he discusses everyhting except Quran n Surah e Kahaf. I have seen all his videos on this surah but he is just narrating his interpretation and not verse wise translation n tafseer from various sources ...
سورۃ کہف کو صرف وہی کھول سکتا ہے جسے اللہ سبحان و تعالی ھدایت دے، اور اس کو کچھ پتا ہی نہیں، خام خیالی میں ڈنڈے گھما رہا ہے۔ قران کی آیات کسی کہانیاں سنانے کے ساتھ نہیں ہے۔ اور نا ہی کسی شاعری اور شعر کے ساتھ نہیں ہے کہ آیت کی تشرح کر سکیں Al-Haqqah (The Reality) - 69:41 وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ قَلِيلًا مَا تُؤْمِنُونَ (69:41) اور نہیں ہے، ساتھ کسی کہا ہوا [sayings of poet]کسی شاعر کے، تھوڑا ہی تم اِیمان لاتے ہو
Al-Haqqah (The Reality) - 69:42 وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ قَلِيلًا مَا تَذَكَّرُونَ (69:42) اور نہں کہا ہوا کے ساتھ، کسی کہانی سنانے والے کے، تھوڑا ہی جو ، تم نصیحت لیتے ہو اور یہ آیات کے ساتھ کہانیاں سنا رہا ہے۔
@@darthgzuzapp ko kis ne bataya ki ye yahan surah kahaf ki tafseer kerne ke liye baithe hin.... Yahn end time ki begning ka mamila samjhane ki kosish kerrahe hain.... Zulkr nain ka hawala dajaal se surah kahaf ki conne tion..... Bahi shamjoooo
Plz sir don't stop these type of program.... explain the Quran in this why...no body explain like this.... thanks a lot.ALLAH give you more strength...
A lot of respect for Sir Sahil Adeem for changing psychology of understanding Islam, keep it up so we can learn more about Islam from this prospective ❤
Sir Allah apko salamet rakhay, ap wo Kam ker rahay hain Jo musalmanon aur waqt ki eham zarorat ha . Ab tak hum ne sirf ahadees aur sura e kahaf parhi thee , samjhee AP se hain . 😔 God bless you ☺️❤️
اللھم انی اعوذبک من الکفر والفقر و اعوذبک من عذاب القبر ومن عذاب الجہنم ومن فتنہ المحیا والممات ومن شرفتنہ المسیح الدجال ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
Last 5 minutes are the key, k kasey musalman isko apna rab man lyngy q k wo unki sb haajat puri krrha hoga , ALLAH hum sb ki hifazat farmaey Jazakallah khairah for such programs
Is tafseer K sath itni sari chezyn khud bakhud explain ho Gai hyn it makes a lot of sense and leads towards what Quran is saying again and again un logon K liy nishaniyan hyn Jo aqal rakhy hyn sochty hyn
" جدید طریقے سے سمجھایا " جدید طریقہ ❓ شیخ ساحل عدیم ، ہمیں ، 👇 فہم صحابہ پر لانا چاہتے ہیں ان شآء اللہ تعالٰی ۔ کسی جدید طریقے پر نہی لانا چاہتے ہیں ۔
Tamam tareef Allah he k liye hai jisne ham he mai se hamare liye leaders tayyar kiye ta k hum is fitne aur confusion k daur m clarity of thought hasil karsaken.
Just mind-blowing session... Allah sab Muslamano ko kamil emaan aata farmaye aur shirk aur bidat se bachaye... Bohot hi alaa episode h ye .. waese to Masha'Allah sahil adeem sir ki baato ka kya hi kehna Allah aapko hamesha sidhe raaste pe chalne wala bnaye.. jazakillahu Khairan Katheer
Great series. Sir Sahir Adeem Allah bestowed you with a legendary mind to discover and describe the depth of Allah's knowledge. Allah bless you! I am glad and thankful to this channel and Sahi Adeem. Many regards.
May Allah give you more life and emaan to teach our Muslim youth more and more about the teachings of prophet mohammad peace be upon him. You are a real scholar..Allah bless you Nd keep you protected from evil in Pakistan. And keep you protected from evil company of Pakistan leas by asim mistri..
القرآن - سورۃ نمبر 9 التوبة آیت نمبر 30 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَقَالَتِ الۡيَهُوۡدُ عُزَيۡرُ ۨابۡنُ اللّٰهِ وَقَالَتِ النَّصٰرَى الۡمَسِيۡحُ ابۡنُ اللّٰهِؕ ذٰ لِكَ قَوۡلُهُمۡ بِاَ فۡوَاهِهِمۡ ۚ يُضَاهِئُونَ قَوۡلَ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنۡ قَبۡلُ ؕ قَاتَلَهُمُ اللّٰهُ ۚ اَنّٰى يُؤۡفَكُوۡنَ ۞ ترجمہ: یہودی تو یہ کہتے ہیں کہ عزیر اللہ کے بیٹے ہیں، اور نصرانی یہ کہتے ہیں کہ مسیح اللہ کے بیٹے ہیں، یہ سب ان کی منہ کی بنائی ہوئی باتیں ہیں۔ یہ ان لوگوں کی سی باتیں کر رہے ہیں جو ان سے پہلے کافر ہوچکے ہیں۔ اللہ کی مار ہو ان پر ! یہ کہاں اوندھے بہکے جارہے ہیں ؟
I was waiting for this coming next video so anxiously. Is waqt Israel and Palestine war k Doran is series ki ahmiyat or b barh gai he. Allah hum sab ko shetani mohre dajjal se bachae or imaan ki roshni me sahi ghalt samjhne ki tofiq ata fermae.
iska matlab hy k esai uski bat man is liye aeyn gy q k wo ek maseha ka intezar kr ry han jisy wo Allah ka beta (nauz biAllah) manty han...to dajjal k liye asan hy k unko apni tarf kr ly q k wo uski bat man ly gy
تفسیر ابن عباس سورۃ نمبر 9 التوبة آیت نمبر 30 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَقَالَتِ الۡيَهُوۡدُ عُزَيۡرُ ۨابۡنُ اللّٰهِ وَقَالَتِ النَّصٰرَى الۡمَسِيۡحُ ابۡنُ اللّٰهِؕ ذٰ لِكَ قَوۡلُهُمۡ بِاَ فۡوَاهِهِمۡ ۚ يُضَاهِئُونَ قَوۡلَ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنۡ قَبۡلُ ؕ قَاتَلَهُمُ اللّٰهُ ۚ اَنّٰى يُؤۡفَكُوۡنَ ۞ ترجمہ: اور یہود کہتے ہیں کہ عزیر خدا کے بیٹے ہیں اور عیسائی کہتے ہیں کہ مسیح (علیہ السلام) خدا کے بیٹے ہیں۔ یہ ان کے منہ کی باتیں ہیں۔ پہلے کافر بھی اسی طرح کی باتیں کہا کرتے تھے۔ یہ بھی انہیں کی ریس کرنے لگے ہیں۔ خدا انکو ہلاک کرے یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں ؟ تفسیر: (30) یعنی مدینہ منورہ کے یہودی حضرت عزیر (علیہ السلام) کو خدا کا بیٹا اور نجران کے عیسائی حضرت مسیح (علیہ السلام) کو خدا کا بیٹا کہتے تھے یہ انکی زبانی باتیں ہیں جو ان سے پہلے لوگوں یعنی کفار مکہ کے مشابہ ہیں۔ کیوں کہ وہ بھی اللہ معاف کرے اس بات کا دعوی کرتے تھے کہ لات، عزی اور منات خدا کی بیٹیاں ہیں اسی طرح یہود حضرت عزیر (علیہ السلام) کو خدا کا بیٹا کہتے ہیں اور نصاری میں سے بعض حضرت مسیح (علیہ السلام) کو خدا کا بیٹا اور بعض خدا کا شریک اور بعض بعینہ خدا اور بعض تین میں ایک کہتے ہیں خدا ان لوگوں پر اپنی لعنت نازل فرمائے یہ خدا پر جھوٹا الزام لگاتے ہیں۔ شان نزول : (آیت) ” وقالت الیھود “۔ (الخ) جناب ابن ابی حاتم (رح) نے حضرت ابن عباس (رض) سے روایت کیا ہے کہ سلام بن مشکم اور نعمان بن اوفی اور محمد بن وحیہ اور شاس بن قیس اور مالک بن صیف یہ لوگ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں آئے اور کہنے لگے کہ ہم کس طرح آپ کی پیروی کریں حالانکہ آپ نے ہمارے قبلہ کو چھوڑ دیا اور حضرت عزیر (علیہ السلام) کو آپ خدا کا بیٹا بھی نہیں کہتے تو اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے بارے یہ آیت نازل فرمائی یعنی یہودیوں نے کہا کہ حضرت عزیر (علیہ السلام) خدا کے بیٹے ہیں۔
سورۃ کہف کو صرف وہی کھول سکتا ہے جسے اللہ سبحان و تعالی ھدایت دے، اور اس کو کچھ پتا ہی نہیں، خام خیالی میں ڈنڈے گھما رہا ہے۔ قران کی آیات کسی کہانیاں سنانے کے ساتھ نہیں ہے۔ اور نا ہی کسی شاعری اور شعر کے ساتھ نہیں ہے کہ آیت کی تشرح کر سکیں Al-Haqqah (The Reality) - 69:41 وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ قَلِيلًا مَا تُؤْمِنُونَ (69:41) اور نہیں ہے، ساتھ کسی کہا ہوا [sayings of poet]کسی شاعر کے، تھوڑا ہی تم اِیمان لاتے ہو
Al-Haqqah (The Reality) - 69:42 وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ قَلِيلًا مَا تَذَكَّرُونَ (69:42) اور نہں کہا ہوا کے ساتھ، کسی کہانی سنانے والے کے، تھوڑا ہی جو ، تم نصیحت لیتے ہو اور یہ آیات کے ساتھ کہانیاں سنا رہا ہے۔
@@adnanibnnoor_1 quran me tadabur aur tehqeek ky darwazy band nhi ha….. sir sahil ny kabi yeh nhi kaha ky me kul ilm houn… ya jo me ny kaha vo pathar pr lakeer ha…” is angle sy sochy zaroor yeh un ka argument ha..
@@adnanibnnoor_1 kaya masla ha tara tujha pata ha TU bar bar yah kaha raha ha kah hazarat essa nahi ayin gah puri dunya kahty ha ayin ga TU anokha ha Pagal admi
@@muhammadhassaan277 شکر ہے رحمن کا تم نے یہ کہا کہ میں انوکھا ہوں ساری دنیا میں اور پاگل ہوں یہی بات کفار محمدﷺ اور تمام نبیوں کو کہتے تھے اب لگتا ہے کہ میں رسولوں کی صحیح پیروی کر رہا ہوں للو، عیسی علیہ سلام واپس آءے تو سب سے پہلے میں انہیں پکڑوں گا کہ قران میں کیا جھوٹ بول رہے تھے اور وہ بھی رحمن کے سامنے کہ انہیں پتا ہی نہیں کہ لوگوں نے انہیں اور ان کی والدہ کو کوئی جدا بنایا ہوا تھا، قران پڑھو نہیں تو جہنم تمھارا ٹھکانہ ہے
ساحل عدیم ہاشمی آپ اردومیں میں بہت اچھے سے سمجھا تے ہیں اور کبھی انگلش کے لفظ آیں تو اسکا ترجمہ ضررو کر دیا کریں ۔۔۔۔۔ مجھ جسے بہت لوگوں کو انگریزی نہیں آتی ۔۔۔۔۔اسلیے آ پ ھماری مجبور ی سمجھیں
He is the only person who explains Surah Kahf so well everything he says makes so much sense to the mind and this answers all my Questions
I request this channel and producer please do not end this series this is so energetic addictive and informative
he discusses everyhting except Quran n Surah e Kahaf. I have seen all his videos on this surah but he is just narrating his interpretation and not verse wise translation n tafseer from various sources ...
@@darthgzuz can not do anything for you if you don't understand what he is trying to say
سورۃ کہف کو صرف وہی کھول سکتا ہے جسے اللہ سبحان و تعالی ھدایت دے،
اور اس کو کچھ پتا ہی نہیں، خام خیالی میں ڈنڈے گھما رہا ہے۔
قران کی آیات کسی کہانیاں سنانے کے ساتھ نہیں ہے۔ اور نا ہی کسی شاعری اور شعر کے ساتھ نہیں ہے کہ آیت کی تشرح کر سکیں
Al-Haqqah (The Reality) - 69:41
وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ قَلِيلًا مَا تُؤْمِنُونَ (69:41)
اور نہیں ہے، ساتھ کسی کہا ہوا [sayings of poet]کسی شاعر کے، تھوڑا ہی تم اِیمان لاتے ہو
Al-Haqqah (The Reality) - 69:42
وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ قَلِيلًا مَا تَذَكَّرُونَ (69:42)
اور نہں کہا ہوا کے ساتھ، کسی کہانی سنانے والے کے، تھوڑا ہی جو ، تم نصیحت لیتے ہو
اور یہ آیات کے ساتھ کہانیاں سنا رہا ہے۔
@@darthgzuzapp ko samj ati hai Urdu.....
@@darthgzuzapp ko kis ne bataya ki ye yahan surah kahaf ki tafseer kerne ke liye baithe hin.... Yahn end time ki begning ka mamila samjhane ki kosish kerrahe hain.... Zulkr nain ka hawala dajaal se surah kahaf ki conne tion..... Bahi shamjoooo
Beauty of this podcast is, nobody interrupted sahil adeem. They are listening with patience and full attention.
Sahil sir kya ap pury Quran pak ko surah wise smjha skty hn aesi e koi series bna k. Please
Allah hum ko dajjal ka fitna se mehfooz rkhaa😢😢😢😢
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند،پر سکون اور اپنے راستے پر ثابت قدم رکھے آمین🇮🇳
Plz sir don't stop these type of program.... explain the Quran in this why...no body explain like this.... thanks a lot.ALLAH give you more strength...
Kmal or super level mo series love it 1000 lakhs millions
I am really grateful for these series. No body taught me that but i will definitely teach this to my children
Furqan qureshi and sahil adeem my hero's in 21st era
A lot of respect for Sir Sahil Adeem for changing psychology of understanding Islam, keep it up so we can learn more about Islam from this prospective ❤
i havent seen any religious scoholar explaining Surah Khahaf so well detail keep it up. Make the youth prepared for the end of time.
Sir Allah apko salamet rakhay, ap wo Kam ker rahay hain Jo musalmanon aur waqt ki eham zarorat ha . Ab tak hum ne sirf ahadees aur sura e kahaf parhi thee , samjhee AP se hain . 😔 God bless you ☺️❤️
اللھم انی اعوذبک من الکفر والفقر و اعوذبک من عذاب القبر ومن عذاب الجہنم ومن فتنہ المحیا والممات ومن شرفتنہ المسیح الدجال ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
Last 5 minutes are the key, k kasey musalman isko apna rab man lyngy q k wo unki sb haajat puri krrha hoga , ALLAH hum sb ki hifazat farmaey
Jazakallah khairah for such programs
گفتگو کے اس پورے سلسلے میں بات جتنی وضاحت اور تدبر سے سمجھائی گئی ہے وہ قابل تحسین ہے...سلسلہ جاری رکھیں بہت معلوماتی اور ذہن کشا ہے....
بہت ہی شاندار گفتگو اور ماشااللہ, اللہ رب العزت پر ایمان اور خلوص کی لیول دیکھیں. جذاک اللہ.
Best series on RUclips 👏👏👏
Exactly i felt this 10 years ago that in surat alkahf there are some keys to open the doors of iman .and what are they it made me think and search.
Rooh kamp gai sun k kitnaa bara fitna hoga allah sab musalmano ki hifazat farma ameen
We want this series to be continued,please that would be a great service of Islam...
Is tafseer K sath itni sari chezyn khud bakhud explain ho Gai hyn it makes a lot of sense and leads towards what Quran is saying again and again un logon K liy nishaniyan hyn Jo aqal rakhy hyn sochty hyn
Totally different concept, thinking And moral . Great person along with engineer Muhammad Ali
ماشاء اللہ جناب ساحل عدیم صاحب نے کیا جدید طریقے سے سمجھایا ہے سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا
ساحل عدیم "
اس طرح لکھیئے
@@FatimaQuadri-jv3je شکریہ اتنے لوگوں نے لایک کیا کسی نے نہیں غور کیا thx for correct me
" جدید طریقے سے سمجھایا "
جدید طریقہ ❓
شیخ ساحل عدیم ، ہمیں ،
👇
فہم صحابہ پر لانا چاہتے ہیں
ان شآء اللہ تعالٰی ۔
کسی جدید طریقے پر نہی لانا چاہتے ہیں ۔
@@FatimaQuadri-jv3je میرا مطلب تھا میڈم بہت اچھے طریقے سے سمجھایا آپ نے صحیح فرمایا جزاک اللہ خیرا
جدید طریقے سے تو لوگوں نے اتنا بڑا ہوائی جہاز گھسا دیئے ،
دجال کے گدھے کے بجائے ۔
Jo bhi kaho. Sahil sir ki baato mein kaafi wazan hai.
We never think this way credit goes to Sahil Adeem
Really looking forward to these episodes, I wish they are uploaded every day 😢
Best part is when you ask, which religion clicked in ur mind with the name dajal .. love the way u explain it
Tamam tareef Allah he k liye hai jisne ham he mai se hamare liye leaders tayyar kiye ta k hum is fitne aur confusion k daur m clarity of thought hasil karsaken.
Plz plz dont ends this type of series,lot of information u gave to common people ❤
Amazing 😢
Speechless by sir Sahil adeem knowledge MashAllah
May Allah s w.t bless him Ameen
Waiting for next episode ❤
Just mind-blowing session... Allah sab Muslamano ko kamil emaan aata farmaye aur shirk aur bidat se bachaye... Bohot hi alaa episode h ye .. waese to Masha'Allah sahil adeem sir ki baato ka kya hi kehna Allah aapko hamesha sidhe raaste pe chalne wala bnaye.. jazakillahu Khairan Katheer
JazaAllah
Yes, Sahil sir jab b dajjal Ka zikar aata Hy Thu Mera Zihn yahudion ki taraf jata Hy ap NY theek farmaya❤
Sahil Adeem is a GEM ❤
Great series. Sir Sahir Adeem Allah bestowed you with a legendary mind to discover and describe the depth of Allah's knowledge. Allah bless you! I am glad and thankful to this channel and Sahi Adeem. Many regards.
Sahil adeem is the gift to pakistan . Pride of pakistan
mere zahan ke buhat sare sawal Jin ke jawab Aj tak ni Mily they Aj mil gy jazak ALLAH bhai
mashallah
ساحل عدیم کی مثال ایسی ہے جیسے کوئلہ کی کان میں چمکتا ھیرا ۔
ساحل عدیم پاکستانی عوام کے لیے عنمول موتی ھیی
Sach kaha 😊
I agree
Always love to hear Sahil Adeem ❤️
Sawal aik hi hai man rabbu ka .is ka ehtamam keren sab.apna rab pehchaane
ایک آنکھ والا نہیں ہے، مطلب ایک آنکھ والا ہونا یہ ایک عیب ہے اور ہمارا رب بے عیب ہے
Jazakillah
Hats off to Sahil adeem sir
May Allah give you more life and emaan to teach our Muslim youth more and more about the teachings of prophet mohammad peace be upon him. You are a real scholar..Allah bless you Nd keep you protected from evil in Pakistan. And keep you protected from evil company of Pakistan leas by asim mistri..
Yr yai bnda kmal hai
Masha Allah boht zaberdast series hai or sahir Bhai ka boht shukriya k unhon ne itni asani se smjhaya surah kahf ki wazahat ki 🙏
امیزنگ بہتتت اچھے طریقے سے سمجھایا جزاکم اللہ خیراً کثیرا
القرآن - سورۃ نمبر 9 التوبة
آیت نمبر 30
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَقَالَتِ الۡيَهُوۡدُ عُزَيۡرُ ۨابۡنُ اللّٰهِ وَقَالَتِ النَّصٰرَى الۡمَسِيۡحُ ابۡنُ اللّٰهِؕ ذٰ لِكَ قَوۡلُهُمۡ بِاَ فۡوَاهِهِمۡ ۚ يُضَاهِئُونَ قَوۡلَ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنۡ قَبۡلُ ؕ قَاتَلَهُمُ اللّٰهُ ۚ اَنّٰى يُؤۡفَكُوۡنَ ۞
ترجمہ:
یہودی تو یہ کہتے ہیں کہ عزیر اللہ کے بیٹے ہیں، اور نصرانی یہ کہتے ہیں کہ مسیح اللہ کے بیٹے ہیں، یہ سب ان کی منہ کی بنائی ہوئی باتیں ہیں۔ یہ ان لوگوں کی سی باتیں کر رہے ہیں جو ان سے پہلے کافر ہوچکے ہیں۔ اللہ کی مار ہو ان پر ! یہ کہاں اوندھے بہکے جارہے ہیں ؟
Astaghfirullah, Allah Pak hmary eman ko qaim rakhy ameen. Waqyi bht alarming picture ha.
Sahil bhae may you live long and healthy life
Allah hamain or hamari naslon ko mehfooz rakhin. Dunya ka sab sy bara fitna hamary sar par khara hy or hum bilkul ready nahin hain
Mashallah eye opening video
بہت ہی خوبصورت لاجواب وضاحت ماشاءاللہ جزاک اللہ ❤
جزاک اللہ خیرا کثیرا امین امین امین۔۔ِ
Ustad shail adeem
Jazzak Allah Khair buht zabardast series...
Allah o Akbar kamaal kar diya Adeel bhai❤❤❤❤❤
Mashallah best series on RUclips ❤ isko or jaree rakhe. Sahil may allah bless you and you team❤
So well explained by sir sahil adeem ❤
great. Plz continue making this series
Mashallah ❤❤ buth hi bhetreen program,
,
يا الله ما لنا غيرك يا الله
Good session
Bahot si cheezein clear Hui ....❤❤❤ From india .please keep doing episodes on end times...
U are a blessing
Absolute Brilliance
JazakAllahu Khairan Sahil sahab.
Well explained
Very well explained
MashAllah want more episodes
Sahil bahi Allah ap ki hefazat kry
JAZAK ALLAH
Never listen this kind of explaination . Total agree
❤Masha Allah.❤
He makes so much sense
I do agree with you
I was waiting for this coming next video so anxiously. Is waqt Israel and Palestine war k Doran is series ki ahmiyat or b barh gai he. Allah hum sab ko shetani mohre dajjal se bachae or imaan ki roshni me sahi ghalt samjhne ki tofiq ata fermae.
Jazakallah ..sahil bai meri request hy ap poray Quran k oper yh series keryn .
iska matlab hy k esai uski bat man is liye aeyn gy q k wo ek maseha ka intezar kr ry han jisy wo Allah ka beta (nauz biAllah) manty han...to dajjal k liye asan hy k unko apni tarf kr ly q k wo uski bat man ly gy
Great way to explain it.
Thankyou so much
Mashallah
بہت جزاک اللّہ ساحل بھائی
jazakAllah khair
JazakAllah khairen kasira dear ustaz ❤
Very logical and balanced discussion
Oohhooo ❤
waiting for next part.....
Mashallah jes tafseer ki talash thi allah ne sounwade mai bhi is course ko karna chahte hou pl help me
Much informative...
Plzzz make more videos...
تفسیر ابن عباس
سورۃ نمبر 9 التوبة
آیت نمبر 30
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَقَالَتِ الۡيَهُوۡدُ عُزَيۡرُ ۨابۡنُ اللّٰهِ وَقَالَتِ النَّصٰرَى الۡمَسِيۡحُ ابۡنُ اللّٰهِؕ ذٰ لِكَ قَوۡلُهُمۡ بِاَ فۡوَاهِهِمۡ ۚ يُضَاهِئُونَ قَوۡلَ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنۡ قَبۡلُ ؕ قَاتَلَهُمُ اللّٰهُ ۚ اَنّٰى يُؤۡفَكُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور یہود کہتے ہیں کہ عزیر خدا کے بیٹے ہیں اور عیسائی کہتے ہیں کہ مسیح (علیہ السلام) خدا کے بیٹے ہیں۔ یہ ان کے منہ کی باتیں ہیں۔ پہلے کافر بھی اسی طرح کی باتیں کہا کرتے تھے۔ یہ بھی انہیں کی ریس کرنے لگے ہیں۔ خدا انکو ہلاک کرے یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں ؟
تفسیر:
(30) یعنی مدینہ منورہ کے یہودی حضرت عزیر (علیہ السلام) کو خدا کا بیٹا اور نجران کے عیسائی حضرت مسیح (علیہ السلام) کو خدا کا بیٹا کہتے تھے یہ انکی زبانی باتیں ہیں جو ان سے پہلے لوگوں یعنی کفار مکہ کے مشابہ ہیں۔
کیوں کہ وہ بھی اللہ معاف کرے اس بات کا دعوی کرتے تھے کہ لات، عزی اور منات خدا کی بیٹیاں ہیں اسی طرح یہود حضرت عزیر (علیہ السلام) کو خدا کا بیٹا کہتے ہیں اور نصاری میں سے بعض حضرت مسیح (علیہ السلام) کو خدا کا بیٹا اور بعض خدا کا شریک اور بعض بعینہ خدا اور بعض تین میں ایک کہتے ہیں خدا ان لوگوں پر اپنی لعنت نازل فرمائے یہ خدا پر جھوٹا الزام لگاتے ہیں۔
شان نزول : (آیت) ” وقالت الیھود “۔ (الخ)
جناب ابن ابی حاتم (رح) نے حضرت ابن عباس (رض) سے روایت کیا ہے کہ سلام بن مشکم اور نعمان بن اوفی اور محمد بن وحیہ اور شاس بن قیس اور مالک بن صیف یہ لوگ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں آئے اور کہنے لگے کہ ہم کس طرح آپ کی پیروی کریں حالانکہ آپ نے ہمارے قبلہ کو چھوڑ دیا اور حضرت عزیر (علیہ السلام) کو آپ خدا کا بیٹا بھی نہیں کہتے تو اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے بارے یہ آیت نازل فرمائی یعنی یہودیوں نے کہا کہ حضرت عزیر (علیہ السلام) خدا کے بیٹے ہیں۔
Aliefchnanel ❤
Al ajal Ya Imam
I may request you to upload complete series of Surat Kahf and end time.
Dajjal khud apni ankh thik nahi kar sakta...woh apnay liyay Allah ka muhtaj hai
Hahaha Sahi kaha
There should be more sessions of sahil adeem on different topics
Lot of sessions available on Alief tv with Sahil adeem…. “Being Muslim” is the name if program
سورۃ کہف کو صرف وہی کھول سکتا ہے جسے اللہ سبحان و تعالی ھدایت دے،
اور اس کو کچھ پتا ہی نہیں، خام خیالی میں ڈنڈے گھما رہا ہے۔
قران کی آیات کسی کہانیاں سنانے کے ساتھ نہیں ہے۔ اور نا ہی کسی شاعری اور شعر کے ساتھ نہیں ہے کہ آیت کی تشرح کر سکیں
Al-Haqqah (The Reality) - 69:41
وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ قَلِيلًا مَا تُؤْمِنُونَ (69:41)
اور نہیں ہے، ساتھ کسی کہا ہوا [sayings of poet]کسی شاعر کے، تھوڑا ہی تم اِیمان لاتے ہو
Al-Haqqah (The Reality) - 69:42
وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ قَلِيلًا مَا تَذَكَّرُونَ (69:42)
اور نہں کہا ہوا کے ساتھ، کسی کہانی سنانے والے کے، تھوڑا ہی جو ، تم نصیحت لیتے ہو
اور یہ آیات کے ساتھ کہانیاں سنا رہا ہے۔
@@adnanibnnoor_1 quran me tadabur aur tehqeek ky darwazy band nhi ha….. sir sahil ny kabi yeh nhi kaha ky me kul ilm houn… ya jo me ny kaha vo pathar pr lakeer ha…” is angle sy sochy zaroor yeh un ka argument ha..
@@adnanibnnoor_1 kaya masla ha tara tujha pata ha TU bar bar yah kaha raha ha kah hazarat essa nahi ayin gah puri dunya kahty ha ayin ga TU anokha ha Pagal admi
@@muhammadhassaan277 شکر ہے رحمن کا تم نے یہ کہا کہ میں انوکھا ہوں ساری دنیا میں اور پاگل ہوں یہی بات کفار محمدﷺ اور تمام نبیوں کو کہتے تھے
اب لگتا ہے کہ میں رسولوں کی صحیح پیروی کر رہا ہوں للو، عیسی علیہ سلام واپس آءے تو سب سے پہلے میں انہیں پکڑوں گا کہ قران میں کیا جھوٹ بول رہے تھے اور وہ بھی رحمن کے سامنے
کہ انہیں پتا ہی نہیں کہ لوگوں نے انہیں اور ان کی والدہ کو کوئی جدا بنایا ہوا تھا،
قران پڑھو نہیں تو جہنم تمھارا ٹھکانہ ہے
More more more more
ساحل عدیم ہاشمی آپ اردومیں میں بہت اچھے سے سمجھا تے ہیں اور کبھی انگلش کے لفظ آیں تو اسکا ترجمہ ضررو کر دیا کریں ۔۔۔۔۔ مجھ جسے بہت لوگوں کو انگریزی نہیں آتی ۔۔۔۔۔اسلیے آ پ ھماری مجبور ی سمجھیں
Ji bilkul