السلام علیکم مفتی صاحب جمعرات کے دن آپ کا اعتراف خدمات جلیلہ کے جلسہ بنگلور میں جوخطاب ہوا اسکو بھی اس چینل پر اپلوڈ فرمائیں بہت اچھی اچھی باتیں تھی وہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مولانا قران شریف سے فرمائیں کیونکہ دین کی مجلس میں قران پاک کا ذکر بہت کم ہوتا ہے قران شریف پڑھنے کے لیے امت کو بولنے والے بھی بہت کم لوگ ہوتے ہیں دعا فرمائیں کہ اللہ تبارک و تعالی قران شریف کو پڑھنے اور سمجھنے کے عمل کرنے کی توفیق سے نوازے
Good bayan, mufthi sab
Mashallah
Allah paak Mufti saheb ku aur brave banae...
Masha Allah mufti sab ❤❤❤
السلام علیکم
مفتی صاحب
جمعرات کے دن آپ کا اعتراف خدمات جلیلہ کے جلسہ بنگلور میں جوخطاب ہوا اسکو
بھی اس چینل پر اپلوڈ فرمائیں
بہت اچھی اچھی باتیں تھی وہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مولانا قران شریف سے فرمائیں کیونکہ دین کی مجلس میں قران پاک کا ذکر بہت کم ہوتا ہے قران شریف پڑھنے کے لیے امت کو بولنے والے بھی بہت کم لوگ ہوتے ہیں دعا فرمائیں کہ اللہ تبارک و تعالی قران شریف کو پڑھنے اور سمجھنے کے عمل کرنے کی توفیق سے نوازے
وعلیکم السلام
مفتی صاحب کا کونسا بیان جو قرآن کی آیت کی تفسیر کے بغیر شروع ہواہے ؟ حدیث سے کیا قرآن کی تفسیر نہیں ہے ؟