کچھ لوگ ڈر گئے ارباب اختیار سے، اسلیے ایک کوالیفائیڈ ڈاکٹر کے خلاف بول رہے ہیں. اس ڈاکٹر کا انداز گفتگو غلط ھو سکتاھے. اسکی کچھ باتیں غلط ھو سکتی ہیں لیکن وہ بہت سی باتیں صحیح بھی کرتاھے... آپ کا تجزیہ بہت غلط ھے وہ فارم47 والا ڈاکٹر نہیں ھے اوریجنل ڈگریاں ہیں اسکی. ایم بی بی ایس اور فارن سے ایف آر سی ایس. آرتھو پیڈک سرجن... بہت ماہر اپنے فیلڈ میں...
طارق صاحب آپ کو ہمیشہ طارق بھائی کہتے تھے، حالانکہ آپ خود اپنے بارے کہتے کہ میں بھی سچ 1 حد تک ہی بول سکتا، بس عمر عادل کی سچ بولنے کی حد آپ سے آگے ہے۔ تو آپ سچ بول نہی سکتے تو سچ کی عزت کریں، آپ صرف اپنی کمیونٹی کو پروٹیکٹ کر رہے، جبکہ سچ آپ کو بھی پتہ ہے کہ کیا ہے
بالکل درست۔ ڈاکٹر صاحب کی ہر بات بالکل صحیح اور دور اندیشی پر مبنی ہوتی ہے۔ انہوں نے جو مشورہ عائشہ جہانزیب کو دیا تھا میں اس سے ہزار فیصد اتفاق کرتی ہوں۔
ڈاکٹر عمر عادل باتیں تو سچی کرتے ہیں مگر انداز گفتگو بد تہذیبی کے زمرے میں آتا ہے۔ ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
عمر عادل بھی سچی باتیں کرتا ہے اور عادل راجہ بھی اور ان دونوں سے متین صاحب کو سخت تکلیف اٹھتی ہے کیونکہ وہ دونوں ان کی طرح وکٹ کے دونوں طرف نہیں کھیلتے😡😡😡
آپ کے تمام پروگرام ایک عرصہ سے دیکھ رہا ہوں۔ پسند آتے ہیں اسی وجہ سے شاید ہی کوئی پروگرام چھوٹ جائے۔ آپ نے عمر عادل سے متعلق کچھ زیادہ ہی بڑھ چڑھ کر کام کیا ہے۔ اس رو میں بہتے ہوئے آپ کے "کو ہوسٹ" کو عمر عادل کے ڈاکٹر ہونے پر بھی شبہ نہیں بلکہ یقین ہے۔ عمر عادل نے جو کچھ کہا اس پر معذرت کرلی ہے آپ نے غلط کہا کہ معافی نہیں مانے گا۔ عمر عادل کے ساتھ جو کچھ ہوگا اس حکومت کی جتنی عمر ہے اس وقت تک ہی ہوگا۔ عزت دار شخص ہے باعزت واپس آئے گا۔ اگر عمر عادل کو بفرضِ محال پھانسی کی سزا ہوجائے تو مجھے یقین ہے آپ مٹھائی تقسیم کریں گے۔ کچھ خاص ہی بغض دکھائی دیتا ہے ورنہ مغلظات بکنے والوں کی تعداد کم تو نہیں۔
Iss tarrah ki bakwas Tariq Mateen ne Uzma ,ghaleeza or Maryam k mattalaq tao kabhee nahin ki jab wo sari wah hayyat batyn kerti thy PTI ki khawateen k mattalaq ya Bushra bibi k mattalaq .Aaj iss ko Barri takleef ho rahi hey .Too Tariq Mateen .Expose ho gya .
وہ خود ساختہ ڈاکٹر نہیں ہے۔ برطانیہ سے ایف آر سی ایس کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اور بہت قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ بندہ ہے ڈاکٹر عمر عادل۔ آپ جیسے جُہلاء البتہ اتنے قابل لوگوں کی قربت deserve نہیں کرتے۔
Tariq Mateen tum apni zuban py bhi ghor kro kya kya bol rhy ho kis baat ki hasad jalan or Bughz hai tumhy jo alfaz tum bol rhy ho aesi Zuban tou Dr Umar ny bhi istamal nhi ki
عظمیٰ بخآری نے ایسے کام ہی کیوں کئے جو ویڈیو لیک ہورہی ہیں ہوسکتا ہے انکی پارٹی نے ہی لیک کروائی ہوں زبیر عمر کی طرح سوچنے والی بات یہ ہے کہ زانی ہم پہ مسلط ہیں اور کوئی انھیں پوچھنے اور پکڑنے والا نہیں ہے
متین صاحب کسی پر بھی بات کرتے ہوۓ اپنی زبان کا خیال بھی رکھیے یہاں پر آپ بھی اپنی سطح سے میچے گر رہے ہیں اور اپنے پروگرام سے پہلے لوگوں کے بارے ریسرچ کر لیا لیجیے
Asalaam O alekum Ab may app ka channel UN SUB ker raha hoon.. sara din tv per imran khan ki bewi imran kha. Ki najaiz ulad etc per bakwas hoti hai/thi.. kisi ne kuch bola, aik bandha apni bakwas ya apni zuban ka acha bura use ker rha hai tu app jail kerdo us ko why? Itne youtubers bakwas kerte hai. Rooz un ka kia? Or app b apni is topic ko leh k bakwas hi maar rhey hoo anyways TC
ڈاکٹر عمر عادل اپنے الفاظ پر معافی مانگ چکا ہے اور جو باتیں آپ فرما رہے ہیں ان الفاظ پر بھی غور کریں اور یہ جو زوہیب بٹ کو آپ بڑا معصوم پینٹ کر رہے ہیں وہ بھی ہنس ہنس کر چسکے لے رہا تھا
Sachi baatein ap logon ko pasand nahi ati kiunk ap log ye bardasht nai kar sakty aur ap ny tu on ki nakal mein apna channel chalaya hy. Aag tu lagni hy
U both r standing on a wrong side, mtlb aap ghreeda ki hrkton ko sport kr rhy, aydha jahanzeb ko apna matter public krna hi nhi chahiye tha, or ghreeda ko to lgta apny dhood or shehad sy nehla diya hy
Kuch b nai kaha maryam ki tu. Inki sabqa bivi dewani hn iffat sahiba . Intehai badtameez ourat hy iffat apko usky bary mn bolna parta hy. Ghareeda sahba ki apni zuban dekhi hy bas pti ka naam hona chaheye ye nani dadi behn bhabhi sabki beizzati kr deti hy.
غلیظہ فاروقی کے بارے میں مریم کے بارے میں جو کہا سچ کہا
غلیظہ😃😃😅
بات تو سچ کہتا ہے ڈاکٹر عمر
عادل، ،
So what you think of ghirda maryum and company insulting Imran khan and his wife its wrong but what about pmln mafia
Agree with Dr Umar Adil 👍
عمر عادل صحیح ہے
بس بہت ہوگیا طارق متین صاحب اور بھی بہت سے اشوز ہیں دنیا میں. آپ تو ایک ہی چیز کے پیچھے پڑ گئے
کیوں نہ پڑے بھائی مریم کا نوکر جو ہوا
عمر عادل کا انداز تو غلط ہو سکتا ہے لیکن باتیں وہ سچی کرتا ہے سچ سننے کی عادت ڈالیں
مریم نواز سے اتنا نہ ڈرو اللہ سے ڈرو کاش اتنا عمران اور اس کی بیوی کے لیے بولتے افسوسناک ہے یہ سب کچھ سن کر
@@syedusmanshah6488 ye zameer faroosh lifafe asal issue py bat nhe krain gy bhai
Mateen Tum abhi bacha ho Umar adil Kafi samajh dar admi ha
We r with dr.sahib
کچھ لوگ ڈر گئے ارباب اختیار سے، اسلیے ایک کوالیفائیڈ ڈاکٹر کے خلاف بول رہے ہیں. اس ڈاکٹر کا انداز گفتگو غلط ھو سکتاھے. اسکی کچھ باتیں غلط ھو سکتی ہیں لیکن وہ بہت سی باتیں صحیح بھی کرتاھے...
آپ کا تجزیہ بہت غلط ھے وہ فارم47 والا ڈاکٹر نہیں ھے اوریجنل ڈگریاں ہیں اسکی. ایم بی بی ایس اور فارن سے ایف آر سی ایس.
آرتھو پیڈک سرجن...
بہت ماہر اپنے فیلڈ میں...
Dr Umar Adil ek sucha or nihayat qabil insan hai ❤
طارق بھائی ، آواز خلق کو نقارہ خدا سمجھو
عمر عادل نہ تو غلط بندہ ہے نہ ہی غلط بولتا ہے،
بس کر دیں آپ بھی ۔
عادل صاحب سچے ھے
طارق صاحب آپ کو ہمیشہ طارق بھائی کہتے تھے،
حالانکہ آپ خود اپنے بارے کہتے کہ میں بھی سچ 1 حد تک ہی بول سکتا، بس عمر عادل کی سچ بولنے کی حد آپ سے آگے ہے۔
تو آپ سچ بول نہی سکتے تو سچ کی عزت کریں، آپ صرف اپنی کمیونٹی کو پروٹیکٹ کر رہے، جبکہ سچ آپ کو بھی پتہ ہے کہ کیا ہے
Bilkul sahi kaha
@@raabiahmir6285 aap nai bilkul sahi kaha hai 🙂
متین بھائی آپ بھی انتہاپسندی پر پہنچ گئے ۔ وہ اگر غلط تو آپ بھی غلط ھیں ۔
Umer adil is right
ڈاکٹر عمر عادل بہت اچھا انداز گفتگو ہے بہت تہذیب یافتہ گفتگو ہے ایسا کیا کہا جو ان اریسٹ کرلیا ہے
Umer adil best person
انداز غلط ہوگا عمر عادل کا لیکن باتیں سچی ہوتی ہیں اس کی اور سچ کڑوا تو لگتا ہے
Tumhare mutlub ki baten karta Hoga adil gunda anda😅
بالکل درست۔ ڈاکٹر صاحب کی ہر بات بالکل صحیح اور دور اندیشی پر مبنی ہوتی ہے۔ انہوں نے جو مشورہ عائشہ جہانزیب کو دیا تھا میں اس سے ہزار فیصد اتفاق کرتی ہوں۔
Bilkal sai 👍
ڈاکٹر عمر عادل باتیں تو سچی کرتے ہیں مگر انداز گفتگو بد تہذیبی کے زمرے میں آتا ہے۔
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
I love Umar Adil
Agreed With dr umer
We stand with omer Adil Mateen is a hypocrite
He talks reality, shame on them who arrested him
طازق صاحب آپ کچھ زیارہ ہی آگے نکل گئے ہیں ۔۔عمر عادل اصل میں ڈاکٹر ھے کیا آپکے حساب سے سارے مسائل حل ھوگئے۔زبان آپ بھی کوئی اچھی نہیں استعمال کر رہے۔۔
عمر عادل بھی سچی باتیں کرتا ہے اور عادل راجہ بھی اور ان دونوں سے متین صاحب کو سخت تکلیف اٹھتی ہے کیونکہ وہ دونوں ان کی طرح وکٹ کے دونوں طرف نہیں کھیلتے😡😡😡
طارق اب بس کر دیں
umer adil is a nice guy
آپ کے تمام پروگرام ایک عرصہ سے دیکھ رہا ہوں۔ پسند آتے ہیں اسی وجہ سے شاید ہی کوئی پروگرام چھوٹ جائے۔
آپ نے عمر عادل سے متعلق کچھ زیادہ ہی بڑھ چڑھ کر کام کیا ہے۔ اس رو میں بہتے ہوئے آپ کے "کو ہوسٹ" کو عمر عادل کے ڈاکٹر ہونے پر بھی شبہ نہیں بلکہ یقین ہے۔
عمر عادل نے جو کچھ کہا اس پر معذرت کرلی ہے آپ نے غلط کہا کہ معافی نہیں مانے گا۔ عمر عادل کے ساتھ جو کچھ ہوگا اس حکومت کی جتنی عمر ہے اس وقت تک ہی ہوگا۔ عزت دار شخص ہے باعزت واپس آئے گا۔ اگر عمر عادل کو بفرضِ محال پھانسی کی سزا ہوجائے تو مجھے یقین ہے آپ مٹھائی تقسیم کریں گے۔ کچھ خاص ہی بغض دکھائی دیتا ہے ورنہ مغلظات بکنے والوں کی تعداد کم تو نہیں۔
👍 👍 👍 👍
سو فیصد صحیح کہا سر آپ نے اور اللہ ان جیسے بندوں کا پردہ ان کی اپنی حماقتوں کے ذریعے ہی اتارتا ہے جیسا متین صاحب اتروا رہے ہیں
Dr omer is qualified and learned, gentleman
Kash in oraton ko bhi koi tameez sikhata... jinki apni itni ghaleez zubanen hen
TARIQ BHAI PLEASE COMMENTS DEKH LEIN ..AAP SE BHI BOHT SAARE SUBSCRIBER JARAHE HEIN......
UMER Adil 😂 True story
Dr Adil speaks the truth.
Support for Dr Umer, Tariq Mateen is a compromised journalist.
Dr Umar Adil zindabad ❤
Mr. Tariq u r going over. Please leave it to the people. Don't inject viruses and make up minds of people against him.
I use to like you Chanel not any more Omar is very knowledgeable and intelligent person so you are a fan of Greeda farouqui
Iss tarrah ki bakwas Tariq Mateen ne Uzma ,ghaleeza or Maryam k mattalaq tao kabhee nahin ki jab wo sari wah hayyat batyn kerti thy PTI ki khawateen k mattalaq ya Bushra bibi k mattalaq .Aaj iss ko Barri takleef ho rahi hey .Too Tariq Mateen .Expose ho gya .
I love that person
dalil se ap doctor sahib ka kabhi bhi muqabila nahi kar sakte
وہ خود ساختہ ڈاکٹر نہیں ہے۔ برطانیہ سے ایف آر سی ایس کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اور بہت قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ بندہ ہے ڈاکٹر عمر عادل۔
آپ جیسے جُہلاء البتہ اتنے قابل لوگوں کی قربت deserve نہیں کرتے۔
Dr Umar Adil ek sucha insan hai ❤
Gareeda and marym k liay makafat amal hay goes around comes around
Ghareda Ghalizaa
Waqie ap kyun dr. Sahab ky pichy pary vy.. q marta koi unhyn
Apko lgta hai koi zati dushmni hai
Choro mariyam aur ghareeda ki side leni
Bravo UmarAdil bhai
Waaqai is mulk main sahi baat karna jurm hai
Aap bohat zyada pechay lag gai hain,
Tariq mateen SB I unsub your channel....Dr umer adil Sacha hy
dr umar adil is right
he is orthopedic surgeon wo buht such kahatay hay sach kerwa huta hay brave man he is
You sold ur manjun on Dr Adil successfully, get to issues!!
بھائی آپ کی سوئی کیوں اٹک گئی ہے ۔ بغض چھوڑیے ۔ کوئی اور بات کریں
Umer adil n pacific baat ke ap log itna sach nahi bol sskreuy😊
❤ pm ❤ paksatan ❤ Imran Khan ❤ zandabar ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Umer Adil Sach he tu kehta hay... Tariq u r wrong
Zohab khud chaskey le raha tha wo bar bar un ko is traf ley kar aaraha tha aap hassed mat karey woh information b bohat dety hay
Sooo sad
This what happens to people in Pakistan who dare to utter the truth. he is right
Sir ap pta nhe kiu itna Dr omar ka khalaf batay krtay hn 😡😡 please leave him alone
Tariq sb yay chapar kanati aaap ko bhee zaleel karvayay ga
Do you have personal grudge with him.
Dr omar bilkal thek ka rha tha wo haq or sach ke batay krta tha wqiya wo sacha tha,sach hamsha karwa hota ha
Javid Latif ny Murad Saeed ke sisters ky bary Kia Keha thha ?os ko tu kisi ny arrest nai Kia
Tariq Mateen tum apni zuban py bhi ghor kro kya kya bol rhy ho kis baat ki hasad jalan or Bughz hai tumhy jo alfaz tum bol rhy ho aesi Zuban tou Dr Umar ny bhi istamal nhi ki
Aaj aap out ho rahey hn .Rachel ko Rakhel he kaha jaey ga .kya Inn ko hajan kaha jaye ga .
سچ بولتا ہے تو برا لگتا ہے
AJ sy ab KO unsubscribe karti hon ap munafiq Hain .bas Etna he kehna hai ap sy .Gareeda k sath aesa he hona ch hey tha
❤❤
Omer Adil ne kbi gandi guftugu nhe ki wo bht zabardast doctor hain Mateen sahib hush k nakhun lo
I have already unsubscribed this munafiq Mateen main channel today going to unsub this channel also
Much needed, tariq mateen sb ko reverse gear lg skta aapko b
متین صاحب پہلے ڈاکٹر صاحب کے ساتھ بیٹھ کر گفتگو کریں پھر آپ کو پتہ چلتا ڈاکٹر صاحب کیا ہیں آج کے بعد آپ کے چینل کو خداحافظ 😢
Me nay boht pehly khuda hafiz kr diya tha😄
عظمیٰ بخآری نے ایسے کام ہی کیوں کئے جو ویڈیو لیک ہورہی ہیں ہوسکتا ہے انکی پارٹی نے ہی لیک کروائی ہوں زبیر عمر کی طرح سوچنے والی بات یہ ہے کہ زانی ہم پہ مسلط ہیں اور کوئی انھیں پوچھنے اور پکڑنے والا نہیں ہے
What about GF speaks about Bushra bb and azma ki loose talk. Plz justify ur stance
Enough
No more
. Nn ñnmmmmm
متین صاحب کسی پر بھی بات کرتے ہوۓ اپنی زبان کا خیال بھی رکھیے یہاں پر آپ بھی اپنی سطح سے میچے گر رہے ہیں اور اپنے پروگرام سے پہلے لوگوں کے بارے ریسرچ کر لیا لیجیے
Asalaam O alekum
Ab may app ka channel UN SUB ker raha hoon.. sara din tv per imran khan ki bewi imran kha. Ki najaiz ulad etc per bakwas hoti hai/thi.. kisi ne kuch bola, aik bandha apni bakwas ya apni zuban ka acha bura use ker rha hai tu app jail kerdo us ko why? Itne youtubers bakwas kerte hai. Rooz un ka kia? Or app b apni is topic ko leh k bakwas hi maar rhey hoo anyways TC
Kia hogya Tariq matern. Umar adil boht sahee bat krty hn please bas krdain.
Iss industry main koi bhi ayyash naheen aur Gareeda Farooqi to bilkul bhi naheen aap log kuis mulk ki baat kar rahy plz bata deejiy
Ok mateen sahib koye bhy topic leliya kerain , program bilkul rabish ho gia hey aap ka , punjab govt hy khilaaf bhy bola kerain
ڈاکٹر عمر عادل اپنے الفاظ پر معافی مانگ چکا ہے اور جو باتیں آپ فرما رہے ہیں ان الفاظ پر بھی غور کریں
اور یہ جو زوہیب بٹ کو آپ بڑا معصوم پینٹ کر رہے ہیں وہ بھی ہنس ہنس کر چسکے لے رہا تھا
Are you feeling jealous Mr tariq
Umar adil ne buht Koch Sach bola hae
Look at you Mr you can not even pronounced correct word in urdu also,English forget it
Aap k lyaa bohut izzat thee pr Umar Adil k baray main aap k khayalaat k bad touaap ko sunny ka sawal he nhee umar Adil bilkul sahi hy
Tariq mateen sahab aap say ye umeed nahi thi aap to Galeeza or Maryam Nawaz Zaleela Jesi awurato ke wakeel or mamo bun gaye hein
Sahi
Saza honi chaia
Or be ghum hen zamanay men.....app appne mahwer men rahhey .....
Ap uonka vlog dekh k apna vlog bnaty hn or b topics hn awam k.
Huq such aur behoudgi mein farq hy jisko Dr Omer Adil or Maj Adil raja nahi samahjty
😂😂ایک اور متین آیا
آپ بھی اپنی زبان درست کریں بار بار گٹر گٹر کی گردان کر رہے ہو بھیا ، آپ میں اور اس میں کیا فرق رہ گیا ہے ؟
It seems Tariq Mateen has some personal conflict with Dr sb Mateen ur a hypocrite yes ur
Apny ghrelo masail ghur nn hi hul krny cahyein. S,mediea pe nahi lany cahyein.
Sachi baatein ap logon ko pasand nahi ati kiunk ap log ye bardasht nai kar sakty aur ap ny tu on ki nakal mein apna channel chalaya hy. Aag tu lagni hy
@abdul_sattar_bhai, "Makkhi bn k daikh reha tha" you rock 👍
U both r standing on a wrong side, mtlb aap ghreeda ki hrkton ko sport kr rhy, aydha jahanzeb ko apna matter public krna hi nhi chahiye tha, or ghreeda ko to lgta apny dhood or shehad sy nehla diya hy
Language ka istamal ghalat kia
May be battay Sach ho. .....
Who& what is he? KKH
افسوس سہے آپکو غریدہ کی عزت نظر آگئ لیکن بشری بی بی کے بارے مِیں جو غلیظ۔ گفتگو ہو ہورہی تھی اس پر کبھی دکھ نہیں ھوّا یہ دوغلا پن ہے
Kuch b nai kaha maryam ki tu. Inki sabqa bivi dewani hn iffat sahiba . Intehai badtameez ourat hy iffat apko usky bary mn bolna parta hy. Ghareeda sahba ki apni zuban dekhi hy bas pti ka naam hona chaheye ye nani dadi behn bhabhi sabki beizzati kr deti hy.
Ap log b chusky l k dr omer adil k jumly replete le rehy hn or apna vilog bna k ap rating mn ezafa kr rehy hn.