Ayam Cemani .. (Rare Specious and Costly Breeder Chickens in the World).

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 окт 2024
  • Ayam Cemani .. (Rare Specious and Costly Breeder Chickens in the World).
    ایام سیمانی کا شمار اس وقت قیمتی ترین اور نایاب مرغیوں میں ہوتا ہے اس مرغی کا جسم مکمل طور پر سیاہ پروں ، سیاہ کلغی اور سیاہ چونچ ، سیاہ پنجوں کی پہچان رکھتا ہے بنیادی طور پر اس مرغی کا آبائی وطن انڈونیشیاء ہے جہاں پر اسے بہت مقدس اور متبرک بھی مانا جاتا ہے حیرت انگیز طور پر اس مرغی کے گوشت کا کلر بھی مکمل طور پر سیاہ ہوتا ہے اور پکانے میں نہایت ہی مذید اور صحت و تندرستی کا خزانہ ہے اس سے انسانی جسم کے بیشمار امراض و عوارض کا شافی قدرتی علاج ممکن ہے ۔۔۔ خصوصا جوڑوں کے درد کے لیئے تو صرف آدھا پاؤ گوشت بھی مریض کھا لیں تو درد فوری اور مستقل ختم ہو جاتا ہے جسم میں مختلف قسم کی تکالیف کا طبی شافی علاج ہے ۔۔ اس کے گوشت کو عرب ممالک میں بہت شوق سے کھایا جاتا ہے اور اس کے جنسی فوائد بھی بیحد ہیں جن کی وجہ سے حکماء کے بھی نسخہ جات میں اھمیت اختیار کرتے ہیں ۔۔۔
    #animal_planet
    #bbcnews
    #cnnnews
    #reptiles
    #reptileworld
    #reptileworldindia
    #animals
    #blackscorpion
    #leopardgecko
    #geckocommunityofinstagram
    #geckoleopard
    #animalplannet

Комментарии •