لاہور جلسہ: کیا جنرل مریمُ نواز گنڈا پور کو لاہور پہنچنے دے گئی؟ سفیر کی امریکہ میںُ دھمکیاں؟

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 ноя 2024

Комментарии • 1,2 тыс.

  • @MuhammadZafarIqbal-v2s
    @MuhammadZafarIqbal-v2s Месяц назад +4

    اگر جلسے کی اجازت ملتی ھے تو صرف لاہور والے ہی جلسہ گاہ کو بھر دیں گے۔

    • @mohammedilyas6682
      @mohammedilyas6682 Месяц назад

      @@MuhammadZafarIqbal-v2s
      جلسے کی اجازت نا بھی ملے تو اگر لاھور ھی باھر نکل اے، مریم دس بار اور کوشش کر لے تو وہ 9 کا 4 نھیں بنا سکتی۔۔۔۔۔

  • @BasharatJaved-eq8lf
    @BasharatJaved-eq8lf Месяц назад +1

    انشاء اللہ بھرپور اور کامیاب جلسہ ہوگا✌️✌️

  • @DhedhiSohail
    @DhedhiSohail Месяц назад +14

    پاکستان میں مذہب کے نام پر خالص درندگی کا کھیل کھیلا جارہا ہے...!

    • @rizwanahmed5881
      @rizwanahmed5881 Месяц назад

      Bilkul thek kah sary chor harami molvi establishment k tatto hai jo logo ko apas may larwahta hai

  • @syeduroojmukhtar2020
    @syeduroojmukhtar2020 Месяц назад

    اللّٰہ اپکو سلامت رکھے آمین اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @rafikhokhar3319
    @rafikhokhar3319 Месяц назад +4

    واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی سپریم کورٹ روم نیوز رپورٹر بیورو چیف اسلام آباد جناب محترم ڈاکٹر معید پیرزادہ صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد

  • @dr.salmanshaikh9217
    @dr.salmanshaikh9217 Месяц назад +3

    انشاءاللہ جیت حق کی ہوگی

  • @rafikhokhar3319
    @rafikhokhar3319 Месяц назад +3

    اللہ اکبر کبیرا اللہ رب کعبہ بہت بڑا ہے اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے ان شاء اللہ جیت فتح کامیابی حق سچ ایمانداری آئین قانون انصاف جمہوریت الیکشن ووٹ عدالت عوام پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی ہی ہے ان شاء اللہ

  • @WaliMuhammad-m4w
    @WaliMuhammad-m4w Месяц назад

    ا للّہ پا ک پاکستان کی حفاظت فرمائے ا للّہ پا ک عمران خان صاحب کو لمبی زندگی عطا کرے ا للّہ سلا مت ر کھے آ مین

  • @ghulamjan5213
    @ghulamjan5213 Месяц назад +7

    اللہ پاک عمران خان صاحب کی مدد اور حفاظت فرمائے

  • @Flag_Waver
    @Flag_Waver Месяц назад +13

    لاہوریوں حق کا ساتھ دو
    نکلو خان کے لیے
    نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے
    پاکستان زندہ باد
    🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰

    • @riffatmirza3977
      @riffatmirza3977 Месяц назад

      شیر افضل بہت بڑا ڈرامہ ہے
      اللہ تعالی پاکستان پر عوام پر اور عمران خان پر اپنا فضل
      اور رحم فرمائے 🤲🤲🤲آمی

    • @riffatmirza3977
      @riffatmirza3977 Месяц назад

      اکیلے اکیلے مرنے سے بہتر ہے اب سب مل کر آزادی کی
      جہدو جہد کر لیں 🤲🤲🤲

    • @riffatmirza3977
      @riffatmirza3977 Месяц назад

      کرونا اب صرف زکام کا نام ہے

    • @riffatmirza3977
      @riffatmirza3977 Месяц назад +1

      اگر مینار پاکستان کا راستہ بند ھو جائے
      تو جلسہ رائے وینڈ میں کر لیں
      مال روڈ
      ماڈل ٹاؤن
      جگہ ہی جگہ ہے

  • @asimshahbaz399
    @asimshahbaz399 Месяц назад +96

    ‏‎پاکستان بچانا ہے تو عمران خان کو لانا ہے اور عمران خان کو لانا ہے تو لاہور جانا ہے

  • @TabindaAbbas-ll3lp
    @TabindaAbbas-ll3lp Месяц назад +1

    گنڈا پور صاحب پلییز وقت پہ لاھور پہنچیں ،، جلدی پہنچنے کی کوشش کریں 🤲🇵🇰 عمران خان 🇵🇰 زندہ باد 💚

  • @saqibsaqi1823
    @saqibsaqi1823 Месяц назад +41

    😢ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے

    • @rizwanahmed5881
      @rizwanahmed5881 Месяц назад

      Or jb log zulm may jeena seek lyta hai to pher kuch ni hota

    • @saqibsaqi1823
      @saqibsaqi1823 Месяц назад

      @@rizwanahmed5881
      جی میرے بھائی اپ نے ٹھیک کہا لیکن ایک اللہ تعالی کا بنایا ہوا قانون بھی ہے دیکھیں کہ فرعون جس فرعون کے بارے میں اپ پڑھیں گے تو فرعون کتنا طاقتور ہوتا تھا لیکن ایک دن اللہ تبارک و تعالی نے اسے غرق کر دیا

    • @saqibsaqi1823
      @saqibsaqi1823 Месяц назад

      @@rizwanahmed5881 میں بہت پر امید ہوں یہ اندھیری رات بہت جلدی کٹ جائے گی انشاءاللہ اور صبح ہو کے رہے گی

    • @rashadaimran181
      @rashadaimran181 Месяц назад

      @@rizwanahmed5881 ho raha hy buhat kuch or Insha Allaha or acha ho ga never give up hope for the better future .

  • @SajjadHussain-c6v
    @SajjadHussain-c6v Месяц назад +3

    ویلکم ھم بھی تیار ھیں

  • @shahzaman6952
    @shahzaman6952 Месяц назад +8

    اللہ اپ کو ہر بلا سے محفوظ رکھے

  • @nasirkassi3640
    @nasirkassi3640 Месяц назад

    وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب اللّهِ خوش رکھے اللّهِ نگہبان ہوں آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌹

  • @miansohailtahir
    @miansohailtahir Месяц назад +14

    اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

  • @syedhazratgultaran3203
    @syedhazratgultaran3203 Месяц назад +3

    انشاءاللہ ہمارا ( PTI) کا جلسہ کامیاب ہوگا

  • @shahidsaleem1818
    @shahidsaleem1818 Месяц назад +25

    ہم مملکت جبری جمہوریہ میں جی رہے ہیں اور بس صرف جی رہے ہیں ۔

  • @TabindaAbbas-ll3lp
    @TabindaAbbas-ll3lp Месяц назад +1

    استغفرُللہ 🙏🤲😭

  • @RaadFF446
    @RaadFF446 Месяц назад +26

    ادھر آ ستم گر ہنر آزمائیں
    تو تیر آزما ہم جگر آزمائین

  • @chulfat9978
    @chulfat9978 Месяц назад +1

    ملک پاکستان میں وقت کوٸی قانون اور اخلاق نام کی کوٸی چیز نہیں موجود نہیں ھے

  • @khan00840
    @khan00840 Месяц назад +17

    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بلکل اس عمل کی کوئی اجازت نہیں دی ہے یہ لوگوں نے پاکستان میں ذاتی دشمنیاں نکالنے کے لئیے یہ عمل اختیار کیا ہے کہ کسی پر بھی گستاخی کا الزام لگا کر خود ہی سزا دے دو ۔

    • @bilza2023
      @bilza2023 Месяц назад

      They all are mutad.. They dont believe in Allah

  • @muhammadakramaziz6632
    @muhammadakramaziz6632 Месяц назад +2

    اللہ پاک عمران خان ، علی آمین گنڈاپور صاحب ، آور فالورز کو ، عزم و ہمت صبر و استقامت ، سکینت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @AnwarKhan-e5p
    @AnwarKhan-e5p Месяц назад +23

    اللہ تعالیٰ کرے کہ پاکستان میں فسطائیت کا ختمہ ہو کیونکہ اس فسطائیت کیوجہ سے اب پاکستان کے وجود پر لوگ سوال اٹھا رہے ہیں

    • @SameenaAfghan
      @SameenaAfghan Месяц назад

      Ameen🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @haroonrashid3052
    @haroonrashid3052 Месяц назад +14

    کیا دبنگ دلیر اور شاندار خاتون ہیں محترمہ علیمہ خانم صاحبہ۔ اسی کو کہتے ہیں کہ فرنٹ سے لیڈ کرنا۔

  • @mohyudingilani9323
    @mohyudingilani9323 Месяц назад +5

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے صحت اور ایمان کے ساتھ.
    اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین 🤲

  • @khalidmahmud144
    @khalidmahmud144 Месяц назад +7

    میرے چند دوستوں اور میری فیملی کا 1989 میں خیال تھا کہ عمران ہی پاکستان کو ٹھیک کر سکتا ہے

    • @bashira1234
      @bashira1234 Месяц назад

      Imran khan us waqt takk kuch nahi kar sakta jab takk ye sust aur beykaar araam say sonay Wali kaum uth kar apna haq mangay aur us waqt takk protest karay jab takk Imran khan release na ho jaye.

    • @abdulghaffarbhatti606
      @abdulghaffarbhatti606 Месяц назад

      Are u a saint?

  • @khalidbhatti6009
    @khalidbhatti6009 Месяц назад +24

    اللہ پاک پاکستان کو پاکستان کی بھادر فوج سے نجات عطا فرمائے اٰمین ثم اٰمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

  • @sikandarhayatgopang786
    @sikandarhayatgopang786 Месяц назад +4

    عمران دی گریٹ جیئے ہزاروں سال
    بہت خوبصورت تجزیہ معید پیر زادہ صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں ❤

  • @alam8611
    @alam8611 Месяц назад +14

    جلسے کی اجازت دے دی IGکو ھراساں نہ کرنے کی ھدایت ھائ کورٹ کی طرف سے

  • @muddasirlivemahir5907
    @muddasirlivemahir5907 Месяц назад +2

    اسلام علیکم ورحت اللہ وبرکاتہ،
    سلامتی یو تمام مسلم امہ پر،

  • @HazratNawaz-l9x
    @HazratNawaz-l9x Месяц назад +5

    کےپی کے بلوچ سیندی کشمری والے پنجاب والوں کے کل مہمان گوگی کل انشاءاللہ

  • @MahmoodSultan-p9n
    @MahmoodSultan-p9n Месяц назад

    ان شا اللہ ۔۔۔الحمدللہ۔۔
    Imran. Has. Strong
    ":Lobby."::.. In .ghq😂❤.
    All ..OK. ❤

  • @shaziamansoor2057
    @shaziamansoor2057 Месяц назад +19

    پاکستان کی آواز Dr :Moeed Pirzada excellent analysis ✌️🇵🇰✌️

  • @naseerullah5926
    @naseerullah5926 Месяц назад +19

    ان شاءاللہ یہ جلسہ انتہائی شاندار۔ پرامن اور تمام تر رکاوٹوں کے باوجود بھرپور ھوگا ۔

    • @nadeemriaz8021
      @nadeemriaz8021 Месяц назад

      انشاءاللہ ! لاہور اس مرتبہ خیبرپختونخواہ کا قرض اتارنے کےلئے تیار ہے ، بڑی تعداد میں لوگ نکلیں گے کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا خوف کا بت توڑنا واجب ہوچکا

  • @lalamobmob3148
    @lalamobmob3148 Месяц назад +49

    ❤ ڈاکٹر صاحب اپ دعا کریں کہ لاہور کے لوگ نکل ائیں لاہوری نکل ائے جلسہ کامیاب ہو جائے گا انشاء اللہ لاہور ضرور نکلے گا یہ جتنے مرضی کنٹینر لگا لیں ہم ایبٹ اباد سے پہنچ چکے ہیں انشاء اللہ کامیاب جلسہ ہوگا

    • @KhizerK-j8d
      @KhizerK-j8d Месяц назад +1

      ہر کام کے لیے بس دعا کرنا- کُچھ پریکٹیکل نہ کرنا-

    • @KhizerK-j8d
      @KhizerK-j8d Месяц назад

      اور مُوید کی دعا تو بالکل قبول ہو گی🤣🤣🤣

    • @lalamobmob3148
      @lalamobmob3148 Месяц назад +2

      دعائیں ہی سب سے بڑی طاقت ہے پریکٹیکل بھی کر کے دکھائیں گے

    • @Matabonline
      @Matabonline Месяц назад

      تم کوئ پٹواری ٹائپ لگ رھے ھو مجھے ۔۔اتنا معید بھائی جان سے تجھے مسلہ تھا تو ان کے ویلاگ پر مینگو لینے آے ھو​@@KhizerK-j8d

    • @muhammadajmalhamid8955
      @muhammadajmalhamid8955 Месяц назад +1

      Insha Allah

  • @BUSHRA-ck3pj
    @BUSHRA-ck3pj Месяц назад

    Dr Moied Sahib, your efforts are awesome to raise awareness about Pakistani politics and social issues !! You are genius.

  • @sabirkhankakar6621
    @sabirkhankakar6621 Месяц назад +3

    پاکستان تحریک انصاف کو چاہیے
    کے اگر راستے بند تھے تو جہاں جہاں راستے بند ھو وہاں پر پارٹی کے کسی ممبران کو بیج کر اوسی جگہ جلسہ کروا دینا چاہیے تاکہ جلسہ ایک سے زائد مقام پر ھوجاے اور پھر اسی جگہ سے جلسے کی قیادت کو شرکاء سمیت جلسہ گاہ تک پہنچائیں

    • @sabirkhankakar6621
      @sabirkhankakar6621 Месяц назад +1

      Dr moheed pirzada sab Pakistan me ap ki Dr shabaz Gill ki sabir shakir ki kami bahot ziyada feel ho rhi hy
      Arshad b shahed howa

    • @ShahidKhan-r5c1g
      @ShahidKhan-r5c1g Месяц назад +1

      Sem tu u

  • @shaparaskhan6182
    @shaparaskhan6182 Месяц назад +6

    اللہ تعالی آپ سب کو شیاطین سے محفوظ رکھے. آم

  • @raanafarooqui1196
    @raanafarooqui1196 Месяц назад +11

    جزاک اللہ ✍️

  • @mohammadmunir8831
    @mohammadmunir8831 Месяц назад +7

    Enough is Enough.
    Change Pakistan.
    Achieve the قیام پاکستان کا مقصد
    Iqbal and Quaid’s Pakistan’s vision for Muslim Political Culture of the Region.
    Freedom for the exploited poor people of the region.
    Lahore, Allah SWt has given you a leader follow Imran Khan and PTI to liberate him.

  • @Amirkhan-wk2ce
    @Amirkhan-wk2ce Месяц назад +9

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

  • @farzananadeem6755
    @farzananadeem6755 Месяц назад +2

    The Obstacles are big, whether the "Do and DIE" protest of PTI or the intelligent discussion of caucus .Hopes and prayers are even bigger for the success of goals inshaAllah. It's good to hear that discussion of caucus is strongly and positively moving forward thank you Dr moeed. LONGLIVE MURSHAD IMRANKHAN❤

  • @shakilanazir6759
    @shakilanazir6759 Месяц назад +37

    اللہ تعالٰی پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے پاک کر دے آمین

  • @amijani5011
    @amijani5011 Месяц назад +4

    Masha Allah very good review and information. Please keep itvup

  • @silentkiller_9760
    @silentkiller_9760 Месяц назад

    وزیراعظم عمران احمد خان نیازی ❤️
    انشاءاللہ

  • @alam8611
    @alam8611 Месяц назад +3

    مشروط اجازت دےدی

  • @AbdulRahim-qb7ne
    @AbdulRahim-qb7ne Месяц назад

    نظر صرف لاہور جلسے پر💪

  • @faranraja556
    @faranraja556 Месяц назад +3

    ❤️ سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ❤️

  • @UnknownUser-fh1dk
    @UnknownUser-fh1dk Месяц назад +27

    اللہ تعالٰی ضیاء الحق کو جہنم میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین کیونکہ
    سب گند اسی کا پھیلایا ھوا ھے

    • @Never_nameU
      @Never_nameU Месяц назад +4

      👍

    • @zulqarnainnaqvi9395
      @zulqarnainnaqvi9395 Месяц назад +4

      Very well said sir

    • @d2zinc
      @d2zinc Месяц назад

      باجوہ قمرکو مشرف کو جہنم واصل کرے

    • @badermunir5944
      @badermunir5944 Месяц назад +4

      بےشک ۔ایک ادنئ گھس بیٹھیے کو استعماری قوتیں قرآن مجید ہاتھ میں دیکر لائ تھیں ۔ اس فرد واحد نے پوری دنیا کو ہمیشہ کے لیے غیر محفوظ بنا دیا ۔ ہمارے بچوں پر دنیا نے اعلئ تعلیم و تربیت وتدریس روزگار و کاروبار کے دروازے بند کردیے ۔۔

    • @aprilgreen5511
      @aprilgreen5511 Месяц назад +1

      Ameen.

  • @rananaeem5050
    @rananaeem5050 Месяц назад +8

    IMRAN KHAN ZINDABAAD Moeed bhai Allah apko apnay hifz o Amaan main rakhhay aour hamesha khush rahain
    Ameen ya Rabul Alameen

  • @waseemmalik1948
    @waseemmalik1948 Месяц назад +20

    The Specialist. What a brilliant, powerful presentation by a talented, intelligent, passionate professional. Well done 👍 Bravo 👏. Your show is a treat to watch. No other journalists, analysts address the issues as you do. Second to none. Love your energy, passion n superb content. Thank you so much 🎉

  • @Starideas7
    @Starideas7 Месяц назад +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ only Imran Khan and pakistani awam zindabad 💪

  • @GNDDD392
    @GNDDD392 Месяц назад +3

    Slam Moeed Bhai

  • @adilhayat7469
    @adilhayat7469 Месяц назад +2

    لاھور ی میرے سمیت بہت گرم ھو چکے ھیں اگر لاھور کے چاروں طرف سے راستے بند بھی کر دیئے جائیں تو لاھور کے اندر سے بے شمار لوگ نکل آئیں گے

  • @rehanaakbar8377
    @rehanaakbar8377 Месяц назад +7

    طاقت ور حلقوں کے لئے تخت یا تختہ کا سوال ہے وہ ہر حربہ استعمال کریں گے تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں

  • @akramsuptd9342
    @akramsuptd9342 Месяц назад +1

    you doing hard work in😢 current situation.

  • @rafaykhan7440
    @rafaykhan7440 Месяц назад +16

    اللّه الحق ھے

  • @rizwanqureshi3917
    @rizwanqureshi3917 Месяц назад

    ❤ Love you Dr Moeed Pirzada. Thanks for your insight into real issues. Pakistan Zindabad. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @sfusaa
    @sfusaa Месяц назад +5

    اسلام علیکم موید بھائی بہترین

  • @TahirShahbaz-r7c
    @TahirShahbaz-r7c Месяц назад

    ❤❤❤جلسہ انشاللہ العزیز ضرور ھو گا

  • @imranshah658
    @imranshah658 Месяц назад +3

    Good analysis DR Shab

  • @imaanshiza
    @imaanshiza Месяц назад

    سلامت رہیں آمین

  • @mohammedilyas6682
    @mohammedilyas6682 Месяц назад +26

    نثار میں تیری گلیوں پے اے وطن کے جہاں
    چلی ھے رسم کہ کوی نہ سر اٹھا کے چلے
    یہ شعر فیض احمد فیض نے ایوب دور میں 60 کی دھائی میں کہا جو آج بھی اسی طرح سچ ھے جو 66 سال پہلے تھا

    • @adnanshokat99
      @adnanshokat99 Месяц назад +1

      نثار میں تیری گلیوں کے
      فیض احمد فیض
      5.2K
      نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
      چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
      جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
      نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
      ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشاد
      کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
      بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیے
      جو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
      بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھی
      کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں
      مگر گزارنے والوں کے دن گزرتے ہیں
      ترے فراق میں یوں صبح و شام کرتے ہیں
      بجھا جو روزن زنداں تو دل یہ سمجھا ہے
      کہ تیری مانگ ستاروں سے بھر گئی ہوگی
      چمک اٹھے ہیں سلاسل تو ہم نے جانا ہے
      کہ اب سحر ترے رخ پر بکھر گئی ہوگی
      غرض تصور شام و سحر میں جیتے ہیں
      گرفت سایۂ دیوار و در میں جیتے ہیں
      یوں ہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلق
      نہ ان کی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی
      یوں ہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھول
      نہ ان کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی
      اسی سبب سے فلک کا گلہ نہیں کرتے
      ترے فراق میں ہم دل برا نہیں کرتے
      گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گے
      یہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں
      گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیا
      یہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
      جو تجھ سے عہد وفا استوار رکھتے ہیں
      علاج گردش لیل و نہار رکھتے ہیں

    • @adnanshokat99
      @adnanshokat99 Месяц назад +1

      افسوس یہ ہے کہ ان پر سازش کیس بنا اور ایک دھڑا فیض احمد فیض کو بھی غدار کہتا رہا۔۔

    • @mohammedilyas6682
      @mohammedilyas6682 Месяц назад

      @@adnanshokat99 شکریہ جناب پوری نظم لکھنے کا مجھے تو اپنی 74 سال کی عمر میں بس پہلا شعر یاد رہ گیا تھا اور وہ بھی مہان استاد مہدی حسن کی مہربانی سے....

    • @SameenaAfghan
      @SameenaAfghan Месяц назад

      Wah

    • @SameenaAfghan
      @SameenaAfghan Месяц назад

      People from Sindh Baluchistan had been labelled traitors since 1950.
      Now when this fascism included Punjab, KPK, even invards against most of sane Armymen
      Now since whole of the situation has enabled people of Pakistan to know the real core issues hampering social sector development and breakdown of Institutions including impending threatening fractures to Army Institution itself.
      We are hopeful today as diagnosis is done. Thanks to you and law makers , journalists and many army men
      know who is behind all this choootia pan
      رات جب اندھیری ترین ہو جائے تو
      صبح کے آنے میں دیر نہیں ہوگی
      جب پنجاب جاگ اٹھا ہے اب ہمیں کوئی غداری کے ڈر آوے سے نامعلوم نہیں ڈرا سکتے❤❤❤🎉🎉❤🎉🎉❤❤🎉❤

  • @AmjadGhumman-w8s
    @AmjadGhumman-w8s Месяц назад +2

    ڈاکٹر صاحب اس کو جنرل رانی کہا کریں کیونکہ یہ لوگ اپنے آپ کو بادشاہ سمجھتے ہیں

  • @mohammedfarooqi3953
    @mohammedfarooqi3953 Месяц назад +10

    عاصم منیر حافظ تھا لگتا تھا جنتی ہے مگر کیا اللہ ایسے ظالم قاتل وغیرہ وغیرہ کو عبرت نہیں بنائے گا

    • @Flag_Waver
      @Flag_Waver Месяц назад +1

      اور اللہ جس کو عزت دے اور جس کو نا دے

    • @mukhtarshah9793
      @mukhtarshah9793 Месяц назад

      ابن زیاد بھی شاید خافظ قرآن تھا

    • @AbidHussain-tr6ts
      @AbidHussain-tr6ts Месяц назад

      Hajaj bin Yusuf bi Hafiz E Quran tha ibratnak mout Mar tha kuta

  • @jameelakhtar9638
    @jameelakhtar9638 Месяц назад

    ما شاء اللہ اپ نے بہت اچھا تجزیہ کیا ہے

  • @MujahedSheikh-t3q
    @MujahedSheikh-t3q Месяц назад +9

    سفیر صاحب کے اپنے بچوں کے پاس امریکن پاسپورٹ ھوں گے

    • @ManzaBoa-rh4td
      @ManzaBoa-rh4td Месяц назад

      OH BHAI: cm sind, Canada, cm Punjab - children in uk; Foreign minister children in Dubai, Zardari 10% in assets in Dubai, Nawaz live London n Children, just come collect Bhutta, Bajwa in Brussels, ,Raja Rental in UK, Imran children in UK, Only Gandapur in KP. AKHTAR Mengal in Canada give live interview. They come to Pk for Shikar =cash dollar.

  • @s.rashidchaudhry4186
    @s.rashidchaudhry4186 Месяц назад +2

    Dr sb Ap ka v log sunny my bad bohat ci new point saman ARY Han jo kasi aour her giz nahy اپ کی وی لاگ واقع۔ منفرد ھوتی ھی jazzakallah. Pakistan Zinda bad.

  • @zainkhan5825
    @zainkhan5825 Месяц назад +3

    ❤DR.MOEED. ❤
    ❤khan ❤khan ❤
    👍👍👍👍👍👍❤️🌹🤲🏻🤲🏻🌹❤️👍👍👍👍👍👍

  • @sajjadhussain5160
    @sajjadhussain5160 Месяц назад

    Circumstances are changing and fighting it…. seems futile. Instead........ adapt, adjust and move forward. Wishing you good health and plenty peace from Florida.

  • @atiqahmed9623
    @atiqahmed9623 Месяц назад +3

    Doctor Sab Allah SWT AAp ko har jaga apnay hifz o aman may rahkhay Ameen ya Rabbal Alamin 🤲🤲🤲

  • @TahiraShamim-w6l
    @TahiraShamim-w6l Месяц назад +14

    Moeed bhai it was a very pleasant experience to hear the perfect name of Thief Minister GENERAL MARYAM 😅😅👌🏼👌🏼👌🏼

    • @Human-y5h
      @Human-y5h Месяц назад

      She is just stooge of Army. If army feels Imran too strong tey will be reasonable and will bring back Imrankhan in as they brought in 2018. Army is only institution which can make break govts and prime ministers, all like players and they can hire and fire that s real thing.

  • @likhan8570
    @likhan8570 Месяц назад

    Allah pak apki hifazat farmaye moeed sir...May Allah keep you safe and healthy amin sum amin ❤

  • @abrarkhattak6524
    @abrarkhattak6524 Месяц назад +3

    جزاک اللہ

  • @ksohaib1549
    @ksohaib1549 Месяц назад +1

    Dr. Moeed, your intelligence and ability to understand complex situations are really impressive. I always feel like I can connect with you to get a proper understanding of the situation in Pakistan. It's sad that we're all in this situation and talking about our country. Do you think this do-or-die situation will create a new 9th May? I'm praying for you and Pakistan. Hopefully, one day you'll come back to your country with all the respect you deserve. I'll keep supporting the ones who are on the right side of history.

  • @syedhasanabbasrizvi1055
    @syedhasanabbasrizvi1055 Месяц назад +4

    بھت اعلی تجزیہ

  • @bilalshahzad2785
    @bilalshahzad2785 Месяц назад

    لاہور کا جلسہ ضرور ہو گا

  • @sirajkazani1886
    @sirajkazani1886 Месяц назад +3

    Great analysis of all the news

  • @muhammadshahjahan4519
    @muhammadshahjahan4519 Месяц назад +1

    Assalamu alaikum doctor sahab

  • @shaheensultan6028
    @shaheensultan6028 Месяц назад +4

    You are a brave honest analyst!

  • @saleemnayani840
    @saleemnayani840 Месяц назад +1

    Super analyse dear 🇧🇪

  • @afzalhussain8694
    @afzalhussain8694 Месяц назад +12

    insha'Allah jalsa will be successful

  • @qaisernadeem2085
    @qaisernadeem2085 Месяц назад +1

    ❤❤❤ Imran Khan ❤
    ❤ zindabad ♥️💓💝 0

  • @azrariffat964
    @azrariffat964 Месяц назад +6

    Very informative article

  • @Ikhlas11287
    @Ikhlas11287 Месяц назад +1

    السلام علیکم: ڈاکٹر معید صاحب اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر قتل و غارت بہت تشویشناک ہے ان لوگوں کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہمارے علماء حضرات دیتے ہیں جو کہ انتہائی غلط ہے پاکستان میں شریعت کورٹ موجود ہے اور اسلامی نظریاتی کونسل موجود ہے یہ سب لوگ سوئے ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔

    • @badermunir5944
      @badermunir5944 Месяц назад +1

      سوئے ہوئے نہیں
      بلکہ
      جاھل جنونی خونی متشدد و عصری تقاضوں سے ناآشنا مذھبی ٹھیکیدار ہیں ۔۔

  • @mussadiqshah8366
    @mussadiqshah8366 Месяц назад +7

    Dr Moeed Lahore itself will surprise Pakistan ✅🇵🇰✅🇵🇰✅

  • @bilalshahzad2785
    @bilalshahzad2785 Месяц назад

    رضوان شیخ صاحب کی مثال
    ابن زیاد جیسی ہے جب وہ کوفہ کا گورنر بنا امام حسین کے خلاف

  • @khola5876
    @khola5876 Месяц назад

    انشاء اللہ کل کا جلسہ ثابت کرے گا کہ اللہ کی مدد خان کے ساتھ ہے❤❤❤❤❤

  • @Human-y5h
    @Human-y5h Месяц назад +3

    Imrankhan is correct as he described it will Do or Die challenge. It is duty of all Punjabi's of Punjab to stand up and walk to Lahore. Lahore need to be flooded and the performance of this program will decide the future of next few years, If this Jalasa is not record the army will get message Imran is loosing . Then they will go ahead and prosecute Imran in 195 million british pound/dallar case. Mariyam Nawaz has no value it is arm and chief of Army Assir Sayed Muneer is real opponent. The success of Jalasa depends on how many people CM of KP brings up people. They need to crowd all major highways and disable police. If they can unable police freedom of action they will be able to make influx of people from KP to lahore. Today future of Pakistan will decided Chief mnister of KP. This unique as always leaders of Punjab and Sindh are at forefront. PTI needs to make big jalasa in Karachi as Karachi is nerve center of nation. Let hope CM of KP has made good logistics for transporting at least 70 thousand people from KP. All protesters should be very peaceful and no violence even if police and rangers and army makes provocative action. To have real effect it not only pakistan but world should become aware of Imrankhan in arrested situation. For effect to have result not China but USA should be impressed. It is IMF which call shots in Pakistan. Today if Kamala harris calls Imrankhan in Jail , army can not stop. They will protest but yield and , this call from Kamala to Imrankhan will devastate the plans of Aseer Munirji. Pakistani American should make jalasa in big cities like London, Newyork, Paris and Europe it will be very effective. If british and American people become aware of democracy in danger trouble in Pakistan ,they may put pressure on their govt to save Imrankhan. It test of all Pakistnies from Karachi, Lahore,UK and USA. People should protest peacefully and win world opinion. USA govt should feel if they help Imran he can move out and help make friendship with USA. Presently USA is under Indian lobbies they make propaganda there is no point ,as now are like Pakistan to China is like israel is to USA. Some thing should be done so USA feels interest to be friend to Pakistan. Otherise is not good as China is not friend and help by CPEC but they do no not give foreign aid and do not import like USA. Just firmly in China camp is not best as all pakistanis , specially young aspire to go to USA not to china. Pakistani even labor works in USA makes more money than well paid person i USA. China should think of this matter and offer job to youn people. Young people of pakistan are not interested in politics they want decent life , wages and respect and good jobs. Let us hope people make history by big procession in peaceful way by marching to lahore in huge numbers.

  • @safarishali7702
    @safarishali7702 Месяц назад

    پی ٹی ائی لیڈرشپ کو چاہیے کہ پولیس والوں کو کہا جائے کہ آپ عوام کے ساتھ کھڑے ہو یہ بادشاہت ہمیشہ نہیں رہنی

  • @hasanytoy8399
    @hasanytoy8399 Месяц назад +4

    Very good analysis

  • @muhammadadeel3347
    @muhammadadeel3347 Месяц назад

    بہت خوب

  • @zafariqbal-cm4fc
    @zafariqbal-cm4fc Месяц назад +3

    عمران خان زندہ باد

  • @syedashrafali8227
    @syedashrafali8227 Месяц назад +33

    جب ضرورت تھی،اُسی وقت مُجھے کیوں نہ ملا
    بس اِسی ضد میں گنوا بیٹھا ہوں پایا ہُوا شخص
    شہزاد نیر ♥️

  • @naturalglow3928
    @naturalglow3928 Месяц назад +1

    سر تن سے جدا
    😂😂😂😂😂😂
    Moeed Sir you are hilarious I love listening to you ❤️

  • @talaashehaq
    @talaashehaq Месяц назад +13

    ماشاء اللّٰہ

  • @marifsaeed631
    @marifsaeed631 Месяц назад

    Dr sb...agreed!!! And tragic for all of us since it's beginning....we all are extremist unfortunately and have loosed temperament as well resulting zero tolerance level of this crowd not nation....nations don't behave like this....this crowd which migrated from sub continent after partition 😢😢 this is not that country which was supposed by Jinnah!!!
    Speechless after your thorough analysis indeed!!!
    جون نے کیا خوب کہا تھا۔۔۔۔
    وہ باتیں کھا گئی مجھ کو
    جو باتیں پی گیا تھا میں!!!

  • @MuhammadIqbal-fp6by
    @MuhammadIqbal-fp6by Месяц назад +3

    Thank you Dr. Moeed peer zadah.