JAB ZINDAGI SHURU HOGI by Abu Yahya (COMPLETE URDU NOVEL AUDIO) - Inzaar

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 дек 2024

Комментарии • 1,1 тыс.

  • @Inzaar-Global
    @Inzaar-Global  4 года назад +69

    PLEASE ORDER BOOKS ONLINE AT www.inzaar.pk/order-books/

    • @SuperSHAKIF
      @SuperSHAKIF 4 года назад +8

      English ya Hindi mein available hai yeh?

    • @Inzaar-Global
      @Inzaar-Global  4 года назад +1

      @@SuperSHAKIF yes available in english at www.inzaar.org/when-life-begins/

    • @DreemLand12
      @DreemLand12 4 года назад +1

      Jab koi pareshn karta hy to buht bukh hota hy ur may sabr karti ho par per b koi hal ni milta isy may kaya karo

    • @Apni-Islah
      @Apni-Islah 4 года назад +2

      جناب آواز رُک رُک کر play ہو رہی ہے
      اس problem کا حل کریں مہربانی کرکے

    • @Inzaar-Global
      @Inzaar-Global  4 года назад

      @@Apni-Islah its internet issue at your end

  • @halalsharesstockexchange278
    @halalsharesstockexchange278 Год назад +19

    ایک خوبصورت کتاب، اچھوتا موضوع، یہ کتاب اک نئے جہاں کی سیر کراتی ہے۔
    جزاک اللہ خیرا،

  • @MuftiTariqMasoodAllQuestions.
    @MuftiTariqMasoodAllQuestions. 3 года назад +20

    Ye kitaab aysi hai k jis ne mjy aj comment krny pr mjboor kr diya.
    Mn bht km comments krti hu yaa na hony k brabr krti hu
    Lakin mera khyal hai k
    Faraaiz wajibaat(namaz roza wghera) k baad hr insaan pr ye novel sun'na farz hai.
    Ye novel sun'ny k baad meri jo kefiat hu wo byaan krny se bahir hai
    Mjy aysa lgta h k waqaye main qayamat k din se waps aai hu or Allah ne mjy toba krny k liey ak naai zindagi de di hai...
    Ap ka bohot bobot shukriya
    Allah hi apko is ki jaza akhirat main den gy q k aysa mumkin nahi k is ki jaza apko is haqeer duniya main mily.
    Jazak_Allah_hu_Khaira

  • @maryamkhan4366
    @maryamkhan4366 4 года назад +138

    This 8 hours and 32 mins changed my life❤️😊
    Thanks ❤️❤️ may Allah reward u for this❤️❤️❤️

    • @Inzaar-Global
      @Inzaar-Global  4 года назад +6

      welcome sister

    • @humdaansaith3119
      @humdaansaith3119 3 года назад +6

      زندگی ایسی بدلی کے کسی سے بات کرنے کو بھی دِل نہیں چاہتا کے کسی کا دِل دکھ گیا تو🥺💔

    • @saudulhassan
      @saudulhassan 2 года назад +1

      Great!!

    • @razashah8340
      @razashah8340 2 года назад +2

      G bilkul Abu yahya sahab k alfaz me asar hai or Khuda ki rehmat

  • @yousafdar8921
    @yousafdar8921 4 года назад +10

    آنکھوں سے آنسو اور دل میں دعائیں آنسو اپنی غفلت کے دعائیں ابو یحی کے لیے اور سید صاحب کی خوبصورت آواز رب کریم آپ لوگوں کو اجر عظیم عطا کرے آمین

  • @sayeda8569
    @sayeda8569 2 года назад +8

    آ پ نے دین کا کام بہت اچھے انداز سے کیا ہے. جزاک اللہ

    • @Inzaar-Global
      @Inzaar-Global  2 года назад

      wa iyyaka

    • @sayeda8569
      @sayeda8569 2 года назад

      اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے. اور آپ کو دین کا کام کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے.
      آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @Inzaar-Global
      @Inzaar-Global  2 года назад

      @@sayeda8569 aameen

  • @abdulhafeez7574
    @abdulhafeez7574 4 года назад +10

    Main india se hun
    Ma sha Allah Ek alag hi ahsas hota hai is ko sunte waqt duniya se bezaari mehsoos hoti hai aur akhirat ka khauf dil me aata hai.bahut zabardast kaam kiya hai abu yahya aur khalid sahab ne
    do baar sun chuka hun

  • @mehrmakhalid
    @mehrmakhalid 6 лет назад +80

    One of my favourte novel
    Main ney apni zindagi main pehla novel yahi prha tha
    No wordsssss
    Allah humen hidayat de
    Jazak Allah 🕋

  • @TM_TheMuslim
    @TM_TheMuslim 2 года назад +10

    No words... Ya Allah humy Jahanam Sy mayhfooz rakhnaaa... Ameeen

  • @ikbalkaan001
    @ikbalkaan001 3 года назад +7

    Buht he zabardast novel. Sab sy pehla novel yahe meny parha aj sy aik saal pehly. Allah writer ko mazeed toufiq dey k esy he logo k zindagio ko sanwary . Ameen.

  • @blackrose7043
    @blackrose7043 6 лет назад +149

    ماشااللہ بہت اچھا ناول ہے۔ مصنف کا بہت بہت شکریہ۔
    آڈیو میں بدلنے کے لئیے تمام ٹیم کا شکریہ۔
    اللہ مصنف و دیگر صاحبان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔

  • @wasimsarwar7702
    @wasimsarwar7702 Год назад +3

    Life changing book...isne meri Zindagi badal di....ab pta chala pehly akhrat dunia baqader e zrorat

  • @shakirhamid1574
    @shakirhamid1574 6 лет назад +136

    This book changed my life
    May Allah reward u

  • @yusrashiekh1008
    @yusrashiekh1008 5 лет назад +30

    Allah sabko Iman ki dolat se sarfraz farmae aameen

  • @আলোকিতপথেরখোঁজে

    aaj mei ye novel chauthi bar sunrahu, jab pehelibar sunaa to ek hopte tak bahaoki halatmei tha kistarah zindegi mei humlog janewala. allah aaplogoko behterin zaza khair ata farmayein. zazakumullah.

  • @ghufranuddin460
    @ghufranuddin460 7 лет назад +130

    1997ء کے موسمِ سرما میں یہ واقعہ گورنمنٹ ہائی سکول ساہیوال میں پیش آیا تھا۔ محمد عبدالحمید نامی ایک نیا استاد سکول آیا تھا۔ وہ دوسرے استادوں سے مختلف تھا۔ وہ چاہتا تھا کہ اس کے شاگرد اپنا دماغ استعمال کرنا سیکھیں۔ پہلی بار اس نے نصابی سرگرمیوں سے ہٹ کر کچھ ایسے کام طالبِ علموں سے کرائے، جن سے ان کے سیکھنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا۔ مثلاً ایک روز اس نے اعلان کیا کہ آج کے ٹیسٹ میں پاس ہونے والے طلبہ کے علاوہ جو طالبِ علم اپنی غلطی کی کوئی بہتر توجیہہ پیش کر ے، اسے بھی معاف کر دیا جائے گا۔ استاد بچوں کی دلیل دینے کی صلاحیت (Reasoning Skill) بڑھانا چاہتا تھا۔ یہ پیشکش صرف ایک ہی دن تک محدود تھی کہ بچّے کام کرنے کی بجائے عذر تراشنے کو مستقل عادت نہ بنا لیں۔ استاد نے کہا کہ جو پاس نہ ہوا اور اپنی غلطیوں کی کوئی توجیہہ بھی پیش نہ کر سکا تو اسے سزا دی جائے گی۔
    اس روز پرچہ بہت مشکل تھا۔ بہت سے بچّے فیل ہوئے۔ اب انہیں عذر تراشنا اور استاد کی پیشکش سے فائدہ اٹھانا تھا۔ عبدالقادر نے کئی جگہ مولانا محمد علی جوہر کا ذکر کرتے ہوئے غلطی سے محمد علی جناح لکھ دیا تھا۔ اس نے یہ توجیہہ پیش کی کہ نام میں مماثلت کی وجہ سے ایسی غلطی کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ عبدالحمید صاحب نے اس کی یہ غلطی معاف کر دی۔ اسی طرح ثاقب کی یہ بات بھی انہوں نے مان لی کہ 1946ء کے انتخابات کا ذکر کرتے ہوئے غلطی سے 1945ء لکھا جانا کوئی بڑی بات نہیں۔ ثاقب نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ وہ الیکشن 1946ء ہی میں ہوا تھا، جس کے نتیجے میں پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔ وہ تو ایک تاریخ ساز الیکشن تھا۔ ثاقب نے کہا: ماسٹر صاحب، تین جگہ میں نے 1946ء ہی لکھا ہے۔ ایک جگہ غلطی سے 1945ء لکھنا قابلِ معافی ہونا چاہئے۔ اسے بھی معاف کر دیا گیا۔
    ایک بچہ ہر جگہ پنڈت جواہر لعل نہرو کی جگہ گاندھی جی کا نام لکھتا رہا تھا۔ جب اس سے پوچھا گیا تو کمال چالاکی سے اس نے کہا، دونوں ہندو لیڈر تھے۔ ایک کی جگہ دوسرے کا نام لکھ دینا کوئی حیرت کی بات نہیں۔ استاد ہنس پڑا۔
    یہ تو وہ غلطیاں تھیں، جن کی کوئی عمدہ توجیہہ پیش کی جا سکتی تھی۔ ایک بچّے نے تو حد ہی کر دی۔ اس نے کہا کہ اس کی یادداشت کمزور ہے؛ لہٰذا اسے سزا نہ دی جائے۔ حیرت انگیز طور پر اس کی چار غلطیاں بھی معاف کر دی گئیں۔ بچّے اب اس ساری صورتِ حال سے محظوظ ہو رہے تھے۔ خاص طور پر وہ، جن کی غلطیاں معاف کر دی گئی تھیں۔
    انسانی ذہن ایسے حالات میں فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتا ہے، جب وہ دیکھتا ہے کہ اس کا مدّ مقابل غیر معمولی طور پر مہرباں ہے۔ ایک بچّے نے یہ بہانہ کیا کہ اس کے والدین پورا دن اس سے گھر کے کام کراتے رہتے ہیں۔ اسے پڑھنے کے لیے وقت ہی نہیں ملتا؛ لہٰذا آج اس کی چھ غلطیاں بھی معاف کر دی جائیں۔ ماسٹر صاحب نے اسے بھی بخش دیا۔ ایسا لگتا تھا کہ آج سب بخش دئیے جائیں گے۔ سب دیکھ چکے تھے کہ اس روز ماسٹر صاحب رحم پہ تلے ہوئے تھے۔
    پھر آخری بچّے کی باری آئی۔ اس کا نام عنایت تھا۔ اگر وہ بھی اپنی غلطیوں کی کوئی توجیہہ پیش کر دیتا تو یہ کلاس معمول کے انداز میں ختم ہو جاتی۔ ماسٹر صاحب نے ہاتھ آگے بڑھایا کہ عنایت اپنا پرچہ انہیں دکھائے۔ اس کی آنکھیں آنسوئوں سے بھری تھیں اور خوف کی شدت سے وہ کانپ رہا تھا۔ پرچہ اس کے ہاتھ سے گر گیا۔ ماسٹر صاحب نے پوچھا: کتنی غلطیاں؟ بمشکل تمام وہ سرگوشی میں بولا ''میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔ ماسٹر صاحب مجھے معاف کر دیجیے۔‘‘
    ماسٹر صاحب کو یوں محسوس ہوا، آسمان سے جیسے ایک برق ان کے دل پہ نازل ہوئی ہے یا ایک زوردار دھماکے نے ان کا وجود پرزے پرزے کر دیا ہے۔ وہ کرسی پر بیٹھ گئے اور اس کے الفاظ دہرانے لگے ''میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔ مجھے معاف کر دیجیے۔‘‘ وہ یہ جملہ دہراتے۔ پھر عنایت کی طرف دیکھتے۔ بچّوں نے دیکھا کہ ماسٹر صاحب بھی اسی طرح کانپنے لگے، جیسے عنایت کانپ رہا تھا۔ انہوں نے کہا ''اگر غلطیاں اتنی زیادہ ہوں کہ بچائو کی کوئی صورت نہ ہو تو انسان کیا کرے؟ کیا ایک راستہ پھر بھی کھلا ہوتا ہے؟‘‘
    دفعتاً ماسٹر صاحب ہوش میں آنے لگے۔ ان کے اوسان بحال ہوئے۔ انہوں نے عنایت سے کہا کہ وہ کوئی ایک وجہ تو بتائے۔ کوئی عذر تراشے۔ ایک اندھا بھی دیکھ سکتا تھا کہ وہ اسے معاف کرنا چاہتے تھے۔ روتے، کانپتے بچّے نے کہا، اس کے پرچے میں کوئی ایک لفظ بھی درست نہیں۔ اب بھلا وہ کیا عذر تراشے۔ اس نے کہا کہ ماسٹر صاحب اگر معاف کرنا چاہیں تو کسی عذر کے بغیر بھی معاف کر سکتے ہیں۔ یہ سن کر ماسٹر صاحب کو ایک اور جھٹکا لگا۔ عنایت نے مکمل طور پر خود کو ماسٹر صاحب کے رحم و کرم پہ چھوڑ دیا تھا۔
    جب عنایت سزا کے خوف سے کانپ رہا تھا۔ خیال کا رہوار ماسٹر صاحب کو روزِ محشر رب ذوالجلال و الاکرام کی عدالت میں لے گیا تھا۔ انہیں یوں محسوس ہو رہا تھا، جیسے عنایت کے ہاتھ سے گرنے والا پرچہ دراصل ان کا نامہء اعمال ہے۔ ایک ایک کرکے انہیں اپنی زندگی کی تمام غلطیاں، ایک ایک گناہ یاد آ رہا تھا۔ چشمِ زدن میں انہوں نے اپنی پوری زندگی پہ ایک نگاہ دوڑا لی تھی۔ انہیں ایسا لگا کہ ان کے نامہء اعمال میں غلطیاں ہی غلطیاں ہیں۔ سب کچھ ہی تو غلط ہے۔ انہیں یہ محسوس ہو رہا تھا کہ خدا کے حضور اپنے دفاع میں کہنے کے لیے ایک لفظ بھی ان کے پاس موجود نہیں۔
    ہر انسان پہ ایک وقت ایسا آتا ہے، جب اس کے پاس اپنی صفائی میں کہنے کے لیے کچھ بھی نہیں ہوتا۔ اس وقت مکمل طور پر وہ رحمتِ پروردگارِ عالم کے سپرد ہوتا ہے۔ معصوم سے بچّے کی زندگی میں وہ وقت ابھی نہیں آیا تھا لیکن عنایت کی وجہ سے ماسٹر صاحب پہ قیامت کی وہ گھڑی طلوع ہو چکی تھی۔ حشر سے پہلے ہی اپنے رب کے حضور وہ پیش ہو چکے تھے۔ وہ عنایت کے شکر گزار تھے۔ ایک طالبِ علم کی وجہ سے استاد پہ توبہ نازل ہوئی تھی۔ ایک ہی پل میں ایک معمولی انسان آدم بن گیا تھا۔ آدم، جو وقتی طور پر پھسل جاتا ہے لیکن اس کے بعد پھر پلٹ جاتا ہے۔ جب اسے پلٹنے کا راستہ نہ ملے تو آنسو بہاتا ہے عذر نہیں تراشتا؛ تاآنکہ بخشش کا ایک نیا در اس کے لیے تراش دیا جاتا ہے۔
    بالکل اسی طرح، جیسے اس روز طالبِ علم نے خود کو استاد کے رحم و کرم پہ چھوڑ دیا تھا۔ استاد نے خود کو رحمتِ پروردگار کے سپرد کر دیا تھا۔ یہ توبہ کی گھڑی تھی۔ توبہ، جس کے سوا کوئی شاہ کلید بنی نوع انسان کے پاس موجود نہیں، جس سے رحم و کرم کے در کھولے جا سکیں۔ بچوں سے استاد نے کہا ''جب سب دروازے بند ہو جائیں تو پھر انسان کے پاس عذر تراشنے کا نہیں بلکہ صرف توبہ کا راستہ ہوتا ہے۔‘‘

    • @KSVOICE
      @KSVOICE 7 лет назад +1

      Ghufran Uddin ماشاءاللہ ، صاحب تحریر کون ھیں ؟

    • @abroadeye5892
      @abroadeye5892 6 лет назад +4

      Heart touching

    • @raheelahmed1697
      @raheelahmed1697 6 лет назад +1

      خالد انکل ''درادراک''کب مارکیٹ میں آئے گی؟

    • @rajariaz6827
      @rajariaz6827 6 лет назад +1

      Guy fr an Uddin

    • @saeedmalik1070
      @saeedmalik1070 5 лет назад +1

      Well said

  • @CGSTUDENT15
    @CGSTUDENT15 8 месяцев назад +2

    I read the book didnt watch the video.
    Just came here to comment on it.
    This is the best novel i eveer read and i downloaded and reading all other novels of him

  • @aeyshaomer4895
    @aeyshaomer4895 4 года назад +48

    I listened to this novel and felt too close to Allah....then this worlds luxury had me again...I finally decided to listen to it again🥰thanks to u💞

    • @Inzaar-Global
      @Inzaar-Global  4 года назад +1

      welcome sister

    • @saudulhassan
      @saudulhassan 2 года назад +4

      It also has 2nd part

    • @googleAccount-rl2gz
      @googleAccount-rl2gz 7 месяцев назад

      ​@@saudulhassan Where?

    • @theropeofallah9341
      @theropeofallah9341 Месяц назад

      Yeah me too, I'm listening to this novel series for the third time, and the reason is same, that whenever I feel like I'm getting busy in the world again and forgetting my purpose and goals, now I'm reviving ❤

  • @Shah_Hussain72
    @Shah_Hussain72 6 лет назад +13

    I listened this novel "JAB ZINDAGI SHURU HOGI" 2-3 Years back and it changed my life.....JAZAK ALLAH to Abu Yahya Rehan bahi and Khalid Syed bahi.....

  • @shimraiza8551
    @shimraiza8551 6 лет назад +127

    اللہ جی ہم کو نیک انسان بنا دو امین

  • @jamilquranacademy1380
    @jamilquranacademy1380 4 года назад +66

    میں زندگی کے انتہائی دردناک ایام کراچی میں ایک سال پہلے اکیلا بسر کر رہا تھا ۔کوئ بھی شہر بھر میں اپنا نہ تھا ۔کتاب بینی کا شوق عرصہ تین سال سے تھا لیکن ایسی کتاب کا میرے سامنے آنا یقیناً خدا کی طرف سے انعام تھا ۔اس نے تو میری زندگی کو یکسر بدل کر رکھ دیا ۔

  • @dr.iqbalnazir4827
    @dr.iqbalnazir4827 4 года назад +23

    Excellent novel written by Rehan A. Yousef A/K/A Abu Yahya, I am sending this link of " JAB ZINDAGI SHROO HOGI" to all my friends living in Miami, Florida, Houston, New York and California.

  • @quranmydailyreminder7160
    @quranmydailyreminder7160 2 года назад +2

    mere pas koi ilfaz nhi iss tehreer ke tareef k lye...jaan nikaal k rkh dee hai iss ne....💘💘

  • @Spiderblade321
    @Spiderblade321 Год назад +8

    Alhamdulillah ,,,,after hearing this ,,,I feel that Allah give me permission to come back in this duniya and give me another chance😢😢😢😢😢😢😢

  • @asiabano3148
    @asiabano3148 2 года назад +1

    Ye itni khoobsorat book hai k main Bryan nhi ker sakti.iss book ko jo b parhay ga uss ki zindgi inshallah badal jaay gi. Itni zabardast manzar kashi lugta hai ap maidanay hashar say ap ko dunia main aa k apni esla ka dobara moqa mila ho.

  • @syedmahmoodahmed2562
    @syedmahmoodahmed2562 5 лет назад +9

    جزاک اللہ‎ خالد سید صاحب بہت اچھا انتخاب ہے ۔ اور ابو یحییٰ صاحب کو اللہ‎ اجر عظیم عطا کرے انہوں نے۔ہم جیسے انسانوں جھنجھوڑنے کا کام کیا ہے ۔ کاش !!!!!

  • @kalsumbano9953
    @kalsumbano9953 4 года назад +8

    Ya Allah ye nowl jab se maine suna h meri jindgi bdl gai Allah taala mujhe yunhi nek hidayet ata farmate rhna Allah mujhe teri nek rah me qbool farma ameen

  • @RijwanKhan-xh3xy
    @RijwanKhan-xh3xy 3 года назад +4

    Mai ye book lockdown me padhi mera life change hogaya ,form India,Thanks...

  • @Islamicvideos-wc8lm
    @Islamicvideos-wc8lm 4 года назад +6

    اللہ پاک ہمین جنت والون کیساتھ کردے۔۔

  • @papajones9560
    @papajones9560 4 года назад +3

    Is novel ko pichlay kayi saal se ma baar baar sun raha audio book ki shakal ma . kamaal novel hay. Is se braa shahkaar koi nhiin ho skta. Abu Yahya sahab ne kya khoob likha or audio ma record krnay walay ne bhi kya khoob parha. Weldone Khalid saeed sahab

  • @ilmkasafar5287
    @ilmkasafar5287 Год назад +2

    آج میرا سب سے پہلا تجربہ ہے آڈیو کتاب سننے کا بہت خوشگوار تجربہ ہے
    زبردست کتاب اور زبردست کہانی ہے

  • @salmanqureshi9368
    @salmanqureshi9368 6 лет назад +25

    Meri inzaar se guzaarish hai
    JAB ZINDAGI SHURU HOGI
    HINDI language me bhu publish ki jaay
    Yaha india me hamaare lakho bhai behn haq ki talash me hai ye kitaab un k liye haq tak pohochne ka zariya ban jaay gi inshaAllah Allah pak abu yahya ki daraazi umr bil khair ata farmaay jazaay khair ata farmaay.itni pyaari rehnumaai k liye ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @Inzaar-Global
      @Inzaar-Global  6 лет назад

      pls contact facebook.com/ManshuratIndia/ . they have published this book in Hindi. Alternatively, you can email to globalinzaar@gmail.com

  • @abdulwahabshairani4581
    @abdulwahabshairani4581 3 года назад +2

    Assalm o alikum,apni life kay kiye gaye sary amal samny a gaye hain ehsas hwa bht gunahgar hn phr ye bhi dil me aya ki Allah ki rehmat her cheez per havi hai...plz mery liye bht sari dua krna meri hadayat k lye plzzz plzzz everyone pray for me k me life ki preshaniyou sy nkl jao...is noval ko hm tk pohnchany walou ky Allah darjaat buland kary r dunya o akhrat ki sbhi namtou sy nawazy...Ameeen

  • @faisalaftababbasi5047
    @faisalaftababbasi5047 6 лет назад +39

    جزاك اللهُ‎ ھمیشہ خوشں رھو اللہ آپکو صحت دے آمین

    • @df2200
      @df2200 5 лет назад +2

      Ameen summa ameen

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 9 месяцев назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے صحت تندرستی آعلی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @rajanajam7802
    @rajanajam7802 5 лет назад +29

    This book is Infinite Light For Humans..
    A knowledge which is trillion time more wealthy than a earth of Gold.

  • @Beautifulislam.
    @Beautifulislam. 3 месяца назад +2

    ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں جسے ہم اس ناول کو پڑھنے کے بعد اپنے دل کی کیفیت بیان کر سکے۔
    This is one of the best novel I had ever read . I'll definitely share it with my family members and friend . It's worth reading ❤ it's a life changer , it's a masterpiece ✨ I am unable to express my feelings in words .
    I just loved it ❤ loved it 💕 .
    ہماری دعا ہے کہ اللہ اپ کی اس کتاب کو قبول فرمائے۔ اسے اپ کے لیےاخرت کے دن حشر کے میدان میں ذریعہ نجات بنا دے ۔ جیسے اس پروردگار عالم نے اپ کی اس کتاب کو ہمارے لئے ذریعہ ہدایت بنا دیا 🤲🏻

  • @aziraziz8123
    @aziraziz8123 3 года назад +15

    SubhanAllah.
    I don't have words to Express myself..
    Allah bless on those,who present this precious book....
    May Allah give us hidaya and Eman...Ameen

  • @Billa_Bhai_115
    @Billa_Bhai_115 4 года назад +2

    ye nowel mujhe phir se apne raste par le aya jis se me bohoot door gaya tha ..mujhe dubara se aik naik insaan banane ka shukrya

  • @atrangiduniya5805
    @atrangiduniya5805 5 лет назад +14

    Allah HUAKBER ......Ya Allah hum seb ki Maqferat farma...Ameen. Summa Ameen.

  • @ahmadsadiq6349
    @ahmadsadiq6349 4 года назад +2

    Allah hu Akbar...Allah teri shan buhat Azeem h.Allah hmein Emaan ki doulat sy malamal frma dy Ameen.

  • @raibilal7425
    @raibilal7425 2 года назад +12

    Life changing....May Allah grant you countless blessings

  • @razashah8340
    @razashah8340 2 года назад +1

    Iman TU bht mazboot kar deti hai ya kitab Allah pak ham sabko amal k medan me bhi kamyab Karen Ameen...

  • @DrArshadAAmjad
    @DrArshadAAmjad 6 лет назад +22

    Nice novel.... Great effort by Abu Yahya... May Allah grant him ajar for this..... I read the book and listen audio along with audio book of Khuda bool raha hay and Qasam us waqat kee.... Amazing... Really amazing.... Directly affect on heart....

  • @naivekhanzada7345
    @naivekhanzada7345 2 года назад +1

    چھوٹی سی عمر میں بہت بڑا کام 👍
    اللہ تعالیٰ آپ پر بے حساب رحمتیں نازل فرمائے آمین

  • @mianksshi5373
    @mianksshi5373 4 года назад +30

    I want to read this book, finally I got it... Best audio book...

  • @sehrishakhter8177
    @sehrishakhter8177 4 года назад +1

    Mene chap 4 tk audio suni engineer M. Ali k suggestion pr... N pr itni dil o ruh Ko chojane rula dne wali tehrir Ki waja se srf mene apni Abu Ko gift dene k Lia ye book purchase ki n ab me n mere Abu dono perh rhe hn.. Ye tamam waqiat Jo qiamat me ronuma hone hn Js ka koi na koi character hm hogy, sb perhi n suni howi hone k bawajod hm ghuflat k nend soyn hwe hn Allah hamari zindagio Ko b Allah n uske Rasool Sallallahu Alaihe Wasallam ain mutabiq bna de aamin.. apki ye kawish rehnumai k Lia bht bht qabil e tehsin h, Allah apko Jaza e khair Ata kre .. Dua e hidayat ki talabgar..

    • @Inzaar-Global
      @Inzaar-Global  4 года назад

      jazakallah sister for your kind comments

  • @yunusshaikh218
    @yunusshaikh218 3 года назад +7

    MASHALLAH ❤️ jitni Baar Bhi suno hamesh nayee si lagti he.
    ALLAH aap ko lambi umra ataa farmaye

  • @darwesh7639
    @darwesh7639 2 года назад +3

    ناول پڑھنے سے پرہیز کرتا ہوں ـ لیکن سر ابو یحٰیی کے ناولز پڑھ کر بڑا ہی فائدہ حاصل ہوا ہے ـ جو دوست احباب قریبی ہیں ان کو لازمی کہتا ہوں کہ ایک بار یہ ناول پڑھ یا پھر سن لیجیے گا ـ کاش لوگ سمجھیں اور پڑھیں ـ عمل بھی کریں ـ 😣

  • @mrsbukhari3350
    @mrsbukhari3350 4 года назад +3

    I have read this book, but I dont have words to write about this book, it is just more than outstanding and inspirational

  • @MuhammadNadeem-ez4lh
    @MuhammadNadeem-ez4lh Год назад +1

    SUBHAN ALLAH GEE
    ALLAH KAREEM app ko hamesha Khush salamat rakhay aur Zindagi ki tamam khushiyan atta farmaye aur Deen duniya aur akhirat ki tamam bhalaniyan atta farmaye aameen aameen aameen.
    JAZAK ALLAH

  • @AnweR-AmmaR
    @AnweR-AmmaR 3 года назад +5

    Jazakallah khair 🤲🤲... Lot's of love from India 🇮🇳❤️

  • @ShaheerElahi-em3vm
    @ShaheerElahi-em3vm 6 месяцев назад +2

    Who got goosebumps while listening that Abdullah was dreaming??

  • @purtavekhur4867
    @purtavekhur4867 Год назад +5

    This is the best novel I ever heard. Indeed!

  • @sanawaheed4982
    @sanawaheed4982 4 года назад +2

    Best noval h iska last to bhtttttt hi bstest h.....can't explain in words how much bst this noval....Allah Pak bhttttt khushiya kamiyabiya Dy jisny likha or jiski voice h really bhtttttttttttttttt hi acha h aksr to Rona b a jata h sunty sunty...

  • @BestMemories1812
    @BestMemories1812 4 года назад +3

    Allah Pak Humein Aur Humari Aulad Aur Maa Bap Aur Rishtedaro Aur Musalmano ko Dunya Ki Burayun Sy Bachaye_Aur Dunya Aur Aakhirat Me Bhalayi Atta Kary Aameen

  • @azafrana9182
    @azafrana9182 5 лет назад +2

    Zabatdast novel hyn Jab Zindagi shura ho go,
    Qasam usqat ki
    aur Khuda bole Rahat hy.
    Awaz aur impact Bhi boht a,ala hy.
    Allah Ta.ala Jazaye khair ata farmaye.

  • @mohiuddinahmadsiddiqui8768
    @mohiuddinahmadsiddiqui8768 5 лет назад +3

    Assalamoalaikum.
    JAB JINDAGI SHUROO HOGI
    ko sunana merey liye Islam ko aur iss duniya kie jindagi ko samajhhney ka naya zaviya hai.
    Sab kuchh badla hua najar aaney laga hai.
    Allah Rabbeyqayenat sey mohabbat aur khhauf dono aik naye tareqey sey mahsoos ho raha hai. Dil mahsoos kar raha hai lekin bayan sey qasir hoon.
    Ye salahiat Allah sab ko nahien deta .Aap key naseeb mey thie .
    Allah aap ko mubaraq kare aur salamat rakkhe ameen.
    Allah hum sab Muslims ko shirq se bachaye Ameen. Allah hum sab ko tauba kie taufiq ata kare ameen.
    Allah hum sab ko hidayat ataa kare ameen. Allah hum sab ko firqawariat key daldal sey nikalney kie taufiq ata kare ameen.
    Mere Rab Raham farma.
    Ameen.

    • @Inzaar-Global
      @Inzaar-Global  5 лет назад

      wa alaikum aaslam shukrya brother aapke feedback ka... ALLAH ham sab ko hidyat ke rasty par reakhy ameen

  • @hassanniazi9276
    @hassanniazi9276 3 года назад +1

    Naik amal ny ek aam insan ko itna khas bana dia Allah ka dost Allah ka wali bana diya jin ko akhirat mai na koi khouf ho ga na hi koi gham ......

  • @anokhisibatain9943
    @anokhisibatain9943 4 года назад +11

    I am listening it second time it has same effect on my imaan. May Allah Bless both the Writer and the voice over person who voice actually reach to our heart!

  • @saimaashfaq3532
    @saimaashfaq3532 2 года назад +2

    Just completed the novel Amazing good idea for explaining the day of Judgment. Thought provoking may Allah bless us.

  • @javedAkhtarIlyas
    @javedAkhtarIlyas 4 года назад +3

    بہترین کوشش کی آپ نے. اللہ سبحان تعالیٰ اس کا اجراء عظیم عطا فرمائے. آمین

  • @amiridrishi
    @amiridrishi 3 месяца назад +1

    Jab se maine ye byan suna h meri iman aur taja ho gya bhai ap log ek dusre ko jarur sunaye ye byan kiya pata allah ke liye sab iman le aye bhot bhot axa h ye byan sudar jao bhai log kuch nhi h duniya m sab ek din khatam hone wala h aur hum logo ko lot kar us rab ke pass bhi jana h ya allah hum sab ko hidayat de aur iman wala bna de ameen 🥺🥺🥺🥺🤲🤲🤲

  • @fahadsiddiqui5986
    @fahadsiddiqui5986 3 года назад +13

    One of the most highly inspirational books in Urdu literature. So good to have it as audio book.

  • @safiyahshakeel1042
    @safiyahshakeel1042 4 года назад +2

    جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والاخرہ۔ عمدہ اور بہترین انسانی ھدایت کا ذریعہ ۔اللہ سب پڑھنے سننےوالوں کو عمل کی توفیق دے۔۔آمین

  • @islamwithoutfirqa4597
    @islamwithoutfirqa4597 Год назад +3

    I listen this adiuo novel that is according to Quran and hadees.
    My life changed this novel.
    Pls every body listen complete
    " Jab zindgi shuruo ho gi"

  • @Islamiclifestyle18
    @Islamiclifestyle18 10 месяцев назад +1

    Aapke novel ne meri zindagi badal di
    Abhi allah ne kuch azmaish me dale hue hai dua kijiye is azmaish se allah jald hi bahar nikal de

  • @mohammedniaz5511
    @mohammedniaz5511 4 года назад +8

    Thanks to Allah subanawatallah for blessing us with Eman Alhumdulilallah and we seek hidayath from Allah! say Aameen!! and grant us Allah his all blessings in daniya and akheerath Aameen

  • @mdaltamashrahman263
    @mdaltamashrahman263 2 года назад +2

    bht kamaal ki mehnat hai aap logon ki jin..........Allah aap logon ko Abdullah jesa mukam ata farmaye

  • @BeautiesofNature09
    @BeautiesofNature09 4 года назад +3

    انتہائی دلچسپ اور زندگی رخ بدل دینے والا آڈیو ناول ۔اس کی طوالت کم و بیش 8 گھنٹے ہے ، مگر لمحہ بھر بھی آپ کو بوریت کا احساس نہیں ہوگا ۔ اس نایاب تحریر کو ضرور پڑھیں یا سنیں سوچ کے زاویے نا بدل جائیں تو دوبارہ سنیں ۔

  • @islamwithoutfirqa4597
    @islamwithoutfirqa4597 Год назад +1

    بھائی ابو یحییٰ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @rafiswati60
    @rafiswati60 3 года назад +2

    Thanks Abu yahya and inzar publications for giving me such a special gift i received my books before one week ...

  • @mubashir5509
    @mubashir5509 6 месяцев назад +1

    AOA
    I listened this twice in two years. It’s really life changer audio.
    May Allah bless you and all of us with Jannat ul Firdous.
    Mubashir
    Sweden

  • @anjumishfaq9350
    @anjumishfaq9350 4 года назад +11

    Rab se jurne ka safar is also life changing it changed my life

  • @sabiralibeenai
    @sabiralibeenai 3 года назад +2

    یا رب !!
    میں تجھ سے تیری جنت نہیں مانگتا
    کیونکہ میں خود کو اس لائق نہیں سمجھتا
    لیکن ہاں
    اگر توں مجھے ابو یحییٰ کی تخیلاتی جنت ہی عنایت کردے
    تو بس وہی میرے لیے کافی و شافی ہے
    💞💞💞

  • @chishtisaleha8338
    @chishtisaleha8338 6 лет назад +7

    Don't have words to describe the greatness of this novel .....

  • @yunusshaikh218
    @yunusshaikh218 3 года назад +1

    Jannat kya he sab SE behtareen Abu yahya Sahab ne batayee he. MASHALLAH ❤️

  • @youthsocietyindiamuslim
    @youthsocietyindiamuslim 4 года назад +7

    I had read this Book in the year of 2013. 7 years Ago within 3 Days.

    • @Inzaar-Global
      @Inzaar-Global  4 года назад +1

      thanks brother...please also read other parts

  • @farahsaeed9437
    @farahsaeed9437 3 года назад +2

    اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَکَاتُهُ
    جزاكم الله خيرا كثيرا واحسن الجزاءفى الدارين 💐
    يامقلب القلوب ثبت قلوبنا على دينك وصرف قلوبنا على طاعتك.آمين يا ذالجلال والاكرام يا ارحم الراحمين.

  • @ayeshataifoor4908
    @ayeshataifoor4908 2 года назад +3

    😭😭😭😭😭
    Allaho Akbar Kabeera
    Such heart touching

  • @ummesoniasonia2637
    @ummesoniasonia2637 5 лет назад +4

    جزاك اللهُ‎ خیراً کثیرا 💐🌹🌷💐🌹🌷💐🌹🌷اللہ عزوجل ہمیں میدان محشر میں کامیاب کرے اور اسکی آزماٸشوں سے اپنی امان میں رکھے 🌹🌹🌹🌹 آمین یا رب العامین

  • @mahfoozahmad1405
    @mahfoozahmad1405 2 года назад

    ماشاءاللہ۔ بہت ہی پیاری کتاب ہے۔ میری تو واقعی زندگی بدل گئی۔

  • @mn_rapo
    @mn_rapo 3 года назад +10

    Thank you so much sir for uploading this in Urdu this really heals me True INSPIRATION 💯 (ALLAH PAK BLESS YOU & your family Ameen)

  • @saqibtechnology1341
    @saqibtechnology1341 4 года назад +1

    Zindagi ko jis andaz main dekhoge wese hi chaley gi is se behter hai ke sunaton per amar kar len take hamari duniya o akhirat dono sawar jaey

  • @muhammadhoda6750
    @muhammadhoda6750 5 лет назад +17

    Very Interesting and explained the life hereafter very intelligently, its gives full picture of Yom-e-Hashar, Mr. Abu Yahya deserve a big thanks for writing such a great book and to Mr. Khalid Syed for his wonderful audio presentation. Jazakallah Khair.

  • @mairamna7098
    @mairamna7098 4 года назад +2

    Bohat acha novel hy .Bohat sari information mili.or toba ka moqa b.Allah hum sab k hal par apna reham kry .Aameen

  • @Thecontrarian-l3h
    @Thecontrarian-l3h 3 года назад +6

    This is life changing sir. May Allah grant you highest place in Jannah as well as in this world.

  • @danyalch1057
    @danyalch1057 Год назад

    السلام علیکم ! اللہ کریم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آپ کو اپنی شان کریمی کے مطابق بہترین جزاے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @muhammadhasnainsaleem9181
    @muhammadhasnainsaleem9181 3 года назад +5

    Allah Tala apko salamat rakhe❤️

  • @alijee7594
    @alijee7594 4 года назад +2

    Yeh request iss liyay ker raha hoon kayunke aap ney achanak qayamat ka likha hey. I like all your novels and I salute for your efforts. InshaAllah Allah Tallah aap ko ajarey azeem dey Ameen.

  • @mansoormalik2402
    @mansoormalik2402 4 года назад +2

    This is the best Novel ever I read. Even I distribute to my many friends. All like that

  • @zainaliofficial1791
    @zainaliofficial1791 5 лет назад +2

    Allah pak hum sbki akhirat ki manzil asaan farmae Ameen

  • @muhammadqaisar2786
    @muhammadqaisar2786 6 лет назад +4

    Masha Allah ,Allah apko dunya aur akhirat me asanian ata farmaen Ameen

  • @Islamiclifestyle18
    @Islamiclifestyle18 9 месяцев назад +2

    Aaj ye novel 6th times sun raha hun Alhamdolillah

  • @Profitpulse-ByMR
    @Profitpulse-ByMR 5 лет назад +4

    Boht umda.Iman taza ho gya.Ap ko duao me yad rkha jaye ga.Allah ap se razi ho.

  • @gulraiztariq7408
    @gulraiztariq7408 2 года назад

    جزاک اللہ خیرا کثیرا یا سیدي ابو یحي ۔۔۔ اللہ یحفظك من کل شر ۔۔۔ آمین

  • @humairraza2576
    @humairraza2576 5 лет назад +8

    Mera teacher ne bola k ap ye zaroor read krna
    Amazing book 😍

    • @df2200
      @df2200 5 лет назад

      Oh accha good Arham ali choudhary 👊👊👊👊👊👊👊👊👊🤣😂😂

    • @humairraza2576
      @humairraza2576 5 лет назад

      @@df2200 ap kon miss 🙄

    • @df2200
      @df2200 5 лет назад

      @@humairraza2576 Aapki Dadi🤣🤣😂😂👊👊👊👊👊👊👊

    • @humairraza2576
      @humairraza2576 5 лет назад

      @@df2200 oh wow 😀

    • @humairraza2576
      @humairraza2576 5 лет назад

      @@df2200 dadi ji 😜

  • @nabeelababar5151
    @nabeelababar5151 4 года назад +2

    Samajh aa jati hy qayamat k dn ki. Allah apko jaza e khair dy. Ameen

  • @mazeemarain.4971
    @mazeemarain.4971 4 года назад +5

    I am really thankful to whole inzar team. They did great work

  • @AbdulBasit-u8m
    @AbdulBasit-u8m 3 месяца назад +1

    Main Apne is Meherban dost ko Kabhi Nahin bolunga jinhone ny yah likha Jo Kafi aaj kal ki naujawan ke liye ek nisiyat or islah Ka Sabab ban raha hai mujhe ummid hai jo bhi ise padega ya sunega to Inshallah Allah Ki rahamat Se wo Allah Pak ke Bataye Raste Mein zarur Shamil Hoga Nek Bandhu Mein Shamil hone ki koshish Karega Allah Pak Hamen padhne ki Taufik De aur Allah Pak Hamari Ibadat ko Qubool farmaye
    Maine yah Noval takriban aaj se 4 sal pahle Para tha aur Alhamdulillah Aaj Tak Mujhe ak ak Alfaaz yaad hai aur aaj Mujy phir se mujhe apni memory yad karne ka mauka Mil Gaya
    Thanks a lot