سبحان اللہ العظیم یہ ھیں بھترین امت کے رھبر رھنما ایک وڈیو کے بنانے کی بھی اجازت نھی دی فقط آواز کی ریکارڈنگ سنئیے اور عمل کیجئے انکی زندگی کا بڑا بھترین عمل تصویر کی ممانعت
الحمدللہ رب العالمین ڈاکٹر امجد احسن علی صاحب پر اللہ تعالی اپنی بے شمار رحمتیں فرمائے میں نے ابھی حجامہ کتاب کے ذریعے ان کی مکمل تعلیمات سیکھی ہیں اور الحمدللہ رب العالمین لاہور میں چاند کی سترہ اور اکیس تاریخ کو فی سبیل اللہ کیمپنگ کرتا ہوں خاص و عام کو فی سبیل اللہ حجامہ کیا جاتا ہے اللہ تعالی ان پر اپنی رحمتیں بنائے رکھے اور مزید آپ کی رہنمائی کے ساتھ سیکھتا رہتا ہوں اور اللہ تعالی ڈاکٹر ناصر صاحب بھی اپنی رحمت بنائے رکھے اور ان تمام ڈاکٹروں پر اللہ تعالی اپنی شفاعت کے ذریعے لوگوں کو شفا ہو جائے جو دین کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں جزاک اللہ خیر
Salam mjy bta dain plz k fibromayalgia disease k lia hijama k ktnu aur kaha kaha k k points lagwany chye hain. Aur ak hijama session b kia kafi hta h ya bemari py depend karta h
بہت ہی اچھی ویڈیو۔ بہت بہت شکریہ۔ ڈاکٹر صاحب کے کلینک کا پتہ مہربانی کر کے بتا دیں۔ میں ڈاکٹر ہوں اور حجامہ کا مکمل کورس ڈاکٹر صاحب سے سیکھنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ ممکن ہے۔ کوئی انفارمیشن دیں۔
اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہوں ڈاکٹر صاحب رحمۃ اللہ علیہ پر
سبحان اللہ العظیم
یہ ھیں بھترین امت کے رھبر رھنما ایک وڈیو کے بنانے کی بھی اجازت نھی دی فقط آواز کی ریکارڈنگ سنئیے اور عمل کیجئے انکی زندگی کا بڑا بھترین عمل تصویر کی ممانعت
الحمدللہ رب العالمین
ڈاکٹر امجد احسن علی صاحب پر اللہ تعالی اپنی بے شمار رحمتیں فرمائے میں نے ابھی حجامہ کتاب کے ذریعے ان کی مکمل تعلیمات سیکھی ہیں اور الحمدللہ رب العالمین لاہور میں چاند کی سترہ اور اکیس تاریخ کو فی سبیل اللہ کیمپنگ کرتا ہوں خاص و عام کو فی سبیل اللہ حجامہ کیا جاتا ہے اللہ تعالی ان پر اپنی رحمتیں بنائے رکھے اور مزید آپ کی رہنمائی کے ساتھ سیکھتا رہتا ہوں
اور اللہ تعالی ڈاکٹر ناصر صاحب بھی اپنی رحمت بنائے رکھے اور ان تمام ڈاکٹروں پر اللہ تعالی اپنی شفاعت کے ذریعے لوگوں کو شفا ہو جائے جو دین کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں جزاک اللہ خیر
MashaAllah Allah aap ko jazaye khair de
Jazak allah
ماشاءاللّٰه
Jazakallha
Please upload part-2 also
Jazak Allah
Already uploaded kindly check
Par point k kya charge hote hen
Mere ustad mohtaram
Salam mjy bta dain plz k fibromayalgia disease k lia hijama k ktnu aur kaha kaha k k points lagwany chye hain.
Aur ak hijama session b kia kafi hta h ya bemari py depend karta h
For Details and appointments kindly contact at 0332 1366246
❤
😢😢😢😢😢
Address of UG Healing Center Hijama Clinic
Ug Healing Center
Defence Housing Authority، Karachi 75500
0332 1366246 (whatsapp)
goo.gl/maps/oa49Bo9gAQD2
❤😂
بہت ہی اچھی ویڈیو۔
بہت بہت شکریہ۔
ڈاکٹر صاحب کے کلینک کا پتہ مہربانی کر کے بتا دیں۔
میں ڈاکٹر ہوں اور حجامہ کا مکمل کورس ڈاکٹر صاحب سے سیکھنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ ممکن ہے۔
کوئی انفارمیشن دیں۔
Sialkot Punjab me hijama waste rabtta nombr 03150760366
Dr. Amjad SB Allah ko piyare ho choke hain
@@abdullahansari9091
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین
Ye karachi me h?
Yes
Dr sir ka parsonal no. mil sakta h?
Not possible
@@UGHealingCenterHijamaClinic so how to contact to sir?
@@unknown-kq8nx how to contact Dr Sahab ?????