07:00 اس رات میں نے طے کیا کہ مجھے پڑھنا ہے۔ 09:05 پھر اس کے بعد میں نے پڑھنا شروع کیا، اور پڑھنے کے سوا میرا کوئی کام نہیں۔ اور میرا کام صرف پڑھنا اور پڑھنا بس۔
علم کے بین الاقوامی میدان میں حضرت اتے تو علم کی قیمت اور اس کی وسعتوں کا پتہ چلتا ۔ حضرت تو زندگی بھر حنفیت اور تقلید جامد کے بین الاقوامی گڑھ ، مشہور فتویٰ باز اور گروہ زدہ معروف فقہی ادارہ دیوبند میں اپنے معتقدین کے درمیان مقیم رہے ۔ زندگی بھر حدیث پڑھائی اور حدیث کو حنفی بنانے اور حنفیت کو دنیا کا اعلی ترین فقہ ثابت کرنے میں زمین وآسمان کے قلابے ملاتے رہے ۔ ان بے چارے مفتی جی تو کیا خبر تھی کہ علم کتاب اللہ اور صرف کتاب اللہ میں ہے ، اور یہ تدبر کے نتیجے میں حاصل ہوتا ہے ۔ ان کی جس ترقی کی وہ خود اور ان کے تلامذہ دہائی دے رہے ہیں وہ دین کی قرآنی تعبیر سے بہت دور محض ایک فقہ زدگی اور علم کے نام پر غیر علمی گورکھ دھندے ہیں ۔ کاش ہم سب قرآن مجید پر تدبر کرتے اور بلند کائناتی حقائق کو اللہ کی اس آخری وحی کی روشنی میں دیکھتے !
الله حضرت کے درجات بلند فرمائے
حضرت کے مشورے بہت قیمتی رہنما ہیں
اللہ ربّ العزت حضرت شیخ الحدیث صاحب رحمہ اللہ کی اور والدین کی بھی مغفرت کاملہ فرماۓ درجات بلند فرمائیں آمیں،
آمین یا رب العالمین
Amin
اللہ تعالٰی حضرت کے درجات بہت بلند فرمائے
آمین یا رب العالمین
MASHALLAH JAZAKALLAH KHAIR APKA BOHOT BOHOT SHUKRIA.
اللہ حضرت کے درجات بلند کرے..
Masa Allah
اے اللہ تعالٰی ! مجھے حضرت کے دشوار مراحل سے سبق لینے کی توفیق عطا فرما۔ آمین یا ربَّ العٰلمين!
Aamin summa ameen
اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے... آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب
Allah tala hazrat ki magfirat farmaye
Aamin summa ameen
آمین
02:49 علم تو پڑھنے سے آئے گا، پڑے رہنے سے علم نہیں آتا، دو چار سال بھی جم کر محنت کرلو تو علم کی ایک اچھی مقدار حاصل ہوجائے گی۔
Like
11:10 ہر فن کی کمزوری کو دور کیا
11:31 عربی ادب کی کمزوری اشرفیہ راندیر میں مدرس بننے کے بعد دور کیا۔
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ حضرت کو جنت میں کروڑوں رحمت عطا فرمائے
Aamin summa ameen
آمین یا رب العالمین
امام النحو مولانا صدیق صاحب رح جموں کشمیر کے تھے
Masha allah
07:00 اس رات میں نے طے کیا کہ مجھے پڑھنا ہے۔
09:05 پھر اس کے بعد میں نے پڑھنا شروع کیا، اور پڑھنے کے سوا میرا کوئی کام نہیں۔ اور میرا کام صرف پڑھنا اور پڑھنا بس۔
ثقی اللہ ثراہ
امام.النحو موالاناصدیق.صاحب.رحم اللهُ. کہان.کے ہین
کشمیر کے رہنے والے تھے ۔مظاھر علوم سہارنپور میں پڑھاتے تھے ۔۔۔سہارنپور میں مدفون ہے (شاہ کمال قبرستان میں)
11:42 تعبیرات اور مفردات لکھ کر رٹ کر یاد کرتا تھا
مہربانی فرما کر حضرت کا فوٹو ہٹایا جائے
علم کے بین الاقوامی میدان میں حضرت اتے تو علم کی قیمت اور اس کی وسعتوں کا پتہ چلتا ۔ حضرت تو زندگی بھر حنفیت اور تقلید جامد کے بین الاقوامی گڑھ ، مشہور فتویٰ باز اور گروہ زدہ معروف فقہی ادارہ دیوبند میں اپنے معتقدین کے درمیان مقیم رہے ۔ زندگی بھر حدیث پڑھائی اور حدیث کو حنفی بنانے اور حنفیت کو دنیا کا اعلی ترین فقہ ثابت کرنے میں زمین وآسمان کے قلابے ملاتے رہے ۔ ان بے چارے مفتی جی تو کیا خبر تھی کہ علم کتاب اللہ اور صرف کتاب اللہ میں ہے ، اور یہ تدبر کے نتیجے میں حاصل ہوتا ہے ۔ ان کی جس ترقی کی وہ خود اور ان کے تلامذہ دہائی دے رہے ہیں وہ دین کی قرآنی تعبیر سے بہت دور محض ایک فقہ زدگی اور علم کے نام پر غیر علمی گورکھ دھندے ہیں ۔ کاش ہم سب قرآن مجید پر تدبر کرتے اور بلند کائناتی حقائق کو اللہ کی اس آخری وحی کی روشنی میں دیکھتے !
اسی کوکہتےہیں علم اور علماء سےحسد
بالکل درست فرمایا