ماشاءاللہ بہت پیاری نعت اور بہت ہی دلنشین انداز میں اورخوش گلوآور سریلی آواز میں نعت خوانی کا شرف یقینا خداداد نعمت ہے۔اللہ تعالیٰ ماجد بھائی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ۔
میر ی پیاری بہن سر پر کپڑا ھونا چاھئے اپنے الفاظ کو صحابہ صحابیات اکرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے عمل پر ڈھالیں کالام بحت اچھا ھے ماجد دیوبندی صاحب بہت اچھے شاعر ہیں پاکستان لاھور سے شکیل احمد
ماشاءاللہ پیاری بیٹی ،اللہ نظر بد سے بچائے ۔اسلامی تہذیب کو دھیان میں رکھیں۔یوں بھی لڑکیوں کو ہر وقت دوپٹہ سے ڈھکا رکھنا چاہیے ،کم سے کم نعت خوانی کے وقت احتراما سر پر دوپٹہ رکھنا چاہیے ۔
Are molana sahib naat Nabi padrahi hai ladki jiska sir ka dupatta khud Sabhal na sake us ko nazar Q na lage O to khud se apne aap ko nazar lagwarahi hai
Mashallah bahut khoob.....Ek waqt tha ki aap ko school atay jatay dekha ek arsay kay baad beparda shairi sunnay ko mili...per afsos bhi h ki Parda ko balaay taaq nahi rakhna chahiyye.... Allah Taufeeq bakhshay
اللہ اکبر❤ صلی اللہ علیہ وسلم و ازواجہؓ و اصحابہؓ❤ رضی اللہ تعالیٰ عنہم ورضو عنہ❤ درود و سلام ہو انبیآء پر❤ درود و سلام ہو ازواجِؓ محمدؐ پر❤ درود و سلام ہو اصحابِؓ محمدؐ پر❤
ماشاءاللہ بہت خوب
پردہ کا خیال رکھتے ہوئے پڑھا جائے
اللّٰہ توفیق دے
ماشاءاللہ بہت پیاری نعت اور بہت ہی دلنشین انداز میں اورخوش گلوآور سریلی آواز میں نعت خوانی کا شرف یقینا خداداد نعمت ہے۔اللہ تعالیٰ ماجد بھائی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہترین انداز شاندار کلام کیاہی اچھا ہوتا اگر پردہ کا اہتمام کیاگیا ہوتا
نظم ماشاء اللہ بہت بہترین انداز میں پڑھی جا رہی ہے بس پردے کا خیال رکھا جائے تو سونے پہ سہاگہ ہو جائے
Right
Jisku hyligh hone ka soq ho wo parda kese kare
ماشاء اللہ بہت پیاری آواز ھے البتہ پردے کا خیال رکھیں
ما شاء اللہ بہت خوبصورت نظم پس پردہ کی رعایت کی جائے تو سونے پہ سہاگا ہو جائے
ما شاء اللہ بہت خوب ❤❤❤ پردہ کا خیال رکھا جا ۓ😢😢😢
میر ی پیاری بہن سر پر کپڑا ھونا چاھئے اپنے الفاظ کو صحابہ صحابیات اکرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے عمل پر ڈھالیں کالام بحت اچھا ھے ماجد دیوبندی صاحب بہت اچھے شاعر ہیں پاکستان لاھور سے شکیل احمد
بجا فرمایا
آپ نے بہت اچھی بات کی ہے حضرت محد معراج یوپی سہارنپور دیوبند انڈیا
ماشاء اللہ بہت خوب مبارک ہو بیٹی
لیکن پردہ کا اہتمام کیا کرے
ماشاءاللہ ام حبیبہ کی یاد تازہ ہوگئ
Ji beshak aap ne baja farmaya
ماشاءاللہ بہت خوب لاجواب انتخاب ویڈیو اللہ تعالٰی سلامت رکھیں اور مزید ترقیات سے نوازیں جزاک اللہ خیرا واحسن اجزاء فی الدنیا والآخرۃ
ماشاء اللہ بہت خوب صورت
حقیقی عزت وشہرت انہی کی راہ و نقوش میں مضمر ہے جنکا ذکر کلام میں مذکورہ ہے اللہ سب کو توفیق دیں
پردے میں رہتی تو بہتر ہے کیونکہ پردہ فرض ہے
ماشاءاللہ/❤❤ بس بے پردگی نہ ہو ، اس کا خیال رکھا جائے/❤❤❤
ما شاء اللہ بلند مقام ہو آپکا
ماشاءاللہ بہت اچھی نظم ہے دل خش ہو گیا اللہ تعالیٰ عمر میں برکت عطا فرمائے پردہ کا خیال رکھا جائے
Mashallah bahut khub allah khush rakhe
ماشاءاللہ ....کلام بھت عمدہ ہے .طرز بھی خوب ہے.اللہ مزید ترقی دے آمین
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت دل خوش ہوگیا ❤
اس نعت پاک میں بہت سارے خوبیاں ہیں جس کو بیان کرنا مشکل ہے ❤❤❤
Masha Allah 🌹🌹🌹 allah apko khub tarqi deve or kamyab kare allah apke ammi abbu ko bhi kamyab kare bs shriat ko kabhi ruswa nahi hone dena bahen
ماشاءاللہ میری اسلامی بہن بہت خوب دل خوش گیا
الســـــلام علیکـم ورحمۃ اللهِ وبرکاتہ ماشاءاللہ اللھم زدفزد جزاکم اللہ خیر الجزاءان اللہ لَا یضیع اجرالمحسنین
ماشاءاللہ پیاری بیٹی ،اللہ نظر بد سے بچائے ۔اسلامی تہذیب کو دھیان میں رکھیں۔یوں بھی لڑکیوں کو ہر وقت دوپٹہ سے ڈھکا رکھنا چاہیے ،کم سے کم نعت خوانی کے وقت احتراما سر پر دوپٹہ رکھنا چاہیے ۔
Maashallah bahut pyari Awaz hai ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بیٹا ماشاءاللہ بارکم اللہ اللہ ہر شر حاسد سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
بہت عمدہ کلام اللہ تعالی آپ کو نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین یارب العالمین
❤❤❤❤ماشاء اللّه پردہ کا خیال رکھا جائے
Bagut khub Masha Allah
ادیبہ ماجد آپ کی آواز بھی پردہ
بال چھپانا بھی لازم
ایسی حالت میں نعت خوانی پر ثواب کی امید ؟
تعجب ہے
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام ❤❤❤❤❤
بہن ذرا پردے کا خیال رکھتی تو کلام اور عمدہ ہو جاتا
بہت ھی عمدہ کلام اللہ نظر سے محفوظ رکھے
Aameen
اب جب وہ خود ہی سامنے آگئے تو اللہ کیسے بد نظری سے بچائے گا ۔۔
Parda kar
بے شرم بے حیا
Are molana sahib naat Nabi padrahi hai ladki jiska sir ka dupatta khud Sabhal na sake us ko nazar Q na lage O to khud se apne aap ko nazar lagwarahi hai
ماشاءاللہ بہت عمدہ نظم ہے.
کاش سر پہ دوپٹہ ہوتا...!
Maashallah bahut pyari hai ❤❤❤❤
اللہ مزید آپ کے تخیلات میں وسعت فرمائے ، کلام ک ساتھ آواز بے نظیر ہے
ماشاءاللہ بہت پیاری نعت پڑھی ہے اور بچی بھی ماشاءاللہ بہت پیاری ہے اگر تربیت اچھی ہوجاۓ تو ان شاءاللہ آگے چلکر بہت اچھی نعت خواں کہلایگی
حیا اور پردہ اسلام کا اہم حصہ ہیں ۔
ماشاءاللہ لیکن پردہ ضروری ہے
Masallah nice
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اللہ تعالیٰ اسکی نظر بد سے حفاظت فرمائیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آپکو سلامت رکھے
Masha Allah alhamdulillah bahut pyari aawaz hai
ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ کلام ہے ❣️
Majid sab ka Kalam hmesha bhut sencible and umda hota hy. Salaam sir. Allah ap ko tweel Zindagi at kry.
MashaAllah🎉
Bohat acha kalam
Jion ker diya
Stay connected
Mashaallah parda kar ye bahan ji allha ap ko apne Abba ki tarah femash kr de ameen
Melodious voice made my heart melt
ماشاءاللہ بہت خوب بہت پیاری آواز میں
mashaallah bahot khub bahen allah aap ki aawaz ko aur tarqqi de
ماشاءاللہ دل باغ باغ ہو گیا
Mashallah bahut achha Allah apko or apke Walid sb ko salamat rakhe
آ پکے والد محترم کی مصاحبت بزرگوں سے ہے آپ سے بھی ویسی ہی امید وابستہ ہے
Mashallah bahut khoob.....Ek waqt tha ki aap ko school atay jatay dekha ek arsay kay baad beparda shairi sunnay ko mili...per afsos bhi h ki Parda ko balaay taaq nahi rakhna chahiyye.... Allah Taufeeq bakhshay
اللہ اکبر❤
صلی اللہ علیہ وسلم و ازواجہؓ و اصحابہؓ❤
رضی اللہ تعالیٰ عنہم ورضو عنہ❤
درود و سلام ہو انبیآء پر❤
درود و سلام ہو ازواجِؓ محمدؐ پر❤
درود و سلام ہو اصحابِؓ محمدؐ پر❤
ماشاء اللہ بہت خوب نعت رسول ہے
Meri Beti Adiba Sikri Walon Ko Aap Par Bahut Fakhar Hai, Allah Aapko Mazeed Kaamyaabi Ata Farmaiye
Maashallah
❤
Mashallah bohot hi umda Kalam hai ❤❤❤
Mashaallah Mashaallah bahut khoob
ماشاءاللہ
افسوس اتنے عالی مرتبت شاعر کی دختر نیک اختر بھی حجاب کا خیال نہ رکھ سکی
تو پھر عوام بے لگام کیسے حدود شرع کی رعایت کریں گے
Allah aap KO hauslde our kaamyab kare
Mashaallah
بہت خوبصورت کلام ہے کلام ہے۔ ماشاءاللہ لیکن اس سب سے پہلے پردہ ضروری ہے میری بہن
MASHAALLAH
ما شا اللہ بہت خوبصورت نظم ہے لیکن پردہ کا خیال رکھیں اللہ تعالیٰ آپ کو خیر کرے ❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah Aapko sada salamat rakhkhe, Aamim ya Rabbal Aalmin
Mashallah bahut khub nat bahan
Allah apko or taraqqiyat se nawaze ameen
مسلمان پردہ سے آزاد سر پر کپڑا بھی نہیں
الامان الحفیظ انّا للہ وانا الیہ راجعون
ماشاءاللہ بہت اچھا کلام
ماشاءاللہ کلام بہت اچھا ❤
لیکن پردے کا احتمام کرنا چاہیے ❤
Ehtemam chhote ha se rahe ga
❤❤ excellent
Thanks a lot 😊
@Azadishaati walcome
ماشا اللہ آپ کو پردے میں رہنا چاہے
Mashallah bhut khoob
ماشاءاللہ بہت عمدہ آواز اور کلام
Mashallah bahut achcha Kalam Magar parde ka khas khyal rakhen
❤ allah kareem nawaze rooh ki pakeezgi aur noor ki soghat se.. Insaniyat nawaz sarkar
Mashaallah
ماشاء االلہ بہت ہی عمدہ بٹ پردے کا دھیان رکھیں بس یہی کمی ہے'
Mashallah ❤❤🎉🎉bahut khoob
بہت عمدہ ❤
ماشاءاللہ
اللھم زدفزد
بے پردگی گناہ کبیرہ ہے عورت کی خوبصورتی پردہ میں ہے نما ئش میں نہی مدحت رسول ص عمدہ کلام ہے
ماجد صاحب کو توجہ دینی چاہئیے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Mashaallah good
ماشااللہ سبحان اللہ ❤❤
Masha Allah ❤❤❤
اللہم زد فزد ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت اچھی آواز ہے لیکن پردہ 🧕 کی ضرورت ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Masha Allah
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashaallah awaz to bht pyari h lekin Thora hijab ka khayal rakhein
Mashallah bahut khoob ❤
Mashallah bahut umada parda ka khyal Rakha jaaye
Mashaallah 🎉🎉🎉🎉
MashaAllah ♥️ ♥️ ♥️
masha Allah
ماشاءاللہ۔سبحان اللہ
پڑھنے والی کو نہ دیکھیں
کس کے لیے کلام پڑھا جارہاہے
قابل تعریف ھے۔اتنے مصلح کے بعد انشاءاللہ حجاب کے ساتھ اسٹیج پر آےگی۔
پیاری بچی کسی قسم کی مجلس میں جب جاتی ہو تو اللہ سے ڈر 😢
Andaz me sadgi hai mashallah