130 Dollars In 1 Second | Javed Chaudhry | SX1O

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 сен 2024

Комментарии • 1,2 тыс.

  • @ptechwriters
    @ptechwriters 2 года назад +157

    کس کس کو نبی آخر الزماں جناب حضرت سیدنا محمد ﷺ کا امتی ہونے پر فخر ہے♥️

  • @Habibiji200
    @Habibiji200 2 года назад +48

    جب تمہیں تھوڑی بہت نعمتیں حاصل ہوں تو ناشکری سے انہیں اپنے تک پہنچنے سے پہلے بھگا نہ دو فرمان مولا علی علیہ السلام

  • @aurangzaib1641
    @aurangzaib1641 2 года назад +81

    خدا کی قسم۔۔۔! آج آپ نے وہ بات کہہ دی جو میرے دل اور زندگی کے قریب ترین ہے۔
    Love you sir...

    • @naeemsajjad4902
      @naeemsajjad4902 2 года назад

      Shame on your sir n u

    • @jonzikhattak786
      @jonzikhattak786 2 года назад

      Sir nahi ye dala insan bilgates ka bacha hai bezameer insan

    • @aurangzaib1641
      @aurangzaib1641 2 года назад

      @@naeemsajjad4902
      O shadolay ka chooha...
      Tera qasoor nahi

    • @aurangzaib1641
      @aurangzaib1641 2 года назад

      @@jonzikhattak786
      Tmra to bilkol bhi qasoor nahi...
      Qk tm ko ye batain 500 saal bad samajh ain gay

    • @jonzikhattak786
      @jonzikhattak786 2 года назад

      @@aurangzaib1641 qasoor asal main tera nahi jo is rocket science ko tu ab samjh gaya,mera matlab kisi ki dil azari nahi magar bayzameer logo par ALLAH ki lanat ho

  • @oshaqali15
    @oshaqali15 2 года назад +6

    Excellent explained.
    Best wishes ❤
    Oshaque Ali Tagar from larkana

  • @hafizmuhammadilyas8603
    @hafizmuhammadilyas8603 2 года назад +3

    Allah pak har ksi ko be shumar rzq ata farmay
    Ameen

  • @molihanzlah7593
    @molihanzlah7593 2 года назад +2

    wow
    nice speech

  • @SulemanZahid-s9t
    @SulemanZahid-s9t Месяц назад

    Yes bro u tell very good speech and may Allah better result

  • @tahirmuhammad4336
    @tahirmuhammad4336 Месяц назад

    پاکستان میں تو پراپرٹی کا کاروبار بہت زبردست ھے کیونکہ جو بھی پاکستان میں امیر ھوا ھے وہ پراپرٹی ڈیلر سے ہی امیر ھوا ھے ھاھھاھاھھاھا

  • @maliknauman3566
    @maliknauman3566 2 года назад +1

    Chaudhary sb amazing as always

    • @JavedChaudhryOfficial
      @JavedChaudhryOfficial  2 года назад

      Malik Nauman Thank you for your feedback. Also please dont forget to like our video and subscribe to our channel for new videos and updates, bit.ly/JavedChaudhryOfficial

  • @AkhlaqAhmad1979
    @AkhlaqAhmad1979 2 года назад +3

    👍

  • @immigaming3133
    @immigaming3133 2 года назад

    Kia BAAT boli hy bhai

  • @Homeostasis81
    @Homeostasis81 2 года назад

    Success tum logon k liye sirf or sirf dolat ha dolat Ka hasol kamyabi ha

  • @stylishstarstatus297
    @stylishstarstatus297 2 года назад +77

    بل گیٹس کے بجائے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین پڑھیں۔

  • @InspireandThrive866
    @InspireandThrive866 3 месяца назад +57

    تجارت میں بہت پیسہ ہے ۔۔۔ تجارت میرے نبی کریم ص نے کی ہے

  • @sardarfidaullah2587
    @sardarfidaullah2587 2 года назад +82

    سپہ سالار اعظم محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم

    • @AFAK472
      @AFAK472 3 месяца назад

      MASHALLAH aisy lika kro sab

  • @afzalbholachairman8004
    @afzalbholachairman8004 2 года назад +938

    انسان صرف محنت کر سکتا ہے رزق صرف اللہ تعالی ہی دے سکتا ہے ۔

  • @musaparpk6624
    @musaparpk6624 2 года назад +46

    دنیا اور اخرت کی کامیابی اللہ تعالی نے اپنے دین اسلام میں رکھی ہے

    • @Pubg_boy2.0
      @Pubg_boy2.0 2 года назад +1

      Beshak
      Bill Gates bhi insan hai us ki dolat kisi k liay ideal nahi ho sakti .
      دنیا اور آخرت کی کامیابی اللہ اور اس کے نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم کے احکامات پر عمل سے ھے۔

  • @mhashamorakzai3322
    @mhashamorakzai3322 2 года назад +19

    آپ لوگ کیوں بل گیٹس وعیرہ کو ہر اسپیچ میں بڑا سمجھا نے کی کوشش کر رہے ہیں
    کیا آپ لوگوں کو معلوم ہے دنیا کا سب سے بڑا شخصیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں آپ ان کو کیوں نہیں سٹڈی کر لیتے
    آپ اصحاباکرام کا تشبیح کیوں نہیں دیتے
    دنیا میں سب سے اچھی کتاب قرآن پاک ہیں آپ لوگ کیوں نہیں سٹڈی کر تے
    بس بل گیٹس بل گیٹس لگا رکھا ہے
    زکر الہی کرو یار زکر بل گیٹس نہیں

  • @raheemtv1562
    @raheemtv1562 2 года назад +505

    ان شاء اللہ....!
    ایک رات ایسی بھی آئے گی جس میں آپ اس خوشی سے نہی سوئیں گیں کہ صبح مکہ مکرمہ 🕋 کا سفر شروع ہوگا 🥰.......

    • @ayazsaleem7696
      @ayazsaleem7696 2 года назад +2

      IN SHA ALLAH

    • @naeemsajjad4902
      @naeemsajjad4902 2 года назад +2

      ALLAH PAK apki zuban mubarak KREY bhai

    • @sanias1779
      @sanias1779 2 года назад

      Allah pak jaldi lay wo din

    • @Shorts4U902
      @Shorts4U902 2 года назад +1

      Ameen....
      Inshallah

    • @abrarlodhi1
      @abrarlodhi1 2 года назад

      In Shaa Allah Ameen
      Vesy ye time Meri life me Aya that 30 Dec 2017 ko Flight ti meri Jiddah ki
      Or me puri raat soya ni tha mujy neend i but Kuch dyr TK k Lia hi..
      Meri AP SB k Lia duaa ha K Allah hm SB ko Apny ghar ki Apny Nabi SAW k rozy ki ziyrat k Lia bula ly Ameen

  • @muhammadahmad7566
    @muhammadahmad7566 2 года назад +181

    اللہ کے ہاں تو انہی لوگوں کا بڑا درجہ ہے جو ایمان لائے اور جنہوں نے اس کی راہ میں گھر بار چھوڑے اور جان و مال سے جہاد کیا وہی کامیاب ہیں ۔

    • @myteacheronline5506
      @myteacheronline5506 2 года назад +1

      بیشک ج

    • @imdadkhan9180
      @imdadkhan9180 2 года назад +1

      Pakistan main 24 karor iman laaey kitney kamyab hai kitney 2 waqat ki rooti k muhtaj hain

    • @noorahmad6793
      @noorahmad6793 2 года назад +2

      Mashah Allah

    • @mohammadsohail8473
      @mohammadsohail8473 2 года назад +1

      @@imdadkhan9180 Bhai Jo iman le aya wo kamyab hi hai baki ALLAH Janata ha kon kamyab ha or kon nakam

    • @mehakch9758
      @mehakch9758 2 года назад

      @@mohammadsohail8473 tu apk mtlb jink pas paisa hy wo emandar hn kya search hy apki

  • @muhammadahmad7566
    @muhammadahmad7566 2 года назад +67

    دوزخ میں جانے والے اور جنت میں جانے والے کبھی یکساں نہیں ہو سکتے ۔ جنت میں جانے والے ہی اصل میں کامیاب ہیں ۔

    • @muneebahmed4059
      @muneebahmed4059 2 года назад +1

      nakam insaan tankeed krny k ilawa kuch bhi nhi kr skta!

    • @muhammadahmad7566
      @muhammadahmad7566 2 года назад +2

      @@muneebahmed4059 یہ تنقید نہیں قرآنی آیات ہیں سب کے مالک کی آواز ہے یہ

    • @samiullahk7223
      @samiullahk7223 3 месяца назад

      😂 kaunsi school se ? Kafir soch hai.

    • @shahidsulhry4364
      @shahidsulhry4364 3 месяца назад

      اپنے آپ کو جنتی سمجھنے والا جنتی نہی ہو سکتا

    • @raeesahmed8042
      @raeesahmed8042 3 месяца назад

      Yes sir❤❤❤

  • @muhammadahmad7566
    @muhammadahmad7566 2 года назад +13

    آپ کا فارمولا بھی غلط ہے کامیابی یہ نہیں جو اپ بتا رہے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں بتاتا ہے کہ
    (اور کامیاب وہی ہیں جو اللہ اور رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی فرمانبرداری کریں اور اللہ سے ڈریں اور اس کی نافرمانی سے بچیں ۔ )

  • @sirwaheedmuraadmurad8027
    @sirwaheedmuraadmurad8027 2 года назад +20

    جب الله تعالٰی دے تو بغیر سکلز کے بھی دے دے

  • @muhammadsalman5928
    @muhammadsalman5928 2 года назад +62

    Duniya k sub ameer insan hazrt Muhammad Hain

  • @qasimkhan8049
    @qasimkhan8049 2 года назад +65

    اللہ تعالیٰ کی رضا مندی حاصل کرنا انسانیت کی بڑی ضرورت ہے اور جب اللہ راضی ہو تو دولت کی ضرورت نہیں رہتی.

  • @chudharymuhammadabidaliari4049
    @chudharymuhammadabidaliari4049 2 года назад +31

    ہمت، محنت اور لگن کے ساتھ
    ایمان کی طاقت کے ساتھ ۔۔۔ انشاء اللہ تعالٰی

  • @peermuhammadtayyabnoorani4127
    @peermuhammadtayyabnoorani4127 2 года назад +44

    ھدایت اسی انسان کو ملتی ہےجو ڈھونڈتا ہے، اسےپانے کی کوشش کرتاہے، اور جو پا لیتا ہے وہ غنی ہوجاتاہے، اس لیے کچھ اور مانگیں یا نا مانگیں، ھدایت ضرور مانگا کریں، اللہ کریم ہم سب کو اپنا قرب نصیب فرمائے۔ 💗💗💗۔۔

  • @kohenoorvlog
    @kohenoorvlog 2 года назад +9

    ان واقعات میں نشانیاں ہیں عقل مندوں کے لئے اور ان دنیا پرستوں کے لئے جو موت کو بھولے بیٹھے ہیں ۔ اور دنیا میں مست ہیں

  • @SaeedAhmad-in5vn
    @SaeedAhmad-in5vn 2 года назад +12

    ایک رات ایسی بھی آئے گی جس میں آپ اس خوشی سے نہی سوئیں گیں کہ صبح مکہ مکرمہ 🕋 کا سفر شروع ہوگا 🥰......

  • @sardarfidaullah2587
    @sardarfidaullah2587 2 года назад +24

    جھاد فی سبیل اللہ سے امت مسلمہ قبلہ اول بیت المقدس کو آزاد کرواے گی اور پوری دنیا پر غلبہ اسلام کرے گی ان شاءاللہ

  • @faisalamin439
    @faisalamin439 2 года назад +25

    کیا دولت کما کر بل گیٹس کی طرح امیر ہونا کامیابی ہے؟
    بقول قرآن۔۔۔
    "جو لوگ اللہ اور اسکے رسول کی فرمانبرداری کر یں، اللّٰہ سے ڈریں اور اسکی نافرمانی سے بچیں تو وہی لوگ کامیاب ہیں"۔ سورۃ النور۔52
    "جو شخص اللّٰہ اور اسکے پیغمبر کی فرمانبرداری کرے گا اللّٰہ اس کو بہشتوں میں داخل کرے گا جن میں نہریں بہہ رہی ہیں اور وہ ان ہمیشہ رہیں گے۔ اور یہ بڑی کامیابی ہے"۔ سورۃ النساء۔13

  • @MolanaAbidUrRehman
    @MolanaAbidUrRehman 29 дней назад +3

    اس کو کامیابی قسمت سے ملی ہے 35 سال سے نہیں 3 سالوں میں اگر قسمت ساتھ نہ دے تو کبھی نہیں مل سکتی

  • @saleemmian7840
    @saleemmian7840 2 года назад +23

    جزاک اللہ ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو ایمان والی زندگی دے

  • @stonemilestonemile7832
    @stonemilestonemile7832 2 года назад +16

    واہ جی واہ، جاوید بھائی کمال کے فکرے ادا کر دیئے ھیں۔

    • @naeemsajjad4902
      @naeemsajjad4902 2 года назад

      Afsos ha aap pr jis ideal 1 ISLAM dushman ha

  • @WaqasAhmad-jg9fv
    @WaqasAhmad-jg9fv 2 года назад +2

    انسان اپنی حقیقت سے ناواقف ہے

  • @shams_salafi
    @shams_salafi 2 года назад +11

    Insaan sirf mehnat kr sakta hai Rizk sirf Allah ta'alla deta hai..... ✨

  • @greatquranalhakeem2821
    @greatquranalhakeem2821 2 года назад +3

    The richest man in the world is 'ELON MUSK'!

  • @Aashstories-we4vb
    @Aashstories-we4vb 3 месяца назад +2

    واقعی انسان کو تقدیر کے ساتھ ساتھ تدبیر پر بھی بھروسہ کرنا چاہے❤😢😢

  • @KhushnoodDigitalEntrepreneur
    @KhushnoodDigitalEntrepreneur 2 года назад +12

    Insan mehnat kar skta h ,Allah Rizak dyny wala h

  • @shaheenazam2057
    @shaheenazam2057 2 года назад +3

    خدا کے لئے جاوید صاحب یہ قوم پہلے ھی مال کے پجاری ھے۔ان کو اصل کامیابی بتائیں

  • @syedshabirhussain
    @syedshabirhussain 2 года назад +6

    کیا بات ہے جاوید صاحب حیران کردیا۔ماشاء اللہ

  • @papunobasit2906
    @papunobasit2906 2 года назад +1

    صرف اور صرف اللّٰه پاک کی رسی کو مظبوط ایمان سے مظبوطی سے پکڑیں پنجگانہ نماز ادا کریں،نبی کریم صلی اللّٰه علیه وصلعم کی سنتوں کی مطابق زندگی گذاریں ملطپب کی دین و اسلام سے جڑ جائیں انشاءاللّٰه بل گیٹس سے بھی زیادہ امیر اور زیادہ سکوں والی زندگی بسر ہوگی بل گیٹس جائے کڈھے میں ہم تو اپنے سردار نبی کریم صلی اللّٰه علیه وصلعم رحمت اللعالمین کی طرز زندگی پر عمل کرتے ہوئے اپنی زندگی گذاریں گے جس کے بدلے اللّٰه پاک رب العالمین ہمیں نہ ختم ہونے والی زندگی میں بل گیٹس کیا پوری کائنات سے بھی زیادہ نوازیں گے انشاءاللّٰه العظیم

  • @qasimkhan8049
    @qasimkhan8049 2 года назад +7

    اللہ تعالیٰ کی رضا مندی حاصل کرنا انسانیت کی بڑی ضرورت ہے اور جب اللہ راضی ہو تو دولت کی ضرورت نہیں رہتی.

  • @asmatmumtaz8770
    @asmatmumtaz8770 Месяц назад +1

    *لوگ جس دن آنلائن بزنس کو جوائن کرتے ہیں اسی دن وہ ہزاروں روپے کمانا چاہتے ہیں. گرم گرم چائے سے منہ اکثر جل جاتا ہے. کامیابی ایک دن میں نہیں ملے گی لیکن ایک دن ضرور ملے گی.✌🏻💫💯*

  • @SaeedAhmad-in5vn
    @SaeedAhmad-in5vn 2 года назад +10

    دوزخ میں جانے والے اور جنت میں جانے والے کبھی یکساں نہیں ہو سکتے ۔ جنت میں جانے والے ہی اصل میں کامیاب ہیں

  • @muhammadahmad7566
    @muhammadahmad7566 2 года назад +1

    آخرکار ہر شخص کو مرنا ہے اور تم سب اپنے اپنے پورے اجر قیامت کے روز پانے والے ہو ۔ کامیاب دراصل وہ ہے جو وہاں آتشِ دوزخ سے بچ جائے اور جنت میں داخل کر دیا جائے ۔ رہی یہ دنیا ، تو یہ محض ایک ظاہر فریب چیز ہے ۔

  • @MuhammadBilal-jn4vs
    @MuhammadBilal-jn4vs 2 года назад +12

    MashaAllah
    Sir javed Chaudry sb yaqeen kren apke last words b Gold sa likhny k qabil hn very nice thanks for you motivation.

  • @ImtyazAhmad-d4t
    @ImtyazAhmad-d4t Месяц назад +1

    بے شک میرا اللہ ہی غنی کرنے والا ہے مفلسی دور کرنے والا ہے تمام جہانوں کا مالک تمام جہانوں کا مالک رزق بے حساب دینے والا ہے ❤❤وہ وحدہ لا شریک ہے اللہ کل قدیر

  • @UmairAhmad-fm8ob
    @UmairAhmad-fm8ob 2 года назад +22

    Javed Ch. Sir is very authentic and full of motivation personality.
    Keep it up Sir 😊

  • @amirshafique253
    @amirshafique253 2 года назад +1

    Bill Gates aik Kamiyaab admi hai islye jo kahe ga woh golden words honge. Reality is that the opportunity that he availed at that time may not come again in his entire life again. Waqt aur Moqe ki baat hai.

  • @tariqsaleem1776
    @tariqsaleem1776 2 года назад +31

    That's a real kick to Push someone into positivity. ZABURDUSTT 🏆

  • @arslanwrites5543
    @arslanwrites5543 2 года назад +1

    میری بات سے غصہ نا کرنا یہ بندا تجربہ کار ہے کیونکہ یہ خاکروب سے یہاں پر پہنچا ہے

  • @entertainmenthhh8731
    @entertainmenthhh8731 2 года назад +5

    sir, we are but I am personally waiting for your episode why you are not on the screen directly I do not feel well

  • @aneespainch1370
    @aneespainch1370 2 года назад +1

    O bhiii insan jis cheez ki dill say koshish karta hai allah ata karta hai ye apni philisophy chor rha hai
    Allah pak quran pak me farmata hai
    Beshak tery liye wohi kuch hai jis ki to koshish karta hai

  • @AhmedAli-bw7zq
    @AhmedAli-bw7zq 2 года назад +50

    Golden words
    Honestly ❤ extremely motivating... May Allah give you success more every step in your life❤🌹🌹🌹✔💯👆

  • @AliAwanPigeonsLahore
    @AliAwanPigeonsLahore 2 года назад +1

    صرف اللہ کی دین بس

  • @sardarfidaullah2587
    @sardarfidaullah2587 2 года назад +7

    لا الہ الا اللہ

  • @saminamehbub3442
    @saminamehbub3442 2 года назад +24

    Mashallah
    Golden words never repeated.
    Jazakallah.Ameen.

    • @qamarnaqvi4214
      @qamarnaqvi4214 2 года назад

      Golden word always repeat in your mind that's essential for improvement

  • @Shama4469
    @Shama4469 2 года назад +5

    Great 👍

  • @FOODHUB_SECRETS
    @FOODHUB_SECRETS Месяц назад +1

    بہت اچہی باتیں کی ہین دل کو لگنے والا

  • @sardarfidaullah2587
    @sardarfidaullah2587 2 года назад +10

    جزاکم اللہ خیرا

  • @QasimHaitam
    @QasimHaitam Месяц назад +1

    وڈیو اور ریکارڈنگ الگ الگ ہے

  • @hussainmola2199
    @hussainmola2199 2 года назад +18

    Golden speach and brilliant man 👍 life changing words .

  • @Islamicstudiokpr
    @Islamicstudiokpr Месяц назад +1

    Who is the beggest lover of Hazrat Muhammad (S.a.w)??

  • @Artstart7824
    @Artstart7824 2 года назад +5

    Your words is too tremendous to think. Your words of this speach is very affective. Thanks a lot sir.

  • @DOCTOR6423
    @DOCTOR6423 2 года назад +1

    Javed chaudry ko samjna itna hi mushkil hy jyse wife ko samjna aur javed sb ko samjna itna hi asaan hy jyse apne girl friend ko.🤔🤔🤔

  • @romanbinshafique2383
    @romanbinshafique2383 2 года назад +3

    Hi...how are you...why u changing video editing ....sir is ok...?

  • @Sadaqatbhutto
    @Sadaqatbhutto Месяц назад +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ ❤

  • @Motisol786
    @Motisol786 2 года назад +9

    Ma Shaa Allah sir Ap ki videos say bhut khuch seekhnay ko milta h. IA I will join this time management course. 🙂

  • @trend_fanpage
    @trend_fanpage 2 года назад +11

    Excellent thanks for sharing this beautiful 🌹🌹 video 👍 stay blessed

    • @JavedChaudhryOfficial
      @JavedChaudhryOfficial  2 года назад

      Baloch Ajmal 408 Thank you for your feedback. Also please dont forget to like our video and subscribe to our channel for new videos and updates, bit.ly/JavedChaudhryOfficial

    • @trend_fanpage
      @trend_fanpage 2 года назад

      @@JavedChaudhryOfficial
      Old gold hain sir

  • @muneerhussain3556
    @muneerhussain3556 2 года назад +1

    Javed Chaudhry Attention!
    Ye apna channel chalaney kelea yahan aky ap logon ko achi achi batein krta ha our TV pe beth k Dakon our choron ko support krta ha.ap log batae ye ghadari ha qom k sath ya ni? Es ki waja sy aj maashra barbad ha. Afsos ha en logon pe jo enkey samney bet k wah wah krte han. Ye ek jhota or makar insan ha. Yehi ni chahta k mulk taraqi kare.or log khushal ho.
    Tum ek jhote insan ho Javed chaudhry.

  • @Famingwithgaming
    @Famingwithgaming 2 года назад +50

    Golden words
    Honestly ❤️
    U r Great sir
    May Allah bless you always 🤲

    • @naeemsajjad4902
      @naeemsajjad4902 2 года назад +2

      Aap ko mind ko hack kr raha ha ya bnda

    • @aatishbai9494
      @aatishbai9494 2 года назад +1

      Golden words nhi bakwas words he edison ne 1000 bar experiment kia aur bulb nhi bna sakta leken us ne himat nhi hari aur phr b experiment kia aur bulb bane may mahir ho gia aur wese b kehtay hen practice makes perfect javed choudry jese loro yahan awam ko har kam krne se bezaar krwa rha

    • @RizwanKhan-tl1yi
      @RizwanKhan-tl1yi 2 года назад

      Wrong ghareeb ho kar ameer bannah door ki bat ha pehlay jeff bezzose sy to agay bhar kar dekhaeo abi sy jitny pesay ha zero sy top karna door ki bat ha

    • @mazhermirza6518
      @mazhermirza6518 2 года назад

      @@aatishbai9494 asey to har insan ko 35 sal bad he pata chal sakta hai .....

    • @faheemchoudharyofficial6580
      @faheemchoudharyofficial6580 2 года назад

      Ameen

  • @adnankhan-vi2mo
    @adnankhan-vi2mo 3 месяца назад +1

    Allah sa is yakeen sa mango ka wo lazmi daga tou zarore data ha..... jub hum apna uper yakeen na rakhan apni potential pa yakeen na karan tou koi dosra aap pa kese yakeen kur sakta ha.... self believes behter banai.....
    Believe ka matlab ha jhote bolna be-lie demag fake or original ma furk nahe kur sakta....
    Aap jo buna chahta han wo aap kabhe nahe bun sakta....
    Aap ka jo emotions or feelings han wo he aap bana ga.....
    Apna emotions or feelings ameer aadmi wali bana lo aap ameer bun jao ga.

  • @lovetech5224
    @lovetech5224 2 года назад +23

    The Great words
    " I will be rich in 3.5 years if i become again poor in my life "
    Bill Gates The gratest hero of IT field

    • @amjadfarooq8063
      @amjadfarooq8063 2 года назад +2

      Just because he said that doesn't mean he can achieve it

    • @ZahidHussain-fy1ts
      @ZahidHussain-fy1ts 2 года назад

      When did he say so?
      Does anyone know?

    • @LatestUpdate261
      @LatestUpdate261 2 года назад

      @@amjadfarooq8063 he can achieve because he dont waste time in social media like us

    • @amjadfarooq8063
      @amjadfarooq8063 2 года назад

      @@LatestUpdate261 Lol I think you have spoken words of wisdom

    • @mohammadsohail8473
      @mohammadsohail8473 2 года назад

      To kya howa ye to sub ALLAH ki meharbani hi hogi agar wo aisa kar b leta ha to sub ALLAH ka dia ha osko kuch b bna sakty thy agar ALLAH Pak chahty to bss Mera Rab raheem ha Kareem ha har cheez pe qadir ha beahak

  • @hussainbarlas1130
    @hussainbarlas1130 2 года назад +1

    One Dollar Shop 😂😘😀❤️😭💚💯🌹💋🇵🇰

  • @ronaldo10m88
    @ronaldo10m88 2 года назад +6

    I agree 💯

  • @hafeezurrahman4784
    @hafeezurrahman4784 2 года назад

    میرا بھی شوق ذھین گاڑی الیکٹریکل. پلمبنگ. ڈرائیونگ. بلڈنگ لائین ھے ؟ اور کرتا کچھ اور ھوں جی 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️آپ کی بات سے ھزار بار اتفاق کرتا ہوں

  • @sardarfidaullah2587
    @sardarfidaullah2587 2 года назад +4

    لا الہ الا اللہ

  • @gfguyh
    @gfguyh 3 месяца назад

    ♥️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ ♥️وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ♥️ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ♥️
    ♥️اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ♥️ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ♥️ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد ٌ ❤

  • @faizaseerat0045
    @faizaseerat0045 2 года назад +10

    Well done ✅👍

  • @myousafbhutta3498
    @myousafbhutta3498 2 года назад +1

    Aoa m apky lecture sy mutasir hon m ak pravate techer hon sir m gvt job ka be hud shok rkhti hon m m. A urdu kr rhai hon

  • @gadiartlover6320
    @gadiartlover6320 2 года назад +4

    Aoa Sir.
    All video is infomatic but ending of this is so impressed thanks..regards

  • @islamicfactinformation6727
    @islamicfactinformation6727 2 месяца назад +1

    Ya lafz bilkul bi golden nhi ha awr iska dada bi 3 months ma itna nhi gain KR skta dobara 😂

  • @shehlavlog1126
    @shehlavlog1126 2 года назад +6

    Mashallah🌹👍

  • @asadrajpoot4201
    @asadrajpoot4201 2 года назад +1

    me sirf nabi pak s w l ka ghada ho muje amer nh bana dunya dhoka he ye 1 ronaq he bazar he aur kuch nh bus namz phrdo quran phrdo nakiya bano ya par halal rozgar kro sirf. waha nikya kam aye ge sirf. be hisab pysa bilkul b nh kam aye gs

  • @spreebeautyindustry
    @spreebeautyindustry 2 года назад +4

    Behtreen Advice javed Sahib perfectly said

  • @netflixseries627
    @netflixseries627 2 года назад +1

    Oo jahil insaan ek banda mistri band sakta hai tu wo mistri ban gay 100 saal bhi wo laga day tab bhi bilgates jesa ameer nahi ho sakta yaar jhoot kyou boltay ho yaar ganda logic na do billgates nay ye baat bilkul bhi nahi kahi uskay pass ek talent tha jo usay ameer bana gaya

  • @sheikhpigenlovers8343
    @sheikhpigenlovers8343 2 года назад +8

    MASHA ALLAH

  • @sadkhankhan8542
    @sadkhankhan8542 2 года назад +1

    Yii sab fazool bate hii insan sirf mehnat karsakta hii Allah jis ko chahe maal de or jis se chahe maal le le

  • @dailylovereadings
    @dailylovereadings 2 года назад +11

    Well said 👍

  • @safreyaadgar786
    @safreyaadgar786 2 года назад

    o
    👈🏻آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے😔😔 اللہ 2022 میں آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کے والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھیں انہیں لمبی زندگی عطا فرمائے آمین🤲🤲🙏🏻

  • @-Mehmood-voice
    @-Mehmood-voice 2 года назад +3

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @saleemyousuf1478
    @saleemyousuf1478 2 года назад

    Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 100
    قُلۡ لَّا یَسۡتَوِی الۡخَبِیۡثُ وَ الطَّیِّبُ وَ لَوۡ اَعۡجَبَکَ کَثۡرَۃُ الۡخَبِیۡثِ ۚ فَاتَّقُوا اللّٰہَ یٰۤاُولِی الۡاَلۡبَابِ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰۰﴾٪  3
    آپ فرما دیجئے کہ ناپاک اور پاک برابر نہیں گو آپ کو ناپاک کی کثرت بھلی لگتی ہو اللہ تعالٰی سے ڈرتے رہو اے عقلمندو! تاکہ تم کامیاب ہو ۔

  • @TariqKhan-qx5qp
    @TariqKhan-qx5qp 2 года назад +3

    Mashallah zabar'10 video sir g

  • @abdulkhaliqkhan828
    @abdulkhaliqkhan828 Месяц назад +1

    Tmeez bhe nai hai aap ko vedio banane ki itna khenchne ka faida vedio lambi krne k ley

  • @bashirtair5644
    @bashirtair5644 2 года назад +11

    Very brilliant. Golden words.

  • @fkdailyvoice3438
    @fkdailyvoice3438 2 года назад +1

    Thanks

  • @islamshah6914
    @islamshah6914 2 года назад +5

    👍👍👍

  • @saqlainmustafaawan
    @saqlainmustafaawan 2 года назад

    لیکن آپ کو بہت وقت کے بعد پتا چلا کہ آپ صرف باتیں کر سکتے ہیں۔۔۔۔
    کامیابی کو بل گیٹس سے منسوب کرنے کی بجائے اگر رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے منسوب کرتے۔۔۔ کامیابی کا مادی معیار بتانے کی بجائے روحانی معیار بتاتے۔۔۔
    کامیاب وہ ہے جو خوش ہے چاہے وہ جھونپڑی ہی میں رہ کر خوش ہو۔۔۔۔
    اور حقیقت تو یہ ہے۔۔۔ آلا بذکر اللہ تطمئن القلوب۔۔

  • @ibrahimkhaldoon3549
    @ibrahimkhaldoon3549 2 года назад +4

    What A Great Sirji Ma sha Allah Allah aap ko acchi zindagi dai