shadab dadkhan , kyun jhoot bool rehe ho keh main sunni hoon , takaiya kyun karte ho , main sunni barailvi hoon , jawad naqvi sahib ko kai bar suna hai , bohat se batain achhi bhe lagi hain , bohat se haqaiq se parda bhee uthhate hain.
ما شا اللہ قبلہ ہمیشہ کی طرح زبردست اور سبق آموز تجزیہ ہے۔ اہلسنت نے بھی آہستہ آہستہ ناصبی پالنے شروع کر دیے ہیں۔ اللہ ہمیں ان ناصبیوں سے محفوظ فرمائے۔
Yaqeen nahi hota k Shia aalim ka shuoor kis qadr buland o paak hai!!! Nasbiyat ka itna zabardast operation wallah pehli bar suna hai... Ek sunni hokar mera seena thanda ho gaya ♥
آج اسوقت ضرورت ھے ایک نٸے میثاق اخلاق کی ھے کو ٸ عالم جو ماضی سے ھٹ کر کام کرے امت کے وسیع تر مفاد کےلیے ھم بدل لیں اپنے ادب کو کوٸ گناہ نہں ھی اور ناممکن بھی نہٕں یہ ادب ھمنے بنایا یا ھمارے بڑوں نے انکی ضروت تھی وہ لگے رھے اور جنت سدھارے اب ھمیں بھی جنت جانا ھے
Jaise imam shafi rh Imam nasai rh Imam mustadarak al hakim rh Imam bukhari rh Moulana Moududi rh Moulana ishaq rh Aur is daur mei ENGINEER MUHAMMAD ALI MIRZA SAHAB ha. Unh pe to FIR bhi hoga par bhi unhone haq nahin choda.
The US White House Officials Agenda . Mr Rex Tillerson : We've opened a joint office in Riyadh to purify Religious books of Extrimism by producing New books to be taught in Saudi Arabia , distributed World wide , and all text books currently being studied and distributed . Young Imams of mosques will be prepared under the direct control of White House Officials . مفتی منیب نۓ امریکی نصاب کے مطابق کام کر رہے ہیں ۔
Allah karim gawah rehna mera ye Aqeeda hy ky Ali o Hussain ra huq hyn .... Zalim tri pakker se nhi buch sky ga Yazeed paleet or mawia ghlt thy ye such o huq hy
With due respect, mujhe bhi yahi lgaa thaa per thori der sochny k baad ic natijeh per ponchaa k emotions ki direction bhi marifat k saath saath honi chahye.... Jab Quran pak me Allah swt or Pak nabi saww k naam k saath shaitan jaise najis tareeen makhlooq k naam se in Paak namon pe koi faraq nhi partaa he...to hamra imam Hussain a.s k naam k saath aik naasibi maloon k moo per cahppal ki tasweer dekh kr imam a.s se ishq mutazalzil Q honaa chahye??...ye sooch kr khod ko samjha dia me ne....aap ko bhi aisa hi lagay to aap ic baat ko consider kr saktay hain...thank you
Hazoor ya mushwra Irani foj ko dn ..Irani border chor ka America ki flight pakry or ghr sa dor difa krn ...2 din ma amreki Iran ma ghus ka momin bajio ko....
جناب میں ایک راسخ العقیدہ اہل سنت مسلمان ھوں آپ کی باتیں سنتا ہوں آپ حقیقت پسندانہ باتیں کرتے ہیں مگر اس ویڈیو کے ٹائٹل پر مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب صاحب کی تصویر لگا کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں
بنی ھاشم امام حسین کے ساتھ بھتر مین سے چالیس تھے۔اھل مدینہ کی بے وفائی کی بات کرو پہلے بعد الرسول تین جھوٹے نبیوں کی بیعت کی جن مین ایک عورت بھی تھی حضرت ابوبکر سے جنگ کی،حضرت عثمان سے دعا کی بیعت کے بعد مکر گئے بدل گئے ۔مظلوم کو چالیس روز مدینے مین بھوکی پیاسا رکھ کر شھید کیا گیا اور سوائے علی اور اولاد علی کوئی مددگار نا آیا۔حسن کو دین میدان جنگ مین دھوکا دیا اور حسین کے ساتھ نا گئے یھاں تک کہ جب یزید نے قاتلوں کو انعامات سے نوازا تب بھی خاموش تماشائی رھے۔کوفیوں نے تو پھر بھی توبہ کی اور جنگ کی قاتلان حسین سے یہ اھل مدینہ بس اپنی دنیا مین مگن تھے یھاں تک کے آل سعود کے ساتھ مل کر خلافت عثمانیہ لارنس آف عربیہ یھودی کے ھاتھ بیچ دی
کیا ھم مسلمان اللہ کے اس ارشاد کو بھول گیے اے لوگو تم جہنم کے گڑھے کے قریب تھے تمہں اسلام نے پکڑ کے اس گڑھے سے دور کردٕیا جناب علی نہ اجماع کے خلاف تھے نہ جید أصحاب کے اجتہاد کے ۔۔۔۔۔ وہ تو اس افراتفری سے نالاں تھے جو سقیفہ بن ساعدہ کی مجلس میں روا رکھی گٸ یہ لوگ کس منہ سے کہتے تھے خلافت ھمارا حق ھے اک قبیلہ ھمارا دوسرا کہتا ھمارا ھمنے زٕیادہ اسلام کی خدمت کی دوسرا کہتا ھم رسول کی قربت کی وجہ سے زیادہ حقدار ھیں کیا یہ رویہ درست تھا کون دعوی کرسکتا ھے خدمت اسلام کا یہ تو اسلام کا احسان ھے جسنے کیا سے کیا بنا دیا کنکو اصحاب کا درجہ ملا ۔میں مسلمانوں سے اپیل کرتا ھوں آل رسول ص سے انصاف کرو یہ لوگ ھماری سفارشوں بیانوں کے محتاج نہٕں ھیں صرف تاریخ میں انکے ساتھ جو زیادتی ھوٸ ھے اسکی کھل کر مزمت کرو ۔مگر فتنہ سے بچو بات کرو شاٸستگی سے کرو سچ کہو مگر حکمت سے کہو مگر آل رسول ص سے انصاف کرو
قران اور حدیث کے حوالے کے ساتھ جو کہے گا وھی حق ھے وھی قانون شرعی ھے. جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بموقعہ خطبہ حج الوداع خالق کائنات اللہ رب العزت فرمانروا نے اس دین اسلام کو کامل کیا اپنی رحمتیں اس دین پر پوری کردی اس دین اسلام کو پسند فرماچکا اس مبارک موقع پر قانون الہی کا فرمان جاری ھوچکا قیامت تک یھی قانون بنا کسی رد و بدل نافذ عمل رھے گا. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسی مبارک موقع پر اس بات کی بھی تصدیق کر چکے میرے بعد میں نے اللہ کی کتاب قران حکیم تمہارے درمیان چھوڑے جا رہا ھوں تم اسے مضبوطی سے پکڑے رھو تو تم میں کبھی اختلاف نہیں ھوگا. الحمدللہ. الحمدللہ اور آج ھم اللہ و رسول کی اتباع کے بجائے جو کچھ کررھے ھیں ھم خود ثبوت بنے ھوئے ھیں. آپ ھی کی زبان سے حقیقت واضح ھوگئی ھم ذھن کے بجائے طوطے کی چونچ بن کر زندگی گزار رھے ھیں. اور آج ہمارا عمل " معاف فرمائے " ہمارا نہیں آپ حضرات کا عمل ان وقتوں کے مسلمانوں کے درمیان فتنہ پرور خارجی عبداللہ بن صباح کی فتنہ پروری کی اتباع بن کر رہ گیا, آپ حضرات کا دین مسلمانوں کے تاریخی اختلافات پر مرکوز ھو کر رھے گیا, آپ حضرات کو اللہ قرآن نبی کی شریعیت سے کیا لینا دینا, آپ حضرات کی چونچ میں زبان میں فتنہ پرور کی بتائی ھوئی باتیں ھی فوقیت لے چکی تو اصل دین حق سے آپ حضرات کو کیا لینا دینا. اللہ رب العزت فرماتا ھے یوم آخر یوم حساب کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیگا حتی کے قریب سے قریبی خونی رشتہ داری بھی کام نہ آئیگی. صرف اور صرف تمہاری اپنی زندگی کے لمحہ لمحہ گزرے نیک و بد اعمال کا حساب ھوگا ھم پر کسی اور کے اعمال کی ذمہ داری نہیں ھوگی ھم سے مسلمانوں کی تاریخ کا پرچہ ہل نہیں کیاجا ئیگا ھمارے اپنے اعمال کا پرچہ ہل کرنا ھوگا
احمد بن حنبل نے اپنی دو كتابوں مسند احمد و فضائل الصحابہ میں اس حدیث کو نقل کیا ہے: اس نے ابی سعيد خدری اور زيد بن ارقم سے نقل کیا ہے کہ: حدثنا عبد اللَّهِ حدثني أبي حدثنا أَسْوَدُ بن عَامِرٍ أخبرنا أبو إِسْرَائِيلَ يعني إِسْمَاعِيلَ بن أبي إِسْحَاقَ الملائي عن عَطِيةَ عن أبي سَعِيدٍ قال: قال رسول اللَّهِ صلي الله عليه وسلم: اني تَارِكٌ فِيكُمُ الثَّقَلَينِ أَحَدُهُمَا أَكْبَرُ مِنَ الآخَرِ كِتَابُ اللَّهِ حَبْلٌ مَمْدُودٌ مِنَ السَّمَاءِ إلي الأَرْضِ وعترتي أَهْلُ بيتي وانهما لَنْ يفْتَرِقَا حتي يرِدَا عَلَيَّ الْحَوْضَ. ابو سعيد خدری نے کہا ہے کہ: رسول خدا نے فرمایا کہ: میں تمہارے لیے دو قیمتی چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں کہ ان میں سے ایک چیز دوسری سے رتبے و مقام میں بڑی ہے، ایک قرآن کریم اور دوسری میرے اہل بیت ہیں، یہ دونوں چیزیں حوض کوثر پر میرے پاس آنے تک آپس میں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوں گی۔ الشيباني، ابو عبد الله أحمد بن حنبل (متوفي241هـ)، مسند أحمد بن حنبل، ج3، ص14، ح11119، و ص371، ناشر: مؤسسة قرطبة - مصر؛ الشيباني، ابو عبد الله أحمد بن حنبل (متوفي241هـ)، فضائل الصحابة، ج2، ص779، تحقيق د. وصي الله محمد عباس، ناشر: مؤسسة الرسالة - بيروت، الطبعة: الأولي، 1403هـ - 1983م.
یہ حدیث نہ فقط یہ کہ حدیث کتب شیعہ میں مختلف اسناد سے تواتر کے ساتھ نقل و ذکر ہوئی ہے بلکہ اہل سنت کی معتبر کتب میں، بلکہ اس سے بھی بالا تر کہ کتب حدیث کے مصنفین اور شارحین نے بھی حکم ترین دلائل بیان کیے ہیں کہ حدیث ثقلین، حدیث متواتر ہے، کیونکہ حدیث متواتر، اس گروہ کی خبر کو کہتے ہیں کہ جس کے راویوں کا سلسلہ ہر طبقے میں معصوم تک اس حد تک ہو کہ ان سب کا جھوٹ پر اتفاق کرنا، عام طور پر محال ہو اور اس گروہ کہ اس خبر کے نقل کرنے کی وجہ سے اس خبر کے بارے میں انسان کو یقین حاصل ہو جاتا ہو۔ کیونکہ حدیث ثقلین کو کتب شیعہ اور اہل سنت میں کافی تعداد میں راویوں نے نقل کیا ہے، اسی وجہ سے یہ حدیث شیعہ اور اہل سنت کی نگاہ میں متواتر ہے، اسکے علاوہ اہل سنت کے بہت سے محدثین نے حدیث ثقلین کو صحیح و معتبر کہا ہے،
مسلم بن حجاج نیشاپوری نے حدیث ثقلین کو اپنی کتاب صحیح مسلم میں ذکر کر کے اس حدیث کے صحیح ہونے کی عملی طور پر تائید اور تصدیق کی ہے یزید ابن حیان نے کہا ہے کہ: میں حصین بن سبره اور عمر بن مسلم کے ساتھ زید بن ارقم کے پاس گيا، وہاں گئے تو حصین نے کہا: اے زید! خداوند نے تمہیں بہت خیر عطا کی ہے، کہ تم نے رسول خدا کو دیکھا ہے، ان سے حدیث کو سنا ہے اور ان کے ساتھ جہاد میں بھی شرکت کی ہے۔ لہذا تم نے جو رسول خدا سے سنا ہے، تھوڑا ہمارے لیے بھی بیان کرو۔ زید نے کہا: اے میرے بھائی کے بیٹے! میری عمر زیادہ ہو گئی ہے، رسول خدا کو دیکھے ہوئے، بہت عرصہ گزر چکا ہے، اسی لیے میں نے جو کچھ رسول خدا سے سنا ہے، وہ میں بھول گیا ہوں، لہذا جو کچھ میں تمہارے لیے بیان کرتا ہوں، اس کو مجھ سے قبول کر لو اور جو کچھ میں تمہارے لیے بیان نہیں کرتا، اسکو بیان کرنے کے لیے مجھے مجبور نہ کرو۔ پھر اس نے کہا: ایک دن رسول خدا ہمارے لیے خطبہ پڑھنے کے لیے کھڑے ہوئے۔ ہم مکہ اور مدینہ کے درمیان " خم " کے مقام پر تھے۔ رسول خدا نے خداوند کی حمد و تعریف کے بعد وعظ و نصیحت کی۔ اس کے بعد کہا: اے لوگو، جان لو کہ میں بھی تمہاری طرح کا ایک انسان ہوں، بہت جلد مجھے بھی خداوند کی طرف سے سفر آخرت پر جانے کی دعوت دی جائے گی اور میں اس دعوت کو قبول کروں گا۔ میں تم لوگوں کے لیے دو مہم اور قیمتی چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں، ایک قرآن کریم کہ وہ ہدایت اور نور ہے۔ خدا کی کتاب کو مضبوطی سے پکڑ لو اور اسے ہاتھ سے جانے نہ دو، پھر قرآن کے بارے میں بہت زیادہ تاکید کی۔ پھر فرمایا کہ: دوسری وہ چیز، میرے اہل بیت ہیں۔ خدا کے لیے میرے اہل بیت کو ہمیشہ یاد رکھنا۔ ( اس جملے کو رسول خدا نے تین مرتبہ تکرار کیا۔ حصین نے زید سے پوچھا کہ: رسول خدا کے اہل بیت کون ہیں ؟ مگر کیا انکی زوجات انکی اہل بیت نہیں ہیں ؟ زید نے جواب دیا: رسول خدا کی زوجات انکی اہل بیت ہیں، لیکن رسول خدا کے اہل بیت وہ ہیں کہ جن پر صدقہ حرام ہے۔ حصین نے کہا کہ: وہ کون ہیں کہ جن پر صدقہ حرام ہے ؟ اس نے جواب دیا : آل علی، آل عقیل، آل جعفر اور آل عباس۔ حصین نے کہا: کیا صدقہ ان سب پر حرام ہے ؟ اس نے جواب دیا: ہاں، مسلم نے ایک دوسری سند کے ساتھ زید ابن ارقم سے نقل کیا ہے کہ: اس سے پوچھا گيا کہ: کیا رسول خدا کی ازواج بھی انکی اہل بیت ہیں ؟ اس نے کہا: نہ، خدا کی قسم بیوی ایک مدت تک شوہر کے ساتھ رہتی ہے، لیکن جب شوہر بیوی کو طلاق دیتا ہے تو وہ اپنے والدین کے پاس واپس چلی جاتی ہے۔ رسول خدا کے اہل بیت انکی اصل اور وہ گروہ ہے کہ جن پر صدقہ حرام ہے۔ مسلم بن الحجاج أبو الحسین القشیری النیشاپوری، الوفاة: 261 ، صحیح مسلم ج 4 ص 1873 دار النشر : دار إحیاء التراث العربی - بیروت، تحقیق : محمد فؤاد عبد الباقی
ابو عیسی محمد بن عیسی ترمذی نے اپنی کتاب الجامع الصحیح میں ثقلین کے بارے میں دو روایات کو نقل کیا ہے اور ہر دو روایت کو حسن کہا ہے، ( حدیث حسن، وہ ہے کہ جسکا مرتبہ و مقام حدیث صحیح کے بعد آتا ہے،) اور لکھا ہے کہ: حدثنا علی بن المنذر كوفی حدثنا محمد بن فضیل قال حدثنا الأعمش عن عطیة عن أبی سعید و الأعمش عن حبیب بن أبی ثابت عن زید بن أرقم رضی الله عنهما قالا قال رسول الله * إنی تارك فیكم ما إن تمسكتم به لن تضلوا بعدی أحدهما أعظم من الآخر كتاب الله حبل ممدود من السماء إلی الأرض و عترتی أهل بیتی و لن یتفرقا حتی یردا علی الحوض فانظروا كیف تخلفونی فیهما قال هذا حدیث حسن غریب. رسول خدا نے فرمایا کہ: میں تمہارے لیے ایک ایسی چیز چھوڑ کر جا رہا ہوں کہ اگر تم نے اسکو مضبوطی سے تھام تو ہرگز گمراہ نہیں ہو گے۔ ان میں سے ایک چیز دوسری سے افضل ہے: کتاب خدا کہ ایک وسیلہ ہے کہ جو آسمان سے زمین تک پہنچا ہوا ہے، اور میرے اہل بیت ہیں۔ یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوں گے، یہاں تک کہ حوض کوثر کے کنارے دونوں میرے پاس آئیں گے۔ پس احتیاط سے کام لینا کہ میرے بعد تم ان سے کیسا سلوک کرتے ہو۔ پھر وہ کہتا ہے کہ: یہ حدیث حسن و غریب ہے۔ اسی طرح ترمذی نے اپنی کتاب صحیح میں جابر عبد اللہ انصاری سے روایت کی ہے کہ: حدثنا نصر بن عبد الرحمن الكوفی حدثنا زید بن الحسن هو الأنماطی عن جعفر بن محمد عن أبیه عن جابر بن عبد الله قال رأیت رسول الله فی حجته یوم عرفة و هو علی ناقته القصواء یخطب فسمعته یقول یا أیها الناس إنی قد تركت فیكم ما إن أخذتم به لن تضلوا كتاب الله و عترتی أهل بیتی... جابر کہتا ہے کہ: میں نے رسول خدا کو حجۃ الوداع کے موقع پر عرفہ کے دن دیکھا کہ وہ قصوای نامی اونٹنی پر سوار تھے اور لوگوں کے لیے خطبہ پڑھ رہے تھے۔ میں نے سنا کہ وہ فرما رہے تھے کہ: اے لوگو! میں تم میں ایسی چیز چھوڑ کر جا رہا ہوں کہ اگر اسکو قبول کرو گے اور اس پر عمل کرو گے تو ہرگز گمراہ نہیں ہو گے، وہ چیز قرآن اور میرے اہل بیت ہیں۔ محمد بن عیسی أبو عیسی الترمذی السلمی، الوفاة: 279 ، الجامع الصحیح سنن الترمذی ، ج 5 ص 662، دار النشر : دار إحیاء التراث العربی - بیروت ، تحقیق : أحمد محمد شاكر وآخرون
Aap ko to pata he ye waqiyaa k namrood l.a ne jab Hazrat Ibrahim a.s k nabowat ka kia or Allah swt se jang k irade se asmaan ki taraf teer feinka to uc doraan Allah swt k azaab ki shakal me aik مچهر uc k naak me gusgiaa...jis se uc ko bohot takleef hoti thi...kehtay hain ic azaab se namrood ko tab skoon milta jb uc k sar pe koi Jooti mari jaati thi😹. To aaj namrood se bhi gande maloon yazid k aik chmchy k mooo pe chappal ki tasweer se hmy Q tars aataa he???? Wahi yazid l.a jis ne na sirf nabowat or wahi-e-ilaahi ka inkaar kia balki 61 hijri me ahle bayt a.s ka Qatal aam ki,62hijri me madina pe hamala kia 700 as'haab r.a ka qatal aam kia or in ki hazaar aoraton ko haamilaa krwaaya or masjid nabvi horses baandhy or 63 hijri me makka shreef pe hamala kia or Allah k ghr ko jhalaaa k raakh krdiaaa.....خدا کی لعنت هو ظالمین په
@@AhmadAli-gy5wk Yazeed ya Moawia pur sub shuru ho jatay hain k aisa naheen kurna chahi ay. Yeh Allah aur us bunday ka ma'amla hay Laiken jub baat Abu zTalib ki ho To forun shuru ho jaatay hain keh woh nauz billah Qubur main Azab main hain sirf CHEHRAY pay Azab naheen . kion keh Unhoon nain Islam Qabool naheen kia tha. Yahaan koi Ehlay Sunnat naheen bolta . I
App ki Baton ka Andaaz acha ha kuch baten b achi Han Lakin 3 HAzrat Abu Bukkar, HAzrat umer, HAzrat usman k khilaf baten kart ha... Baqi HAzrat Ali razillah ne Un 3 khulafa ki bait ki huyi ha
بسم اللہ کا ترجمہ جناب جواد نقوی بھی غلط کر گئے۔ اس کا صحیح ترجمہ یہ نہیں ہے کہ “شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے” بلکہ صحیح ترجمہ ہے “ اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت ہی رحم والا ہے۔ اس غلطی کی آغا جواد نقوی جیسی محترم اور علمی شخصیت سے توقع نہیں تھی۔
سر میں آپ کو پہلے بہت پسند کرتا تھا اور آپ کی بہت سی تقریر سنی ہیں لیکن آج آپ نے بہت غلط کہا ایک بیان میں آپ نے فرمایا تھا کہ کسی بھی صحابی برا بھلا مت کہو نا ہی کالی دو آپ کا دہرا معیار مجھے سمجھ نہیں آیا آج آپ بھی ایک طوطے کی زبان بول رہے ہیں کیوں نہ یہ معاملات اللہ کے سپرد کردیتے ہو کسی صحابی کو برا بھلا نہ کہتے اللہ روز قیامت خود فیصلے کرتا ہوں انکے اور اللہ ہی بہترین فیصلہ اور انصاف کرنے والا ہے آپ کے لوگ جتنے بھی مجلس پڑھتے ہیں سب ان پڑھ اور چاہل ہیں جن کو حدیث بھی نہیں آتی قرآن پڑھنا بھی نہیں آتا جھوٹی کہانیاں سنا کر لوگوں کو رلاتے ہیں میں ایک مسلمان ہوں بے شک بہت اچھا مسلمان نہیں ہوں میرے رہنما محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اور وہی میرے محبوب ان کے بعد میں سب صحابہ کرام کی عزت کرتا ہوں احترام کرتا ہوں جو ان کے درمیان اختلاف تھا یا کوئی مسئلہ مسائل تھے اللہ ان کا خود فیصلہ کرے گا نہ مجھے طوطا بننا ہے نہ مجھے مجلس سنانے والا جھوٹا ذاکر بننا ہے مجھے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی محبت کے اہل بیت سے بھی محبت ہے صحابہ کرام سے بھی محبت ہے اور ان تمام ہیرو سے محبت ہے جنہوں نے اللہ کے لئے اپنے آپ کو قربان کیا کسی کو غلط کہنے سے بہتر ہے کہ خاموش رہا جائے ہوسکتا ہے وہ اللہ کے ہاں بالکل معصوم ہو کبھی کبھی آنکھوں کا دیکھا بھی غلط ثابت ہوتا ہے جو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا تھا کانوں سے نہیں سنا ہوتا بہتر ہے کہ اس کو اللہ کے سپرد کر دیا اور خود کو بری الذمہ کردے اللہ پاک نے دماغ جسم کے سب سے اوپر والے حصے میں رکھا ہے اس کا کوئی مقصد ہے اس کا صحیح استعمال کیجیے شکریہ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے آمین
سرجیمیںسنیمسلمان
ہوںلیکنالحمد اللہ اہلبیت
کےدفاعمیںناصبیوںسے
لڑپڑتاہوں
یہیمیریزندگیکامقصدہے
اہلبیتکیتعریفاوردفاع
Geo bhai
May Syed sunny hon Ahle Bait Athar Zindabad
Wasim rizwi?
Mashallah, Allah Sub'hanahu aapki taufiqaat mein izafa farmaye. Mujhe duaon mein yaad rakhiyega.
I am a Sunni but I really like Allma Sab Allah ap ko dunya awr akhrat ke kamyabe naseeb karan amen
I am suni .Sir app great hain huq baat karty hain 🙂🙂🙂
I'm sunni + shiya
Mere aaqa mola Ali
Mere aaqa mola Hussain
Labbeik ya Hussain
Meri jaan Ehle Baeit pr Qurbaan
shadab dadkhan , kyun jhoot bool rehe ho keh main sunni hoon , takaiya kyun karte ho , main sunni barailvi hoon , jawad naqvi sahib ko kai bar suna hai , bohat se batain achhi bhe lagi hain , bohat se haqaiq se parda bhee uthhate hain.
shadab dadkhan sab say pehlay nabi ap k aka nabi rehnma nabi mehboob pehr dosray sab brother
Ahle baeit Mai Hazrat Hassan R.A bhi hain un ky mataluq bhi dars dia krey.mehrbani farma kr
@@jojoje5045
Ap shi kh rhe hai mola Ali se phle Rasoolallah h
علامہ صاحب السلام وعلیکم !
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے اور اللہ تعالیٰ اپنا فضل ایسے ہی جاری رکھے ۔۔۔۔۔۔
جزاک اللہ
Labbek ya hussain a.s.
Hussainio yeh tum he lazeem ke tum hussaini ho ajal hussain ki seerat jio ali ki tarha........👆🤲
ما شا اللہ قبلہ ہمیشہ کی طرح زبردست اور سبق آموز تجزیہ ہے۔
اہلسنت نے بھی آہستہ آہستہ ناصبی پالنے شروع کر دیے ہیں۔
اللہ ہمیں ان ناصبیوں سے محفوظ فرمائے۔
Austad e muhterm...Allah pak ap ko sda slamt rakhye..Ameen..beshak ap haq gu hai..
Allah aapki hifazat kare sehat tandurusti ata kare mai genetically to Sunni ho lekin aapki taaleem se faizyab ho raha hu Jo Allah ne aapko ata kari
Moula Salamat Rakhee
Khele khoob ustaze mohtaram
جزک اللہ، خداوند حفظشون کنہ
Yaqeen nahi hota k Shia aalim ka shuoor kis qadr buland o paak hai!!!
Nasbiyat ka itna zabardast operation wallah pehli bar suna hai... Ek sunni hokar mera seena thanda ho gaya ♥
Subhanallah. Ustad Mohtaram
Allah pak salamat rakhe apko
Allah ap ko salamat rakhy alma sahab
aoa
aagha sb mufti sb is a great scholar. He has very distinct knowledge.
Mashallaah agha sahb... zbr10
Ustad mohteram Allah ap ko salamat rakhe
Allah ap ko salamat rakhy
Bhot khob
Kya baat ha Agha jan
Mashalla
Mashallah
TRUTH JUSTICE AND PEACE
*HURB*
MashaAllah
SubhanAllah
Mashallah allama Sahib great facts and truth and haq beautifully explained/Muslim uma has stopped producing think
Stopped producing thinkers
Ma chata hon ka Kashmir jaldi Azad ho jaye maa aap ko duwat karo ga
Mashallah MOLANA Sb Geo SYED
Ky Shia Sunni hum sab Allah ke bande huzur sws hamre nabi Hussain hamara leader in jannat me yazid jahanumi
I love you sir ❤❤❤❤❤❤💚💚💚💚💚💚💙💙💙💙💙💙💙
Jazakallah
Masha Allah
Mai Sunni hoo aap achhi baat bolte ho
Best Speech with Mind blowing Ideas!
Beshak Beshak 🖐🖐🖐🖐🖐
I am sunni ,but your speech*India*
Blkul right
Nice
Assalamoaliekom
Bayan or andaze bayan mashaallah
Great
totay wali example kamaal ki di Pakistani awaam k liye
Jis tarah suni aalim engr mohammad ali behtreen hain issi tarah shia mai jawad naqvi sahib hain
MASHALLA subhan allaha Jaza kum Allaha
Shadat E Hussain or Karbala Ka Waqia Ye Ahalla Bait Ka Imtahan Tha Jis Main Alhamdulilah Wo Surkhuru Huway Subhan Allah
katil ko zulm ki saza zaror mily gi
Allah ky Nabio or Prophets A.s Per jo mosibtay ai vo imthan tha per unper zulm krny waly Allah Ky azab sy nahi bach sky
Islam ka sahi sy mutalla kr
Quran Ka tarjama ghor sy read kro or zulm krny walo ky baray my Quran kya Irshad Firmata Hi
ماشااللہ بہت خوب
Inqalabi and baseejees of Pakistan
Bhut acha
آج اسوقت ضرورت ھے ایک نٸے میثاق اخلاق کی ھے کو ٸ عالم جو ماضی سے ھٹ کر کام کرے امت کے وسیع تر مفاد کےلیے ھم بدل لیں اپنے ادب کو کوٸ گناہ نہں ھی اور ناممکن بھی نہٕں یہ ادب ھمنے بنایا یا ھمارے بڑوں نے انکی ضروت تھی وہ لگے رھے اور جنت سدھارے اب ھمیں بھی جنت جانا ھے
Allah yazeed ra pr karoro rahmty nazil farmay .ap bhut hi jaleel ul kadr tabi thy aor khalifa e raّshid thy
I love shia❤
یزید کی حمایت گناہ ھے انصاف نہٕں لوگو االلہ پر ایمان لاٶ اور نیک کام کرو انصاف کے ساتھ
ثواب ہے
Mujhy ishq hy ahle bait sy. Main sunni ho.
آج بھی اہل بیت کی حمائت کرنے والے سنی نقصان اٹھا رہےہیں۔
Kaash aap sir Kashmir aayi toh shayed mujhe lagta ha ka bhut faraq ho jaye gunaha ko
Ha humre daris gahi karbala karbala
Leave this matter on Allaha to decide on the day of judgement
Jaise imam shafi rh
Imam nasai rh
Imam mustadarak al hakim rh
Imam bukhari rh
Moulana Moududi rh
Moulana ishaq rh
Aur is daur mei ENGINEER MUHAMMAD ALI MIRZA SAHAB ha.
Unh pe to FIR bhi hoga par bhi unhone haq nahin choda.
Beshaq
The US White House Officials Agenda .
Mr Rex Tillerson :
We've opened a joint office in Riyadh to purify Religious books of Extrimism by producing New books to be taught in Saudi Arabia , distributed World wide , and all text books currently being studied and distributed . Young Imams of mosques will be prepared under the direct control of White House Officials .
مفتی منیب نۓ امریکی نصاب کے مطابق کام کر رہے ہیں ۔
Brother you should give an evidence whatever you are saying.....I am Sunni. I believe all shia n Snni one n above all we are all Muslims.
اچھا طعنہ دینے لیکن درحقیقت کوئی نہیں وقت سبھی کچھ
I'm sunni
Muaawiya kbhi haqq nhi tha or Na hoga
Zalimo pr laant
Masha Allah
Sahabi galti karskte Hain magar unka maqam ko mat girao unko radiallah anhu waradu anh kaho ye asli Sunni ka aqeedah hai
@@mohiuddinfaizan
Ap shi kh rhe h , lekin muaawia ki study history me keejiye, Rasool Allah k bad Ahle Beit ka mukaaam h sahaba bad me aate h
Fir Hasnain ne Khalifa kyon mana
Ya mujhe veza mile toh ma khud ayo ga Pakistan
Ahle baeit Mai Hazrat Hassan R.A bhi hain un ky mataluq bhi dars dia krein mehrbani farma kr.
please search for this
Correct
Aur maa agar tota palti thi tu shohar ?🤔
13:50 Agar bibi tota palti tu shokar k khilaf sekati .
I think this is correct?
Sunni are real followers of Ahl baith (as) every sunni Alim says Hazrat Ali ra was on huqq but Most shia just doing bussiness on Ahl baith ra.
Allah karim gawah rehna mera ye Aqeeda hy ky Ali o Hussain ra huq hyn ....
Zalim tri pakker se nhi buch sky ga
Yazeed paleet or mawia ghlt thy ye such o huq hy
क्या माँ आयशा ऱजी.अहलेबैत में नही थी उन पे क्यों लान तान करते हो ?????
sirf himayat nahi ki balkay shaheed hue unka nam imam nisai hay.
Ak taraf Amman hussain A.S likha hai or sath he chapal ki photo bi lagai hai ... kam az kam kam Ammam A.S ky name ko dekh liya kro yar
With due respect, mujhe bhi yahi lgaa thaa per thori der sochny k baad ic natijeh per ponchaa k emotions ki direction bhi marifat k saath saath honi chahye.... Jab Quran pak me Allah swt or Pak nabi saww k naam k saath shaitan jaise najis tareeen makhlooq k naam se in Paak namon pe koi faraq nhi partaa he...to hamra imam Hussain a.s k naam k saath aik naasibi maloon k moo per cahppal ki tasweer dekh kr imam a.s se ishq mutazalzil Q honaa chahye??...ye sooch kr khod ko samjha dia me ne....aap ko bhi aisa hi lagay to aap ic baat ko consider kr saktay hain...thank you
Hazoor ya mushwra Irani foj ko dn ..Irani border chor ka America ki flight pakry or ghr sa dor difa krn ...2 din ma amreki Iran ma ghus ka momin bajio ko....
جناب میں ایک راسخ العقیدہ اہل سنت مسلمان ھوں
آپ کی باتیں سنتا ہوں آپ حقیقت پسندانہ باتیں کرتے ہیں
مگر اس ویڈیو کے ٹائٹل پر مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب صاحب کی تصویر لگا کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں
q k mufti muneeb ne yazeed k baare Bayan dia tha
بنی ھاشم امام حسین کے ساتھ بھتر مین سے چالیس تھے۔اھل مدینہ کی بے وفائی کی بات کرو
پہلے بعد الرسول تین جھوٹے نبیوں کی بیعت کی جن مین ایک عورت بھی تھی حضرت ابوبکر سے جنگ کی،حضرت عثمان سے دعا کی بیعت کے بعد مکر گئے بدل گئے ۔مظلوم کو چالیس روز مدینے مین بھوکی پیاسا رکھ کر شھید کیا گیا اور سوائے علی اور اولاد علی کوئی مددگار نا آیا۔حسن کو دین میدان جنگ مین دھوکا دیا اور حسین کے ساتھ نا گئے یھاں تک کہ جب یزید نے
قاتلوں کو انعامات سے نوازا تب بھی خاموش تماشائی رھے۔کوفیوں نے تو پھر بھی توبہ کی اور جنگ کی قاتلان حسین سے یہ اھل مدینہ بس اپنی دنیا مین مگن تھے یھاں تک کے آل سعود کے ساتھ مل کر خلافت عثمانیہ لارنس آف عربیہ یھودی کے ھاتھ بیچ دی
ap drust fermaty han
Mi6 ka tutay zazid ka hi defa karain. ..😂😂
I am sorry on your image for Mufti Sb,
کیا ھم مسلمان اللہ کے اس ارشاد کو بھول گیے اے لوگو تم جہنم کے گڑھے کے قریب تھے تمہں اسلام نے پکڑ کے اس گڑھے سے دور کردٕیا جناب علی نہ اجماع کے خلاف تھے نہ جید أصحاب کے اجتہاد کے ۔۔۔۔۔ وہ تو اس افراتفری سے نالاں تھے جو سقیفہ بن ساعدہ کی مجلس میں روا رکھی گٸ یہ لوگ کس منہ سے کہتے تھے خلافت ھمارا حق ھے اک قبیلہ ھمارا دوسرا کہتا ھمارا ھمنے زٕیادہ اسلام کی خدمت کی دوسرا کہتا ھم رسول کی قربت کی وجہ سے زیادہ حقدار ھیں کیا یہ رویہ درست تھا کون دعوی کرسکتا ھے خدمت اسلام کا یہ تو اسلام کا احسان ھے جسنے کیا سے کیا بنا دیا کنکو اصحاب کا درجہ ملا ۔میں مسلمانوں سے اپیل کرتا ھوں آل رسول ص سے انصاف کرو یہ لوگ ھماری سفارشوں بیانوں کے محتاج نہٕں ھیں صرف تاریخ میں انکے ساتھ جو زیادتی ھوٸ ھے اسکی کھل کر مزمت کرو ۔مگر فتنہ سے بچو بات کرو شاٸستگی سے کرو سچ کہو مگر حکمت سے کہو مگر آل رسول ص سے انصاف کرو
Khulafaa ko kese raggrr sktay ho bhai. Kuch to khuda ka khauf kro. Maslaa Mola Ali (R.A,A.S) aur Ameer Moavia se shuru hua hai.
Ohh barway jo bt karny aya ha wo bt kr toota kaha sy laya to
lanatallahi alal kazibeen , rafizeen , nasibeen.
قران اور حدیث کے حوالے کے ساتھ جو کہے گا وھی حق ھے وھی قانون شرعی ھے. جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بموقعہ خطبہ حج الوداع خالق کائنات اللہ رب العزت فرمانروا نے اس دین اسلام کو کامل کیا اپنی رحمتیں اس دین پر پوری کردی اس دین اسلام کو پسند فرماچکا اس مبارک موقع پر قانون الہی کا فرمان جاری ھوچکا قیامت تک یھی قانون بنا کسی رد و بدل نافذ عمل رھے گا. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسی مبارک موقع پر اس بات کی بھی تصدیق کر چکے میرے بعد میں نے اللہ کی کتاب قران حکیم تمہارے درمیان چھوڑے جا رہا ھوں تم اسے مضبوطی سے پکڑے رھو تو تم میں کبھی اختلاف نہیں ھوگا. الحمدللہ. الحمدللہ
اور آج ھم اللہ و رسول کی اتباع کے بجائے جو کچھ کررھے ھیں ھم خود ثبوت بنے ھوئے ھیں.
آپ ھی کی زبان سے حقیقت واضح ھوگئی ھم ذھن کے بجائے طوطے کی چونچ بن کر زندگی گزار رھے ھیں. اور آج ہمارا عمل " معاف فرمائے " ہمارا نہیں آپ حضرات کا عمل ان وقتوں کے مسلمانوں کے درمیان فتنہ پرور خارجی عبداللہ بن صباح کی فتنہ پروری کی اتباع بن کر رہ گیا, آپ حضرات کا دین مسلمانوں کے تاریخی اختلافات پر مرکوز ھو کر رھے گیا, آپ حضرات کو اللہ قرآن نبی کی شریعیت سے کیا لینا دینا, آپ حضرات کی چونچ میں زبان میں فتنہ پرور کی بتائی ھوئی باتیں ھی فوقیت لے چکی تو اصل دین حق سے آپ حضرات کو کیا لینا دینا. اللہ رب العزت فرماتا ھے یوم آخر یوم حساب کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیگا حتی کے قریب سے قریبی خونی رشتہ داری بھی کام نہ آئیگی. صرف اور صرف تمہاری اپنی زندگی کے لمحہ لمحہ گزرے نیک و بد اعمال کا حساب ھوگا ھم پر کسی اور کے اعمال کی ذمہ داری نہیں ھوگی ھم سے مسلمانوں کی تاریخ کا پرچہ ہل نہیں کیاجا ئیگا ھمارے اپنے اعمال کا پرچہ ہل کرنا ھوگا
mazirat k saath aap bhi poori hadees bayaan karain taki baat me wazen hooo... lol :) shukriaa
احمد بن حنبل نے اپنی دو كتابوں مسند احمد و فضائل الصحابہ میں اس حدیث کو نقل کیا ہے:
اس نے ابی سعيد خدری اور زيد بن ارقم سے نقل کیا ہے کہ:
حدثنا عبد اللَّهِ حدثني أبي حدثنا أَسْوَدُ بن عَامِرٍ أخبرنا أبو إِسْرَائِيلَ يعني إِسْمَاعِيلَ بن أبي إِسْحَاقَ الملائي عن عَطِيةَ عن أبي سَعِيدٍ قال: قال رسول اللَّهِ صلي الله عليه وسلم: اني تَارِكٌ فِيكُمُ الثَّقَلَينِ أَحَدُهُمَا أَكْبَرُ مِنَ الآخَرِ كِتَابُ اللَّهِ حَبْلٌ مَمْدُودٌ مِنَ السَّمَاءِ إلي الأَرْضِ وعترتي أَهْلُ بيتي وانهما لَنْ يفْتَرِقَا حتي يرِدَا عَلَيَّ الْحَوْضَ.
ابو سعيد خدری نے کہا ہے کہ: رسول خدا نے فرمایا کہ: میں تمہارے لیے دو قیمتی چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں کہ ان میں سے ایک چیز دوسری سے رتبے و مقام میں بڑی ہے، ایک قرآن کریم اور دوسری میرے اہل بیت ہیں، یہ دونوں چیزیں حوض کوثر پر میرے پاس آنے تک آپس میں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوں گی۔
الشيباني، ابو عبد الله أحمد بن حنبل (متوفي241هـ)، مسند أحمد بن حنبل، ج3، ص14، ح11119، و ص371، ناشر: مؤسسة قرطبة - مصر؛
الشيباني، ابو عبد الله أحمد بن حنبل (متوفي241هـ)، فضائل الصحابة، ج2، ص779، تحقيق د. وصي الله محمد عباس، ناشر: مؤسسة الرسالة - بيروت، الطبعة: الأولي، 1403هـ - 1983م.
یہ حدیث نہ فقط یہ کہ حدیث کتب شیعہ میں مختلف اسناد سے تواتر کے ساتھ نقل و ذکر ہوئی ہے بلکہ اہل سنت کی معتبر کتب میں، بلکہ اس سے بھی بالا تر کہ کتب حدیث کے مصنفین اور شارحین نے بھی حکم ترین دلائل بیان کیے ہیں کہ حدیث ثقلین، حدیث متواتر ہے، کیونکہ حدیث متواتر، اس گروہ کی خبر کو کہتے ہیں کہ جس کے راویوں کا سلسلہ ہر طبقے میں معصوم تک اس حد تک ہو کہ ان سب کا جھوٹ پر اتفاق کرنا، عام طور پر محال ہو اور اس گروہ کہ اس خبر کے نقل کرنے کی وجہ سے اس خبر کے بارے میں انسان کو یقین حاصل ہو جاتا ہو۔
کیونکہ حدیث ثقلین کو کتب شیعہ اور اہل سنت میں کافی تعداد میں راویوں نے نقل کیا ہے، اسی وجہ سے یہ حدیث شیعہ اور اہل سنت کی نگاہ میں متواتر ہے، اسکے علاوہ اہل سنت کے بہت سے محدثین نے حدیث ثقلین کو صحیح و معتبر کہا ہے،
مسلم بن حجاج نیشاپوری نے حدیث ثقلین کو اپنی کتاب صحیح مسلم میں ذکر کر کے اس حدیث کے صحیح ہونے کی عملی طور پر تائید اور تصدیق کی ہے
یزید ابن حیان نے کہا ہے کہ: میں حصین بن سبره اور عمر بن مسلم کے ساتھ زید بن ارقم کے پاس گيا، وہاں گئے تو حصین نے کہا: اے زید! خداوند نے تمہیں بہت خیر عطا کی ہے، کہ تم نے رسول خدا کو دیکھا ہے، ان سے حدیث کو سنا ہے اور ان کے ساتھ جہاد میں بھی شرکت کی ہے۔ لہذا تم نے جو رسول خدا سے سنا ہے، تھوڑا ہمارے لیے بھی بیان کرو۔ زید نے کہا: اے میرے بھائی کے بیٹے! میری عمر زیادہ ہو گئی ہے، رسول خدا کو دیکھے ہوئے، بہت عرصہ گزر چکا ہے، اسی لیے میں نے جو کچھ رسول خدا سے سنا ہے، وہ میں بھول گیا ہوں، لہذا جو کچھ میں تمہارے لیے بیان کرتا ہوں، اس کو مجھ سے قبول کر لو اور جو کچھ میں تمہارے لیے بیان نہیں کرتا، اسکو بیان کرنے کے لیے مجھے مجبور نہ کرو۔ پھر اس نے کہا: ایک دن رسول خدا ہمارے لیے خطبہ پڑھنے کے لیے کھڑے ہوئے۔ ہم مکہ اور مدینہ کے درمیان " خم " کے مقام پر تھے۔ رسول خدا نے خداوند کی حمد و تعریف کے بعد وعظ و نصیحت کی۔ اس کے بعد کہا: اے لوگو، جان لو کہ میں بھی تمہاری طرح کا ایک انسان ہوں، بہت جلد مجھے بھی خداوند کی طرف سے سفر آخرت پر جانے کی دعوت دی جائے گی اور میں اس دعوت کو قبول کروں گا۔ میں تم لوگوں کے لیے دو مہم اور قیمتی چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں، ایک قرآن کریم کہ وہ ہدایت اور نور ہے۔ خدا کی کتاب کو مضبوطی سے پکڑ لو اور اسے ہاتھ سے جانے نہ دو، پھر قرآن کے بارے میں بہت زیادہ تاکید کی۔ پھر فرمایا کہ: دوسری وہ چیز، میرے اہل بیت ہیں۔ خدا کے لیے میرے اہل بیت کو ہمیشہ یاد رکھنا۔ ( اس جملے کو رسول خدا نے تین مرتبہ تکرار کیا۔ حصین نے زید سے پوچھا کہ: رسول خدا کے اہل بیت کون ہیں ؟ مگر کیا انکی زوجات انکی اہل بیت نہیں ہیں ؟ زید نے جواب دیا: رسول خدا کی زوجات انکی اہل بیت ہیں، لیکن رسول خدا کے اہل بیت وہ ہیں کہ جن پر صدقہ حرام ہے۔ حصین نے کہا کہ: وہ کون ہیں کہ جن پر صدقہ حرام ہے ؟ اس نے جواب دیا : آل علی، آل عقیل، آل جعفر اور آل عباس۔ حصین نے کہا: کیا صدقہ ان سب پر حرام ہے ؟ اس نے جواب دیا: ہاں،
مسلم نے ایک دوسری سند کے ساتھ زید ابن ارقم سے نقل کیا ہے کہ: اس سے پوچھا گيا کہ: کیا رسول خدا کی ازواج بھی انکی اہل بیت ہیں ؟ اس نے کہا: نہ، خدا کی قسم بیوی ایک مدت تک شوہر کے ساتھ رہتی ہے، لیکن جب شوہر بیوی کو طلاق دیتا ہے تو وہ اپنے والدین کے پاس واپس چلی جاتی ہے۔ رسول خدا کے اہل بیت انکی اصل اور وہ گروہ ہے کہ جن پر صدقہ حرام ہے۔
مسلم بن الحجاج أبو الحسین القشیری النیشاپوری، الوفاة: 261 ، صحیح مسلم ج 4 ص 1873 دار النشر : دار إحیاء التراث العربی - بیروت، تحقیق : محمد فؤاد عبد الباقی
ابو عیسی محمد بن عیسی ترمذی نے اپنی کتاب الجامع الصحیح میں ثقلین کے بارے میں دو روایات کو نقل کیا ہے اور ہر دو روایت کو حسن کہا ہے، ( حدیث حسن، وہ ہے کہ جسکا مرتبہ و مقام حدیث صحیح کے بعد آتا ہے،) اور لکھا ہے کہ:
حدثنا علی بن المنذر كوفی حدثنا محمد بن فضیل قال حدثنا الأعمش عن عطیة عن أبی سعید و الأعمش عن حبیب بن أبی ثابت عن زید بن أرقم رضی الله عنهما قالا قال رسول الله * إنی تارك فیكم ما إن تمسكتم به لن تضلوا بعدی أحدهما أعظم من الآخر كتاب الله حبل ممدود من السماء إلی الأرض و عترتی أهل بیتی و لن یتفرقا حتی یردا علی الحوض فانظروا كیف تخلفونی فیهما قال هذا حدیث حسن غریب.
رسول خدا نے فرمایا کہ: میں تمہارے لیے ایک ایسی چیز چھوڑ کر جا رہا ہوں کہ اگر تم نے اسکو مضبوطی سے تھام تو ہرگز گمراہ نہیں ہو گے۔ ان میں سے ایک چیز دوسری سے افضل ہے: کتاب خدا کہ ایک وسیلہ ہے کہ جو آسمان سے زمین تک پہنچا ہوا ہے، اور میرے اہل بیت ہیں۔ یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوں گے، یہاں تک کہ حوض کوثر کے کنارے دونوں میرے پاس آئیں گے۔ پس احتیاط سے کام لینا کہ میرے بعد تم ان سے کیسا سلوک کرتے ہو۔ پھر وہ کہتا ہے کہ: یہ حدیث حسن و غریب ہے۔
اسی طرح ترمذی نے اپنی کتاب صحیح میں جابر عبد اللہ انصاری سے روایت کی ہے کہ:
حدثنا نصر بن عبد الرحمن الكوفی حدثنا زید بن الحسن هو الأنماطی عن جعفر بن محمد عن أبیه عن جابر بن عبد الله قال رأیت رسول الله فی حجته یوم عرفة و هو علی ناقته القصواء یخطب فسمعته یقول یا أیها الناس إنی قد تركت فیكم ما إن أخذتم به لن تضلوا كتاب الله و عترتی أهل بیتی...
جابر کہتا ہے کہ: میں نے رسول خدا کو حجۃ الوداع کے موقع پر عرفہ کے دن دیکھا کہ وہ قصوای نامی اونٹنی پر سوار تھے اور لوگوں کے لیے خطبہ پڑھ رہے تھے۔ میں نے سنا کہ وہ فرما رہے تھے کہ: اے لوگو! میں تم میں ایسی چیز چھوڑ کر جا رہا ہوں کہ اگر اسکو قبول کرو گے اور اس پر عمل کرو گے تو ہرگز گمراہ نہیں ہو گے، وہ چیز قرآن اور میرے اہل بیت ہیں۔
محمد بن عیسی أبو عیسی الترمذی السلمی، الوفاة: 279 ، الجامع الصحیح سنن الترمذی ، ج 5 ص 662، دار النشر : دار إحیاء التراث العربی - بیروت ، تحقیق : أحمد محمد شاكر وآخرون
Sahee furmaya.....Agha Sahub Tootay ruti rutai baat bool rahay hain. Allah Musulmanoon pay bilkhasoos Pakistanion pay rayhim kuray
Jab aap hamare achche logo ko bura kahte to kya buro ka defa galat hi sahi nahi kar sajte yeh?dunis ka wahid religous sect hai jo nafrati hai
آپ کے چینل سے کسی کے منہ پر جوتا ۔۔۔۔۔۔۔نہ بھائی جی نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر فرق کہاں گیا
Or sheat ki hamayat krny walon ka maqsad.... Saha a say nfrat
Aap Kya ho? Sarkaar....
Mufti ni hai yh
Yar sab thik hai magr kissi ky face pay chapal to na lagoo ... wo galt haon sab ko malloom hai magr ye ni krna chye ... un ki galtiyaaan batain
Aap ko to pata he ye waqiyaa k namrood l.a ne jab Hazrat Ibrahim a.s k nabowat ka kia or Allah swt se jang k irade se asmaan ki taraf teer feinka to uc doraan Allah swt k azaab ki shakal me aik مچهر uc k naak me gusgiaa...jis se uc ko bohot takleef hoti thi...kehtay hain ic azaab se namrood ko tab skoon milta jb uc k sar pe koi Jooti mari jaati thi😹.
To aaj namrood se bhi gande maloon yazid k aik chmchy k mooo pe chappal ki tasweer se hmy Q tars aataa he???? Wahi yazid l.a jis ne na sirf nabowat or wahi-e-ilaahi ka inkaar kia balki 61 hijri me ahle bayt a.s ka Qatal aam ki,62hijri me madina pe hamala kia 700 as'haab r.a ka qatal aam kia or in ki hazaar aoraton ko haamilaa krwaaya or masjid nabvi horses baandhy or 63 hijri me makka shreef pe hamala kia or Allah k ghr ko jhalaaa k raakh krdiaaa.....خدا کی لعنت هو ظالمین په
@@AhmadAli-gy5wk Yazeed ya Moawia pur sub shuru ho jatay hain k aisa naheen kurna chahi ay. Yeh Allah aur us bunday ka ma'amla hay Laiken jub baat Abu zTalib ki ho To forun shuru ho jaatay hain keh woh nauz billah Qubur main Azab main hain sirf CHEHRAY pay Azab naheen .
kion keh Unhoon nain Islam Qabool naheen kia tha. Yahaan koi Ehlay Sunnat naheen bolta . I
App ki Baton ka Andaaz acha ha kuch baten b achi Han Lakin 3 HAzrat Abu Bukkar, HAzrat umer, HAzrat usman k khilaf baten kart ha... Baqi HAzrat Ali razillah ne Un 3 khulafa ki bait ki huyi ha
Give me proof
Phaly un 3 Khulpha Ko khlipha sabit to kro
sir we respect all sahaba ra hum yazeed ko nahi mantai tota to aap hai shiya kitabai pad kr ab bakwaas krtai ho
بسم اللہ کا ترجمہ جناب جواد نقوی بھی غلط کر گئے۔ اس کا صحیح ترجمہ یہ نہیں ہے کہ “شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے” بلکہ صحیح ترجمہ ہے “ اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت ہی رحم والا ہے۔
اس غلطی کی آغا جواد نقوی جیسی محترم اور علمی شخصیت سے توقع نہیں تھی۔
سر میں آپ کو پہلے بہت پسند کرتا تھا اور آپ کی بہت سی تقریر سنی ہیں لیکن آج آپ نے بہت غلط کہا ایک بیان میں آپ نے فرمایا تھا کہ کسی بھی صحابی برا بھلا مت کہو نا ہی کالی دو
آپ کا دہرا معیار مجھے سمجھ نہیں آیا
آج آپ بھی ایک طوطے کی زبان بول رہے ہیں کیوں نہ یہ معاملات اللہ کے سپرد کردیتے ہو کسی صحابی کو برا بھلا نہ کہتے اللہ روز قیامت خود فیصلے کرتا ہوں انکے
اور اللہ ہی بہترین فیصلہ اور انصاف کرنے والا ہے
آپ کے لوگ جتنے بھی مجلس پڑھتے ہیں سب ان پڑھ اور چاہل ہیں جن کو حدیث بھی نہیں آتی قرآن پڑھنا بھی نہیں آتا جھوٹی کہانیاں سنا کر لوگوں کو رلاتے ہیں
میں ایک مسلمان ہوں بے شک بہت اچھا مسلمان نہیں ہوں میرے رہنما محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اور وہی میرے محبوب ان کے بعد میں سب صحابہ کرام کی عزت کرتا ہوں احترام کرتا ہوں جو ان کے درمیان اختلاف تھا یا کوئی مسئلہ مسائل تھے اللہ ان کا خود فیصلہ کرے گا
نہ مجھے طوطا بننا ہے نہ مجھے مجلس سنانے والا جھوٹا ذاکر بننا ہے
مجھے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی محبت کے اہل بیت سے بھی محبت ہے صحابہ کرام سے بھی محبت ہے اور ان تمام ہیرو سے محبت ہے جنہوں نے اللہ کے لئے اپنے آپ کو قربان کیا
کسی کو غلط کہنے سے بہتر ہے کہ خاموش رہا جائے ہوسکتا ہے وہ اللہ کے ہاں بالکل معصوم ہو
کبھی کبھی آنکھوں کا دیکھا بھی غلط ثابت ہوتا ہے
جو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا تھا کانوں سے نہیں سنا ہوتا بہتر ہے کہ اس کو اللہ کے سپرد کر دیا اور خود کو بری الذمہ کردے
اللہ پاک نے دماغ جسم کے سب سے اوپر والے حصے میں رکھا ہے اس کا کوئی مقصد ہے
اس کا صحیح استعمال کیجیے شکریہ
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے آمین
Excellent comment
shia ki kiya hasiyet hai mufti sahib ki samne.
Mashallah
Mashallah MOLANA Sb Geo SYED
Masha Allah