کیا سیرت نبوی جانتے ہو؟ کیا دین کو سمجھا ہے تم نے؟ کیا یاد بھی ہے پیغام نبی؟ کیا نبی کی بات بھی مانتے ہو کیا یہ قرآن میں آیا تھا؟ اس رحمت عالم نے تم کو کیا یہ اسلام سکھایا تھا؟ کیا یہ ایمان کا حصہ ہے؟ تم سے نہ کوئ سوال کرے؟ نہ ظلم کو جرم خیال کرے؟ اس دیس میں جو بھی جب چاہے دین کو یوں پامال کرے؟ لیکن تم اتنا یاد رکھو وہ وقت بھی اک دن آنا ہے اس ذات کے آگے جانا ہے وہ سرور عالم محسن جاں تم سے اتنا تو بولے گا تم حق کے نام پہ باطل ہو تم جھوٹے ہو تم کاذب ہو
🌹🌹🌹Subhan Allah🌹🌹🌹 🌹🌹🌹MashAllah🌹🌹🌹
SubhanAllah ❤❤
❤❤❤
اس کے اوپر تاحیات پابندی لگا دی جاے
👌🏻👍🏻
💚🤍💙
😭🥲😔
کیا سیرت نبوی جانتے ہو؟
کیا دین کو سمجھا ہے تم نے؟
کیا یاد بھی ہے پیغام نبی؟
کیا نبی کی بات بھی مانتے ہو
کیا یہ قرآن میں آیا تھا؟
اس رحمت عالم نے تم کو
کیا یہ اسلام سکھایا تھا؟
کیا یہ ایمان کا حصہ ہے؟
تم سے نہ کوئ سوال کرے؟
نہ ظلم کو جرم خیال کرے؟
اس دیس میں جو بھی جب چاہے
دین کو یوں پامال کرے؟
لیکن تم اتنا یاد رکھو
وہ وقت بھی اک دن آنا ہے
اس ذات کے آگے جانا ہے
وہ سرور عالم محسن جاں
تم سے اتنا تو بولے گا
تم حق کے نام پہ باطل ہو
تم جھوٹے ہو تم کاذب ہو