سر میرا تعلق شعبہ طب اور کاشتکاری سے ہے میں اپنے فارم پر نایاب یا کمیاب پودے اگانا چاہتا ہوں اس کیلیے میرے پاس بیج سے اگایا ہوا ایک پودا موجود ہے لیکن میں کمرشل ورائٹی حاصل کرنا چاہتا ہوں اگر کہیں سے ممکن ہو سکے تو برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
بے شک چین نے اس پھل کو دنیا میں مشہور کیا ھے مگر اسکو آپ ایشیا کا پھل کہ سکتے ہیں یہ پاکستان کا بھی مقامی پھل ھے پاکستان کے شمالی حصوں kpk آزاد کشمیر میں یہ جنگلی اگتا ھے اور بے شمار ہوتا ھے البتہ درختوں کی کٹائی نے اسکو کافی کم کر دیا ھے
زبردست
Mash Allah ❤
❤❤❤
Thanks
Contract me on Whatsapp number for fig information
00923009788788
Bilkul ya bohat ha
ھمارے ہاں ہزارہ ک. پ. میں یہ جنگلی ہوتا ھے ہم اسکو سنجلی کہتے ھیں. پہلےاسکا پھل بازار میں عام ہوتا تھا مگر اب یہ کم هو گیا ھے
اسلام وعلیکم
شکریہ اگر ممکن ہو تو اس کے بیج بھیج دیں اسے وادی سون میں متعارف کرانا چاہتا ہوں
03009788788
💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚🇵🇰
Kalar walli zameen mainay hoskta hayjee?
جہاں پر بیر کا درخت ہو سکتا ہے وہاں پر لگ سکتا ہے
سر میرا تعلق شعبہ طب اور کاشتکاری سے ہے میں اپنے فارم پر نایاب یا کمیاب پودے اگانا چاہتا ہوں اس کیلیے میرے پاس بیج سے اگایا ہوا ایک پودا موجود ہے لیکن میں کمرشل ورائٹی حاصل کرنا چاہتا ہوں اگر کہیں سے ممکن ہو سکے تو برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
اسلام وعلیکم
آ پ میرے وٹس ایپ نمبر پر رابط کر یں
03009788788
If required plants?
سوات سے مسلم خان صاحب سے ملیں گے
03435725951
Taste kas ha
بیر اور عناب میں فرق ہوتا ہیے
عناب کے درخت 🌲 پر کانٹے نہیں ہوتے
عناب
سوکھا
کچا
پکا
ہر طرح سے کھایا جاتا ہیے
عناب کی شیلف لائف بہت زیادہ ہے