🥲🥲🥲🥲😊😘😃😀کیا آواز تھی اللہ پاک آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ثنا خوانی کے صدقے خالد حسنین صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
بہت پہلے۔دیکھا تھا مگر سرچ کرکے پھر دیکھنے آگئے دل رو رہا ہے آج خالد بھائی آپ ہمیشہ یادوں میں رہیں گےہندوستان میں جتنے شعراء ہیں سب میں ایک غم کی لہر ہے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن * اللہ رب العزت اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مولانا خالد حسنین خالد رحمۃ اللہ علیہ کے درجات میں اور اضافہ فرمائے اور جنت میں اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوس عطاء فرمائے ۔ آمین آمین آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
دنیائے نعت آج ایک عظیم ثناء خواں سے *محروم* ہو گئی اللّه کریم خالد بھائی کے درجات بلند فرمائے آمین مجھ سے بہت اچھا پڑھتے ہیں یہ کلام الحاج اویس رضا کا مرحوم خالد حسنیں سے محبت بھرا انداز إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون اللہ پاک کامل مغفرت و بخشش فرمائے اور ان کے اہل خانہ اور جملہ عاشقانِ رسول ﷺ کو صبر جمیل عطا فرمائے.....آمین 🤲🏼 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
اویس رضا قادری صاحب پر اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم ہے کہ ان جیسی نعت خوانی اللّٰہ پاک نے کسی کو بھی عطا نہیں کی۔۔۔ ما شاء اللہ، اللّٰہ پاک انکو سلامت رکھے۔۔۔ آمین
حضرت خالد حسنین خالد صاحب آج ہم میں نہیں رہے لیکن ان کی آواز ہمیشہ گونجتی رہے گی اور ہمارے دلوں میں ہمیشہ ژندہ رہیں گے اللہ پاک انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
Owais bhai ham hindustan se hai aur yaha har ek sunni barelwi aap dono ki naato ko sunte hai mashallah aap dono sache aashiqe rasool ho allah aapki umr me beshumar barkate ata farmaye..!!
مجھ پہ محشر میں نصیرّ انکی نظر پڑ ہی گئی۔۔ واہ واہ واہ اویس رضا قادری صاحب کی آواز کے تو کیا کہنے۔۔خالد بھائی ۔۔۔۔😭😭😭😭 خالد بھائی پر تو کرم نوازی ہو چکی ہو گی اب تک۔۔۔
MA'SHA'ALLAH Khalid Husnain is very nice Man...aik baar b nazar utha k nai dekha Awais Raza Sahab ki trf...What a respectable behaviour he showed MA'SHA'ALLAH...♥️
ماشااللہ اتنی مزے کی پری ہے بہت پیاری پری ہے آپ دونوں کو اللہ پاک حج عمرے پے بلاے آمین اتنی مزے کی پری ہے دل ہی خوش ہو گیا ہے very nice naat mash Allah best bast best naat 😊😊😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍💚💚💚💛💛💛💜💜💜💓💓💓💔💔💔💕💕💕💖💖💖💗💗💗💘💘💘💝💝💝👍👍👍👍💞💞💞💞💟💟💟👌👌👌😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😊😊😊😊😊😊😊
G bilkul. Haqeeqatan legends bhi oar Aashiqey Rasool (S.A.W.W ) bhi .Allah Khalid Hasnsain Sahab k darajat buland fermain oar Owais Raza Qadri Sahab ko sahet oar iman se bharpoor lambhi umer ataa ferma'ay.Aameen. Allah Pak aap ko sb ko oar mjhy bhi aisey hi natain perhnay oar sunnat e Rasool pay amal kernay ki ta lambi umer tofeeque ataa ferma'ay.Aameen Summa Aameen.
ALLAH Azawajal khalid hussain khalid ko Aala moqaam ata fermaye aur agr koi gunah ho gia ho to maafi ata fermaye Aameen Bayshk ALLAH Raheem o Kareem ha😍
سر سوز فن گرہ بندی ادب کلام کے معیار کا یکتا بادشاہ و شہنشاہ خالد میرا رب آپ کی قبر پر ہر پل اربوں رحمتوں کا نزول فرمائے آپ سا نہ تھا نہ ہے نہ ہو گا 😭😭😭😭😭💖💝💖💝💝💖
Allah taala Khalid Hasnain sahab ki be hisab magfirat farmaye,,,, Aur inke tufail mujhe b Huzoor sallallahu alaihi wasallam ki Shafaat naseeb farmaye... Inna lillahi wa Inna ilaihi rajiwooon Miss you😒 Khalid sahab,
ALLAH HABIB KY TUFAIL DARZAAT KO BULAND FARMAI JANNATUL FIRDAUS MEIN ALLAH SE ALLAH MAKAM AATH FARMAI AAMEEN.....Subhan ALLAH... Masha ALLAH... Zajaq ALLAHO Khar...
Itni khubsurat, shririn aur madhoshkun aawaz k malik khalid hasnain khalid sahabab nahi rahe. Allah pak inke darajat buland farmaye. Inki aawaz qayamat tak musalman ko suroor bakhskti rahegi. Ya Allah pak awais Raza Qadri sahab ki umar daraz farma. Love from India.
ہمارے کچھ گناہوں کی سزا بھی ساتھ چلتی ہے ہم اب تنہا نہیں چلتے دعا بھی ساتھ چلتی ہے اور ابھی زندہ ہے ماں میری میں جب گھر سے باہر نکلتا ہو تو دعا بھی ساتھ چلتی ہے🤲🌹🌹
may you live long too mohtaram hazrat saqib raza mustufaie sahib, hum aapkay b fan hain jaisay owais bhai aur khalid bhai k fan hain, Allah aap sub ka bhala karay hamesha. Aameen
Subscribe my Channel and Like ,share.
Ha
Nice Masha Allah
Visit BQMOVIES ISLAMIC Subscribe Like and share jazak Allah
💖💖💖💖ruclips.net/video/l78z1NIbO8s/видео.html
ruclips.net/video/zjJw-hKn2Bk/видео.html
Subscribe kree
Kamal ka andaz hai naat e rasool
🥲🥲🥲🥲😊😘😃😀کیا آواز تھی اللہ پاک آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ثنا خوانی کے صدقے خالد حسنین صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ameen ❤️
سبحان اللہ۔۔۔ میں دن میں کم سے کم 20زائد مرتبہ اس کلام کو سنتا ہوں
💖💖💖💖ruclips.net/video/l78z1NIbO8s/видео.html👈👈👈👌👌👌
Same
Qasam sa bara wehla banda hai
is me alag hi rung hai...
@@AwaisAmaan-cf1bztu bhi farigh hai... comment karny ka time hai
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😢 دنیائے نعت آج ایک عظیم ثناء خواں سے محروم ہو گئی
اللّه کریم خالد بھائی کے درجات بلند فرمائے آمین😓😓
😢
😔
aameen
Allahumma aamin bijahi sayyadil mursalin sallallaho alayhe wa aalehi wasallm
Ameen
بہت پہلے۔دیکھا تھا مگر سرچ کرکے پھر دیکھنے آگئے دل رو رہا ہے آج خالد بھائی آپ ہمیشہ یادوں میں رہیں گےہندوستان میں جتنے شعراء ہیں سب میں ایک غم کی لہر ہے
😢😢😢😭😭😭😭🥹
Jazak Allah hu Khair rah😢😢
Aameen🥹
سبحان اللہ ❣️ ماشاءاللہ 🥰 جناب الحاج محمد اویس رضا قادری صاحب ۔۔۔۔ اور دلوں کی دھڑکن جناب خالد حسنین خالد صاحب ۔۔۔۔ کیا بیان انداز ھے 😘😘😘😘
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن * اللہ رب العزت اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مولانا خالد حسنین خالد رحمۃ اللہ علیہ کے درجات میں اور اضافہ فرمائے اور جنت میں اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوس عطاء فرمائے ۔ آمین آمین آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
آمین یارب العالمین ❤❤
دنیائے نعت آج ایک عظیم ثناء خواں سے *محروم* ہو گئی
اللّه کریم خالد بھائی کے درجات بلند فرمائے آمین
مجھ سے بہت اچھا پڑھتے ہیں یہ کلام الحاج اویس رضا کا مرحوم خالد حسنیں سے محبت بھرا انداز
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون
اللہ پاک کامل مغفرت و بخشش فرمائے اور ان کے اہل خانہ اور جملہ عاشقانِ رسول ﷺ کو صبر جمیل عطا فرمائے.....آمین 🤲🏼
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
KIBLA JAAN Khalid hasnian Khalid Sahab ALLAH PAK Aap k darjaat buland farmay
وا وا وا کیا کلام لکھا پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ صاحب اللہ ان کے درجات بلند فرماتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا
❤❤
😢😢😢😢😢
قسم بخدا کیا ہی آواز مبارک تھی ۔۔😢😢
اللّٰہ پاک صدقہ حضور کی ثناء خوانی کا جناب خالد حسین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے 🤲
مجھ گناہگار و خطاکار کو محشر میں عبید .....🔥
ہونگے موجود وہ دامن میں چھپانے کے لیے......🔥
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم....♥️
ruclips.net/video/fyJmUEO8YoQ/видео.html
مولیٰ کریم اپنے محبوب آقا علیہ السلام کے صدقے
خالد بھائی کی بے حساب مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین
Amin
اویس رضا قادری صاحب پر اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم ہے کہ ان جیسی نعت خوانی اللّٰہ پاک نے کسی کو بھی عطا نہیں کی۔۔۔ ما شاء اللہ، اللّٰہ پاک انکو سلامت رکھے۔۔۔ آمین
ruclips.net/video/hjrwcICq5e8/видео.html
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ جناب خالد حسنین خالد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
حضرت خالد حسنین خالد صاحب آج ہم میں نہیں رہے لیکن ان کی آواز ہمیشہ گونجتی رہے گی اور ہمارے دلوں میں ہمیشہ ژندہ رہیں گے اللہ پاک انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین
In
Ameen
امین
Ameen sum ameen
Aameen
حق نصیر یا نصیر میرے مرشد دی خیر االہ پاک اس کلام لکھنے والے اللہ کے ولی پیر نصیرو دین نصیر شاہ(رح) کے درجات بلند فرمائے امین ❤🙏❤
💖💖💖ruclips.net/video/l78z1NIbO8s/видео.html👈👈👌👌👌👌
💗💗 ورَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○۔ 💗💗
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔ “-🌹🌹🌹
❤
وہ عرش کا چراغ ہیں میں انکے قدموں کی دھول ہوں
❤اے زندگی گواہ رہنا میں بھی عاشقِ رسول(ﷺ) ہوں
❤❤❤❤❤
❤❤😢
خالد بھائی کو الله تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے 😥😥
آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
Ameen
ruclips.net/video/fyJmUEO8YoQ/видео.html
Ameen
Ameen
کیا آواز تھی اللہ پاک آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ثنا خوانی کے صدقے خالد حسنین صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ameeen yaa rabbal aalamin
Ameen
G ameen
I big fan khaliad
آمین ثم آمین
اللّٰہ پاک الحاج اویس رضاقادری صاحب کو سلامت رکھے۔اور قاری خالد حسنین علیہ الرحمہ کے درجات کو بلند عطافرماۓ۔اور ان کی بے حساب مغفرت فرماۓ۔آمین
اس دور میں سب نعت خواں زور لگا لے پر خالد حسنین کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا 😢😢😢
نعت کی دنیا کا ایک عظیم ستارہ نظروں سے اوجھل ہو گیا اللہ خالد صاحب کے درجات بلند فرمائے
سبحان اللہ ❤️ سلام یا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ 💕
ماشاءاللہ بہت خوب انداز
اللہ رحیم بخشش فرمائے عظیم ہیرا اللہ کو پیارا ہوگیا
بہت ہی خوبصورت لکھا ہوا کلام پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ چشتی نظامی فخری آف گولڑہ شریف
Owais bhai ham hindustan se hai aur yaha har ek sunni barelwi aap dono ki naato ko sunte hai mashallah aap dono sache aashiqe rasool ho allah aapki umr me beshumar barkate ata farmaye..!!
ruclips.net/video/hjrwcICq5e8/видео.html
Mashallah bro
Allah pak sub Muslim Behan Bhaion ko apni hifz o eman mn rakhy Ameen 🤲🤲🤲
Sacha ashiq paise ka bhooka ni hota dad ka bhooka hota hai
ماشاءاللہ سر کے بادشاہ
Inna lillahi wa inna ilaihi rajeoon… Much love from India Huzoor Khalid Hasnain Khalid❤️
Masallah kalid husan kalid allah ganat ata krai
allah tala jannat mai alla makam ata farmaye
اللہ تعالیٰ اویس رضا قادری صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین اور اللہ انکے جیسا مجھے بھی نعت رسول پڑھنے والا بنا دے آمین ثم آمین
اللہ تعالی مرحوم خالد حسنین صاحب کو اپنی رحمت کے سایہ میں جگہ عنایت فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم
💚صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَسَلَّمْ 💚
خالد حسنین خالد کا نام سنتے ہی میرے آنسو نکل آتے ہیں کاش سب ایسے ہی میرے سرکار ﷺکے عشق میں ڈوب کر نعت پڑھتے
مجھ پہ محشر میں نصیرّ انکی نظر پڑ ہی گئی۔۔
واہ واہ واہ اویس رضا قادری صاحب کی آواز کے تو کیا کہنے۔۔خالد بھائی ۔۔۔۔😭😭😭😭
خالد بھائی پر تو کرم نوازی ہو چکی ہو گی اب تک۔۔۔
Allah owais raza qadri ko hmesha slamat rkhe
Owais raza ke baad shayad hme aisi lutuf wali naate sunne ko mile
MA'SHA'ALLAH Khalid Husnain is very nice Man...aik baar b nazar utha k nai dekha Awais Raza Sahab ki trf...What a respectable behaviour he showed MA'SHA'ALLAH...♥️
❤️میری اُلفت مدینے سے یونہی نہیں❤️
❤️میرے آقاﷺکا روزہ مدینے میں ہے❤️
مجھ کو نہ دیکھیے میری نسبت کو دیکھیے
کتنے بڑے کریمﷺ کے در کا گدا ہوں میں
Hig
روضہ
@@sadiqameen5251
Nunnington
Raza
@@sadiqameen5251
نعت کی دنیا کا ایک عظیم ستارہ نظروں سے اوجھل ہو گیا 😭😭😭😭
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😢
اللّه کریم خالد بھائی کے درجات بلند فرمائے آمین😓😓
ماشااللہ اتنی مزے کی پری ہے بہت پیاری پری ہے آپ
دونوں کو اللہ پاک حج عمرے پے بلاے آمین اتنی مزے کی پری ہے دل ہی خوش ہو گیا ہے very nice naat mash Allah best bast best naat 😊😊😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍💚💚💚💛💛💛💜💜💜💓💓💓💔💔💔💕💕💕💖💖💖💗💗💗💘💘💘💝💝💝👍👍👍👍💞💞💞💞💟💟💟👌👌👌😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😊😊😊😊😊😊😊
Sab ki voice achi hoti but khalid bhai apki awaz sun ka dil ko sokon milta MashAllah ☺
😢
Same
❤️❤️❤️❤️ اللّٰہ تعالیٰ خالد رحمتہ اللّہ علیہ کے درجات بلند فرمائے آمین ❤️
Two legends on one stage 😍
G bilkul. Haqeeqatan legends bhi oar Aashiqey Rasool (S.A.W.W ) bhi .Allah Khalid Hasnsain Sahab k darajat buland fermain oar Owais Raza Qadri Sahab ko sahet oar iman se bharpoor lambhi umer ataa ferma'ay.Aameen.
Allah Pak aap ko sb ko oar mjhy bhi aisey hi natain perhnay oar sunnat e Rasool pay amal kernay ki ta lambi umer tofeeque ataa ferma'ay.Aameen Summa Aameen.
@@MrHashPlays Aameen Sum Aameen
Jazak Allah Khairan Kaseeran Kaseeran Kaseera.Aameen Summa Aameen.
Ji Bhai bilkul haq hai ❣️ aqa ke gulam
*YES BROOOO*
ماشاءاللہ
سبحان اللہ
70 اویس رضا قادری پیدا ہو جاہیں تو خالد حسنین خالد تک نہیں پہنچ سکتے
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
بیشک
ALLAH Azawajal khalid hussain khalid ko Aala moqaam ata fermaye aur agr koi gunah ho gia ho to maafi ata fermaye
Aameen
Bayshk ALLAH Raheem o Kareem ha😍
اللہ پاک سرکارﷺ کے ثناءخوانوں کے علم و عمل سوزوگداز اور عشق و محبت میں دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرماٸے آمین آمین آمین
کیا بات ہے خالد بھائی کی اللّه پاک جنت الفردوس میں ایک آعلیٰ مکام دے
گولڈن لمحات ہوتے ہیں
کیسی کیسی وقت جو قبولیت کی بلندیوں کو چھو رہے ہوتے ہیں
مجھے قوی امید ہے یہ بھی ان میں شامل ہیں
🇵🇰🙏😭🙏😭🙏🇵🇰
Ma ap ki har adaa py qurban mary peyary ustad g ALLAH PAAK qibla khalid hussnain khalid sb ko jannat ma alaa muqam ataa frmay aameeeen.😭😭😭😭😭😭
ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله
اویس بھاہی خالد بھاہی زبردست
بہت اچھے انداز سے پڑی نعت شریف ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
Beshak Haq hai subhanallah ❤️ #TtsRazaSaadi
Andaz-e-owais raza Qadri and andaz-e-khalid Hasnain Khalid masha allah 💓💓 kya khub dono naat khwaa ka jawab nhi beshak
Allah Pak Khalid Husnain Khalid Sb ki maghfirat farmay or Jannat ul Firdous me aala muqam ataa farmay, Ameen
1 and only lagend naatkhwan is hasnain khalid sahab ❤❤❤ in k agay koi nai
Allah un ko janatul firdos ma allla maqam ata farmaya ameen.
اللہ تعالیٰ اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں ان کی حتمی بخشش ومغفرت فرمائے آمین ثم آمین اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ
I am proud to be a Indian Muslim
Khalid Sahab aur ovais Sahab
Apko Alla Salamat rkhe❤❤
Khalid sahb is duniya main ab nahi bai😢
❤
@@Naat994 hi
Jitni baar sunte hai utni baar iman taza ho jata hai .. Subhan Allah Masha Allah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
My favourite naat Shareef iam from indian but, diwanaye owis Raza Qadri...🤗🕋👌🏾🤞
Mashallah ❤️❤️❤️
MashAllah❤❤❤❤❤
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💓💓💓
ماشاء اللہ اللہ سلامت رکھ اور خالد بھائی کو جنّت مے الا سے بالا مقام آتا فرماۓ امیں
I don't know but after listening this naat. I got tears in my eyes.
Ishqe rasool ❤️
Ameen
Nnnbnl vhjbvchjnb bjjhbhj BBC. CNN b. Vv
Same
Khalid Husain Sahab ko allah jannatul firdaus me ala se ala maqam ata farmaye❤........(AMEEN)❤🤲🤲..
Dhoom macha di do shero ne
ما شاءاللہ عزوجل
🥰 💚allah pak inke drajat buland farmye 🤲🥺
Khalid Hussain Khalid Allah Pak apki Magfirat Farmayee.ameen
Real Beauty of Naat Shareef
خالد حسنین خالد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
مست!
No other words.
الصلاة والسلام عليك يا سيدي يا رسول الله وعلى آلك وأصحابك يا سيدي يا حبيب الله
Listen this with head phones or hands free and feel the magic of both voices. Love them at once
May ALLAH عزوجل forgive Great Naat Khawn Khalid Hasnain Khalid رحمہ اللہ and give him Jannat-ul-Firdos. Aameen ! ! !
ApKi Bari Bhi Aayengi ....
ماشاءاللہ
Amen
Ameen
@@mrsd4913 hahaha☺
خالد حسنین خالد صاحب کو الله تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
SubhanALLAH ALLAH paK Khalid shb ko jannt ul firdoos me awlaa moqaam atta frmaeey ameeen
Subhan Allah Labbiak ya Rasool Allah🌹🌹🌹🌹🕋🕋🕋🕋🕋🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
💖💖💖💖ruclips.net/video/l78z1NIbO8s/видео.html👈👈👈👈👌👌👌👌
اللہ رب العزت قبلہ خالد حسین خالد کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرما اور صبر پر جنت عطا فرمائے آمین
آمین
"May Allah show us the right path on the occasion of Eid-E-Milad-un-Nabi. Eid Mubarak!"
سبحان اللہ سبحان اللہ بے شک الحمداللہ
💖💖💖ruclips.net/video/l78z1NIbO8s/видео.html👈👈👌👌👌👌👌
Ameen summa ameen
Ameen
Hjhutrr
پیر نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ کا خوبصورت کلام۔
بہت ہی خوبصورت انداز میں۔
ماشاءاللہ
❤❤❤❤allah per naseer udin naseer murshade Kareem ko buland mqum ataa farmye aur allah unke sadqe hamee b baqshee😢😢😢 ameen❤❤
سر سوز فن گرہ بندی ادب کلام کے معیار کا یکتا بادشاہ و شہنشاہ خالد میرا رب آپ کی قبر پر ہر پل اربوں رحمتوں کا نزول فرمائے آپ سا نہ تھا نہ ہے نہ ہو گا 😭😭😭😭😭💖💝💖💝💝💖
Be shak 😭😭😭😢😢
❤️اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ♥️
My Favourite 💓 Khalid Hasan Sb
ruclips.net/video/zjJw-hKn2Bk/видео.html
Subscribe kre naat e rasool
Sach Main Bhai
My favorite ❤️
Suxh bahi ❤️
Masallah Allah pak salmt rkhe
Allah taala Khalid Hasnain sahab ki be hisab magfirat farmaye,,,, Aur inke tufail mujhe b Huzoor sallallahu alaihi wasallam ki Shafaat naseeb farmaye...
Inna lillahi wa Inna ilaihi rajiwooon
Miss you😒 Khalid sahab,
ALLAH HABIB KY TUFAIL DARZAAT KO BULAND FARMAI JANNATUL FIRDAUS MEIN ALLAH SE ALLAH MAKAM AATH FARMAI AAMEEN.....Subhan ALLAH...
Masha ALLAH...
Zajaq ALLAHO Khar...
Kya sama bndha..
Har na'at ki mehfil me sarkar khud aate hn...
Ya Allah itna ata kr hm b krae mehfil e naat dono hzrat ko bulaen..
Love from india
💖💖💖ruclips.net/video/l78z1NIbO8s/видео.html👈👈👌👌👌👌
Bhai Allah Muslim ko oor watan day India main...tb bohat asani ho gi
انشاء اللہ آ مین 💕🥰🥰
Allahumma ameen summa ameen ya rabbal aalameen ❤️
#TtsRazaSaadi
Inshaallah
Khalid hasnain compliments owais brother very well
Khalid hasnain is one of the most unique voices
ruclips.net/video/hjrwcICq5e8/видео.html
ماشاء الله حضرت اویس رضا صاحب کا انداز ہی کُچھ اور ہے
Owaise Raza sabke baap hai samjhe beta abhi air sikho owaise Raza good giffted hai samjhe na
O Bhai Khalid Bhai bohat sweet voice hay
Owais bhai ki awaz boht meethi or surili hai , gala nahi phaartay
Owais bhai ki kya bat hy... Kamal quality khalid Sahb ...owais Bhai to by misal Hen...khalid b boht piyara party hen...dono k andaz k liye ilfaz nahi
Itni khubsurat, shririn aur madhoshkun aawaz k malik khalid hasnain khalid sahabab nahi rahe. Allah pak inke darajat buland farmaye. Inki aawaz qayamat tak musalman ko suroor bakhskti rahegi. Ya Allah pak awais Raza Qadri sahab ki umar daraz farma. Love from India.
Allah pak Khalid hussnain khalid sb ki beshumar magfirat frmaye Ameen
Haq tu hamara bhi hai .. .. Rehmat ka takaza krna .. .. 😍😍😍 both are same masha Allah😍😍
ماشاءاللہ خالد حسنین خالد رح الله پاک آپ کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین❤❤❤❤
ہمارے کچھ گناہوں کی سزا بھی ساتھ چلتی ہے
ہم اب تنہا نہیں چلتے دعا بھی ساتھ چلتی ہے اور ابھی زندہ ہے ماں میری میں جب گھر سے باہر نکلتا ہو تو دعا بھی ساتھ چلتی ہے🤲🌹🌹
ماشاء الله...سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم....
Two legends together mashallah❤
Yeh Teri Shan hai Ammna ka dura yateem😭😭😭😭😭😭😭😭😰😰😰😰😰😢😢😢😢😥😓😓
💖💖💖💖ruclips.net/video/l78z1NIbO8s/видео.html👈👈👌
Mashallah
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اویس بھائی کو لمبی عمر عطا فرمائے
یا رسول ﷺ تیری دار۔ کے ہم نوکر ہیں جو بھی ہیں تیرا کرم ہیں یا رسول ﷺ 💕ماشاءالله ماشاءالله سبحان اللّه ❤
Owais Raza Qadri sahab jaisa koii nahi mashallah Allah unke awaz me or jalwa numa andaaz de aameen 🥰💯❤️
owais bhai, you may long live, and hasnain khalid also, but i'm your fan...
may you live long too mohtaram hazrat saqib raza mustufaie sahib, hum aapkay b fan hain jaisay owais bhai aur khalid bhai k fan hain, Allah aap sub ka bhala karay hamesha. Aameen
ruclips.net/video/hjrwcICq5e8/видео.html
Ustad khalid sahib Qurban jaun ap pe aap jaisa koi ni❤
SubhanAllah Allahpak in py apna Karam karaey bht khubsurat naat parhi ha mil k ,we love Muhammad SAWW and inkay naat parhnay walaey beloved people too
Parwana e sham e Risalat, Apny Aaqa py fida hogya.
Allah Pak ki un py Be hisab Rahmaty nazal kry.
Alhaj khalid hasnain khalid alwida
اللہ رب العزت آپ دونوں کو سلامت رکھے آمین
Allahumma ameen summa ameen ❤️ #TtsRazaSaadi
ruclips.net/video/hjrwcICq5e8/видео.html
Masha Allah masha Allah ❤ both legends... Owais raza qadri sahib is whole love ❤❤
Mashallh ya naat sharif sun kar dil ko boht sakoon melta hay ❤❤❤
خالد حسنین اللہ پاک آپکو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں آمین