کبھی کبھی تو میں حیران رہ جاتی ہوں کہ فصیح مرد ہو کر عورتوں کو اتنے اچھے سے کیسے جانتا ہے عورتوں کے دکھ عورتوں کے درد عورتیں کیا سوچتی ہیں کیا چاہتی ہیں قسم سے چھا گئے ہو تم ❤❤❤
Love this Chanel. Faseeh Bari is the Manto of the new millennium. I am obsessed with all the art that keeps popping up in your films n series. Would love a video on all the paintings n the artists
Recently discovered Faseeh Bari Khan’s work by accident - wow wow and yet more wow. I particularly like the way real music is used to enhance the emotional quality of a scene. If all films were like this I would be a movie addict …now frantically searching for all his other work . What a ginormous talent , thank you for making this accessible around the world
Good one....sounds like Satyajitrays stories kambal lagake attitudes👏👍 Both are awesome looking...Resham looks like Raveena Tandon / Cidney Crawford 💝Hero too looks like a Russian or Western Handsome ❤️🔥
The height of Faseeh Darling's intellect and talent, yet I knew after the first 2 minutes that they were man and wife and were roleplaying as an anniversary act. Good job.
ہم رشتہ بچاتے بچاتے خود ہی اک دن مر جاتے ہیں ، سماج میں عورت اور شادی جو ہمیشہ سے ہی اک حقیقی مسئلہ رہا ہے ۔ صرف فیصح کی دنیا ہی بتاتی ہے کہ شادی عورت کے لیے اک تنگ گھیراؤ ہے باقی کمرشلزم کی دنیا تو یہی کہتی آ رہی شادی عورت کے لیے اک جیک پاٹ ہے۔ سر آپ نے کتنی بار دل جیتنا ہے اک ہی دل ہے بس❤
There is an illustration and then there is a painting.. faseeh writes paintings.. never obvious and different for everyone.. thats what a painting does to you.. he has the rare ability to make the hidden seen in an abstract way. The people you meet in his tales, the characters, he believes in their stories with complete devotion.. kudos. The background music played like a symphony behind a deliciously morbid love story.. everything was flowing with it and so did the audience. I'd like faseeh to pen a hopeless romance.. want to see how faseeh looks at grief and heartbreak.
میں بہت کم اب ڈرامے دیکھتا اور کرتا ہوں ، شاید اب زیادہ فلمی ہوں ۔ بہت دنوں سے کباڑ خانہ کا کچھ کمال کا دیکھنے کا دل تھا ، اب ظاہر ہے وجہ تو اصل فصیح ہی ہے ۔ آج کچھ وقت ملا تو پہلے “ ایک ڈیٹ ‘ شارٹ فلم دیکھی ۔جوکہ بہت نازک سا ٹاپک تھا مگر انداز بیاں کمال ہے اور شکر ہے کوئی مردوں کے لیے بولا !!! پھر “ کون ہے یہ آدمی “ دیکھی ۔ جس کا انتظار کی وجہ تھی فصیح اور ریشم جی ۔ میں تو پہلے ہی دونوں پر فدا ہوں اور ہمیشہ ان کے کام اور ان جیسے انسان پر ہمیشہ فدا ہی رہوں گا ۔ میں نا بڑا ای کنجر سا بندہ ہوں ، کہانیوں ، لوگوں ، چیزوں اور یہاں تک کے کسی کے کام کی تّریف کرتے مجھے موت پڑ جاتی ہے اس کی وجہ یہ ہر گز نہیں ہے کہ میں جیلس ہوتا ہوں ، بس میرا ایک اصول ہے اگر میرے دل کو وہ چُھو گیا ہے تو وہ ہٹ ہے ورنہ جائے فصیح کے اس ٹائیٹل کی طرح “ محبت جائے بھاڑ میں “ ۔ کون ہے یہ آدمی “ فلم کا ایک ایک روم مجھے بہت بھا گیا ، بہت عرصے بعد ایک طویل سا احساس رکھنے والی شارٹ سے فلم دیکھی ۔ ریشم جی نے چند منٹوں میں مجھے پتہ نپہں کیا کیا یاد کروا دیا۔ تار عنکبوت کی چند اقساط بھی زہن میں گھوم گئیں ۔ اور ریشم جی کیسے ایک کردار کے ساتھ ساتھ آپ کو بھی اپنے ساتھ جوڑ لیتی ہیں کہ آپ کو احساس ہی نہیں ہوتا کہ ایک کچھ دیکھ رہے ہیں ایسا لگ رہا تھا کہ بس سنتے جاو دیکھتے جاو محسوس کرتے جاو جو بولا جا رہا ہے سج ہے بس مانتے جاو ، پھر پتہ چلتا ہے کہ یہ کیا جانے والا جادو صرف ریشم جی کا نہیں فصیح بھی ساتھ مل کر ہم پر کر رہے ہیں ۔ عبداللہ نے بھی کردار اچھا نبھایا پتہ نہیں لوگ کیا کہیں مگر مجھے لگا یہ اچھا لگا کہ وہ اتنا کردار کر اندر نہیں گئے کیونکہ اصل کردار کی روح یہی تھی کہ اس میں ایک احساس والی روح نہیں ہے وہ زرا ایویں والا شوہر ہے جو بس اٹکا نے کے چکروں میں رہتا ہے ۔ ھائے ۔۔۔ یہ اٹکانا ۔۔۔ پتہ نہیں بس میں لکھتا جا رہا ہوں اگر مین غلط ہوں معافی کا طلب گار ہوں ۔ مزہ آیا بہت کمال تھی فلم ۔ اور شکریہ ٹیم کباڑ خانہ کا جس کی وجہ سے ایسا کام فری میں دیکھنے کو مل رہا ہے اس لیے میں سب کو شئیر کروں گا ۔ ایک بار دیکھیں اور اٹکائیں مت انجواے کریں ہر رشتے کو کیونکہ اصل میں آزادی ملنا کافی نہیں ہے آزاد ہونے کے بعد اس آزاد زندگی کو آزادی سے جینا ہی اصل زندگی ہے ۔ بہت بہت شکریہ فصیح یہ یاد رہے گی ۔ اور ھاں یار ڈائیریکشن ۔۔۔ میں کیا جناب بہت ودھیا ۔۔۔ بہت ودھیا ، جیوندا رو جان !!!!
what a treat to find this channel .........i am big fan of fasih baari dramas ....what a writer ......who have time to watch hundreds episode ....just twenty one minute and enjoyed a lot ....waiting for another dramas
Faseeh sahb ne hmesha ki trha is bar bhi bht gehra likha Masha ALLAH 🧿❤️ Mjhe Faseeh sahb ka yehi andaz bht pasand hai , different likhty hein aur sach likhty hein... banawti batein banawti log nhi hotay un k projects me.. kya zabardast line thi end pe Happy Anniversary Jaan , sara majra bayan ho gya is line se Wah Faseeh sahb ❤
کہانی کو کیسے کھولتے ہیں اور الفاظ سے کیسے کھیلتے ہیں یہ فصیح سے سیکھے کوئی ۔۔۔ ریشم کے جملے شاید ہر اس عورت کی آواز ہیں جو خواب حقیقت رشتوں اور رواجوں کے گرداب میں پھنسی اپنی ذہنی حالت سے بےخبر جیے جاتی ہے ۔۔ اور زندگی کا گھیرا دھیرے دھیرے تنگ ہوتا جاتا ہے۔۔۔ جیو پیارے دوست ❤
I love the art of this production. But i feel the witer is obsessed with Indian culture, yes it adds intrest to the backdrop, but Idols in a Muslim household is outrageous. May Allah protect us from idolatry.
Well sare shadhi sudha mard be wafa nahi hotay aur na sari shadhi shuda aurtain. Kuch hotay hay #awara loag Jo apnay sath dusro ki Zindaghi kharab kertay hay. But not every one
لو یو فصیح کمال کردیا
بہت بہت شکریہ دوست❤️
wow what a mind blowing performance of resham bravooooooo excellent actress
Thank you so much❤️
واہ فصیح بھائی کمال موضوع کے ساتھ بہترین ڈائریکشن ۔ بہت بہترین ❤
بہت بہت شکریہ دوست❤️❤️❤️
جیتے رہو
Excellent acting by Resham. The other person is a former model but he has been doing good acting in faseeh sahab's telefilms.
❤️🙏
ریشم کی اداکاری اور فصیح کا سکرپٹ اف اف اف 🔥🔥🔥🔥
بہت بہت شکریہ❤️🙏
My Favorite Actress Reshaaaaaam
What a combination Faseeh + Resham.
Your writing is out of this world ❤
❤️❤️❤️
کبھی کبھی تو میں حیران رہ جاتی ہوں کہ فصیح مرد ہو کر عورتوں کو اتنے اچھے سے کیسے جانتا ہے عورتوں کے دکھ عورتوں کے درد عورتیں کیا سوچتی ہیں کیا چاہتی ہیں قسم سے چھا گئے ہو تم ❤❤❤
بہت بہت شکریہ شبانہ❤️🙏جیتی رہیں
Sir fasi ek ayhsaas ka naam hay
Or ahhsaas men mard ourat ki koi tafreeq nhi hoti
Be dil libaas zest bara deda zaib thaa
Or hum ny us libaas ko utla pehn lia
@zainhaider6874 it’s a compliment for me❤️❤️❤️
what a great play, just amazing and mind-blowing
Thank you so much❤️
@route-66barefoot16 😏😏
Resham is phenomenal 👏👏👏👏
Indeed👍
Love this Chanel. Faseeh Bari is the Manto of the new millennium. I am obsessed with all the art that keeps popping up in your films n series. Would love a video on all the paintings n the artists
❤️❤️❤️Thanks
Super duper Excellent work evergreen Resham
Buht umda script aur direction. Resham and Abdullah Ejaz ne mutasir kiya. well-done team Kabaarr Khaana
❤️❤️❤️Nawazish Karam Shukriya Metro Live
Recently discovered Faseeh Bari Khan’s work by accident - wow wow and yet more wow. I particularly like the way real music is used to enhance the emotional quality of a scene. If all films were like this I would be a movie addict …now frantically searching for all his other work . What a ginormous talent , thank you for making this accessible around the world
Thank you so much,your words are so precious for me🙏❤️
جیتی رہیں
Superb as usual....what a presentation and resham....she nailed it.
Thank you so much buddy❤️
Really deep ❤❤
Amazing write-up and the writer.......... I have watched the maximum number of his dramatic plays
Thank you so much❤️🙏
@@KabaarrKhaana I have recommended my kins to watch Chintu ki mummy and some of Tamkeenat's acts too
@vidhubala5063 That’s great
Thankful to you❤️🙏Stay Blessed
wah resham g wah....kamal kr gai hain!
❤️
Good one....sounds like Satyajitrays stories kambal lagake attitudes👏👍 Both are awesome looking...Resham looks like Raveena Tandon / Cidney Crawford 💝Hero too looks like a Russian or Western Handsome ❤️🔥
Thankful to you❤️🙏
@@KabaarrKhaana 🙏🙏🙏🇮🇳🫂🇵🇰❤️🔥
@HumiHuyu-hu-is-ts.Master11 ❤️❤️❤️✌🏽
@@KabaarrKhaana 👍☺️💞💝
کیا اور کیسے لکھ لیتے ہو فصیح ؟ دل جیت لیا another fine vine 🔥🔥🔥❤❤❣️
فائزہ جیتی رہو تم جیسے پیارے لوگوں کا پیار یہ سب لکھوا لیتا ہے❤️🤝
wahh kamal story ♥️♥️
❤️
The height of Faseeh Darling's intellect and talent, yet I knew after the first 2 minutes that they were man and wife and were roleplaying as an anniversary act. Good job.
❤️❤️❤️🤝
You spoiled it 😐😐😐
Most beautiful and brilliant 👏🏻 ❤️ resham 🎉Faseeh work always up to the mark 🤩 alaaa
Thank you so much Buddy❤️🤝
Great Content ❤
❤️
Just saw..deep, layered, dimensional...only Faseeh can dig into the inner physche within the mind...thanks
Thank you so much Dearest Augustine❤️❤️❤️
As usual mind-blowing and unique concept ✌️ . Ma'am Resham ❤️
❤️🤝
ہم رشتہ بچاتے بچاتے خود ہی اک دن مر جاتے ہیں ، سماج میں عورت اور شادی جو ہمیشہ سے ہی اک حقیقی مسئلہ رہا ہے ۔ صرف فیصح کی دنیا ہی بتاتی ہے کہ شادی عورت کے لیے اک تنگ گھیراؤ ہے باقی کمرشلزم کی دنیا تو یہی کہتی آ رہی شادی عورت کے لیے اک جیک پاٹ ہے۔ سر آپ نے کتنی بار دل جیتنا ہے اک ہی دل ہے بس❤
جیتی رہیں علینہ❤️🤝
Ap ne bohat Accha explain kiya Alina ❤❤❤
@@Blue-Rain shukria
Our asal haqiqat he hi yehi miaashre ki asliyat or sitam zarifi ki.😂.
Muje ye samjh nh ayi k ye mard oska apna shohar ta ya paraya admi ta
وااہ ❤😊
❤️
What a treat to watch!!!.just love the theme..and the way ppl admiring ur writing skills in the comments box ....just amazing
❤️🤝Thanks Buddy
There is an illustration and then there is a painting.. faseeh writes paintings.. never obvious and different for everyone.. thats what a painting does to you.. he has the rare ability to make the hidden seen in an abstract way. The people you meet in his tales, the characters, he believes in their stories with complete devotion.. kudos. The background music played like a symphony behind a deliciously morbid love story.. everything was flowing with it and so did the audience. I'd like faseeh to pen a hopeless romance.. want to see how faseeh looks at grief and heartbreak.
Seriously you made my day❤️🙏Stay Blessed
love you Fasih, your scripts, your team..... you are a miraculous writer..... my source of mental wellness
Thank you so much❤️🤝
Amzing script n execution and wonderful performances too❤
Thank you so much❤️🤝🤝
میں بہت کم اب ڈرامے دیکھتا اور کرتا ہوں ، شاید اب زیادہ فلمی ہوں ۔ بہت دنوں سے کباڑ خانہ کا کچھ کمال کا دیکھنے کا دل تھا ، اب ظاہر ہے وجہ تو اصل فصیح ہی ہے ۔ آج کچھ وقت ملا تو پہلے “ ایک ڈیٹ ‘ شارٹ فلم دیکھی ۔جوکہ بہت نازک سا ٹاپک تھا مگر انداز بیاں کمال ہے اور شکر ہے کوئی مردوں کے لیے بولا !!!
پھر “ کون ہے یہ آدمی “ دیکھی ۔ جس کا انتظار کی وجہ تھی فصیح اور ریشم جی ۔ میں تو پہلے ہی دونوں پر فدا ہوں اور ہمیشہ ان کے کام اور ان جیسے انسان پر ہمیشہ فدا ہی رہوں گا ۔
میں نا بڑا ای کنجر سا بندہ ہوں ، کہانیوں ، لوگوں ، چیزوں اور یہاں تک کے کسی کے کام کی تّریف کرتے مجھے موت پڑ جاتی ہے اس کی وجہ یہ ہر گز نہیں ہے کہ میں جیلس ہوتا ہوں ، بس میرا ایک اصول ہے اگر میرے دل کو وہ چُھو گیا ہے تو وہ ہٹ ہے ورنہ جائے فصیح کے اس ٹائیٹل کی طرح “ محبت جائے بھاڑ میں “ ۔
کون ہے یہ آدمی “ فلم کا ایک ایک روم مجھے بہت بھا گیا ، بہت عرصے بعد ایک طویل سا احساس رکھنے والی شارٹ سے فلم دیکھی ۔ ریشم جی نے چند منٹوں میں مجھے پتہ نپہں کیا کیا یاد کروا دیا۔ تار عنکبوت کی چند اقساط بھی زہن میں گھوم گئیں ۔ اور ریشم جی کیسے ایک کردار کے ساتھ ساتھ آپ کو بھی اپنے ساتھ جوڑ لیتی ہیں کہ آپ کو احساس ہی نہیں ہوتا کہ ایک کچھ دیکھ رہے ہیں ایسا لگ رہا تھا کہ بس سنتے جاو دیکھتے جاو محسوس کرتے جاو جو بولا جا رہا ہے سج ہے بس مانتے جاو ، پھر پتہ چلتا ہے کہ یہ کیا جانے والا جادو صرف ریشم جی کا نہیں فصیح بھی ساتھ مل کر ہم پر کر رہے ہیں ۔ عبداللہ نے بھی کردار اچھا نبھایا پتہ نہیں لوگ کیا کہیں مگر مجھے لگا یہ اچھا لگا کہ وہ اتنا کردار کر اندر نہیں گئے کیونکہ اصل کردار کی روح یہی تھی کہ اس میں ایک احساس والی روح نہیں ہے وہ زرا ایویں والا شوہر ہے جو بس اٹکا نے کے چکروں میں رہتا ہے ۔ ھائے ۔۔۔ یہ اٹکانا ۔۔۔ پتہ نہیں بس میں لکھتا جا رہا ہوں اگر مین غلط ہوں معافی کا طلب گار ہوں ۔
مزہ آیا بہت کمال تھی فلم ۔ اور شکریہ ٹیم کباڑ خانہ کا جس کی وجہ سے ایسا کام فری میں دیکھنے کو مل رہا ہے اس لیے میں سب کو شئیر کروں گا ۔ ایک بار دیکھیں اور اٹکائیں مت انجواے کریں ہر رشتے کو کیونکہ اصل میں آزادی ملنا کافی نہیں ہے آزاد ہونے کے بعد اس آزاد زندگی کو آزادی سے جینا ہی اصل زندگی ہے ۔
بہت بہت شکریہ فصیح یہ یاد رہے گی ۔ اور ھاں یار ڈائیریکشن ۔۔۔ میں کیا جناب بہت ودھیا ۔۔۔ بہت ودھیا ، جیوندا رو جان !!!!
کیا کہنے آپ کے اس دلچسپ تبصرے کے،جیتے رہیں❤️❤️❤️
nawazish
@@KabaarrKhaana
Superb
Thank you so much
Wow every thing is super,the story ,dialouges and acting🌟🌟🌟
❤️🤝Thanks
what a treat to find this channel .........i am big fan of fasih baari dramas ....what a writer ......who have time to watch hundreds episode ....just twenty one minute and enjoyed a lot ....waiting for another dramas
❤️❤️❤️
Unmatched!
Thank you ❤️
Wonderful presentation❤
❤️
Waaaaaa waaaaaa waaaaaaa
This script has my heart 💔 Beautifully done by Resham G...
❤️❤️❤️
Master piece as ever ...faeseh u never disappoint .beautiful presentation of bipolar
Thank you so much❤️🙏
Very Nice ❤
Thanks 🤗
❤
Amazing work as always ❤🎉
Hahahha 6 Hajj and 18 Umrah saas ke 😂😂 so true
I always love you art ❤ faseeh bari khan
Thank you so much❤️
Kash ye cinema main dekhnay ko milti. 😮
👍❤️
I want to see Rasham more in dramas
Prem ki maare kataar background thumri is superb...
👍👍👍👍
Very interesting
Thank you so much❤️🤝
پہلے سین نے ہی جکڑ لیا تھا
وٹ آ کلاسک سٹوری
اور شعروں کے انتخاب پہ الگ سے داد
بہت عمدہ کام ہے ❤
بہت بہت شکریہ دوست❤️🤝
plz make a complete set of all Tumris @@KabaarrKhaana
Tbh this is the story of most of the women but no one talks about it in our society. U have nailed it in few min. Darya ko koozay mein band kr dya.
Thank you so much,your words are so precious for me,Jeeti rahain
Such writeups happens when there is mind and only mind exists, and no traces of soul left anymore in a human.
Amazing play
❤️Thanks
Fasih ke dialogues ko tau mein door se sun ker bhi pehchan sakta hun. ❤ Missing old plays and your dialogues. ❤️❤️❤️
❤️❤️❤️Jeety rahain
Bari is legendary style
❤️🤝
Bari's Taar-e-Ankaboot also starred Resham and it was amazing! Loved this piece
Thank you for your love ❤️
Wahh Faseeh jani
Aa raha hoon Lahore
Karte hain mulaqat etc ❤😊
❤️🤝
اپنی ہر کہانی میں فصیح باری خان کسی ماہر نبض شناس کی طرح معاشرے کی نبض پر ہاتھ رکھ لیتے ہیں اور پھر ایک ایک کر کے ہر مرض کی تشخیص کیے جارہے ہیں ۔
❤️🙏بہت نوازش
just one word for u..kamal likhty ho ap❤
Thanks❤️😇
This channel is so so so soooooo underrated!!! While other most stupid channels r getting all the promotion thats not needed. Fasih bari is amazjng❤
Thank you so much❤️🙏Apna waqt bhi aaye gaa😇🤝
Faseeh sahb ne hmesha ki trha is bar bhi bht gehra likha Masha ALLAH 🧿❤️ Mjhe Faseeh sahb ka yehi andaz bht pasand hai , different likhty hein aur sach likhty hein... banawti batein banawti log nhi hotay un k projects me.. kya zabardast line thi end pe Happy Anniversary Jaan , sara majra bayan ho gya is line se Wah Faseeh sahb ❤
Bohat Bohat Shukriya Ayesha❤️
@@KabaarrKhaana ❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲
اس قسم کی تحریروں پر بہت بات ھونی چاھیے۔ ۔ ۔ مگر بات کرے گا کون ، اگر کوئی کر بھی لے تو سنے کون، اور اگر سننے کے لیے حاضر ھوں تو کتنے؟
آپ جیسے چند ذہین دوست بس کافی ہیں اس ڈسکشن کے لئیے❤️❤️❤️
Mukalmo ki Adaegi
❤️
Uffff... I really wish k mujhy chance mily aik bar faserh bari k sath kaam krny ko...meri zindgi amer ho jaey
Allah ne lehaz or murawat diya he ourat ki ghutti me mgr hm moashre ki kardwahat ne kia se kia bna dala he ourat ko or oski hadod ko.😢
True
کہانی کو کیسے کھولتے ہیں اور الفاظ سے کیسے کھیلتے ہیں یہ فصیح سے سیکھے کوئی ۔۔۔ ریشم کے جملے شاید ہر اس عورت کی آواز ہیں جو خواب حقیقت رشتوں اور رواجوں کے گرداب میں پھنسی اپنی ذہنی حالت سے بےخبر جیے جاتی ہے ۔۔ اور زندگی کا گھیرا دھیرے دھیرے تنگ ہوتا جاتا ہے۔۔۔
جیو پیارے دوست ❤
میری پیاری دوست خوش باش رہے ہمیشہ❤️❤️❤️
Awaz ka Taaaasssur
I love the art of this production. But i feel the witer is obsessed with Indian culture, yes it adds intrest to the backdrop, but Idols in a Muslim household is outrageous. May Allah protect us from idolatry.
Why people cheat yr😢😢
Sbhi to cheater Ni Hoty na
👍❤️
Resham ko as an actress explore karna hota hai tu main ap ki short films hi dekhta hun...dafa hojao tum...kon hai yeh aadmi ❤
❤️😇
Ye wala samajh nahi aaya boss ngl
Well sare shadhi sudha mard be wafa nahi hotay aur na sari shadhi shuda aurtain.
Kuch hotay hay #awara loag Jo apnay sath dusro ki Zindaghi kharab kertay hay. But not every one
Fuck I don't even get this drama
Kafi Kuch tha.... in thodi si batieon mein
Kia mtlb koi bta dey plzzz
😏
Ourat ke liye hr ik ne sirif ik hi talkh mahaz chun kr naqash fix kr chordha he jis mehsol se age ourat ka koi maqsad hi ni chordha sirif.
Agreed
Reshamborihochikha
Kya yehi iska husband hai?
No
Is type ki acting ho or zabardast lines hun un me cheap words means galiyan suit nhi krti 😡😡😡please avoid this nonsense
Ok
Ager ye TV ya cinema main chala tou sab log shor ker rahay hotay behayai ka.
Bhai iss mai tu koi Aisi cheez hai hee Nahi
Kya ho gya hai????
@@KabaarrKhaana I know but you know our people.
Aap Jaisy achy aur sensible log sath hain tu fikar Nishta😉❤️❤️❤️
@@KabaarrKhaana ❤️😎
Strting wale scebe me tu Dono hi admi aurat khatarnak lgrahe hen 😡😡😡😡
🤣🤣👍
❤