khandani Party aur Jamaat e Islami Men Farq | Complete Guide By Malik Bilal Ahmed
HTML-код
- Опубликовано: 31 дек 2024
- Clear difference between Family Party and Jamaat-e-Islami Complete Guide By Malik Bilal Ahmed
Malik Bilal Ahmed Vlogs
.
.
!!خاندانی پارٹی اور جماعت اسلامی میں واضح فرق
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
.
.
.
#islamabadbeautyofpakistan #islamabad
#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #sirajulhaq #MargallaHills #mountains #live #dawndotcom #lateefgabol #morningvibes #northernareasofpakistan #rainbow #fawadkhanji #winter #islamabadians #Lahore #trending #rainyday #etribune #potraitphotography #mountainview #LHR
#LahoreRang #Lahore #lahorephotographylahorehamza
#malikbilalahmed #HafizNaeemurRehman
Mashallah ❤
زبردست
ویلڈن برادر
الحمدللہ اللہ
Moodoodi ak ghustakh Tha ,, yaha b darmy bazin hn ,,, topi Darma ha aam workor kbi leadr nai bn skta
ماشاء اللہ بھائی
بہت کم وقت میں بہت اچھے انداز میں آپ نے جماعت اسلامی کا تعارف، دعوت اور نصب العین پیش کیا ۔
جزاک اللہ خیر واحسن الجزاء
جزاک اللہ سر ❤️
Great
ماشاء اللہ ۔
ترتیب بہت زبردست ھے ۔
ماشاء اللہ بہت خوب صورت 🫡🇵🇰
حل صرف جماعت اسلامی ⚖️✌🏻✊🏻
ماشاءاللہ
Masha Allah Good introduction
⚖️🇵🇸⚖️
Great 👍
Zabar dast
Ma Sha Allah
Alhamdulilah
ماشاءالله
❤
Zabardast
The real Leadership....
good
J I zindabad ❤❤❤❤
Jammat e islami is our last hope
ہاہا
A❤
باقی جماعتوں سے بہتر ہیں ۔ مذید اصلاح کی ضرورت ہے۔ پہلی بات نئے امیر کے چناو میں جانے والے امیر کا کوئ عمل دخل نہیں ہونا چاہیے۔ دوسری بات امیر صرف چار سال کے لیے چنا جائے ۔ چار سال بعد اگر کارکردگی ا چھی ہے تو مذید چار سال دیے جائیں وگرنہ نیا امیر چنا جائے۔ آٹھ سال سے زیادہ کوئی امیر نہ رہے۔ یہی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا طریقہ کار تھا۔ تیسری بات کہیں بھی کسی پر ظلم و بے انصافی ہو رہی ہو تو ڈنکے کی چوٹ پر بلاخوف ظلم کو روکیں ۔ اگر یہ نہیں کر سکتے تو جماعت کا مقصد فوت ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔
Islam yaha jamat k baad haaa
قاضی حسین احمد خان نوشہرہ سے تعلق رکھتے تھے لیکن ان دیر سے محبت بہت زیادہ تھی
⚖️❤
شکر ہے اس بنجر زمین پر حافظ نعیم جیسا شخص بھی سیاست میں آگے بڑھ رہا ہے امید ہے کہ جماعت اسلامی کو اس کی روایتی سیاست سے باہر لائیں گے مخلص جمہوری قوتوں سے مل کر روایتی لٹیرے سیاست دانوں سے نجات کے لۓ جدوجہد کریں گے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
الحمدللہ الحمدللہ نا شخصیت نا موروثییت حقیقی جمہوری اسلامی تحریک حل صرف جماعت اسلامی
world best party Jamat Islam
ان شاءاللہ پاکستان کے بھی دن بدلنے والے ہین۔ حل صرف جماعت اسلامی
حافظ نعیم الرحمن صاحب پاکستان کی سیاست میں اہم رول ادا کرنے جا رہے ہیں انشاءاللہ تعالی العزیز
جماعت اسلامی کا امیر عام کارکنان کی رائے نہیں ارکان جماعت کی رائے کی بنیاد پر بنتا ہے 2 قاضی حسین احمد کا تعلق دیر سے نہیں بلکے نوشہرہ سے ہے
شکریہ سر
Munafiq jamat ,, moodoodi ak ghustakh tha
حل صرف جماعت اسلامی پاکستان ❤❤❤❤❤
قاضی صاحب دیر سے نہیں بلکہ نوشہرہ میں سے تھے
جماعت اسلامی پاکستان ❤
Jamat ki ye kmxori hai na k khososiat k ab tk in Mai koi waris hi paida nhi hwa,kia aslaf Mai asa kbi nhi hwa k in k Baad UN k waris nay hi in k mission ko a gay braya
Kamal hai yar apki soch par jamat kisi ki wirasat ho skti hai? Islam jis tarah ki jamat ka dars deta hai wo morusi nhi ho skti.. dekhle phir morusi jamato ka kya haal hota hai kitne dhade ban jaate apne mafaad aur gaddi ke chakkar me, aur asl maqsad baqi nhi rehta.
, حل صرف جماعت اسلامی 🌹
پاکستان کی واحد سیاسی جماعت جس میں موروثی سیاست نہیں سچے پکے ایمان دار لوگوں کی جماعت جماعت اسلامی پاکستان زندہ باد
Munafiq jamat
اپکے بات سے متفق ہیں جماعت اسلامی میں باپ بیٹا نہیں، لیکن آپ خود ایک عام پبلک بن کر جاکر ان سے کوئی کام کریں یہ بھائی خود عرض جماعت ہے،یہ اپنے علاوہ باقی لوگوں کو پاکستانی شہری سمجھتے نہیں،
Hal sirf jammat e islami
Don't forget Mian Tufail sb Damage Jamat islami lot, otherwise jamat islami well organise n great party.
کیا خونی رشتے کی رٹ لگا رکھی ہے سب سے مضبوط تختہ ہے ہی کلمے کا
جناب پھر کون سا بھونچال آگیا پاکستان کی سرزمین پہ آپ کی کوئی acceptance لوگوں میں نہیں ۔آپ کا بانی مودودی صاحب قیام پاکستان کا مخالف تھا اور جمہوریت ایک غیر اسلامی نظریہ ھے ۔ آپ کس انقلاب کا خواب دیکھ رہے ہو ۔
Bhai kabhi kisi Sindhi ko emir banaya? Ye gath jor he.
🎉Tumharay pass zardari aur uska beta Hain nan. Bhutto b abhi zinda hay air kissi ki zaroorat b Nahin. Pehlay zardari k panjay say apnay ko Azad karao phir BAAT kero.
Hafiz naem ur rahman bna howa hai ameer krachi wale
Hafiz naem ur rahman bna howa hai ameer krachi wale
سندھی والوں میں اہلیت نہیں ہوگی بھای جان
Sindh se maulana jan mahammad bhutto aur jan mohammad abbasi sahab naib ameer reh chuke hain, aur bohat bade leaders the, jan mohd bhutto ka taluq larkana se tha, aur jan mohd bhutto khairpur se the.
یہ جماعت ھر فوجی آمروں کے ساتھ ھوتی ھے افسوس کی بات ھے
Jamat e gair islami sy bara fraud dunya main nhe ho ga.. Pakistan k khilaf thy ye..
❤
ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤❤