بہت بہت شکریہ ، آپ سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں کہ ، محاورے کے معنی صرف برائی ، تکلیف ، ہر ایک انسان کی مشکلات ، ہر طرح کی جھوٹ ، وغیرہ وغیرہ ، اس ہی کے معنی محاورے ہیں ، بہت شکریہ جناب
۱- ہتھیلی پر سرسوں جمانا- ناممکن کو ممکن بنانا ۲- گھوڑے بیچ کر سونا- بے فکر ہو کر سونا ۳- ہاتھ پاؤں پھول جانا - گھبرا جانا ۴- اپنے پاؤں پر کھڑا ہو نا- اپنی ذمے داری سنبھالنا ۵- اپنے پیروں پر کلہاڑی مارنا- آپ ہی اپنا نقصان کرنا ۶- آسمان سے باتیں کرنا- نہایت بلند ہونا ۷-تارے گننا- بے چین ہونا ۸- اپنے راگ الاپنا - اپنی ہی بات کہی جانا ۹- دال نہ گلنا - کام نہ بننا ۱۰- تیڑھی کھیر ہونا - مشکل کام ہونا ۱۱- دانت تلے انگلی دبانا - تعجب کرنا ۱۲- اپنے منہ میاں مٹھو بننا - اپنی تعریف آپ کرنا ۱۳- دل پھٹ جانا - نفرت ہوجانا ۱۴- پگھڑی اچھالنا - ذلیل کر نا ۱۵- دن میں تارے نظر آنا- بہت ذیادہ پریشان ہونا ۱۶- رونگٹے کھڑے ہونا - خوف زدہ ہونا ۱۷- اُڑتی چڑیاں کو پہنچانا - حقیقت معلوم کرلینا ۱۸- آسمان پر دماغ ہونا - بہت غرور ہونا ۱۹- بال کی کھال نکلنا - بہت چھان بین کرنا ۲۰- جنگل میں منگل ہونا - رونق ہونا
بہت ساری غلطیاں ہیں املاء کی اس میں براٸے مہربانی انہیں درست کریں جیسے آگ لگانا ۔ بھوک لگنا کو لکھا ہے بھک لگنا وغیرہ معنی درست ہیں لیکن املاء درست کیجٸے
وبال جان بننا- مصیبت بن جانا
❤😊😊❤😊❤😊
حرف آنا- الزام لگانا
خون کا گھونٹ پینا-غوصہ برداشت کرنا
خاک اڑنا- ویران ہو نا
خون سفید ہونا- بےشرم ہونا
خیر باد کہنا- چھوڑ دینا
Excellent !!! 👍👍
Keep it up
Bahot shukriya 🔥
بہت بہت شکریہ ، آپ سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں کہ ، محاورے کے معنی صرف برائی ، تکلیف ، ہر ایک انسان کی مشکلات ، ہر طرح کی جھوٹ ، وغیرہ وغیرہ ، اس ہی کے معنی محاورے ہیں ،
بہت شکریہ جناب
Murdaman hona...plz reply ....reet lagani hai cort me
۱- ہتھیلی پر سرسوں جمانا- ناممکن کو ممکن بنانا
۲- گھوڑے بیچ کر سونا- بے فکر ہو کر سونا
۳- ہاتھ پاؤں پھول جانا - گھبرا جانا
۴- اپنے پاؤں پر کھڑا ہو نا- اپنی ذمے داری سنبھالنا
۵- اپنے پیروں پر کلہاڑی مارنا- آپ ہی اپنا نقصان کرنا
۶- آسمان سے باتیں کرنا- نہایت بلند ہونا
۷-تارے گننا- بے چین ہونا
۸- اپنے راگ الاپنا - اپنی ہی بات کہی جانا
۹- دال نہ گلنا - کام نہ بننا
۱۰- تیڑھی کھیر ہونا - مشکل کام ہونا
۱۱- دانت تلے انگلی دبانا - تعجب کرنا
۱۲- اپنے منہ میاں مٹھو بننا - اپنی تعریف آپ کرنا
۱۳- دل پھٹ جانا - نفرت ہوجانا
۱۴- پگھڑی اچھالنا - ذلیل کر نا
۱۵- دن میں تارے نظر آنا- بہت ذیادہ پریشان ہونا
۱۶- رونگٹے کھڑے ہونا - خوف زدہ ہونا
۱۷- اُڑتی چڑیاں کو پہنچانا - حقیقت معلوم کرلینا
۱۸- آسمان پر دماغ ہونا - بہت غرور ہونا
۱۹- بال کی کھال نکلنا - بہت چھان بین کرنا
۲۰- جنگل میں منگل ہونا - رونق ہونا
" گریبان چڑھانا" iska btana plzz
@shahbazahmad9515 آستین چڑھانا ہوتا ہے۔۔۔ لڑائی کرنا
گریبان پکڑنا ہوتا ہے۔۔ لڑائی کرنا
@@URDU_SCHOOL Thanks sir
Ayesha Momin
"آستین چڑھانا"iska meaning btana plzz
جان کے لالے پڑنا - جان خطرے میں ہو نا
چشم پوشی کرنا - دیکھ کر ٹال دینا
حقیقت آشکار ہونا- اصل بات سامنے اجانا
Good
Yes ❤❤❤
بہت ساری غلطیاں ہیں املاء کی اس میں براٸے مہربانی انہیں درست کریں جیسے آگ لگانا ۔ بھوک لگنا کو لکھا ہے بھک لگنا وغیرہ معنی درست ہیں لیکن املاء درست کیجٸے
عبداللہ احمد
Bpsc teacher k taiyari kraye srr
You mean UPSC
@@URDU_SCHOOL bpsc teaching wala