Kabi karty thy but Jo baba Jan khadim Hussain Rizvi Rehmatullah allye aur TLP k against joothy fatwy propagandas aur Syeda PAK k mutaliq Jo fazoolyat bolli en ki waja se ab koi mohabat nehi un k Liye aur ab b gahy bagahy Saad bai aur TLP k against fazool batty karty hai jaha moqa milta hai aur jalali shagird b
اس دور کے اندر ایسے موحول سے وابستگی رکھنے والا جس نے یورپ میں تعلیم حاصل کی ہو اور ممی ڈیڈی موحول میں رہا ہو اور وہ بندہ دین اسلام کے ساتھ وابستہ ہو جائے یہی باباجی کی کرامت ہے ❤
❤ماشاء اللہ جی ❤ ہم اورسیز پاکستانی جناب بیرسٹر عثمان خضر مانگٹ صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں اور حقیقی معنوں میں عثمان خضر مانگٹ صاحب کو تحریک لبیک پاکستان کی قیادت اور کارکنان کی کی طرف سے جتنی عزت اور محبت ملی ہے اور ابھی تک مل رہی ہے وہ کہیں سے بھی نہیں مل سکتی اور ہم اپنے پیارے بھائی عثمان خضر مانگٹ صاحب سے گزارش کریں گے کہ کبھی بھی بابا جان کے شیروں سے جدا مت ہونا کیوں کہ شیر شیروں کے ساتھ ہی سجتا ہے ❤ تاجدار ختم نبوت زندہ باد
خادم حسین رضوی ایک پاکستانی اسلامی اسکالر تھے اور تحریک لبیک کے بانی تھے، جو 2015 میں قائم کی گئی ایک مذہبی سیاسی تنظیم تھی، جو پاکستان کے توہین رسالت کے قانون میں کسی بھی تبدیلی کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤mangat sahb ap tahrerk k sath hi rahen Deen ki khidmt kalye bs baqi kch choren Allah paak apko Deen ki khidmt ki tofeeq ataa frmy ameen 😊
❤❤ ماشاء اللہ جی ❤️❤️ پوری پاکستانی قوم کی امید صرف اور صرف تحریک لبیک پاکستان کی قیادت پر ہے جو کہ پاکستان میں دین اسلام کو تخت پر لا کر پاکستان کو پوری امت مسلمہ کا امام بنا سکتے ہیں ❤ان شاء اللہ ❤ تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وہ سب سچ ھو کر رھنا ھے جو وقت کے سب سے بڑے ولی قلندر بابا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ نے جلال میں فرمایا تھا: 👈ایہناں دنیا تے اج وی رونا ایں 👈تے ایہناں دیاں نسلاں وی رونا ایں، 👈ایہناں قبراں وچ وی رونا ایں 👈کل حشر وچ وی رونا ایں
قاسم عشق رسول ، مبلغ غیرت و حمیت ، محافظ ناموس رسالت و ختم نبوت ، فنا فی الخاتم النبیین حضرت بابا خادم حسین رضوی ولی قلندر رحمتہ اللہ علیہ کی شان و عظمت پر پوری امت محمدیہ سلام محبت پیش کرتی ھے ❤ خودی سے مرد خود آگاہ کا جلال و جمال کہ یہ کتاب ھے باقی تمام تفسیریں علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
تحریک لبیک پاکستان (اردو: تحریکِ لبیک پاکستان، lit. ''Here-I-M Movement of Pakistan''; abbr. TLP) پاکستان میں ایک انتہائی دائیں بازو کی اسلامی سیاسی جماعت ہے۔ پارٹی کی بنیاد خادم حسین رضوی نے رکھی تھی۔
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰه اِلّاَ الله خودی هے تیغ، فَساں لَا اِلٰه اِلّاَ الله یہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں هے صنم کدہ هے جہاں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله کِیا هے تُو نے متاعِ غرور کا سودا فریب سُود و زیاں، لَا اِله اِلّاَ الله یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند بُتانِ وهم و گُماں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله خرد هوئی هے زمان و مکاں کی زنّاری نہ هے زماں نہ مکاں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله یہ نغمہ فصلِ گُل و لالہ کا نہیں پابند بہار هو کہ خزاں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله اگرچہ بُت هیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ھے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
کلام اقبال💞 عقل گو آستاں سے دور نہیں اس کی تقدیر میں حضور نہیں دل بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں کیا غضب ہے کہ اس زمانے میں ایک بھی صاحب سرور نہیں اک جنوں ہے کہ با شعور بھی ہے اک جنوں ہے کہ با شعور نہیں ناصبوری ہے زندگی دل کی آہ وہ دل کہ ناصبور نہیں بے حضوری ہے تیری موت کا راز زندہ ہو تو تو بے حضور نہیں ہر گہر نے صدف کو توڑ دیا تو ہی آمادۂ ظہور نہیں ارنی میں بھی کہہ رہا ہوں مگر یہ حدیث کلیم و طور نہیں علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته جناب أمان الله قائمخانی صاحب میں اجنیانوالہ ضلع شیخوپورہ کا رہائشی ہوں اور درخواست ہے آپ کے ذریعے کہ چوھدری عثمان خضر مانگٹ کو ہماری التجاء پہنچائیں کہ تحریک لبیک پاکستان میں آپ كا ہونا بہت ضروری ہے شکریہ
تم جتنی مرضی ٹاک شو میں باتیں کرو لوگوں کی نظروں میں اب پہلے والا خضر مانگٹ نہیں سما سکتا جو بن دیکھے کے سودے تھے وہ اور تھےاب دوبارہ وہ عزت حاصل ہو جاۓ اس کے چانس بہت کم ہیں
تحریک لبیک کے وہ دوست کمنٹ لائک کریں جو ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کو پسند کرتے ہیں ❤
yes
بلکل کرتے ہیں ڈاکٹر صاحب ہماری شان ہیں
Kabi karty thy but Jo baba Jan khadim Hussain Rizvi Rehmatullah allye aur TLP k against joothy fatwy propagandas aur Syeda PAK k mutaliq Jo fazoolyat bolli en ki waja se ab koi mohabat nehi un k Liye aur ab b gahy bagahy Saad bai aur TLP k against fazool batty karty hai jaha moqa milta hai aur jalali shagird b
بلکل کرتے ہیں
حقا دائی حقا وآصف اشرف آ صف اشرف آ صف ❤❤❤ جو حلالی ہوگا وہی رضوی وجلالی ہوگا ❤️💓❤️
اس دور کے اندر ایسے موحول سے وابستگی رکھنے والا جس نے یورپ میں تعلیم حاصل کی ہو اور ممی ڈیڈی موحول میں رہا ہو اور وہ بندہ دین اسلام کے ساتھ وابستہ ہو جائے یہی باباجی کی کرامت ہے ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
❤ماشاء اللہ جی ❤
ہم اورسیز پاکستانی جناب بیرسٹر عثمان خضر مانگٹ صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں
اور حقیقی معنوں میں عثمان خضر مانگٹ صاحب کو تحریک لبیک پاکستان کی قیادت اور کارکنان کی کی طرف سے جتنی عزت اور محبت ملی ہے اور ابھی تک مل رہی ہے وہ کہیں سے بھی نہیں مل سکتی اور ہم اپنے پیارے بھائی عثمان خضر مانگٹ صاحب سے گزارش کریں گے کہ کبھی بھی بابا جان کے شیروں سے جدا مت ہونا کیوں کہ شیر شیروں کے ساتھ ہی سجتا ہے ❤
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
بہت ھی خوب فرمایا ھے آپ نے
شیر شیروں کے ساتھ ھی جچتا ھے
خادم حسین رضوی ایک پاکستانی اسلامی اسکالر تھے اور تحریک لبیک کے بانی تھے، جو 2015 میں قائم کی گئی ایک مذہبی سیاسی تنظیم تھی، جو پاکستان کے توہین رسالت کے قانون میں کسی بھی تبدیلی کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔
ماشاءاللہ لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤mangat sahb ap tahrerk k sath hi rahen Deen ki khidmt kalye bs baqi kch choren Allah paak apko Deen ki khidmt ki tofeeq ataa frmy ameen 😊
❤❤ ماشاء اللہ جی ❤️❤️
پوری پاکستانی قوم کی امید صرف اور صرف تحریک لبیک پاکستان کی قیادت پر ہے جو کہ پاکستان میں دین اسلام کو تخت پر لا کر پاکستان کو پوری امت مسلمہ کا امام بنا سکتے ہیں
❤ان شاء اللہ ❤
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
::👑👑💞💞:*لَبَیڪ لَبَیڪ لَبَیڪ یَارسُول اَللّٰہﷺ♥️*
*تاجدارِ ختم نبوّتﷺ زندہ 💞💞
ماشاءاللہ اللہ پاک بھائی کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
Great ❤ Usman Bhai ❤❤❤
آپ کے ماں ؛ باپ کو بھی لاکھوں سلام
بابا جی کے شیر کو سعد بھائی اپنے ساتھ ہمیشہ ساتھ رکھنا چاہیے انہی کا کام ہو میڈیا کو حکومت کو جواب دینا
ہمیشہ Tlp کے ساتھ رکھیں
AAP hi se umedein hain manger Saab baba jee k sate rahiye
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
بابا جی سے محبت کرتا ہے بریسٹر صاحب کی ترہ
بہت اچھا لگا یہ سب سن کر
Usman sahib zinda baad bht achy insan ha
ہماری خوشقسمتی کہ باباجی جیسی قیادت ہمیں نصیب ہوئی
Labbaik ya Yarsoollah ❤️ 💪 🎉 🎉 🎉 🎉 🎉 🎉 🎉 🎉 🎉
ماشاءاللہ
وہ سب سچ ھو کر رھنا ھے جو وقت کے سب سے بڑے ولی قلندر بابا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ نے جلال میں فرمایا تھا:
👈ایہناں دنیا تے اج وی رونا ایں
👈تے ایہناں دیاں نسلاں وی رونا ایں،
👈ایہناں قبراں وچ وی رونا ایں
👈کل حشر وچ وی رونا ایں
Labaiq Labaiq Labaiq ya Rasool Allah s a w Subhan Allah masha Allah jazak Allah
یہ شیخ الحدیث حضرت علامہ خادم حسین رضوی صاحب کا (TLP) آفیشل یوٹیوب چینل ہے۔ علامہ خادم حسین رضوی واقعی عظیم...
قاسم عشق رسول ، مبلغ غیرت و حمیت ، محافظ ناموس رسالت و ختم نبوت ، فنا فی الخاتم النبیین حضرت بابا خادم حسین رضوی ولی قلندر رحمتہ اللہ علیہ کی شان و عظمت پر پوری امت محمدیہ سلام محبت پیش کرتی ھے ❤
خودی سے مرد خود آگاہ کا جلال و جمال
کہ یہ کتاب ھے باقی تمام تفسیریں
علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ
Great Idealogy of Usman Khizar Mangat ❤️🌹🌹💯🥰
MashaAllah
کام ہے ان کے ذکر سے
یوں ہو کہ یوں ہو
❤❤
Love you manght saab
TLP ❤❤❤❤❤
عثمان صاحب خوش آمدید
عثمان خضر مانگٹ ❤
❤ Allah Pak apko Salamat rakhen Aameen maangut sb
Great personality ❤
Tlp
Great.
Labbaik ya Rasul Allah
❤❤❤
Tlp zendabad
ٹی ایل پی کو نہ چھوڑیں سر ❤
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
ماشاءاللہ الحمدللہ
Labaik yarsoolallah
مانگٹ صاحب واپسی آئے گے انشاءاللہ
Beshak beshak subhan Allah
ماشا اللہ بہت خوب
Mashallah 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Mashallah
Welcome back usman Bhai
G zindabad
مہ رنگ بلوچ اور رنگباز عمران کی سوچ سے اللہ پاکستان اور پاکستانی عوام کو بچائے۔۔۔۔ آمین ثم آمین
AMEEN SUMA AMEEN
Allah ap dunno ki hifazat farmaye
ماشاءاللّٰه❤
MASHA allah USAMA Saheb zindabad tlp zindabad
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ well done khizar sab
Mangat sahb it blessings of God upon you that Allah has put you on right path.
O Baba Jani
Marhabaaa
TLP
عثمان صاب سے درخواست ہے۔ tlp کے ذہین بچوں کو لیکر آئے
❤
Love you
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
تحریک لبیک پاکستان (اردو: تحریکِ لبیک پاکستان، lit. ''Here-I-M Movement of Pakistan''; abbr. TLP) پاکستان میں ایک انتہائی دائیں بازو کی اسلامی سیاسی جماعت ہے۔ پارٹی کی بنیاد خادم حسین رضوی نے رکھی تھی۔
Great man❤❤❤
اس کا مطلب ہے "ختم نبوت" اس سے مراد اسلامی ممد خدا کا آخری رسول ہے۔ کے خلاف حملے احمدی برادری کا آغاز دورینہ پہلی خالدہ ضیاء کی کابینہ سے ہوا۔
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰه اِلّاَ الله
خودی هے تیغ، فَساں لَا اِلٰه اِلّاَ الله
یہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں هے
صنم کدہ هے جہاں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله
کِیا هے تُو نے متاعِ غرور کا سودا
فریب سُود و زیاں، لَا اِله اِلّاَ الله
یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند
بُتانِ وهم و گُماں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله
خرد هوئی هے زمان و مکاں کی زنّاری
نہ هے زماں نہ مکاں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله
یہ نغمہ فصلِ گُل و لالہ کا نہیں پابند
بہار هو کہ خزاں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله
اگرچہ بُت هیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ھے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
کلام اقبال💞
عقل گو آستاں سے دور نہیں
اس کی تقدیر میں حضور نہیں
دل بینا بھی کر خدا سے طلب
آنکھ کا نور دل کا نور نہیں
علم میں بھی سرور ہے لیکن
یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں
کیا غضب ہے کہ اس زمانے میں
ایک بھی صاحب سرور نہیں
اک جنوں ہے کہ با شعور بھی ہے
اک جنوں ہے کہ با شعور نہیں
ناصبوری ہے زندگی دل کی
آہ وہ دل کہ ناصبور نہیں
بے حضوری ہے تیری موت کا راز
زندہ ہو تو تو بے حضور نہیں
ہر گہر نے صدف کو توڑ دیا
تو ہی آمادۂ ظہور نہیں
ارنی میں بھی کہہ رہا ہوں مگر
یہ حدیث کلیم و طور نہیں
علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
🎉🎉🎉
اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته
جناب أمان الله قائمخانی صاحب میں اجنیانوالہ ضلع شیخوپورہ کا رہائشی ہوں اور درخواست ہے آپ کے ذریعے کہ چوھدری عثمان خضر مانگٹ کو ہماری التجاء پہنچائیں کہ تحریک لبیک پاکستان میں آپ كا ہونا بہت ضروری ہے شکریہ
ایک لڑکا دھرنے میں آیا تھا نام شبیر تھا لڑکے کو مدرسے میں ایڈم
Usman shab Tlp ca saat dee deen ca saat dee ya Dunia faani ha
ختم نبوت ایک اسلامی تصور ہے جس سے مراد خاتم النبیین ہے اور اس عقیدہ کو کہ محمد آخری نبی تھے۔ اس اصطلاح کا ترجمہ "ختم نبوت" ہے۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آ خری نبی اور رسول ہیں یہ ختم نبوت ہیں
Baba jee ki picture post karienge
بابا جی کے لیے بین الاقوامی ہوائی جہاز فلائی کرینگے مسافر جس کا نام KHR
Allaha ke kasam aagr esy dunia janti ha to wo sirf Tlp ke waja sy ky ya Tlp ca karkon ha otherwise khuch be nhi
Usman Bahi kiun ap nakhray karay Hain ap tlp ka sath
.....
تم جتنی مرضی ٹاک شو میں باتیں کرو لوگوں کی نظروں میں اب پہلے والا خضر مانگٹ نہیں سما سکتا جو بن دیکھے کے سودے تھے وہ اور تھےاب دوبارہ وہ عزت حاصل ہو جاۓ اس کے چانس بہت کم ہیں
بہت اچھا لگا یہ سب سن کر
Masha allha
❤❤❤
Tlp
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤