🎉ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💖 سسٹر جی بہت اچھی طرح سمجھاتی ہیں جزاک اللہ خیرا کثیرا 💖 اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں مزید ترقی اور برکت عطا فرمائے ۔۔امین۔۔۔ سسٹر جی میں نے تو اپنی تجوید کی پلے لسٹ بنا لی ہے جس سبق میں مجھے کچھ بھی مشکل لگتی ہے میں سیو کر لیتی ہوں ۔۔پھر جب بھی پڑھتے ہوئے کوئی مشکل ہو تو اس میں آسانی سے مل جاتی ہے ۔۔۔ 🎉🎉🎉🎉🎉
Mashallah ❤❤❤
JazakAllah khair
Very good explanation ❤
ماشاء اللہ ❤جزاک اللہ خیرا 🎉 اللہ تعالٰی آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور اچھی صحت اور خوشحالی کے ساتھ۔ 😊بہت زبردست۔
Qari Sahiba Allah app ko khush raky. Ameen
جزاکِ اللہ ❤
Ma sha Allah🎉🎉🎉❤
Jazakiallah khair baji
🎉ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💖
سسٹر جی بہت اچھی طرح سمجھاتی ہیں جزاک اللہ خیرا کثیرا 💖 اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں مزید ترقی اور برکت عطا فرمائے ۔۔امین۔۔۔
سسٹر جی میں نے تو اپنی تجوید کی پلے لسٹ بنا لی ہے جس سبق میں مجھے کچھ بھی مشکل لگتی ہے میں سیو کر لیتی ہوں ۔۔پھر جب بھی پڑھتے ہوئے کوئی مشکل ہو تو اس میں آسانی سے مل جاتی ہے ۔۔۔ 🎉🎉🎉🎉🎉
Ma shaa Allah bohot khoob zabardast Allah aapko duniya o aakhirat me jazae khaer de Aameen
Excellent
Great effort Great work Mam jee
So nice of you
thank you