@Nazar saraiki:آ میڈا ادا گھن میڈی موکل میں تیڈے نال چولدی آں ۔ کیسی میٹھی زبان ہیں سرایئکی شادی شدی بہن بھائی کو کہہ رہی ہے کہ میرے سسرال سے اجازت مانگو میں گھر چلت
”آ میڈا ادا گھن میڈی موکل “ ”میں تیڈے نال جُلدی ھاں“ ادا - بھائی، بڑا بھائی گھن - لے موکل - اجازت جُلدی- چلتی ہوں ایک عورت جو اپنے آبائی گاؤں سے بہت دور ہے اپنے بھائی کو بلا رہی ہے اور کہ رہی ہے بھائی آجاو اور میرے سسرال سے اجازت لو (موکل) سرائیکی کا ایک لفظ ہے اور خاص پیرائے میں استعمال ہوتا ہے جیسے کوئی استاد سے اس کی شاگرد کی اجازت لینے کے لیے کہے کہ"ایندی موکل ڈیو چا" اسی طرح یہاں بھی کہ میری موکل لو اور پھر میں آپ کے ساتھ چلتی ہوں ( جلدی ویس وٹیندی ہاں) بھائی کو کہا ہے کہ آپ آجاو جلدی سے کپڑے تبدیل کرلیتی ہوں پھر چلتے ہیں۔ یہ ایک سرائیکی سھرا ہے جو کہ بہت پرانا ہے تقریباً 1990 کا اور سندھی گلوکار بابل جمالی نے گایا ہے اور سندھی لہجے میں گایا ہے یہ گانا اسوقت ٹرینڈنگ میں اور ٹک ٹاک اور دوسری ایپس پر مقبول ہو گیا ہے۔ چولستان میں یہ گیت شادیوں میں عورتیں مل کر سہرا گاتی ہیں اور لڑکیاں جو اپنے گھر سے بہت دور بیاہی جاتی ہیں اسے سن کر رو پڑتی ہیں اس لوک گانے کے اندر سرائیکی ثقافت،روایت،الفاظ، دھن،لہجہ اور موسیقی کا زبردست انداز موجود ہے۔ بہت سے لوگوں کو سونگ کی سمجھ نہیں آ رہی تھی اسی لیے کچھ سمجھا نے کی کوشش کی۔
@Nazar saraiki:آ میڈا ادا گھن میڈی موکل میں تیڈے نال چولدی آں ۔ کیسی میٹھی زبان ہیں سرایئکی شادی شدی بہن بھائی کو کہہ رہی ہے کہ میرے سسرال سے اجازت مانگو میں گھر چلت
Kon Kon Tiktok sy aya 😀🙉
Wo KSI aur ki voice he yr
@@mohsinraza321 original yah hai Bhai wo abhi Jo aaya hai wo babal jamali ki voice me hai
Copy kia hoa song bndaa gaa raha hy tiktok py ye orignal song hy
Hahaha me b TikTok sy yaHn ayaa ..yarr bhut mzy ka lgaa song ❤ leekin wo voice aur hy ye aur
G m b aie thiiii ya awaz chang h🙄
Ya or ha wo voice achi thi
@@murtazaofficial1627 hmmm right
@@ashujutt4587 g
Same😂
Very good 👍
Tiktok sy kn kn aaya ?? 🤣🤣
Same 😂😂😂😂
Me and my cousins memories💗💗💗❣️❣️🤭😅😂
Kon Kon TikTok SE yaha aya hii hazri lagao
Py samj ni ate starting line nice 🙂
@@ashujutt4587main smkha dyta ho
@@ashujutt4587Sindhi wich kujh bolna pya
Best song of my life🤣🤣🤣🤣
❤❤❤❤
@Nazar saraiki:آ میڈا ادا گھن میڈی موکل میں تیڈے نال چولدی آں ۔
کیسی میٹھی زبان ہیں سرایئکی
شادی شدی بہن بھائی کو کہہ رہی ہے کہ میرے سسرال سے اجازت مانگو میں گھر چلت
Jia saraiki jia sindhi we are same brother s
we are pakistan
This is the original version
Haye Haye Haye ❤️❤️❤️❤️
Wah g Wah
Agar koi TikTok se aaya hai to me Bata do Jo Apne TikTok par voice sune hai wo babal jamali ki h
Hye 🥺🥺🥺🥺🥺
زبردست سهرو
Nice
Great song
Good
Tik.tok wli song awaz change hn
Greaat Song
Tiktok se ay hu na
Yup
I think it's saraiki song not Sindhi
Nice 👍 786❤
”آ میڈا ادا گھن میڈی موکل “
”میں تیڈے نال جُلدی ھاں“
ادا - بھائی، بڑا بھائی
گھن - لے
موکل - اجازت
جُلدی- چلتی ہوں
ایک عورت جو اپنے آبائی گاؤں سے بہت دور ہے اپنے بھائی کو بلا رہی ہے اور کہ رہی ہے بھائی آجاو اور میرے سسرال سے اجازت لو (موکل) سرائیکی کا ایک لفظ ہے اور خاص پیرائے میں استعمال ہوتا ہے جیسے کوئی استاد سے اس کی شاگرد کی اجازت لینے کے لیے کہے کہ"ایندی موکل ڈیو چا" اسی طرح یہاں بھی کہ میری موکل لو اور پھر میں آپ کے ساتھ چلتی ہوں
( جلدی ویس وٹیندی ہاں)
بھائی کو کہا ہے کہ آپ آجاو جلدی سے کپڑے تبدیل کرلیتی ہوں پھر چلتے ہیں۔
یہ ایک سرائیکی سھرا ہے جو کہ بہت پرانا ہے تقریباً 1990 کا اور سندھی گلوکار بابل جمالی نے گایا ہے اور سندھی لہجے میں گایا ہے یہ گانا اسوقت ٹرینڈنگ میں اور ٹک ٹاک اور دوسری ایپس پر مقبول ہو گیا ہے۔ چولستان میں یہ گیت شادیوں میں عورتیں مل کر سہرا گاتی ہیں اور لڑکیاں جو اپنے گھر سے بہت دور بیاہی جاتی ہیں اسے سن کر رو پڑتی ہیں اس لوک گانے کے اندر سرائیکی ثقافت،روایت،الفاظ، دھن،لہجہ اور موسیقی کا زبردست انداز موجود ہے۔
بہت سے لوگوں کو سونگ کی سمجھ نہیں آ رہی تھی اسی لیے کچھ سمجھا نے کی کوشش کی۔
Nice song video
Pales full soing
Q
Iska mtlb smjha dy koi
A ja mera bahi mari choti ly ma kabry badati hun
@@alihamzaniazi6605 Thanku💕
@Nazar saraiki:آ میڈا ادا گھن میڈی موکل میں تیڈے نال چولدی آں ۔
کیسی میٹھی زبان ہیں سرایئکی
شادی شدی بہن بھائی کو کہہ رہی ہے کہ میرے سسرال سے اجازت مانگو میں گھر چلت
@@nazarabbas5670 سارے گیت کا ترجمہ کردیں۔۔۔۔
Wah gaando aaa
Super