علی بناتے ہیں مولا علی بناتے ہیں خدا کا جو ہے ارادہ علی بناتے ہیں خدا کے ہاتھوں سے لے کر علی بناتے ہیں منافقین کی مجھ کو خبر نہیں لیکن حرام زادوں کی مجھ کو خبر نہیں لیکن حلال زادو کا چہرہ علی بناتے ہیں گواہی دے گی خود آدم کی مٹی بھی اس کی حلالی خود نہیں بنتا علی بناتے ہیں ادھر بتول بناتی ہیں مریم و حوا وجود آدم عیسیٰ علی بناتے ہیں ہے میرے 11 اماموں پہ بھی علی واجب انہیں امام زمانہ علی بناتے ہیں
علی بناتے ہیں مولا علی بناتے ہیں
خدا کا جو ہے ارادہ علی بناتے ہیں
خدا کے ہاتھوں سے لے کر علی بناتے ہیں
منافقین کی مجھ کو خبر نہیں لیکن
حرام زادوں کی مجھ کو خبر نہیں لیکن
حلال زادو کا چہرہ علی بناتے ہیں
گواہی دے گی خود آدم کی مٹی بھی اس کی
حلالی خود نہیں بنتا علی بناتے ہیں
ادھر بتول بناتی ہیں مریم و حوا
وجود آدم عیسیٰ علی بناتے ہیں
ہے میرے 11 اماموں پہ بھی علی واجب
انہیں امام زمانہ علی بناتے ہیں
Khairain
Geo master sahab
Yahi Haq hn ❤❤❤❤❤❤
Ya ali
❤❤❤
masha allah
Salamat rahein
Subhanallah
Jiyo Jiyo Syed
Kamaal ❤
ماشااللہ بھائی 🎉🎉🎉۔
تھوڑا اپنا. وزن کم کرو بہت موٹا ہوا ہے
Subhanallah