جی بالکل، فی الحال ہم کسی خاص ترتیب کے بغیر چل رہے ہیں- جوں جوں مجھے موقع ملتا ہے، مختلف موضوعات پر ویڈیوز بنا دیتا ہوں- جیسے جیسے ہم آگے بڑھتے بڑھتے جائیں گے، اِن کو میں ساتھ ساتھ ترتیب بھی دیتا جاؤں گا- لیکن فی الحال آپ کوشش کریں کہ تمام ویڈیوز کو ایک نظر دیکھ لیں- مندرجہ ذیل playlist میں تمام ویڈیوز موجود ہیں: ruclips.net/p/PLGvIzHseCTMLftgupjTDZ2KsvLD97dXq0&si=OMXul8lp_fqNrchT @@Pashteenzalmay
Thank you sir for your efforts.
Thank you very much for for your love and support. It means a lot! 😊 ❤️
@@DilbarBalti-wc7ft
SIR ,PLEASE STATISTICS KAY TOPIC HISTOGRAM AUR DOT PLOT PAR VIDEO BANAYEEE KAY HOW TO UNDERSTAND IT
انشاء اللہ، جیسے ہی مجھے موقع ملا میں ضرور ویڈیو بناؤں گا! 😊
@@Pashteenzalmay
HI SIR , HOPE YOU ARE WELL . SIR HAR LEC KO NUMBER DAY AUR ASS KI CATEGARY BE DAY
جی بالکل، فی الحال ہم کسی خاص ترتیب کے بغیر چل رہے ہیں- جوں جوں مجھے موقع ملتا ہے، مختلف موضوعات پر ویڈیوز بنا دیتا ہوں-
جیسے جیسے ہم آگے بڑھتے بڑھتے جائیں گے، اِن کو میں ساتھ ساتھ ترتیب بھی دیتا جاؤں گا- لیکن فی الحال آپ کوشش کریں کہ تمام ویڈیوز کو ایک نظر دیکھ لیں- مندرجہ ذیل playlist میں تمام ویڈیوز موجود ہیں:
ruclips.net/p/PLGvIzHseCTMLftgupjTDZ2KsvLD97dXq0&si=OMXul8lp_fqNrchT
@@Pashteenzalmay
why are you not sharing PDF file as well like before.
So that you don't miss out on the extra information shared in the videos! 😊
@@DilbarBalti-wc7ft