Tawheed ideology represents full submission of a distinguished creature to his beloved creator , who is only one in quantity but his numberless qualities do not keep any advisor or supporter who can dare to deviate from commandments of Allah who is the creator of millions of Prophets alongwith their Ahalibayat and who is highly against all Shirkia beliefs of His believers with regard to their worship of the statues of Coffins , Horses, Alams, Decorated Graves and left overs of their religious dignitaries, leaving a Momim with his fervent belief in the Love, Fear and Hope in only Allah just like the practice of Ahalibayat who never expected any hope in the help of their deceased predecessors at the time they were in much need of their help but they called Allah only with their full submission.
میرا مولانا شہنشاہ صاحب سے سوال ھے کہ اللہ سب سے بڑا عادل ھے اس نے 12 امام کو پردہ غیبت میں دشمنوں سے بچانے کے لئے رکھا اور وہی ذات اپنی آخری حجت کو پردہ غیبت چاک فرما کر ظہور فرمائی گی اور اس کا وعدہ پورا ھوگا اور انشاء اللّہ عدل انصاف اور دین اسلام قائم ھوگا ۔سوال یہ ھے کہ نعوذباللہ اللہ اپنی حجت کو طویل عرصہ پردہ غیبت ۔یں رکھ کر محفوظ کرے پھر ظہور کے بعد وہ رب اپنے دین کا بول بالا کروائے اور پھر ایک عورت بچ جائے اس سے مولا امام زمان عج کو شہید کروا دے؟؟؟ایسا کیسے ممکن ھے کہ ہر طرف ایسا ھوگا کہ صرف دین الہی ھوگا سونے کا ڈھیر بھی رکھا ھوگا تو کوئی چوری کرنے والا نہ ھوگا ۔اور دشمن خدا کا نام و نشان بھی نہ رھے گا پھر شہادت ؟؟؟؟ میں نے بحار میں وفات پڑھی ھے ۔ پلیز مولا صاحب شہادت کے حوالے سے ریفرنس بھی دے دیں ۔ میرا دل بھی یہ ہی کہتا ھے کہ اللہ عادل ھے جو ظلم گیارہ اماموں کے ساتھ ھوا وہ 12 کے ساتھ نہ ھو اور نہ ھوگا ؟؟
ایک سبزآنکھوں والی یہودن شام میں خودکوپوشیدہ رکھے گی پھر ایک دن اپنے مکان کی چھت پر کھڑے ھوکر نیچے گلی میں گزرنے والے 12امام علیہ السلام پرایک نوکیلا پتھر مارے گی پتھرکی ضرب سے سراقدس شدیدزخمی ھوجائے گااس شدید زخم کی وجہ سے شہادت ھوگی- کتاب انتظار امام ع
Mashallah labaik ya Hussain AS
SubhanAllah
Ya Abbas ya Ali Asghar as,
Labbaik yaa imam mehdi
Wah Zabardast Kehtab Heh Allah Salamat rahkay ameen Summaa Ameen
Bibi Farwa ki Azeem Qurbani Par Salam
Mashallah Mavla ALI AS salamat raky
Mashallah
Hay Sakina
Hay Asghar
Hay Husain
Hay Bibi Rabab
Lanat on Qatilane Ali Asghar as
❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢
1st tauheed
2nd adal
3rd nabowat
4th imamat
5th qeamat
Hum Allama Shansha naqvi se Darkhawst karty hen Shahdat Rasool ur Namaz Janaza ke bary me Majlis phathy
Tawheed ideology represents full submission of a distinguished creature to his beloved creator , who is only one in quantity but his numberless qualities do not keep any advisor or supporter who can dare to deviate from commandments of Allah who is the creator of millions of Prophets alongwith their Ahalibayat and who is highly against all Shirkia beliefs of His believers with regard to their worship of the statues of Coffins , Horses, Alams, Decorated Graves and left overs of their religious dignitaries, leaving a Momim with his fervent belief in the Love, Fear and Hope in only Allah just like the practice of Ahalibayat who never expected any hope in the help of their deceased predecessors at the time they were in much need of their help but they called Allah only with their full submission.
Ilam say jo samj nai ata wo ishiq samjhata Hai, Mazhab e Islam ishiq ki rah hai jo sirf or sirf ilam e imam say mukamal hota hai,
Mola Hussain as ki hukoomat 500 saal ki sunni hai ap 40 saal keh rhy hein
میرا مولانا شہنشاہ صاحب سے سوال ھے کہ اللہ سب سے بڑا عادل ھے اس نے 12 امام کو پردہ غیبت میں دشمنوں سے بچانے کے لئے رکھا اور وہی ذات اپنی آخری حجت کو پردہ غیبت چاک فرما کر ظہور فرمائی گی اور اس کا وعدہ پورا ھوگا اور انشاء اللّہ عدل انصاف اور دین اسلام قائم ھوگا ۔سوال یہ ھے کہ نعوذباللہ اللہ اپنی حجت کو طویل عرصہ پردہ غیبت ۔یں رکھ کر محفوظ کرے پھر ظہور کے بعد وہ رب اپنے دین کا بول بالا کروائے اور پھر ایک عورت بچ جائے اس سے مولا امام زمان عج کو شہید کروا دے؟؟؟ایسا کیسے ممکن ھے کہ ہر طرف ایسا ھوگا کہ صرف دین الہی ھوگا سونے کا ڈھیر بھی رکھا ھوگا تو کوئی چوری کرنے والا نہ ھوگا ۔اور دشمن خدا کا نام و نشان بھی نہ رھے گا پھر شہادت ؟؟؟؟
میں نے بحار میں وفات پڑھی ھے ۔
پلیز مولا صاحب شہادت کے حوالے سے ریفرنس بھی دے دیں ۔
میرا دل بھی یہ ہی کہتا ھے کہ اللہ عادل ھے جو ظلم گیارہ اماموں کے ساتھ ھوا وہ 12 کے ساتھ نہ ھو اور نہ ھوگا ؟؟
ایک سبزآنکھوں والی یہودن شام میں خودکوپوشیدہ رکھے گی پھر ایک دن اپنے مکان کی چھت پر کھڑے ھوکر نیچے گلی میں گزرنے والے 12امام علیہ السلام پرایک نوکیلا پتھر مارے گی پتھرکی ضرب سے سراقدس شدیدزخمی ھوجائے گااس شدید زخم کی وجہ سے شہادت ھوگی-
کتاب انتظار امام ع
Mola pak, k bary me aisi BAAT na kia krn