🔥 NOTE : If you see any Video Ad. in start of this video, that is only due to the New Policy of RUclips applied in Nov-2023 ! ! ! ❤ Contact Us at +92-321-5900162 (09:00 am to 05:00 pm) 😭 My Life Story ! ! ! 🔥 My Journey in Search of TRUTH ! 🔥 Firqas to Real ISLAM ! ❤ Engineer Muhammad Ali Mirza : ruclips.net/video/at1s-OqWb_A/видео.html
علی بھائی نے لوگوں کو فرقوں سے نکال کر اصل توحيد کا تعارف کروایا الحمدللہ لوگوں کی اصلاح کے لیے بہترين پلیٹ فارم ہے اللہ پاک علی بھائی کو حاسدین کے شر سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین۔
@@syedasyeda7689 *کس کا راستہ صراط مستقیم ہے اور کون انعام والے ہیں اور کن لوگو پر اللہ کا غضب نہیں ہے۔ نمازیوں غور کرو گمراہ ملّاؤں کا چکر چھوڑدو۔* جنکا راستہ صراط مستقیم ہے اور جن پر اللہ کا انعام ہے وہ نبيوں کے سردار رسول اللہ اور انکی آل پاک ہے جہاں تک کسی طرح کا رجس جا ہی نہیں سکتا 1400 سال پہلے والے صحابہ ہوں یا قیامت تک پیدا ہونے والا مسلمان اگر اپنی نمازوں میں محمد اور آل محمد پر درود نہیں بھیجتا یا انکی پیروی نہیں کرتا وہ کبھی ہدایات یافتہ نہیں ہو سکتا اور ایسا شخص اُن انعام والوں کے راستے سے دور ہو گیا جن پر اللہ کا سب سے بڑا انعام دورود ہے۔یاد رکھیے محمد اور آل محمد پر دُرود ایک ایسا عمل ہے جس میں خود اللہ اور اسکے ملائکہ بھی شامل ہیں۔ مگر افسوس ہے دن میں پانچ بار نماز میں دُرود پڑھنے والے اس عظیم عمل پر غور ہی نہیں کرتے اور صحابہ صحابہ رٹنے والے جاھل ملّاؤں اور مفتیوں کے چکر میں پڑ کر اپنا ایمان برباد کر رہے ہیں ۔ دُرود والوں کے پیچھے پیچھے نہ چلنے والے تمام لوگ گمراہ لوگوں کے راستے پر چلتے ہیں اور دعاء صراط مستقیم پر قائم رہنے کی کرتے ہیں۔جبکہ سب جانتے ہیں کی دُرود والے ہی اللہ کے وہ خاص انعام والے ہیں جن پر کبھی اللہ کا غضب نازل نہیں ہوا اور دُرود کی شکل میں مسلسل اللہ کا انعام ان پر جاری ہے اور قیامت تک جاری رہیگا یہ وہ لوگ ہیں جو جنّتی نہیں بلکہ جنت کے سردار ہیں جنت کے مالک ہیں انکا ہی راستہ ہی صراطہ مستقیم ہے انکے ہی راستے پر قائم رہنے کی دعا نماز میں اللہ سے مانگنی چاہیے۔دُرود والوں میں ہی سب سے بڑے نبی بلکہ نبیوں کے سردار ہیں دُرود والوں سے بڑا نہ کوئی صادق ہے نہ صالح ہے اور نہ ہی کوئی اُن سے بڑا شہید ہے۔کیونکہ انکے راستے پر چلنا بہت مشکل ہے اور اللہ کی مدد کے بغیر کوئی ان انعام والوں کے راستے پر نہیں چل سکتا یہی وجہ ہے کی ہم شیعہ اپنی نمازوں میں جب صورتِ الحمد پڑھتے ہیں تو انہیں انعام والے محمد اور آل محمد کا ہی راستہ مانگتے ہیں اور اُنکے غیر کے راستے سے دور رہنے کی دعا کرتے ہیں۔یاد رکھیے اللہ تعالیٰ دن میں پانچ بار نماز میں اسی لیے بلاتا ہے کی اللہ کی خالص عبادت نماز میں صورتِ الحمد پڑھ کر اللہ سے انعام والے محمد اور آل محمد کا راستہ مانگے اور ان پر دُرود پڑھے۔افسوس ہے کی زیادہ تر مسلمان جانتا ہی نہیں کی محمد اور آل محمد ہی اللہ کے سب سے بڑے انعام والے ہیں جن پر خود اللہ اور اُسکے ملائکہ بھی دُرود بھیجتے ہیں اور ہر ایک صحابی اور اُمتی کو حکم ہے کی ان پر نماز میں دُرود بھیجو اور بغیر دُرود کے نماز پڑھو گے تو نماز تمہارے منھ پر مار دی جائیگی۔ یاد رکھو دنیا تمھیں کار بنگلہ دولت منصب سب دے سکتی ہے مگر صراط مستقیم نہیں دے سکتی صراط مستقیم صرف اللہ ہی دے سکتا ہے جسکی عبادت کرتے ہو یہ بھی یاد رکھو اگر مُحمّد اور آل محمد یعنی دُرود والوں کا راستہ صراط مستقیم تمکو نہیں ملا تو آخرت برباد ہو جائیگی۔ دُرود والوں کے راستے پر چلنے سے ہی صدیق،شہداء اور صالحین بنتے ہیں اور تمام انبیاء نے جب نبیوں کے سردار رسول اللہ کی نصرت اور مدد اور اُنکے راستے کی پیروی کا وعدہ عالم میثاق میں کر لیا تھا تب ہی اُنکے سروں پر اللہ نے تاج نبوت سجائے تھے کیونکہ محمد اور آل محمد پر اللہ اور اُسکے ملائکہ بھی دُرود بھیجتے ہیں اس لیے تمام انبیاء صالحین صدیقین،شہداء اور ایمان والے اللہ کی خالص عبادت نماز میں محمد اور آل محمد پر درود بھیجتے ہیں۔اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ یہ درود شریف کی مکمل اور معروف عبارت ہے، جس میں اللہ تعالیٰ سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ نبی اکرم ﷺ اور ان کی آل پر رحمت نازل کرے۔ باقی اپنی اپنی طرف سے ملّاؤں نے ایک سے ایک دُرود گڑھ لیے ہیں مگر رسول اللہ نے جو دُرود بتایا وہ ہم نے لکھ دیا ہے جسکا دل چاہے رسول اللہ کا بتایا دُرود پڑھے جسکا دل چاہے ملّا کا بنایا والا دُرود پڑھے۔ (شوکت بھارتی)
جب بھی ہمارے بچے کچھ مختلف بولتے ہیں تو ہم فوراً سے کہہ دیتے ہیں کہ بچو یہ بات تم نے کہاں سے سنی ہے کہاں دیکھی ہے ہمیشہ سے انسان جو دیکھتا ہے جو سنتا ہے وہی سوچتا ہے وہی بولتا ہے اور وہی کرتا ہے اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ گزارنے کے لیے آپ کے بچوں کی پہلی ترجیح صرف الله رسول کے فرمان بن جائیں یعنی ان کے اندر ایمان کی روشنی پیدا ہو جائے تو ایسا ہونے کے لیے آپ کے بچے کسی ایسے الله والے سے الله رسول کی باتیں ہر روز سنتے ہوں جس نے اپنی ساری زندگی دین کے نام پر ساری دنیا سے کبھی کسی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا ہو اور وہ ساتھ ساتھ حکمت وبصیرت اور سمجھ کی انتہا بلندیوں پر بھی فائز ہو جس کی باتیں سن سن کر نہ تو آپ کے بچوں میں شدت پسندی پیدا ہو گی اور نہ جہالت اور لاعلمی کے سمندر میں غوطے کھائیں گے اور نہ دنیا کے پیچھے پڑیں گے اور نہ شیطان کی پٹیوں پر چڑھ کر غلط راہوں پر چلیں گے بلکہ الله رسول کی باتیں سننے سے دین اور ایمان کی روشنی پھیلانے والے بن کر اپنے ساتھ ساتھ تمہاری بھی دونوں جہاں میں بخشش کا سبب بن جائیں گے ایک الله والے بندے کو تو میں جانتا ہوں جس کا نام ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جس نے قرآن وحدیث اور سیرت کی روشنی میں ساری دنیا میں دین اور ایمان کی روشنی پھیلائی ہے بغیر کسی سے ایک روپیہ لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کو کسی ایسے الله والے بندے کی باتیں سننے پر ہر روز نہیں لگایا تو تمہارے بچے دنیا یا شیطان کے ہتھے چڑھ کر اپنے ساتھ ساتھ تمہارا بھی بیڑا غرق کر کے رکھ دیں گے قادری صاحب کے لیکچرز آپ کے بچوں کو دنیا کے مال ودولت کے لالچ حوس حسد مقابلہ بازی اور ہر طرح کی جہالت کی گمراہیوں اور افراط و تفریط سے بچا کر ایمان ہدایت شعور اور علم کی روشنی بکھیرنے والا بنا دیں گے لڑکا ہو گا تو ایک دن مرد مومن بن جائے گا اور لڑکی ہو گی تو جس گھر میں جائے گی ایمان اور امن کا پھول بن کر رہے گی سارے ڈاکٹر کتابیں ایک جیسی پڑہتے ہیں لیکن سب سے اچھا ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس کو الله نے سمجھ زیادہ دی ہوتی ہے سارا رولا ہی سمجھ کا ہے ورنہ تو کتابیں سب کے پاس ایک جیسی ہوتی ہیں اسی طرح قرآن حدیث سب ایک جیسی پڑھتے ہیں لیکن قرآن حدیث سے درست ترین معانی نکال کر لوگوں کے مسائل حل کرنا سب سے بہتر قادری صاحب کو آتا ہے کیونکہ قرآن حدیث کے معنی اور مطلب کی سب سے زیادہ سمجھ الله نے اس دور میں قادری صاحب کو دی ہے پاکستان اور مسلمانوں کے تمام بڑے بڑے مسئلوں کا حل اگر سارے بڑے بڑے علماء کرام سے پوچھا جائے تو سب سے بہترین جواب قادری صاحب کا ہوتا ہے آٹھ ہزار خطابات اور ایک ہزار کتابوں میں دونوں جہان کی ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے قادری صاحب نے نہ تو کوئی خشک چیز چھوڑی ہے نہ کوئی تر ہر مسئلےکا بہترین حل اور ہر سوال کا سب سے بہترین جواب اپنے خطابات میں بیان کر دیا ہے جس طرح ہم کہتے ہیں جس بندے کو پوری بات کا پتا نہیں ہوتا وہی دھوکا کھاتا ہے جو بندہ ساری زندگی قادری صاحب کے خطابات ہمیشہ سنتا رہے گا وہ نفس دنیا اور شیطان کے دھوکے اور ہر طرح کے مغالطوں سے بچ جائے گا کیونکہ جو لوگ رات دن فیس بُک پر ویلے لوگوں کا لگایا ہوا فلموں ڈراموں گانوں اور مزاحیہ ویڈیوز کا کنجرخانہ گند اور فضول کچرا دیکھتے رہتے ہیں انہیں انسان کی آخرت سنوارنے والی الله رسول کی باتیں اچھی نہیں لگیں گی اگر ایسے لوگ اپنے فری ٹائم میں فیس بُک پر طاہرالقادری لکھ کر سرچ کر کے صرف الله رسول کی باتیں سننا شروع کر دیں تو نہ صرف فضول کچرے اور گند سے بچ جائیں گے بلکہ الله ایسے انسان کے دونوں جہان بھی سنوار دے گا قادری صاحب کے الله پر توکل کی انتہا دیکھیں کہ آکسفورڈ لیول کی منہاج یونیورسٹی بنا دی ہے جس میں بیس ہزار سٹوڈنٹس جدید سائنس اور دین پڑھ رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کے پیسوں سے خود کبھی ایک روپیہ نہیں لیا نہ اپنے بچوں کو لینے دیا اسے کہتے ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کی خدمت صرف الله کے لیے ڈاکٹر صاحب کے خطابات اور کتابیں ہم سے رابطہ کر کے اپنے موبائل میں زپیا بھی کروا سکتے ہیں چالیس جلدوں میں تفسیر اور ساٹھ جلدوں میں حدیث بس پرنٹ ہونے کی دیر ہے قادری صاحب کی سمجھ ہر بندے کو آ جائے گی قادری صاحب نے تو اپنی کتابوں کی طرح فیس بُک اور یوٹیوب سے ملنے والی آمدنی بھی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی ہے خود اس آمدنی میں سے بھی بالکل کچھ نہیں لیتے اور اپنے گھر کے خرچے صرف اس آمدنی سے چلاتے ہیں جو قادری صاحب نے اپنے ابو کی زمینیں بیچ کر بزنس میں لگا رکھی ہیں خطابات سننے کے لیے فیس بُک پیج لائک کر لیں Dr tahir ul Qadri minhaj ul quran RUclips Dr tahir ul Qadri WhatsApp clips pdf books 03157051495 سینکڑوں اسلامی کتابوں کی ایپ minhajbooks ہزاروں اصلاحی خطابات کی ایپ minhaj tv قرآن پاک کا سب سے آسان اور سائنسی لحاظ سے درست ترین ترجمہ صرف عرفان القرآن ہے کیونکہ اس سے پہلے جتنے لوگوں نے بھی قرآن پاک کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی ہائی لیول کی سائنس نہیں پڑھی ہوئی تھی قرآن پاک کے ترجمہ کی ایپ گوگل سے انسٹال کر لیں اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں Irfan ul quran ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا ہے اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی تحریک منہاج القرآن کندیاں 03107109671
"Ma-Shaa-ALLAH" ! ! ! ♥️♥️♥️ نبیﷺ کے جیسا ہے ای کوئی نہیں بابے تے شے ای کوئی نہیں میرے نبیﷺ سا ہے ای کوئی نہیں تیرے بابے تے شے ای کوئی نہیں سچائی سے محبت کرنے والوں کو سلام !!! فرقوں کی دکانیں بند The Damag Has Been Done ! ہوگیا .
میں عرصے سے اپ کو سنتا ہو میری یو ایس بی میں اپ کی ویڈیوز میرے یوٹیوب پر صرف اپ ہی چاہے وہ مجھے اللہ پاک کی سچی توحید بتانے اور مجھے فرقہ واریت سے نکالنے کی وجہ سے اپ سے محبت ہے
Engineer Muhammad Ali Mirza jesa Ummatee koi naen. Haq aur Sach bayan karne wala Allah Paak Apne khas fazal se nawaze aur wo hamare isitarah Rehnumae aur Islaah karta rahe. Ameeen
مرنے سے پہلی ائ مسلماں کر لے اس پے غور کتابوں کا خدا کوئی اور ہے بابوں کا خدا کوئی اور❤❤❤❤❤❤میرے استاد محترم اللّٰہ تعالیٰ آ پکو لمبی عمر عطا فرمائے❤❤❤❤❤❤❤ آمین ❤❤❤❤❤
انجینئر محمد علی مرزا صاحب آپکی دلیری کو سلام ہے آپ نے وہ بیڑہ اٹھایا جو ایک عام انسان ایک عام مولوی کے بس کی بات نہ تھی آپ حق بات بیان کرتے ہیں اور آپ کو سننے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔۔۔.. الله پاک وفات پا جانے والوں کی غلطیوں کوتاہیوں گناہوں صغیرہ و کبیرہ سے درگزر فرماتے ہوئے ان کو معاف فرمائے اور موجودہ کو حق بات سمجھنے سمجھانے والا بنائے اور ان کو اور ہم کو حق بات پر عمل کرنے والا بنائے آمین . جزاك الله خيرا
سعودی عرب سے اپ کو سنتا ہوں اپ نے ہمارے عقل پر جو پردے پڑے ہوئے تھے وہ الحمدللہ ہٹ گئے ہیں ۔ دیوبندی والے پردے شکریہ اللّٰہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے ان دو نمبر مولویوں کے شر سے
MARY NABI SA HA HI KOI NAHI TARY KUFRIYAT BAKNY WALY BABY TY SHY HI KOI NAHI ❤❤❤اللہ عزوجل تمام مسلمانوں کو اعلی حضرت بریلوی کے کفریات شر فتنے سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
Profesan se injiniar lykin is mardy mujahid ne sadiyo ke firqoo ki bonyady hilkar rakh diya hai sirf ek Sadi me ye Hoti hai sacchai ki taaqat Mera salaam hai Ali bhai ko
❤❤❤❤❤ Love you sir Allah pak ap ko ajr e azeem naseeb fermahan .ameen .❤❤❤❤❤❤ Great man Great alam Great sakaler .MashaAllah. Salut sir .Allah pak ap ko apne hafiz o Aman main rakhay ameen .
🔥 NOTE : If you see any Video Ad. in start of this video, that is only due to the New Policy of RUclips applied in Nov-2023 ! ! ! ❤ Contact Us at +92-321-5900162 (09:00 am to 05:00 pm)
😭 My Life Story ! ! ! 🔥 My Journey in Search of TRUTH ! 🔥 Firqas to Real ISLAM ! ❤ Engineer Muhammad Ali Mirza : ruclips.net/video/at1s-OqWb_A/видео.html
❤ love you Truth man
👆🚨 EMAM STUDENTS ❤🎉🎉👇👇👇👇
🚨 EMAM STUDENTS ❤🎉🎉👇👇👇👇
Allah Pak salamat rakhe ameen..❤❤ love from srinagar jammu and kashmir valley ❤❤❤❤
Assalamualaikum Ali bhai ❤
رَبَّنَا آتِنَا فِىْ الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِىْ الآخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ🤲
Ameen❤ 19:03
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ❤
علی بھائی نے لوگوں کو فرقوں سے نکال کر اصل توحيد کا تعارف کروایا الحمدللہ لوگوں کی اصلاح کے لیے بہترين پلیٹ فارم ہے اللہ پاک علی بھائی کو حاسدین کے شر سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین۔
Ameen ❤
Ali bhai maa shaa ALLAH
ENGEENIOR ZINDAABAAD
@@syedasyeda7689 اللہ ہمیں انجینیئر سے دور رکھے جس نے لوگوں کو بداخلاق بنا دیا
@@syedasyeda7689 *کس کا راستہ صراط مستقیم ہے اور کون انعام والے ہیں اور کن لوگو پر اللہ کا غضب نہیں ہے۔ نمازیوں غور کرو گمراہ ملّاؤں کا چکر چھوڑدو۔*
جنکا راستہ صراط مستقیم ہے اور جن پر اللہ کا انعام ہے وہ نبيوں کے سردار رسول اللہ اور انکی آل پاک ہے جہاں تک کسی طرح کا رجس جا ہی نہیں سکتا 1400 سال پہلے والے صحابہ ہوں یا قیامت تک پیدا ہونے والا مسلمان اگر اپنی نمازوں میں محمد اور آل محمد پر درود نہیں بھیجتا یا انکی پیروی نہیں کرتا وہ کبھی ہدایات یافتہ نہیں ہو سکتا اور ایسا شخص اُن انعام والوں کے راستے سے دور ہو گیا جن پر اللہ کا سب سے بڑا انعام دورود ہے۔یاد رکھیے محمد اور آل محمد پر دُرود ایک ایسا عمل ہے جس میں خود اللہ اور اسکے ملائکہ بھی شامل ہیں۔ مگر افسوس ہے دن میں پانچ بار نماز میں دُرود پڑھنے والے اس عظیم عمل پر غور ہی نہیں کرتے اور صحابہ صحابہ رٹنے والے جاھل ملّاؤں اور مفتیوں کے چکر میں پڑ کر اپنا ایمان برباد کر رہے ہیں ۔
دُرود والوں کے پیچھے پیچھے نہ چلنے والے تمام لوگ گمراہ لوگوں کے راستے پر چلتے ہیں اور دعاء صراط مستقیم پر قائم رہنے کی کرتے ہیں۔جبکہ سب جانتے ہیں کی دُرود والے ہی اللہ کے وہ خاص انعام والے ہیں جن پر کبھی اللہ کا غضب نازل نہیں ہوا اور دُرود کی شکل میں مسلسل اللہ کا انعام ان پر جاری ہے اور قیامت تک جاری رہیگا یہ وہ لوگ ہیں جو جنّتی نہیں بلکہ جنت کے سردار ہیں جنت کے مالک ہیں انکا ہی راستہ ہی صراطہ مستقیم ہے انکے ہی راستے پر قائم رہنے کی دعا نماز میں اللہ سے مانگنی چاہیے۔دُرود والوں میں ہی سب سے بڑے نبی بلکہ نبیوں کے سردار ہیں دُرود والوں سے بڑا نہ کوئی صادق ہے نہ صالح ہے اور نہ ہی کوئی اُن سے بڑا شہید ہے۔کیونکہ انکے راستے پر چلنا بہت مشکل ہے اور اللہ کی مدد کے بغیر کوئی ان انعام والوں کے راستے پر نہیں چل سکتا یہی وجہ ہے کی ہم شیعہ اپنی نمازوں میں جب صورتِ الحمد پڑھتے ہیں تو انہیں انعام والے محمد اور آل محمد کا ہی راستہ مانگتے ہیں اور اُنکے غیر کے راستے سے دور رہنے کی دعا کرتے ہیں۔یاد رکھیے اللہ تعالیٰ دن میں پانچ بار نماز میں اسی لیے بلاتا ہے کی اللہ کی خالص عبادت نماز میں صورتِ الحمد پڑھ کر اللہ سے انعام والے محمد اور آل محمد کا راستہ مانگے اور ان پر دُرود پڑھے۔افسوس ہے کی زیادہ تر مسلمان جانتا ہی نہیں کی محمد اور آل محمد ہی اللہ کے سب سے بڑے انعام والے ہیں جن پر خود اللہ اور اُسکے ملائکہ بھی دُرود بھیجتے ہیں اور ہر ایک صحابی اور اُمتی کو حکم ہے کی ان پر نماز میں دُرود بھیجو اور بغیر دُرود کے نماز پڑھو گے تو نماز تمہارے منھ پر مار دی جائیگی۔ یاد رکھو دنیا تمھیں کار بنگلہ دولت منصب سب دے سکتی ہے مگر صراط مستقیم نہیں دے سکتی صراط مستقیم صرف اللہ ہی دے سکتا ہے جسکی عبادت کرتے ہو یہ بھی یاد رکھو اگر مُحمّد اور آل محمد یعنی دُرود والوں کا راستہ صراط مستقیم تمکو نہیں ملا تو آخرت برباد ہو جائیگی۔ دُرود والوں کے راستے پر چلنے سے ہی صدیق،شہداء اور صالحین بنتے ہیں اور تمام انبیاء نے جب نبیوں کے سردار رسول اللہ کی نصرت اور مدد اور اُنکے راستے کی پیروی کا وعدہ عالم میثاق میں کر لیا تھا تب ہی اُنکے سروں پر اللہ نے تاج نبوت سجائے تھے کیونکہ محمد اور آل محمد پر اللہ اور اُسکے ملائکہ بھی دُرود بھیجتے ہیں اس لیے تمام انبیاء صالحین صدیقین،شہداء اور ایمان والے اللہ کی خالص عبادت نماز میں محمد اور آل محمد پر درود بھیجتے ہیں۔اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
یہ درود شریف کی مکمل اور معروف عبارت ہے، جس میں اللہ تعالیٰ سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ نبی اکرم ﷺ اور ان کی آل پر رحمت نازل کرے۔ باقی اپنی اپنی طرف سے ملّاؤں نے ایک سے ایک دُرود گڑھ لیے ہیں مگر رسول اللہ نے جو دُرود بتایا وہ ہم نے لکھ دیا ہے جسکا دل چاہے رسول اللہ کا بتایا دُرود پڑھے جسکا دل چاہے ملّا کا بنایا والا دُرود پڑھے۔
(شوکت بھارتی)
جب بھی ہمارے بچے کچھ مختلف بولتے ہیں تو ہم فوراً سے کہہ دیتے ہیں کہ بچو یہ بات تم نے کہاں سے سنی ہے کہاں دیکھی ہے ہمیشہ سے انسان جو دیکھتا ہے جو سنتا ہے وہی سوچتا ہے وہی بولتا ہے اور وہی کرتا ہے
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ گزارنے کے لیے آپ کے بچوں کی پہلی ترجیح صرف الله رسول کے فرمان بن جائیں یعنی ان کے اندر ایمان کی روشنی پیدا ہو جائے تو ایسا ہونے کے لیے آپ کے بچے کسی ایسے الله والے سے الله رسول کی باتیں ہر روز سنتے ہوں جس نے اپنی ساری زندگی دین کے نام پر ساری دنیا سے کبھی کسی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا ہو اور وہ ساتھ ساتھ حکمت وبصیرت اور سمجھ کی انتہا بلندیوں پر بھی فائز ہو جس کی باتیں سن سن کر نہ تو آپ کے بچوں میں شدت پسندی پیدا ہو گی اور نہ جہالت اور لاعلمی کے سمندر میں غوطے کھائیں گے اور نہ دنیا کے پیچھے پڑیں گے اور نہ شیطان کی پٹیوں پر چڑھ کر غلط راہوں پر چلیں گے بلکہ الله رسول کی باتیں سننے سے دین اور ایمان کی روشنی پھیلانے والے بن کر اپنے ساتھ ساتھ تمہاری بھی دونوں جہاں میں بخشش کا سبب بن جائیں گے
ایک الله والے بندے کو تو میں جانتا ہوں جس کا نام ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جس نے قرآن وحدیث اور سیرت کی روشنی میں ساری دنیا میں دین اور ایمان کی روشنی پھیلائی ہے بغیر کسی سے ایک روپیہ لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کو کسی ایسے الله والے بندے کی باتیں سننے پر ہر روز نہیں لگایا تو تمہارے بچے دنیا یا شیطان کے ہتھے چڑھ کر اپنے ساتھ ساتھ تمہارا بھی
بیڑا غرق کر کے رکھ دیں گے
قادری صاحب کے لیکچرز آپ کے بچوں کو دنیا کے مال ودولت کے لالچ حوس حسد مقابلہ بازی اور ہر طرح کی جہالت کی گمراہیوں اور افراط و تفریط سے بچا کر ایمان ہدایت شعور اور علم کی روشنی بکھیرنے والا بنا دیں گے لڑکا ہو گا تو ایک دن مرد مومن بن جائے گا اور لڑکی ہو گی تو جس گھر میں جائے گی ایمان اور امن کا پھول بن کر رہے گی
سارے ڈاکٹر کتابیں ایک جیسی پڑہتے ہیں لیکن سب سے اچھا ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس کو الله نے سمجھ زیادہ دی ہوتی ہے سارا رولا ہی سمجھ کا ہے ورنہ تو کتابیں سب کے پاس ایک جیسی ہوتی ہیں اسی طرح قرآن حدیث سب ایک جیسی پڑھتے ہیں لیکن قرآن حدیث سے درست ترین معانی نکال کر لوگوں کے مسائل حل کرنا سب سے بہتر قادری صاحب کو آتا ہے کیونکہ قرآن حدیث کے معنی اور مطلب کی سب سے زیادہ سمجھ الله نے اس دور میں قادری صاحب کو دی ہے پاکستان اور مسلمانوں کے تمام بڑے بڑے مسئلوں کا حل اگر سارے بڑے بڑے علماء کرام سے پوچھا جائے تو سب سے بہترین جواب قادری صاحب کا ہوتا ہے آٹھ ہزار خطابات اور ایک ہزار کتابوں میں دونوں جہان کی ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے قادری صاحب نے نہ تو کوئی خشک چیز چھوڑی ہے نہ کوئی تر ہر مسئلےکا بہترین حل اور ہر سوال کا سب سے بہترین جواب اپنے خطابات میں بیان کر دیا ہے جس طرح ہم کہتے ہیں جس بندے کو پوری بات کا پتا نہیں ہوتا وہی دھوکا کھاتا ہے جو بندہ ساری زندگی قادری صاحب کے خطابات ہمیشہ سنتا رہے گا وہ نفس دنیا اور شیطان کے دھوکے اور ہر طرح کے مغالطوں سے بچ جائے گا کیونکہ جو لوگ رات دن فیس بُک پر ویلے لوگوں کا لگایا ہوا فلموں ڈراموں گانوں اور مزاحیہ ویڈیوز کا کنجرخانہ گند اور فضول کچرا دیکھتے رہتے ہیں انہیں انسان کی آخرت سنوارنے والی الله رسول کی باتیں اچھی نہیں لگیں گی اگر ایسے لوگ اپنے فری ٹائم میں فیس بُک پر طاہرالقادری لکھ کر سرچ کر کے صرف الله رسول کی باتیں سننا شروع کر دیں تو نہ صرف فضول کچرے اور گند سے بچ جائیں گے بلکہ الله ایسے انسان کے دونوں جہان بھی سنوار دے گا قادری صاحب کے الله پر توکل کی انتہا دیکھیں کہ آکسفورڈ لیول کی منہاج یونیورسٹی بنا دی ہے جس میں بیس ہزار سٹوڈنٹس جدید سائنس اور دین پڑھ رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کے پیسوں سے خود کبھی ایک روپیہ نہیں لیا نہ اپنے بچوں کو لینے دیا اسے کہتے ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کی خدمت صرف الله کے لیے ڈاکٹر صاحب کے خطابات اور کتابیں ہم سے رابطہ کر کے اپنے موبائل میں زپیا بھی کروا سکتے ہیں
چالیس جلدوں میں تفسیر اور ساٹھ جلدوں میں حدیث بس پرنٹ ہونے کی دیر ہے قادری صاحب کی سمجھ ہر بندے کو آ جائے گی قادری صاحب نے تو اپنی کتابوں کی طرح فیس بُک اور یوٹیوب سے ملنے والی آمدنی بھی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی ہے خود اس آمدنی میں سے بھی بالکل کچھ نہیں لیتے اور اپنے گھر کے خرچے صرف اس آمدنی سے چلاتے ہیں جو قادری صاحب نے اپنے ابو کی زمینیں بیچ کر بزنس میں لگا رکھی ہیں
خطابات سننے کے لیے فیس بُک پیج لائک کر لیں
Dr tahir ul Qadri
minhaj ul quran
RUclips Dr tahir ul Qadri
WhatsApp clips pdf books
03157051495
سینکڑوں اسلامی کتابوں کی ایپ
minhajbooks
ہزاروں اصلاحی خطابات کی ایپ
minhaj tv
قرآن پاک کا سب سے آسان اور سائنسی لحاظ سے درست ترین ترجمہ صرف عرفان القرآن ہے کیونکہ اس سے پہلے جتنے لوگوں نے بھی قرآن پاک کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی ہائی لیول کی سائنس نہیں پڑھی ہوئی تھی قرآن پاک کے ترجمہ کی ایپ گوگل سے انسٹال کر لیں اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں
Irfan ul quran
ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا ہے
اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی
تحریک منہاج القرآن کندیاں
03107109671
میرے نبیﷺ سا ہے ہی کوئی نہیں
تیرے بابے تے شۓ ہی کوئی نہیں
Mirza sahab zindabad ❤❤❤love from srinagar jammu and kashmir
Ma bhi India 🇮🇳 kashmir sa hu❤
الحمدللہ علی بھائی کے ساتھ اللہ عزوجل کی مدد ہے کوئی مفتی یا عالم اس دعوتِ حق کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا انشأاللہ عزوجل۔
@@syedasyeda7689 Ali bhai qki nhi Allah aur uss k Rasool ki dawat e haq hai yeh
Sahaba say badzan krney waalon ki dawat mey asar...hehhe
Total exploration of other's mistake. No real khidmat of Deen. Disgusted man ..
لا إله إلا الله محمد رسول الله
میرے نبی ﷺ سا ہے ای کوئی نہیں
تیرے کفریات بکنے والے بابے تے شے ای کوئی نی
Ali bhai ap ka muslman ummat py bohat ahsan hy Allah ap ko apny hifzo eman main rakhay Ameen ya rabul Aalameen🌴🦋🌴🦋🌴🦋
❤❤❤
Allah apko hamesha apne hifz o aman mei rakhe (Ali bhai) ❤❤
آمین
میرے استاد محترم اللہ تعالیٰ آ پکو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤❤
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ۔الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ۔مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ۔إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۔اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيم۔صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَاالضَّالِّينَ آمین۔
May ALLAH guide all the true believers in a righteous path Aameen. 🤲
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
"Ma-Shaa-ALLAH" ! ! ! ♥️♥️♥️
نبیﷺ کے جیسا ہے ای کوئی نہیں
بابے تے شے ای کوئی نہیں
میرے نبیﷺ سا ہے ای کوئی نہیں
تیرے بابے تے شے ای کوئی نہیں
سچائی سے محبت کرنے والوں کو سلام !!!
فرقوں کی دکانیں بند
The Damag Has Been Done !
ہوگیا .
فرقوں کی دکانوں پے تالا ⚔️⚔️
محمد علی مرزا جہلم والا ⚔️⚔️
Love from sindh
😂😂😂
واہ واہ
Muhammad Ali Mirza shb Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
امام جی اللہ کا ہم سب پر بہت بڑا احسان ہے اپ کی صورت میں ❤ الحمد للّٰہ ❤
میں عرصے سے اپ کو سنتا ہو میری یو ایس بی میں اپ کی ویڈیوز میرے یوٹیوب پر صرف اپ ہی چاہے وہ مجھے اللہ پاک کی سچی توحید بتانے اور مجھے فرقہ واریت سے نکالنے کی وجہ سے اپ سے محبت ہے
اللہ تعالیٰ علی بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائے.. آمین.
باقی بابے تو کوئی شئے ہی نہیں
Engineer Muhammad Ali Mirza jesa Ummatee koi naen.
Haq aur Sach bayan karne wala
Allah Paak Apne khas fazal se nawaze
aur
wo hamare isitarah Rehnumae aur Islaah karta rahe. Ameeen
رب زدنی علما اے اللہ ہمارے علم میں اضافہ عطا فرما آمین سب بھائی آمین کہہ دیں ❤
Ameeeeeeeeen ❤❤❤❤❤❤
@FarooqAhmadBalouch ❤️❤️❤️❤️
I love Quran.💗💗💗
I love Ahle Bait.💗💗💗
I love Ali bhai.💕💕💕
❤❤❤
Ex hindu movements Ram and seeeta Mr 420
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِك وَسَلَّم
Luv from india hyderabad ❤
Ex hindu movements zindabab
@@Saqibkriazex hindu toh tu h chote bro.
Jazak Allah
I love you engineer Muhammad Ali Mirza Sahab from to India❤
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ .اللَّهُ الصَّمَدُ ·لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ · وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ ...
Ustad jee ❤ Allah pak apko Lambi sehat wali zindagi Ata farmaye Ameen sum Ameen 💫🤲🏽
ان فرقوں سے اسلام کو جو نقصان پہنچا ہے وہ کسی چیز سے نہیں
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ ❤️❤️❤️
From india, up, meerut, village murlipur gulab .........mere nabi sa hai hi koi nhi ...tere babe te she hi koi nhi
i am from moradabad
@ADNANALI-r8f5w kitne aadmi Rafa yadain Wale ho gye
Also up siddhant nagar
جب تک دنیا سے فرقے ختم نہیں ہوتے فتنہ کبھی ختم نہیں ہو گا
SHAHBASH ENGINEER SAHEB AUR MUBARAK BAD ALLAH JAZA E KHAIR DE.......AUR ALLAH HIFAZAT BHI FARMAYE AAP KI.... AMEEN AMEEN AMEEN
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِالله
اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً، وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
Ali bhai k students haazri lgwayen ❤
Love 💕 from America 🇺🇸 for Ali bhai 💕💕💕
علی بھائی ہم۔آپ کے مشکور ہیں آپ نے ہمیں صحیح توحید کے ساتھ جوڑا اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤
MaShaAllah ❤❤❤,
A
MashaAllah.
I love you Ali bhai.👍🌹👍🌹👍🌹
Mashallah Bhai kamyab raho
New student in pakistan ❤
مرنے سے پہلی ائ مسلماں کر لے اس پے غور کتابوں کا خدا کوئی اور ہے بابوں کا خدا کوئی اور❤❤❤❤❤❤میرے استاد محترم اللّٰہ تعالیٰ آ پکو لمبی عمر عطا فرمائے❤❤❤❤❤❤❤ آمین ❤❤❤❤❤
Mashaallah ali.bhai allah apki hifazst frmaye❤
Maa shaa Allah well needed clip ❤❤
حسبنا الله ونعم الوكيل
allah engineer sahab ko lambi umar de
(ameen)
Ali Bhai ALLAH apko or is dawat ko hamesha salamat rakhey Ameen.
Ex hindu movements Ram and seeeta Mr 420
mujhy 100 fisad yaqeen hai ye sb Gadar E Rasool Allah S.A.W.W hain.
Alhamdulilah ali bhi ko sun k toheed smjh ai or shirkk se bachy Allah tala salamat rakhey hmeysha ap ko
Engeenier Muhammad Ali Mirza great 👍👍👍👍👍
Engineer muhammad ali mirza ke jaisa hai hi koi nai mufti akmal te shaie koi naii ❤❤❤
Alhamdulillah now I'm Muslim only now. Jazakallah Ali bhai
انجینئر محمد علی مرزا صاحب آپکی دلیری کو سلام ہے آپ نے وہ بیڑہ اٹھایا جو ایک عام انسان ایک عام مولوی کے بس کی بات نہ تھی آپ حق بات بیان کرتے ہیں اور آپ کو سننے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔۔۔.. الله پاک وفات پا جانے والوں کی غلطیوں کوتاہیوں گناہوں صغیرہ و کبیرہ سے درگزر فرماتے ہوئے ان کو معاف فرمائے اور موجودہ کو حق بات سمجھنے سمجھانے والا بنائے اور ان کو اور ہم کو حق بات پر عمل کرنے والا بنائے آمین .
جزاك الله خيرا
Jazakallah hu khaira Allah tala ustad e Mohtaram ki hafazat farmay Ameen ❤❤❤
Má.shaa.ALLAH Ali bhai ALLAH PAK APKO Slammt rakhy Ameen Somm Ameen ❤❤❤❤❤
جو لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ لیں اور مان لے جو مسلمان ہے۔۔۔
اسلام وعلیکم ۔سب مسلمانوں کو۔۔۔
Ali bhai ALLAH tumeh Bari kamyabi aata kare aameen or hame bhi aameen.
Love from Bangladesh 🇧🇩
Thanks❤
Ex hindu movements zindabab
❤মাশাআল্লাহ❤
❤Alhamdulillah❤ I am from Bangladesh❤
The damage has been done ❤
From Bihar India ❤❤❤
Love you ❤ teacher from nepal 🇳🇵
MashaAllah
Love you EMAM ❤
May Allah bless on you and your team Aameen ❤
Allah Ali Bhai Aur Team Ko Sehat Tandrusti Aur Lambi Umar Ata kare Aur Bugz Rakhne Walo Ko Hidayat Ata kare Aameen ❤️
Hum Quran aur sahi hadees ko follow karte rahenge imsha allah ❤
Mufti sahab ka Dard samaj skta hun 😂😂😂
The demage has been done ✅
فیصل آباد والے سٹوڈنٹس حاضر ہوں ❤
❤❤🎉🎉❤❤
❤
👋👋👋
السلام عليكم و رحمة اللّه و بركاته 🤗
ماشاء اللّٰه ❤️ ولا حول ولا قوة إلا باللّٰه
ربنا لا تزغ قلوبنا بعد اذ هديتنا و هبلنا من لدنك أنك انت الوهاب ☺️🤍🩷🩵
Great work Ali Bai keep it up
Mery nabi sa hai e koi nai ❤
Tery Tommy ty shy e koi nai 😅
Jazak Allah Khair Wa Ahsanal Jaza ❤
🎉 mashallah, love to see your videos
واہ مرزا صاحب واہ ۔۔۔۔ بہت ہی خوب بہت ہی اعلی ۔۔۔۔۔ جزاک اللّہ خیرا ❣️🙏❣️🙏😊
❤ Masha Allah
I love you engineer Muhammad Ali Mirza ❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ اپ کی حفاظت فرمائے
Allah apki hifazat kare bahot dar lagta itne log jealous hote ali bhai se
Salam❤
NARE A TAKBIR ALLAH HU AKBAR ☝️🏴 beshak haq hai ustad a Mohtarm EMAM ♥️
Love❤ Ali bhai
کراچی والے اسٹوڈنٹس حاضر ہوں
Hum hazir hain
Main to kashmir sy hun lekin karachi wala ak manhoos b mery pass betha howa hei .😂😂😂😂😂
Love from Bangladesh ❤
Engineer Muhammad Ali Mirza Sahab Zindabad
سعودی عرب سے اپ کو سنتا ہوں اپ نے ہمارے عقل پر جو پردے پڑے ہوئے تھے وہ الحمدللہ ہٹ گئے ہیں ۔ دیوبندی والے پردے شکریہ اللّٰہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے ان دو نمبر مولویوں کے شر سے
Ameen.
Aaho sai gal a...
MashaALLAH kitna acha Jawab dia
Mashallah mashallah very good 👍
Alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah ❤️
Assalamualaikum ustad e mohtaram ❤❤❤❤
MARY NABI SA HA HI KOI NAHI
TARY KUFRIYAT BAKNY WALY BABY TY SHY HI KOI NAHI ❤❤❤اللہ عزوجل تمام مسلمانوں کو اعلی حضرت بریلوی کے کفریات شر فتنے سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
Ma'asha Allah love from India
Profesan se injiniar lykin is mardy mujahid ne sadiyo ke firqoo ki bonyady hilkar rakh diya hai sirf ek Sadi me ye Hoti hai sacchai ki taaqat Mera salaam hai Ali bhai ko
thanks for exposing these cult leaders who follow humans rather than Islam. May Allah bless you and keep you healthy.
بہت خوب علی بھائی۔۔۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔
ماشااللہ علی بھاہی اللہ اپ کے علم میں اضافہ فرماے
Great Reply Ali Mirza Sahb ALLAH ne ap ko in par musalat kia hain
Baba ta sha hi koi nahi.🥰
💞💚صَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ💚💞
❤❤❤❤❤ Love you sir Allah pak ap ko ajr e azeem naseeb fermahan .ameen .❤❤❤❤❤❤ Great man Great alam Great sakaler .MashaAllah. Salut sir .Allah pak ap ko apne hafiz o Aman main rakhay ameen .
Mashallah ❤❤
کون کون استاد محترم انجینئر محمد علی مرزا کا شاگرد ہے
Hassan Allahyari
Hassan Allahyari ko shai schoolers nhi mante 🤣🤣🤣
کون کون استاد محترم انجینیر محمد مرزا کا سٹوڈنٹ ہے❤❤❤
Tu 😂
India se hun Bareilly Aur devbandi Ka Khair Nahin Hai Yahan per
Yes
Hum
@@ImranahmadShaikh-jw6zxNa Main Na wahabi main houn ali mirzayee
Maa shaa Allah ❤️
❤❤❤
Allah u mm a sally alla Muhammad inn wa alla Alli Muhammad
❤❤❤
Emam student respect button ❤