Imran Khan facing increased restrictions |

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 сен 2024
  • Imran Khan facing increased restrictions | #imrankhan | NEUTRAL BY JAVED CHAUDHRY
    #imrankhan #supremecourt #shahbazsharif #maryamnawaz #youtube #nawazsharif #faisalvawda #pakistan #bajwa #nab #pti #pakistan #pm #imrankhan #usa #pakistan #tahirjaved #bajwa #elections #toshakhana #imrankhan #pdm #caretaker #pti #kpk #ban #imf #shehbazsharif #planes #privatejet #imrankhan #election #pti #pakistan #elections #bilawalbhutto #shehbazsharif #pakistan #imrankhan #pti #pakistan #shahbazgill #shahzadakbar #pervezkhattak #mooniselahi #pti #imrankhan #jail #hafeezsheikh #imf #pm #caretaker #setup #finance #shahmehmoodqureshi #umaratabandial #pdm #elections #imrankhan #pti #elections #pakistan #nationalassembly #bushrabibi #pakistan #chiefjustice #umaratabandial #supremecourt #nawazsharif #insidestory #military #pakistan #nro #parliament #pm #programtoworgya #pakistaniranborder #iran #iranpakistan #maulanafazlrehman
    Subscribe to our channel here:
    / @ntv-pk
    Like us on Facebook:
    / ntvoffiicial
    join us on WhatsApp:
    whatsapp.com/c...

Комментарии • 565

  • @Asadullah-s9f4e
    @Asadullah-s9f4e 19 дней назад +29

    چوہدری صاحب تمہاری ہمت جرت کو سلام
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @dilshadjaan2497
    @dilshadjaan2497 19 дней назад +59

    لاکھوں کروڑوں درود آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر ❤❤❤❤❤❤❤

    • @narzignaigh4864
      @narzignaigh4864 19 дней назад +3

      واصحابہ،و ازواجہ۔ وزریاتہ

    • @hadishah7559
      @hadishah7559 19 дней назад +1

      درود صرف محمدوآل محمد علیہم السلام کا خاصہ ھے جو معصوم ہیں اصحاب توخوددرودپڑھنےوالے تھےدودھ میں ملاوٹ جائز نہیں تودرود میں ملاوٹ کیسے جائز ھو گی اللھم صل علی محمد وآل محمد

    • @narzignaigh4864
      @narzignaigh4864 19 дней назад

      @@hadishah7559 اھل بیت بھی تو یھی درود پڑھتے تھے جو باقی صحابہ پڑھتے تھے یا ان کا درود دوسرا تھا۔؟؟؟؟

  • @Mohammadayub-mf4gu
    @Mohammadayub-mf4gu 19 дней назад +17

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @user-zb6qn9hg4u
    @user-zb6qn9hg4u 19 дней назад +9

    مسئلہ: قومی معیشت کی دگرگوں حالت کے پیش نظر سرکار کے خرچہ پر حج اور بات بات پر اعزازیوں سے نوازنے پر پابندی لگائی جائے، ارکان پارلیمان کو حاصل ٹیکس استثنیٰ ختم کیا جائے، وی وی آئی پیز کے دوروں کے دوران لاؤ لشکر کی روایت اور اعلیٰ کھانے سے تواضع ختم کرکے صرف سادہ پانی کے رواج کو فروغ دیا جائے

  • @mohammadafzalvirk3578
    @mohammadafzalvirk3578 19 дней назад +8

    اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ

  • @MjavidKhan-tz3ny
    @MjavidKhan-tz3ny 18 дней назад +1

    مولانا صاحب اس وقت ملک کی مفاد میں لڑ رہے ہیں

  • @UniversityofBirds
    @UniversityofBirds 19 дней назад +8

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔

  • @Ashar-gq9nr
    @Ashar-gq9nr 18 дней назад +1

    I Salute IK

  • @MjavidKhan-tz3ny
    @MjavidKhan-tz3ny 18 дней назад

    مولانا صاحب اس وقت پوری ملک کی عوام کے لئے لڑ رہی ہیں

  • @personaltv.p3
    @personaltv.p3 19 дней назад +13

    مولانا فضل الرحمن صاحب کی سیاسی بصیرت کو سلام اور جلنے والوں کا منہ کالا

    • @Muzamilshah999
      @Muzamilshah999 17 дней назад +1

      مولانا کا عمران سے الحاق عوام نے پسند نہیں کیا کہاں مولانا اور کہاں ایک لوفر لیڈر

  • @KhanZada-r8y
    @KhanZada-r8y 18 дней назад

    ھاھاھاھا ،چوہدری صاحب ہمیشہ خوش رہیں

  • @MuhammadSadeeq-jz5wn
    @MuhammadSadeeq-jz5wn 19 дней назад +5

    گزارش ہے کہ مولانا صاحب کے پاس مدارس کے بچے نہیں بلکہ عوامی طاقت ہے۔

    • @SajidIslam-tq6ru
      @SajidIslam-tq6ru 19 дней назад +1

      یہ کہنے کی پرانی بیماری ہے ان صاحب کی

  • @abdulqayum3333
    @abdulqayum3333 18 дней назад

    Javed chaudhary sb. U r my favourite sahafi n tajzia nigar..ur analysis is always true n happening one😊

  • @muhammadidrees6668
    @muhammadidrees6668 18 дней назад +1

    کالا باغ ڈیم بنانے کے لئے بھی تلقین فرمائیں

  • @Inamullah19-59
    @Inamullah19-59 19 дней назад +2

    مولانا صاحب آل راؤنڈر بننے مین عمران کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔صاف ظاہر ھوا کہ مولانا صاحب کا مقصد صرف اور صرف اقتدار مین حصہ لینا ھے

  • @Fazalhussaintararadv7575
    @Fazalhussaintararadv7575 19 дней назад +5

    شکریہ جناب آپ نے میرے اٹھائے ھوے مسئلہ کو پروگرام کا حصہ بنایا

  • @personaltv.p3
    @personaltv.p3 19 дней назад +3

    ویسے چودھری صاحب جھوٹ اور الزام بڑی صفائی کے ساتھ لگانے کے بہت ماہر ہیں

    • @Muzamilshah999
      @Muzamilshah999 17 дней назад

      عمران نیازی سے سیکھا ھے

  • @Hanif-Alhassani
    @Hanif-Alhassani 17 дней назад +1

    ستمبر 2024 میں زرداری اور نواز کی پریشانیوں میں اصافہ ہوگا -عوام ❤
    عمران خان کو عوام کی سے خوش خبری ملے گی -انشاء اللّٰہ ❤
    માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન ❤
    The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi Pakistan ❤
    02-09-2024❤

  • @HanifHanif-pm3yz
    @HanifHanif-pm3yz 19 дней назад +40

    پاکستان کے دشمنوں کا اللہ تعالٰی ضرور حساب لے گا

    • @tamsaeed3771
      @tamsaeed3771 19 дней назад +8

      انشاللہ

    • @hadishah7559
      @hadishah7559 19 дней назад

      عمرانڈو فتنے سے اللہ تعالٰی مکمل نجات عطافرمائے آمین

    • @MansoorulHassanSyed
      @MansoorulHassanSyed 19 дней назад +2

      *انشاء اللہ ھو العزیز*

    • @NazirAhmad-dg2dh
      @NazirAhmad-dg2dh 19 дней назад

      @@MansoorulHassanSyed ž9898898976458787

    • @Muzamilshah999
      @Muzamilshah999 17 дней назад +2

      دشمن نمبر 1 تو ا چکا باقی کردار عنقریب گرفت میں انے والے ھیں

  • @MjavidKhan-tz3ny
    @MjavidKhan-tz3ny 18 дней назад

    اپ مولانا فضل الرحمن صاحب کے حوالے کردے حکومت کو

  • @malikziad-vc1yc
    @malikziad-vc1yc 17 дней назад +1

    باوجود۔ صاحب اسلام علیکم پاکستان میں سب سے زیادھ کیس ورثت

  • @abcd-od5ig
    @abcd-od5ig 19 дней назад +2

    پاکستان میں فائدہ اٹھانے کے لیے"سیاسی دلال" ھونے کی ضرورت ھے
    اور طاقت دکھانے کے لیے ذاتی مدرسہ فورس کی

  • @hadishah7559
    @hadishah7559 19 дней назад +3

    حکومت کو چاہیے مولنا کو کشمیر کمیٹی کا سربراہ بنائیں اور پھر 5 سال آرام و سکون سے حکومت کریں

  • @SheikhZain-t4y
    @SheikhZain-t4y 2 дня назад

    جاوید چوہدری صاحب اخر پاکستان اور عوام کا مستقبل کیا ھے کیا اچھے دنوں کی امید کی جاسکتی ھے ۔شخ رضوان جڑانوالہ

  • @AsadKhan-e1c
    @AsadKhan-e1c 19 дней назад +1

    بہت زیادہ ڈیٹیل دیتے ہیں جس سے ٹائمنگ زیادہ ہو جاتی ہے

  • @SunnyJutt-c6b
    @SunnyJutt-c6b 18 дней назад

    Very good viloge Aslam Bhatti

  • @MjavidKhan-tz3ny
    @MjavidKhan-tz3ny 18 дней назад

    جاوید چودری صاحب اپ نے مولانا فضل الرحمن صاحب کو ابھی تک پہچانا نہیں

  • @faisalnaamatv5322
    @faisalnaamatv5322 19 дней назад +1

    سوشل میڈیا پر وہ ازخود عالم اسلام کا سب سے بڑا لیڈر ہے مگر وہ کبھی عوامی تحریک چلانے کے قابل نہ تھا ، نہ ہے اور نہ ہوگا۔ وہ گراؤنڈ پر باربار اختر لاوہ ہی ثابت ہوتا ہے

  • @Guldast786
    @Guldast786 19 дней назад

    مسلہء یہ ہے۔ جب پارلیمان سینٹ عدلیہ قانون میڈیا کے اداروں میں بیٹھی اشرافیہ کی اکثریت کرپٹ پریکٹس میں مصروف ہو تو کریمنل جمہوریت پروان چڑھے گی۔ بہتر یہ ہے صدر جنرل ایوب خان طرز کے صدارتی نظام کی تحت بلدیاتی الیکشن کے ذریعے جمہوریت کی نرسری کو گراس روٹ لیول پر پروان چڑھایا جائے تاکہ حقیقی جمہوریت کا تناور درخت عوام کو سایہ کا سکھ اور جمہوریت کے پھل سے سیر یاب کرے۔

  • @fawaadshehryar7400
    @fawaadshehryar7400 19 дней назад +1

    چوہدری صاحب آپ نے مسائل پر بات کرنا اور حکام تک پہنچانے کا بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے. میں اس سلسلے میں کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں جو کہ سرکاری افسران کی گاڑیوں کا بے دریغ استعمال ہے دفتری اوقات کار کے بعد بھی ی یہ گاڑیاں سڑکوں پارکوں ہوٹلز میں آپکو نظر آئیں گی جسکی وجہ سے غریب آدمی کا ادا کردہ ٹیکس ضائع ہوتا ہے حکومت کو اس سلسلے میں ایک یونیفارم پالیسی بنانی چاہیے تاکہ اس ضیاع سے بچا جا سکے. شکریہ

  • @SheikhZain-t4y
    @SheikhZain-t4y 2 дня назад

    جاوید چوہدری صاحب حکومت اپنے اقتدار کے تحفظ کے لیے قانون سازی کرنا چاہتی ھے اور پی ۔ٹی۔ای کی کوشش خان صاحب کی رھاہی ھے ھمارا عوام کا کس نے سوچنا ھے عوام تو مر رہی ھے

  • @ZafarKhan-w5w
    @ZafarKhan-w5w 18 дней назад

    مولانا کو بلوچستان حکومت میں بڑا حصہ دیا جائے۔ صرف گورنر شپ، نہیں

  • @rafiquesajid1720
    @rafiquesajid1720 18 дней назад +1

    آپ کا پروگرام بہت قابل بھروسہ ھے

  • @Shaheenkhan-oh8tf
    @Shaheenkhan-oh8tf 18 дней назад +1

    Excellent video🎉beautiful information Pakistan zinda baad🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @islamiahighschooljandpir6608
    @islamiahighschooljandpir6608 19 дней назад +1

    حافظ نعیم الرحمن صاحب

  • @MansoorulHassanSyed
    @MansoorulHassanSyed 19 дней назад +13

    *پو ٹی آئی بانی، عمران خان زانی عرف شیخ مجیب ثانی*
    *ABSOLUTELY FREE MASSON*

    • @abaristudios
      @abaristudios 19 дней назад +1

      Zina teri Maa say kia tha 😮😮😂

    • @MansoorulHassanSyed
      @MansoorulHassanSyed 19 дней назад

      @@abaristudios *پو ٹی آئی کا بانی عمران خان زانی عرف شیخ مجیب ثانی تیری اماں کے ساتھ زنا کرتا ھے، تیری پین دا چھولا، پو ٹی آئی کے بدکاروں کے لئے مختص ھے۔*

    • @MansoorulHassanSyed
      @MansoorulHassanSyed 19 дней назад

      @@abaristudios
      *خنزیر کی نسل تو پو ٹی آئی کی بھارتی برانچ سے کمنٹ کر رھا ھے یا امریکن برانچ سے یا پھر اپنے باپ عمران خان زانی کی سسرائیل کی برانچ سے ماں ٹھکوا رھا ھے؟*

  • @iftikharhussain-bq8bx
    @iftikharhussain-bq8bx 19 дней назад +7

    اس قضیہ کو اب سمیٹ لینا چاہیے چوہدری صاحب ملک بہت سفر کر رہا ہے

  • @azhartlp1664
    @azhartlp1664 19 дней назад +1

    کسی نے کیا خوب کہا تھاکہ ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہےانجام گلستاں کیا ہوگا
    تو پھر دیکھ لو پاکستان کے حالات

  • @malikumer6214
    @malikumer6214 19 дней назад +1

    Love you Sir ❤️

  • @mohammadafridi7873
    @mohammadafridi7873 19 дней назад

    Aap ne sadhe Fazal Rehman sahib ki sahi tareef ki hi , Azeem Baap ka Azeem puter

  • @tahirjaved1146
    @tahirjaved1146 19 дней назад +2

    All prisnors including Imran should be equal.

  • @Aneesusman-zv2wl
    @Aneesusman-zv2wl 18 дней назад

    I love y0u javeed sahib rakshay wala

  • @malikrehman6755
    @malikrehman6755 19 дней назад +1

    دو بندوں نے پورے ملک کے حالات چند منٹوں میں بیان کردیئے کیا ھونا ھے کیا ھونے جارھا ھے

  • @muhammadsiddiquetahir3572
    @muhammadsiddiquetahir3572 19 дней назад +21

    ھمیشہ کی طرح یہ وی لاگ بھی بہت اہم اور انفارمیٹیو ھے ۔

  • @MjavidKhan-tz3ny
    @MjavidKhan-tz3ny 18 дней назад

    مذہبی امور کو حج کی مد ابوں کی کرپشن کرتی ہیں 76 سالوں سے مذہبی امور کی ڈیپاٹمنٹ اپنی نہیں ہے رینٹ کی ہے

  • @altafahmad7026
    @altafahmad7026 19 дней назад

    V nice analysis ch saib zindabad ❤❤❤❤

  • @dawoodkamal5676
    @dawoodkamal5676 19 дней назад +5

    12 ربیع الاول کا منانا کسی صحابی۔تابعی ۔تبع تابعی ۔اولیاء اور علماء سے اور اسلامی تاریخ میں اس کو کوئی ثبوت نہیں۔درستگی کی جائے

    • @hadishah7559
      @hadishah7559 19 дней назад +1

      ساری دنیا میں 14 سوسال سے میلاد النبی کا جشن منایا جارھا ھے صرف پاکستان ھندوستان کے ھوابی منکر ہیں 😢سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منارھے ہیں ❤

    • @AshrafMayo-xh8nv
      @AshrafMayo-xh8nv 19 дней назад

      ​@@hadishah7559چودہ سو سال سے نہیں آپ دوبارہ مطالع کریں

    • @iqbalali6177
      @iqbalali6177 19 дней назад

      اللّٰہ تعالٰی تیری روح اور تیرے جسم کو دونوں جہانوں میں خوش رکھے۔​@@hadishah7559

    • @hafizasghar5316
      @hafizasghar5316 19 дней назад

      یہ احمد رضا نے جاری کی جس کا مقصد مسلمانوں کو تقسیم نفرت پیدا کرنا یہ انگریز کے حکم سے مسلمانوں کے اختلاف پیدا ھو تاکہ انگریز کی حکومت قائم رھے احمد رضا انگریزوں کو ظل الٰہی قرار دیا تھا صرف علماء دیوبند نے انگریز کا مقابلہ کیا جنگ کی شیخ الہند نے تحریک ریشمی رومال شروع کی لکن کسی غدار کی مخبری سے ناکام اگر کامیاب ھو جاتی پاکستان کا نقشہ اور ھوتا کشمیر کا مسئلہ پیدا نہ ھوتا کیونکہ یہ زیرک تھے قائد اعظم کی حمایت مولانا اشرف علی التھانوی اور ان کے خلفاء قائد اعظم کے ساتھ گھڑے ھوئے

    • @hafizasghar5316
      @hafizasghar5316 19 дней назад

      یہ بدعت صرف احمد رضا کی جاری کردہ ھے صرف پاکستان اور انڈیا مین اور کسی جگہ نہین

  • @chaudhrymubashr8706
    @chaudhrymubashr8706 19 дней назад

    Very impressive anlysis dialogue delivery mindbeylong confidence ch sb 👍👍👍👍

  • @ZeeshanWaheed-p4y
    @ZeeshanWaheed-p4y 19 дней назад

    Very good 👍

  • @JunaidKhanNiazi-cr2xk
    @JunaidKhanNiazi-cr2xk 18 дней назад +1

    My question :
    When will this whole system of government and parliament will change??
    Can we see all new setup and faces in future?

  • @javediqbal6741
    @javediqbal6741 19 дней назад

    Koi Dosra kaam nhy hy pakistan ka socho Qom prayshan hy bijli k bills ka masLa haL krva du pakistan zindabad paak Foj zindabad

  • @dr.muhammadasifmalik2656
    @dr.muhammadasifmalik2656 18 дней назад

    If a leader is found financially corrupt, he may be discarded and rejected forever

  • @sarfrazahmad4975
    @sarfrazahmad4975 19 дней назад

    Good,

  • @MuhammadArif-zx9jc
    @MuhammadArif-zx9jc 18 дней назад

    Excellent 👌👌👌👌

  • @ZafaryabAli-l2w
    @ZafaryabAli-l2w 18 дней назад

    Today question Govt should take a special attention on Farmers issue otherwise a food crises expected.

  • @asifbhatti4223
    @asifbhatti4223 19 дней назад +1

    DAJJALI FITNA

  • @sahabji7749
    @sahabji7749 19 дней назад +14

    خان صاحب
    جلسے کی تاریخ ھی ایسی دیتا ھے
    جس تاریخ کو کوئی نہ کوئی ایونٹ ھوتا ھے
    اب اسی بہانے پاپولرٹی بچائی جار رھی ھے

    • @tamsaeed3771
      @tamsaeed3771 19 дней назад

      کونسی پاپولیریٹی ؟ سب پروپیگنڈا ہے۔سب ناچنے گانے والوں کا ٹولہ ہے۔😂

    • @abaristudios
      @abaristudios 19 дней назад

      Dur lanat putwareo 😂😂

  • @HazratGtv-m3k
    @HazratGtv-m3k 19 дней назад

    jeo molna shb .siasat k badshah

  • @chnadeemgill5533
    @chnadeemgill5533 18 дней назад

    Good 👍

  • @sharifanjum3759
    @sharifanjum3759 19 дней назад +3

    Javaid itni doulat kia kario jai Ch sb Ch bueno don't request fr always

    • @tamsaeed3771
      @tamsaeed3771 19 дней назад +2

      پیسہ کبھی کسی کو پورا ہوا ہے۔جتنا بھی مل جائے۔

  • @nawabgul8663
    @nawabgul8663 18 дней назад

    Shame on Agencies for too little too late

  • @asiffaheem3573
    @asiffaheem3573 19 дней назад +1

    آ پ نے کبھی فلسطین کے مصلہے پر پروگرام کیا آ پ نے کبھی بات بھی نہیں کی

  • @MUHAMMADZUBAIR-sc4mm
    @MUHAMMADZUBAIR-sc4mm 19 дней назад +2

    مولا نا صاحب کیساتھ اب بھ زیادتی ہو رہی ہے پیپلز پارٹی کی پاکستان سے محبت عیاں ہے وہ تو صرف کریم کھا رہے ہیں
    مسلم لیگ والو ہوش کرو مولانا صاحب کو بلوچستان کی حکومت انکو دیں شکریہ

  • @balochbaloch4798
    @balochbaloch4798 18 дней назад

    Chaudhri sahib ap to pti ke Imran ke haq men zaror bolty hain

  • @abdulqayum3333
    @abdulqayum3333 18 дней назад

    ZABARDAST ⚘ enjoyed it...ik must go to military trial 😊

  • @ImtiazHussain-n9w
    @ImtiazHussain-n9w 19 дней назад

    Javed saheb very good

  • @adnanch2066
    @adnanch2066 18 дней назад

    Good sir g.

  • @syedzafarbukhari2233
    @syedzafarbukhari2233 18 дней назад

    تسلی رکھیں آپ کےمحبی کو کوئ نقصان نہیں ہونا خاطر جمع رکھیں

  • @MuhammadFarooq-fd5ui
    @MuhammadFarooq-fd5ui 19 дней назад

    جان کو خطرہ نہیں، بلکہ طالبان کا خطرہ پے۔ وہ 007 کی مہم کرسکتے ہیں یعنی جیمز بانڈ 007

  • @jafarshah4859
    @jafarshah4859 18 дней назад

    Jui jui jui 💪 jui jui 💪💪💪🏁💪🇵🇰🏁💪🇵🇰🏁💪🇵🇰🏁💪🇵🇰

  • @ranababbar3980
    @ranababbar3980 19 дней назад +3

    اب بہت ہو گیا حکومت کو مولانا فضل و رحمان کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنا دینا چاہیے

    • @mohammadzahid8733
      @mohammadzahid8733 19 дней назад +2

      Or imran ko prime minister.😅

    • @ranababbar3980
      @ranababbar3980 19 дней назад

      😊😊😊😊😊😊😊😊​@@mohammadzahid8733

    • @sahabji7749
      @sahabji7749 19 дней назад

      اوپن پرمٹ
      ڈیزل کی امپورٹ ایکسپورٹ کا دے دیں

    • @umarawan7490
      @umarawan7490 19 дней назад

      اڈیالہ جیل کا پرائم منسٹر تو بنایا ھوا ھے😉​@@mohammadzahid8733

  • @jawadulhassan4732
    @jawadulhassan4732 18 дней назад

    There is no other news in Pakistan except Imran Khan. We have reached this stage due to the same disappointing news.

  • @hassanasif5363
    @hassanasif5363 17 дней назад

    No INFLUENCE IN SENATE ELECTION ONLY MONEY CIRCULATE.

  • @ghulamabbasabbas8532
    @ghulamabbasabbas8532 19 дней назад

    محکمہ تعلیم نے ایک ظالمانہ قانون پنجاب میں رائج کیا ہے کہ کوئی طالب علم کسی سکول یا کالج سے دوسرے کالج میں داخلہ لینا چاہتا ہے تو طالب علم پہلے دوسرے شہر کے کالج میں داخلہ لے گا پھر وہاں سے اپنے شہر آ کر کسی بھی کالج میں داخلہ لے سکے گا۔ اس ظالمانہ اقدام پر پر زور آواز اٹھائیں۔ چوہدری صاحب

  • @user-rl2yz8ld2w
    @user-rl2yz8ld2w 19 дней назад

    Education like Imran Khan he met the boundary Jarmany with Japan

  • @visiongraphic786
    @visiongraphic786 19 дней назад

    غداروں کی مختصر تاریخ پی ٹی آئی

  • @AnsarSatti-x6f
    @AnsarSatti-x6f 18 дней назад

    Chudry saab ap ki bat 100% right ye pti wle jalsa ki date ki buhat jaldi huti hai bad mn pata chalta hai k ye date mn ye hai ya wo hai 😂😂😂😂😂😂😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @alamdarbokhari2999
    @alamdarbokhari2999 18 дней назад

    Ghaddar Khan ko as soon as possible army courts k hawalay Kiya jaey.

  • @AliHussain-ny7dv
    @AliHussain-ny7dv 19 дней назад

    Well done Ch sab ap Aur kamran khan aik neutral anchor hain

  • @99sql
    @99sql 19 дней назад

    Statues and Idols are a form of Shirk.

  • @fayyazahmed4412
    @fayyazahmed4412 19 дней назад

    Molana Fazaul rehman is only nominating and selecting his family members.
    Politics is great businesses
    So ridiculous

  • @workman390
    @workman390 19 дней назад

    Wa alikm aslam sir

  • @muhammadalam9203
    @muhammadalam9203 19 дней назад

    Replace , My Lord, with Janab e aali or Sir. Forward this idea to Noor Alam sahib to include in bill in NA. Treat urgent. Lords have gone long ago.

  • @Outdoorhunting95
    @Outdoorhunting95 19 дней назад +1

    Your and your assistant are excellent

  • @saidkhanum2797
    @saidkhanum2797 19 дней назад

    Excelent Video 🎉 Beautiful Information . PAKISTAN Zinda Baad 🎉❤

  • @chaudhrymubashr8706
    @chaudhrymubashr8706 19 дней назад

    Imran Khan ko Ibrutnak injaam hona chayian inshallah 👍👍👍👍👍👍
    Is ny Pakistan ko bohet nuqsaan dyia he is ko mauafi nahi milne chayian inshallah 👍👍👍👍

  • @Khurram.abbasi
    @Khurram.abbasi 19 дней назад

    تاریخ سے ریفرنس نکال کر کہانیاں بنا بنا کر ترقی کرنے والے صحافی کو یہ بھی نہیں پتہ 1400 سال سے نہیں بلکہ صرف دو سو سال پہلے سے 12 ربیع الاول اس طرح منانے کا رواج پڑا ہے

  • @farooqsaeed934
    @farooqsaeed934 19 дней назад

    CHAUDHRY sb ya jo black tower ap k pechay rakha ha is ko b golden color kar lain acha lage ga ya koi or color Allah khush rakhain Ameen i love u 👍

  • @gulfamqaiser8593
    @gulfamqaiser8593 19 дней назад +4

    بہت خوب

  • @akramgujjer5093
    @akramgujjer5093 19 дней назад +1

    Ch javed sab bohat khub thanks ❤❤

    • @abaristudios
      @abaristudios 19 дней назад

      Derbari ha hraami 😂😂😂

  • @ShahShah-o8s
    @ShahShah-o8s 19 дней назад

    Specially NH and motor way police

  • @ramzanramzam-ob2fq
    @ramzanramzam-ob2fq 19 дней назад

    good

  • @ShafeeqBhutta-p9y
    @ShafeeqBhutta-p9y 18 дней назад +1

    Iloy❤

  • @Abdulkhaliq-x7u
    @Abdulkhaliq-x7u 18 дней назад

    Googd

  • @khalidhameed3696
    @khalidhameed3696 19 дней назад

    Good vlog Informative ❤❤

  • @sajidmahmood1160
    @sajidmahmood1160 19 дней назад

    Ik zenu rab diaan rakkhan

  • @shahzaibansaroffical4373
    @shahzaibansaroffical4373 19 дней назад +1

    مسئلہ 🚨🚨🚨🚨🚨
    چوہدری صاحب اسلام علیکم
    چوہدری صاحب بہت شکریہ آپ نے یہ قدم اٹھایا
    چوہدری صاحب میرا نام شاہ زیب انصر اور میں فیصل اباد کی ایک گارمنٹس فیکٹری میں کام کرتا ہوں مجھ جیسے لاکھوں مزدوروں ایک بہت بڑا ایشو یہ ہے کے ہمیں گورنمنٹ کی طرف سے اعلان کردہ کم ازکم تنخواہ جو کے اس مہنگائی کے زمانے میں جو پہلے ہی بہت کم ہے اور اس کے باوجود بہت ساری لاکھوں کے حساب سے فیکٹریاں جو ابھی تک اپنے مزدوروں کو گورنمنٹ کی طرف سے اعلان کردہ سینتیس ہزار تنخواہ ابھی تک ادا نہیں کر رہی پر فیکٹریوں کے مالکان کے اثر و رسوخ اس کی وجہ سے ہماری کہیں بھی سنی نہیں جاتی اپ سے گزارش ہے کہ اپ میرے جیسے لاکھوں مزدوروں کی اواز بنے اور حکام بالا تک ہماری اواز پہنچائیں اور گورنمنٹ اس بات کو یقینی دلوائے کہ ہماری کم از کم تنخواہ جو گورنمنٹ میں سینتیس ہزار مقرر کی ہے اس کے اوپر عمل درامد کروایا جائے

  • @perfectioninvision9454
    @perfectioninvision9454 18 дней назад

    کیا عمران خان نیازی صاحب کو اپنے اس مستقبل کی خبر نہ تھی،عجیب بات ھے؟آخر اتنارسک لوگ کیوں لے لیتے ھیں

  • @hmtariq9829
    @hmtariq9829 19 дней назад +1

    جو بعض لوگ کہتے ھیں کپتان نشہ بھی کرتا ھے اور جیل میں نشہ آور چیزیں پہنچ جاتی ھیں کیا یہ سچ ھے ?

  • @muhammadrafique7185
    @muhammadrafique7185 19 дней назад

    جاوید چوھدری صاحب اسلام وعلیکم۔ میں بڑے عرصے سے آپ کو دیکھ سن رھا ہوں۔آپ سے گذارش ھے کہ جس طرح MEO ایجوکیشن میں کام کر رھے ھیں ۔اسی طرح دوسرے محکموں میں بھی برانچ وایز مثلاً ہایی ویز ۔واپڈا ۔پولیس۔انہار وغیرہ میں بہت کرپشن ہے یہاں غریب عوام کو جس طرح نوچا جارہاہے اللہ کی پناہ،اسی طرح پاک فوج سے ہر برانچ کےریٹایرڈ JCO'o کو بھارتی کرکےان محکموں کو بہتر بنایا جا سکتا ھے۔