Jazakallah khair Beloved Ustazah ji. After listening your lecture about Istaqbal e Ramazan i was thinking how can we correct our Aqeedahs n specialy for our childrens. Alhamdulillah now you are going to start this session.. Allah pak apky Daraajat ko buland farmaye. Apko sehat o tandrusti atta farmaye. Apsy razi ho jaye. Ameen.❤
Walaikum assalam wa rahmatullah my very dear respected ustazah 🤲❤️💐💕, JazakAllah khair katheeran for another very important series about Aqeedah, Allah swt Amal ki toufeq ata farmay, keep us all in best state of Emaan till last breath 🤲🤲🤲
القرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 172- أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَ اِذۡ اَخَذَ رَبُّكَ مِنۡۢ بَنِىۡۤ اٰدَمَ مِنۡ ظُهُوۡرِهِمۡ ذُرِّيَّتَهُمۡ وَ اَشۡهَدَهُمۡ عَلٰٓى اَنۡفُسِهِمۡ ۚ اَلَسۡتُ بِرَبِّكُمۡ ؕ قَالُوۡا بَلٰى ۛۚ شَهِدۡنَا ۛۚ اَنۡ تَقُوۡلُوۡا يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ اِنَّا كُنَّا عَنۡ هٰذَا غٰفِلِيۡنَ ۞ ترجمہ: اور (اے رسول ! لوگوں کو وہ وقت یاد دلاؤ) جب تمہارے پروردگار نے آدم کے بیٹوں کی پشت سے ان کی ساری اولاد کو نکالا تھا، اور ان کو خود اپنے اوپر گواہ بنایا تھا، (اور پوچھا تھا کہ) کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں ؟ سب نے جواب دیا تھا کہ : کیوں نہیں ؟ ہم سب اس بات کی گواہی دیتے ہیں۔ (اور یہ اقرار ہم نے اس لیے لیا تھا) تاکہ تم قیامت کے دن یہ نہ کہہ سکو کہ : ہم تو اس بات سے بیخبر تھے۔ ۞
يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَوۡفُوۡا بِالۡعُقُوۡدِ ؕ ترجمہ: اے ایمان والو ! معاہدوں کو پورا کرو۔ (المائدہ1) عقائد، عقیدہ ،عقیدت، عقد سے ہے اور عقد کے معنی گرہ لگانے کے ہیں،پکا قول و قرار کرنے کے ہیں عقد اولی :حضرت آدم علیہ السلام کی ساری اولاد نے عالم الروح میں کیا جسے عہد الست یا وعدہ الست کہا جاتا ہے الست بربکم قالو بلی شھدنا (اعراف172) عقد ثانی : ہر دور میں جو نبی مبعوث کئے جاتے ہیں ان سے تجدید عہد کرنا ہوتا ہے مثال جیسے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سمعنا واطعنا کہا تھا
ماشاءاللہ تبارک اللّٰہ ♥️🇵🇰
Jazakallah khair Beloved Ustazah ji.
After listening your lecture about Istaqbal e Ramazan i was thinking how can we correct our Aqeedahs n specialy for our childrens.
Alhamdulillah now you are going to start this session..
Allah pak apky Daraajat ko buland farmaye.
Apko sehat o tandrusti atta farmaye.
Apsy razi ho jaye.
Ameen.❤
Ameen..❤❤
Jazakallah khair
Jazakillah khair Ustaza g🌹🌹
Jazak Allahu khairan kaseera.
❤ jazakillah khair
JazakAllah khairen kaseera ustaza ge
Alhamdulilah
JazakAllah kahir
Walaikum us slam warahmatullahi wabarkatho ❤️
Allahuakbar
Subhan Allah
Walaikum aslam ustaza ji
Walaikum assalam wa rahmatullah my very dear respected ustazah 🤲❤️💐💕, JazakAllah khair katheeran for another very important series about Aqeedah, Allah swt Amal ki toufeq ata farmay, keep us all in best state of Emaan till last breath 🤲🤲🤲
Plz aj k lecture me volume ko Haigh kr dey
Walaikum aslam
Volume Haigh kr dey plz
Baishak baishak
Assalamu o Alaikum Pyari ustza g ap ki awaz bohat kam ha
Volume is low
Book name plz?
القرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف
آیت نمبر 172-
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَ اِذۡ اَخَذَ رَبُّكَ مِنۡۢ بَنِىۡۤ اٰدَمَ مِنۡ ظُهُوۡرِهِمۡ ذُرِّيَّتَهُمۡ وَ اَشۡهَدَهُمۡ عَلٰٓى اَنۡفُسِهِمۡ ۚ اَلَسۡتُ بِرَبِّكُمۡ ؕ قَالُوۡا بَلٰى ۛۚ شَهِدۡنَا ۛۚ اَنۡ تَقُوۡلُوۡا يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ اِنَّا كُنَّا عَنۡ هٰذَا غٰفِلِيۡنَ ۞
ترجمہ:
اور (اے رسول ! لوگوں کو وہ وقت یاد دلاؤ) جب تمہارے پروردگار نے آدم کے بیٹوں کی پشت سے ان کی ساری اولاد کو نکالا تھا، اور ان کو خود اپنے اوپر گواہ بنایا تھا، (اور پوچھا تھا کہ) کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں ؟ سب نے جواب دیا تھا کہ : کیوں نہیں ؟ ہم سب اس بات کی گواہی دیتے ہیں۔ (اور یہ اقرار ہم نے اس لیے لیا تھا) تاکہ تم قیامت کے دن یہ نہ کہہ سکو کہ : ہم تو اس بات سے بیخبر تھے۔ ۞
Which book is being followed. Pls let us know so we can also read it
Book name is Islami Aqaid alhuda publications
@@IbraheemmuhammadIbneAbdullah jazak Allah kher kaseera
How we can get this book
@@nidanayyab1302 you can contact alhuda publications they will deliver to your address
You can have their contact details from alhuda website
يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَوۡفُوۡا بِالۡعُقُوۡدِ ؕ
ترجمہ:
اے ایمان والو ! معاہدوں کو پورا کرو۔ (المائدہ1)
عقائد، عقیدہ ،عقیدت، عقد سے ہے اور عقد کے معنی گرہ لگانے کے ہیں،پکا قول و قرار کرنے کے ہیں
عقد اولی :حضرت آدم علیہ السلام کی ساری اولاد نے عالم الروح میں کیا جسے عہد الست یا وعدہ الست کہا جاتا ہے
الست بربکم
قالو بلی شھدنا (اعراف172)
عقد ثانی : ہر دور میں جو نبی مبعوث کئے جاتے ہیں ان سے تجدید عہد کرنا ہوتا ہے
مثال
جیسے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سمعنا واطعنا کہا تھا
Jzk
Jazak Allah khara ❤ piari ustaza ji
Which book is being followed. Pls let us know so we can also read it
Assamlam o alaikum The cover of this book is given as screen cover whole time in the video written in Urdu language respectively shukran