میں نے جنکو پینل لیا ہے ، پیلے رنگ کے چھوٹے ملٹی میٹر سے وولٹ چیک کیۓ تھے تو چوالیس وولٹ کے آس پاس بتا رہا تھا دن کے ٹاٸم ، مگر ایمپیٸر نہ ہونے کے برابر پواٸنٹ میں شو کر رہا تھا ۔ چھوٹے ملٹی میٹر میں صرف دس ایمپیٸر کی ریڈنگ ہوسکتی ہے کیا یہ اس وجہ سے کم شو کر رہا ہے یا کوٸی اور وجہ ہے ؟ اگر پینل وولٹ ٹھیک بتا رہا ہو تو کیا یہ پینل کے ٹھیک ہونے کی دلیل ہے ؟ یا پھر ایمپیٸر بھی چیک کرنا ضروری ہے ۔ کیا ایسا فالٹ بھی ہوتا ہے کہ پینل ایمپیٸر ٹھیک دے رہا ہو مگر وولٹ ٹھیک نہ دے رہا ہو ؟
واہ بہت خوب
Wah Kia baat Hay
Good information
Mashaallah ustad ji
Mashaallah
Wah ji wah
Kia baat Hay
Good
Good job
Thanks
Very good
Shabash
OK ho gaya
❤❤❤❤
Ok
میں نے جنکو پینل لیا ہے ، پیلے رنگ کے چھوٹے ملٹی میٹر سے وولٹ چیک کیۓ تھے تو چوالیس وولٹ کے آس پاس بتا رہا تھا دن کے ٹاٸم ، مگر ایمپیٸر نہ ہونے کے برابر پواٸنٹ میں شو کر رہا تھا ۔ چھوٹے ملٹی میٹر میں صرف دس ایمپیٸر کی ریڈنگ ہوسکتی ہے کیا یہ اس وجہ سے کم شو کر رہا ہے یا کوٸی اور وجہ ہے ؟
اگر پینل وولٹ ٹھیک بتا رہا ہو تو کیا یہ پینل کے ٹھیک ہونے کی دلیل ہے ؟ یا پھر ایمپیٸر بھی چیک کرنا ضروری ہے ۔ کیا ایسا فالٹ بھی ہوتا ہے کہ پینل ایمپیٸر ٹھیک دے رہا ہو مگر وولٹ ٹھیک نہ دے رہا ہو ؟
Mashaallah
Good
Thanks
Mashaallah