مقام حضرت علی اصغرؑ کی زیارت Original Audio

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 окт 2024
  • شاہ کو ایک چاند چھپانے میں بہت دیر لگی
    عراق کے شہر کربلا میں حضرت علی اصغر ؑ کی شہادت کے مقام پر ایک پاکستانی نے جگہ خرید کر اسے ایک زیارت میں تبدیل کر دیا ہے۔ یہاں دنیا بھر سے لوگ اپنے دل کی مرادیں پانے کیلیے منت مانتے ہیں۔ سارا دن اور رات یہاں لوگ زیارت کیلیے آتے رہتے ہیں۔

Комментарии • 1