kalma Tayyaba 100 times | LAILAHA ILLALLAHU MUHAMMADUR RASULULLAH | Relaxing Zikr

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 окт 2024
  • kalma Tayyaba 100 times | LAILAHA ILLALLAHU MUHAMMADUR RASULULLAH | Relaxing Zikr
    #lailahaillallah #kalmatayyaba #1stkalma
    کلمہ طیبہ کی فضیلت:-
    لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللهِ
    معنی :- اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد اللہ کے رسول ہیں۔
    خاصیت: -
    حدیث مبارکہ میں اس کلمہ کی کئی فضیلت بیان کی گئی ہیں جو کوئی اس کلمہ کو دن میں سو مرتبہ پڑھے گا تو ان شاء اللہ اس کا خاتمہ بالخیر ہوگا اور اگر کوئی اپنے مرحوم کے لیے لاکھ یا سوا لاکھ کا ورد کرے گا اور ثواب پہنچائے گا۔ تو ان شاء اللہ تعالی پروردگار عالم اسے عذاب سے نجات دے گا اور
    جو اپنے لیے ورد ر کھے گا تو جنت کا حقدار ہوگا اور جہنم سے خلاصی ہوگی۔
    #kalmatayyabakifazilat #relaxation #relaxingquran #asmaulhusna #behtreenzikr #kalmatayyaba100times #100x #siratalmustqeem #islamicvideo #youtubevideo #firstkalma #kalmatouheed #kalmatayyab

Комментарии •