Beautiful Village of Burewala 255-EB | پنجاب کا سب سے خوبصورت گاؤں شہر والی تمام سہولیات سے آراستہ

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 30 сен 2024
  • پنجاب کا خوبصورت ترین گاوں 255 ای بی۔ ( بورے والا )
    ملتان سے لاہور جاے تو بورے والا سے 6 کلومیٹر مین روڈ پر واقع ہے
    وائس آف پنجاب اوفیشل میڈیا ٹیم نے کوشش کی ہے کہ 255 ای بی کا مکمل وزٹ کروادیا جائے ۔ امید کرتے ہیں آپ کو گاؤں وزٹ کر کے اچھا لگا ہو گا ۔ انشاء اللہ بہت جلد پنجاب کے ایک نئے گاؤں کا وزٹ کروائیے گے
    شکریہ
    رپورٹ :
    ٹیم وائس آف پنجاب اوفیشل (رجسڑڈ)
    خصوصی کاوش :
    علی رضا چوہدری
    شاہد عباس ۔ محمد ذوالفقار چوہدری ۔

Комментарии • 22