میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر ہمیشہ قیامت تک بلند رہے گا۔۔............ قتلِ حُسینؓ اصل میں مرگِ یزد ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔
والله ماشاءالله سبحان الله الله اكبر واه ممتاز لبيك لبيك لبيك يا رسول الله صلى الله عليه وسلم زنده باد زنده باد زنده باد تحريك لبيك يا رسول الله صلى الله عليه وسلم پاکستان زنده باد زنده باد زنده باد
یہ سب کچھ منظم طریقہ سے ہو رہا جناب انہیں لانچ ہی اہلسنت والجماعت کو تقسیم کرنے کیلیے کیا گیا تھا۔۔ مگر بھولے سنی عوام ان نعروں کے جھانسے میں آ گئے ۔۔ انشاء اللہ جلد ہی اس بیماری سے جان جھوٹ جاۓگی ۔۔
مفتی صاحب کیا خوب بیان فرمایا۔ سلامت و شاد آباد رہیں۔ باقی تمام سنییوں سے گذارش ہے کہ کسی بات کو اپنی جماعت یا اپنے پیر کی طرف نہ لیکر جایا کریں جو اچھے کام کر رہے ہیں۔ علما اشارہ صرف ان کی طرف کرتے ہیں جو جعلی اور دو نمبر ڈبہ پیر ہیں۔
حسن نقشبندی صاحب ۔ پیڑاں ہور تے پھکیاں ہور۔ وچ گل کوٸی ہور اے۔ پیروں پر تنقید وچ گل ہور اۓ۔ پیروں پر تنقید کے بغیر بھی ناموس رسالت کا کام کیا جا سکتا ہے۔
بدمزہبوں کی کرامتیں بیان کرتے ہیں اور علماء اہلسنت کوتضخیق کا نشانہ بناتے ہیں ۔۔۔ واقعی گا وچ کوئی ہور ای اے۔ کرین والے بابا جی بھی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری بریلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کا شعر انہیں مانا انہیں جاناں نہ رکھا غیر سے کام جھوم جھوم کے پڑھتے تھے اور غیروں کو گلے بھی لگاتے تھے مگر علماء حق اہلسنت کی تزلیل فرماتے تھے اور بےدھڑک انداز میں۔۔
@@muhammadmufeez9572 نظر آ رہا ہے کرین والے بابا جی جو دین کا کام کیا ہے۔۔۔ جس کو دیکھو علماء ومشائخ پہ زبان درازی میں مصروف ہے۔۔ بس نعروں سے انقلاب لا رہےہیں ۔۔ بڑی بڑی دستاریں پہننے سے عظمت نہی ملتی۔۔
👆 بیان بہت اچھا ہے۔ لیکن Barvi media کو بک بک کا لفظ (کسی دوسرے سنی عالم کی فوٹو کیساتھ) نہیں لکھنا چاہیۓ ۔ سب سنی بھائی بھائی و علما قابل قدر اور ان کی تنظمیں قابل احترام۔ حسن صاحب نے نہ ایسے الفظ کہیے اور نہ کہا کہ ان کو کلپ کے ٹائٹل میں لکھوں ۔ ایسے ٹائٹل سے سنیوں میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے
سلام مفتی صاحب جو جو سنی اپنے اپنے انداز اور صورتحال کے مطابق ناموس رسالت کے لئے کام کر رہا ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے پاکستان کی تینوں فوجیں پاکستان کے لیے اپنے اپنے محاز و انداز سے کام کر رہی ہیں اگر یہ تینوں ایک دوسرے پر تنقید شروع کر دیں تو کوئی بھی ترقی و کامیابی نہیں پا سکے گی ایسا نہیں ہوتا صرف سمجھانے کے لیے مثال دی ہے میں نے اپنی زندگی میں کوئی تحریک نہیں دیکھی جس نے اپنوں پر تنقید کی ہو اور وہ کامیاب ہو گئی ہو اب جو پیر ناموسِ رسالت کے لئے کام نہیں کر رہے ان کی وضاحت کر کے بات کرنی چاہیے اور جو اپنے انداز و فکر سے کر رہے ہیں ان کی بھی وضاحت و دلجوئی کرنی چاہیے تاکہ عوام اہلسنت میں نااتفاقی اور بے اعتمادی پیدا نہ ہو اس کا خیال رکھنا چاہیے جو خطبا جوش خطابت میں اس بات و حکمت کا لحاظ نہیں رکھتے ان کو بعد میں وضاحتیں کرنی پڑتی ہیں جبکہ بہت نقصان ہو چکا ہوتا ہے پلیز آپ بھی خیال فرمایا کریں حضرت آپ کا بہت شکریہ
اللہ تعالی ہم پررہم فرمائےالفاظ کی یہ گرماگرمی سخت نقصان دہ ہےاس طرح خدانخواستہ آپ امت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےایک بڑے حصےکواپنےسےدورکردیں گےجوآپ میں ضم نہیں ہوتانیچےسےاوپرتک آپ تمام لوگ اس سےناراض ہوجاتےہیں یہ طرزعمل سخت نامناسب ہے کیااس لب ولہجےسےپیرصاحبان کواپنےساتھ ملالیں گےناممکن ۔
ye dusron ki BAAT ko Bak Bak kehtay hea Zara ye Bataie k es k Munn saay Ju phol jhartay hean un ka Kahan Guldadta Banaya Jata hea Sach ye hea k Banday ka putar Banana na Mumkin nahen Mushkil zaroor Hea Qun G NakshBandi sab???
اپنے انداز بیان کو بدلو اسی وجہ سے لوگ متنفر ہو رہے ہیں اپنے علماء و پیران عظام کا احترام ضروری ہے جو لوگ سیاسی تحریک کو سپورٹ نہی کرتے وہ لوگ بھی اہلسنت و جماعت حنفی بریلوی مسلک کے ہیں اسکا یہ مطلب نہی ہے وہ ناموس رسالت کا کام نہی کر رہے سب اپنی اپنی جگہ کام کر رہے ہیں سبکو اپنا اپنا کام کرنے دیں ناموس رسالت کا ٹھیکہ کسی ایک جماعت کا حق نہی یہ سب مسلمانوں کا حق ہے نیتوں کا حال اللہ جانتا ہے اس لیئے جو تحریک لبیک کے ساتھ نہی چلتا وہ بھی ناموس رسالت کا وفادار ہے
@@ZulfiqarAli-ls2hl دین ہمیں زبردستی نہی سیکھاتا دین ہمین پیغام پہنچانا سیکھاتا ہے حکمت اور دانائی کے ساتھ لیکن یہاں جذباتی ہو کر اپنے ہی لوگوں کے خلاف نفرت پھیلائی جا رہی ہے ہر پیر عالم مذہبی جماعت کا اپنا اپنا طریقہ ہے سب کا ادب ضروری یے جو سیاسی نہی بننا چاہتا اسکو برا کہنا یہ غلط یے جو سیاسی ہیں ان پر توجہ دی جائے تاکہ آگے آنے والے الیکشن میں کامیابی ملے
@@gulammustafa7877 میرے بھائی دین اسلامی بھلائی کا دین ہے ناموس رسالت پر ہر یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ کہنے والا اپنے جذبات رکھتا ہے لیکن ان جذبات کو اپنے ہی سنی بھائیوں کے لیئے استعمال نا کریں یہ دشمننان ناموس رسالت کے لیئے ہونے چاہیئے
@@ZulfiqarAli-ls2hl بدمزہبوں کو گلے لگانا اور سنی علماء کرام کی تضخیک کرنا اور کہنا کہ ناموس رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ کا کام ہو رہا ہے منافقت اسکو کہتے ہیں۔۔
میرے خواب میں ..یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم .... آئیں ملنا ہے ان سے .. کوئی سنی ہے. کوئی واحابی.. کوئی دیوبنددی کیا کچھ... سب لوگوں کو اپنی اپنی مجالس میں کیوں نی کہتے دین کیسے آیا. نعرہ لبیک یا رسول اللہ... لانا کے آپکا امتی حاضر ہے.. بس دعوت اسلامی سے پیار ہے. لوگوں کوکہتے.. دارود پاک پرہو.. یے پڑھو یے ہو گا..یے پڑھو یے گا. .. یے نہی کہتے کیا ہم مسلمان ہے.. کیا ہم حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے.. جب حج کرنے جاتے اللہ پاک کو کیا منہ دیکھاتے ہیں.. دعا کرتا ہو.. کے اللہ پاک مجھے ایسا مولوی نہ بنائے. دل میں اللہ پاک کی کتاب رکھتے ہیں حافظ بنتے ہیں.. نا خود کیبل اُتارتے ہیں. نا نمازیوں کو.. نا محلے والوں کو کہتے ہیں... یا رسول اللہ نے کتنی جنگیں لڑریں جو ہندو بتوں کی پوجہ کرتے تھے .. ہم اُن کی فملیں ڈرامے.. شادی کی مووی پر انُ کے گا نے لگاتے ہیں..😞......
MashaAllah Allah pake slamt rakhy
میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر ہمیشہ قیامت تک بلند رہے گا۔۔............
قتلِ حُسینؓ اصل میں مرگِ یزد ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔
لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ بہت خوب سلامت رہیں خوش رہیں
Kia bat ha murshad jee love you
Allah Hassan Raza Naqshbandi na Jo Kaha theek Kaha
ماشاءاللہ ۔ اللہ پاک آ پ کو سلامت رکھے آمین ۔۔
الحمداللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
تحریک لبیک پاکستان ہمیشہ ذندہ باد ہے
دعوت اسلامی ہمیشہ ذندہ باد ہے
ہم سب ایک ہی ہیں انشاءاللہ تعالی عزوجل
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت اعلیٰ جی
کیا بات ہے مفتی صاحب کی۔۔ ❤️🥰
مفتی حسن رضا نقشبندی صاحب سلامت رہیں
اللہ عزوجل آپ کو اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں سلامت رکھے آمین یار ب العلمین
آمین
لبیک لبیک لبیک کا یا رسول اللہﷺ
لبیک لبیک لبیک یار سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Mshaaallh
ماشاء الله عز وجل
الجہاد الجہاد❤
ماشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ❤❤❤
Labbaik ya Rasool Allah ❤️
لبیک یارسول اللہﷺ لبیک یارسول اللہﷺ لبیک یارسول اللہﷺ❤❤❤
والله ماشاءالله سبحان الله الله اكبر
واه ممتاز
لبيك لبيك لبيك يا رسول الله صلى الله عليه وسلم زنده باد زنده باد زنده باد
تحريك لبيك يا رسول الله صلى الله عليه وسلم پاکستان زنده باد زنده باد زنده باد
حسن نقشبندی آپ کی کیا بات ہے۔ أپ نے خادم حسین کی شاگرد کا حق ادا کیا
Mash Allah Labbaik Labbaik ya Rasool Allah SAW TLp Zindabad
ماشاء اللہ
Saad Bai g gggggggggggggggg zindabad Pakistan zindabad pak fauj zindabad Pakistan zindabad
M hanif anjum very nice Mashaalla Mashaalla Mashaalla Lahore subhanallah beautiful
زندہ باد او شیرا
سبحان اللہ ماشاءاللہ
Labaik ya RASOOL ALLAH ❤
tLp 🕋🇵🇰🤲🤲🌹 zindabad Pakistan zindabad pak fauj zindabad Pakistan zindabad
استاد محترم کو اللہ پاک ہمشہ سلامت رکھے آمین
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
سبحان الله❤
Good Work
Mash Allah
ماشاءاللہ❤
Masaallah
Masha Allah labbaiyka ya rasool Allah
Mashallah
786/92 SUBHANALLAH LABBAIK YA RASOOL ALLAH TAJDAR KHATM E NABUWAT ZINDABAD MASLAK E AALA HAZRAT ZINDABAD INDIA BOMBAY
Labaik ya Rasool ALLAH..
Labik ya rasolala
Huzur ke nam par hmare ma bap hamari jane qurban
Labbaik ya rasul allah,Labbaik ya rasul allah ,
Subhanallah qurbaan aap ki ada per
زندہ باد
میں بھی پہلے بڑے شوق سے سنتا تھا اس کو جب سے دعوت اسلامی پر بھونکا ہے تب سے چھوڑ دیا ہے سننا
یہ سب کچھ منظم طریقہ سے ہو رہا جناب انہیں لانچ ہی اہلسنت والجماعت کو تقسیم کرنے کیلیے کیا گیا تھا۔۔
مگر بھولے سنی عوام ان نعروں کے جھانسے میں آ گئے ۔۔
انشاء اللہ جلد ہی اس بیماری سے جان جھوٹ جاۓگی ۔۔
مجھے تو حیرانگی اس بات پر ہے کہ لوگوں کو ان کی باتوں کی سمجھ کیوں نہیں آتی ایسے فسادی ٹولہ کا مکمل بایکاٹ کی کرنا چاہیے
SubhanAllah
ماشاءالله ماشاءالله
Mera peer zindabad peer baro Shareef
مفتی صاحب کیا خوب بیان فرمایا۔ سلامت و شاد آباد رہیں۔ باقی تمام سنییوں سے گذارش ہے کہ کسی بات کو اپنی جماعت یا اپنے پیر کی طرف نہ لیکر جایا کریں جو اچھے کام کر رہے ہیں۔ علما اشارہ صرف ان کی طرف کرتے ہیں جو جعلی اور دو نمبر ڈبہ پیر ہیں۔
بابا جی کا شیر
Kamal nakshbandi sb
جانم
Love you alama sab
Haq ka dhi haq ka wasif Ashraf asif Ashraf asif
G..o rizvi shera
سلطان راہی صاحب
❤❤❤
Labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah
Nice
سلطان راہی
Full bayan suna rizvi sher da
Jalali sb is great lader
Labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah labaik yarasoolallah
Haq haq haq haq haq haq haq haq Jalali Jalali haq Sach jalali haq jalali jalali sb zindabad
Jalali gharq gharq gharq
TLP❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
M hasan raza hame bhi sath lelo
Tlp zinda abad.
Jalali sb zandabad
Babar sher rizvi
حسن نقشبندی صاحب ۔
پیڑاں ہور تے پھکیاں ہور۔
وچ گل کوٸی ہور اے۔
پیروں پر تنقید وچ گل ہور اۓ۔
پیروں پر تنقید کے بغیر بھی ناموس رسالت کا کام کیا جا سکتا ہے۔
Konsi gal hor ay g
بدمزہبوں کی کرامتیں بیان کرتے ہیں اور علماء اہلسنت کوتضخیق کا نشانہ بناتے ہیں ۔۔۔
واقعی گا وچ کوئی ہور ای اے۔
کرین والے بابا جی بھی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری بریلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کا شعر
انہیں مانا انہیں جاناں نہ رکھا غیر سے کام
جھوم جھوم کے پڑھتے تھے اور غیروں کو گلے بھی لگاتے تھے
مگر علماء حق اہلسنت کی تزلیل فرماتے تھے اور بےدھڑک انداز میں۔۔
جو پیر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس پر نہ بول سکے اس سے وہ کتا بہتر ہے جس نے گستاخ رسول کو کاٹ کر مار دیا
پیردین پر کام نہ کریں تو ان کا آچار ڈانا ہے
@@muhammadmufeez9572
نظر آ رہا ہے کرین والے بابا جی جو دین کا کام کیا ہے۔۔۔
جس کو دیکھو علماء ومشائخ پہ زبان درازی میں مصروف ہے۔۔
بس نعروں سے انقلاب لا رہےہیں ۔۔
بڑی بڑی دستاریں پہننے سے عظمت نہی ملتی۔۔
TLP zindabad
👆 بیان بہت اچھا ہے۔ لیکن Barvi media کو بک بک کا لفظ (کسی دوسرے سنی عالم کی فوٹو کیساتھ) نہیں لکھنا چاہیۓ ۔ سب سنی بھائی بھائی و علما قابل قدر اور ان کی تنظمیں قابل احترام۔ حسن صاحب نے نہ ایسے الفظ کہیے اور نہ کہا کہ ان کو کلپ کے ٹائٹل میں لکھوں ۔ ایسے ٹائٹل سے سنیوں میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے
سلام
مفتی صاحب جو جو سنی اپنے اپنے انداز اور صورتحال کے مطابق ناموس رسالت کے لئے کام کر رہا ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے پاکستان کی تینوں فوجیں پاکستان کے لیے اپنے اپنے محاز و انداز سے کام کر رہی ہیں اگر یہ تینوں ایک دوسرے پر تنقید شروع کر دیں تو کوئی بھی ترقی و کامیابی نہیں پا سکے گی ایسا نہیں ہوتا صرف سمجھانے کے لیے مثال دی ہے میں نے اپنی زندگی میں
کوئی تحریک نہیں دیکھی جس نے اپنوں پر تنقید کی ہو اور وہ کامیاب ہو گئی ہو اب جو پیر ناموسِ رسالت کے لئے کام نہیں کر رہے ان کی وضاحت کر کے بات کرنی چاہیے اور جو اپنے انداز و فکر سے کر رہے ہیں ان کی بھی وضاحت و دلجوئی کرنی چاہیے تاکہ عوام اہلسنت میں نااتفاقی اور بے اعتمادی پیدا نہ ہو اس کا خیال رکھنا چاہیے جو خطبا جوش خطابت میں اس بات و حکمت کا لحاظ نہیں رکھتے ان کو بعد میں وضاحتیں کرنی پڑتی ہیں جبکہ بہت نقصان ہو چکا ہوتا ہے پلیز آپ بھی خیال فرمایا کریں حضرت آپ کا بہت شکریہ
ap bare hn ..... apko bolne k lye mere ps koi bt nhi .... bara e mhrbni meri khamooshi k jzbaaat ko smjh jae ....
Ye ishke buta nahi ye ishke rasul hai. Ye wo nasha nahi jise turshi utarde
Hassan Raza naqshbandi labek ka dushman ha ye labek ky vote Tory ga
Badmazhab Sy dosti or Suni ulama ki tuheen afsos ha
Konsy suni ulama huzor k din k rah mein bari rakawat yehi molvi hain
@@Amir-hy2yz
کیا آپ عالم دین ہیں مفتی ہیں۔۔؟
ٹی ایل پی کا کام ہی انتشار پھیلانا ہے۔۔
علماء اہلسنت کو کھل اس غلیظ پارٹی کا رد کرنا ہوگا۔۔
سنیت کا نقصان کب تک برداشت کیا جاۓگا ۔۔
اللہ تعالی ہم پررہم فرمائےالفاظ کی یہ گرماگرمی سخت نقصان دہ ہےاس طرح خدانخواستہ آپ امت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےایک بڑے حصےکواپنےسےدورکردیں گےجوآپ میں ضم نہیں ہوتانیچےسےاوپرتک آپ تمام لوگ اس سےناراض ہوجاتےہیں یہ طرزعمل سخت نامناسب ہے کیااس لب ولہجےسےپیرصاحبان کواپنےساتھ ملالیں گےناممکن ۔
Gror takbar karny Wala zaleel HOTA ha
حسن رضا اپنی بیٹیوں کو نہ جوتا دے گا نہ چمٹا آ گے یہ خود سمجھدار ہیں۔
ye dusron ki BAAT ko Bak Bak kehtay hea Zara ye Bataie k es k Munn saay Ju phol jhartay hean un ka Kahan Guldadta Banaya Jata hea Sach ye hea k Banday ka putar Banana na Mumkin nahen Mushkil zaroor Hea Qun G NakshBandi sab???
اپنے انداز بیان کو بدلو اسی وجہ سے لوگ متنفر ہو رہے ہیں اپنے علماء و پیران عظام کا احترام ضروری ہے جو لوگ سیاسی تحریک کو سپورٹ نہی کرتے وہ لوگ بھی اہلسنت و جماعت حنفی بریلوی مسلک کے ہیں اسکا یہ مطلب نہی ہے وہ ناموس رسالت کا کام نہی کر رہے سب اپنی اپنی جگہ کام کر رہے ہیں سبکو اپنا اپنا کام کرنے دیں ناموس رسالت کا ٹھیکہ کسی ایک جماعت کا حق نہی یہ سب مسلمانوں کا حق ہے نیتوں کا حال اللہ جانتا ہے اس لیئے جو تحریک لبیک کے ساتھ نہی چلتا وہ بھی ناموس رسالت کا وفادار ہے
بیشک لہجہ سخت ضرو ھے لیکن منافقت نہیں کی سچ سچ بات کر دی ھے اب سب کی اپنی اپنی سوچ ھٕے
@@ZulfiqarAli-ls2hl دین ہمیں زبردستی نہی سیکھاتا دین ہمین پیغام پہنچانا سیکھاتا ہے حکمت اور دانائی کے ساتھ لیکن یہاں جذباتی ہو کر اپنے ہی لوگوں کے خلاف نفرت پھیلائی جا رہی ہے ہر پیر عالم مذہبی جماعت کا اپنا اپنا طریقہ ہے سب کا ادب ضروری یے جو سیاسی نہی بننا چاہتا اسکو برا کہنا یہ غلط یے جو سیاسی ہیں ان پر توجہ دی جائے تاکہ آگے آنے والے الیکشن میں کامیابی ملے
@@areebrana8641 tum ko patahi nahi narmi Kahan hi
@@gulammustafa7877 میرے بھائی دین اسلامی بھلائی کا دین ہے ناموس رسالت پر ہر یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ کہنے والا اپنے جذبات رکھتا ہے لیکن ان جذبات کو اپنے ہی سنی بھائیوں کے لیئے استعمال نا کریں یہ دشمننان ناموس رسالت کے لیئے ہونے چاہیئے
@@ZulfiqarAli-ls2hl
بدمزہبوں کو گلے لگانا اور سنی علماء کرام کی تضخیک کرنا اور کہنا کہ ناموس رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ کا کام ہو رہا ہے
منافقت اسکو کہتے ہیں۔۔
میرے خواب میں ..یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم .... آئیں ملنا ہے ان سے ..
کوئی سنی ہے. کوئی واحابی.. کوئی دیوبنددی کیا کچھ... سب لوگوں کو اپنی اپنی مجالس میں کیوں نی کہتے دین کیسے آیا.
نعرہ لبیک یا رسول اللہ... لانا کے آپکا امتی حاضر ہے..
بس دعوت اسلامی سے پیار ہے. لوگوں کوکہتے.. دارود پاک پرہو.. یے پڑھو یے ہو گا..یے پڑھو یے گا. .. یے نہی کہتے کیا ہم مسلمان ہے.. کیا ہم حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے.. جب حج کرنے جاتے اللہ پاک کو کیا منہ دیکھاتے ہیں..
دعا کرتا ہو.. کے اللہ پاک مجھے ایسا مولوی نہ بنائے. دل میں اللہ پاک کی کتاب رکھتے ہیں
حافظ بنتے ہیں.. نا خود کیبل اُتارتے ہیں. نا نمازیوں کو.. نا محلے والوں کو کہتے ہیں...
یا رسول اللہ نے کتنی جنگیں لڑریں جو ہندو بتوں کی پوجہ کرتے تھے .. ہم اُن کی فملیں ڈرامے.. شادی کی مووی پر انُ کے گا نے لگاتے ہیں..😞......
Tlp ka PEPSi pani puri bakwas band kr
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤