ماشاالللہ بہت عمدہ۰۰۰دل خوش ہوا الللہ تعالی مزید کامیابیاں دے۰۰سب سے زبردست بات یہ ہے کہ نہایت سادہ سیٹ اپ ہے اور کوئ غیر ضروری فینسی چیزیں نہیں ہیں تھوڑے سرمائے سے بھی کام شروع کیا جاسکتا ہے
"MA Shaa Allah" "Allah" ne Aap ko bahut meetha awaz dia hai Jab Aap bolte hai to Dil o demagh ko bahut acha lgta hai Ek hmare Pushto ka aalim hai Molana said ul abrar Aap dono ki video Din mai laazim bar bar sunta hon chahe ek video 10 dafa Q na ho
Very informative vedio from chakwal goat farm from majid saheb. From a leader to a breader and shoken bakra palako ko. Ya he s dua mare ke har jaga ma ap ka nam ho.... Aysa deya ha jankare ke jasa apna ha jagath suhan Allah.... Bhouth khoub 🖊💓creations band.
ہمارے اباؤ اجداد سینکڑوں سالوں سے بکریوں کے ریوڑوں کے ریوڑ پال رہے تھے وہ گاۓ بیل اور بھینسوں کے ساتھ بکریاں گھوڑے مرغیاں بطخیں سب اکٹھے پال رھے تھے اور سب جانور اپنے چارے گھاس اور توڑی مکئ باجرہ جو جوار دالوں کے بھوسے پر پال رھے تھے اور بیماریاں بھی نہیں تھیں اور ان جانوروں کے گوبر کو چھ سات ماہ تک ایک جگہ ڈھیر لگاتے تھے تب تک یہ گوبر ڈی کمپوز ھو جاتا تھا اور وہی گوبر بطور کھاد کھیتوں مین استعمال کرتے تھے وہ جانوروں سے دودھ دہی لسی مکھن اور گھی بڑی مقدار میں حاصل کرتے تھے خود بھی آرگینک غذائین کھاتے تھے اور صحت مند تھے اور جانور بھی تندرست اور توانا ھوتے تھے اج جتنےپیسے تم شیڈوں پر خرچ کر دیتے ھو وہ سب بجٹ مویشیوں پر ڈال دیتے ھو اس وقت یہ سب مال مویشی مفت میں تیار ھو جاتے تھے اج ہم خود محنت نہیں کرتے ہر چیز جب خرید کر استعمال کریں گے تو یہ سب خرچہ مویشیوں پر پڑے گا تو ہم کیسے سستے جانور پیدا کر سکیں گے اس وقت بھی جانور گرمی یا سردی کا شکار ھوتے تھے مگر لوگ جڑی بوٹیوں سے جانوروں کا علاج مفت میں کرتے تھے اور حفظ ماتقدم انہیں جڑی بوٹئ اور سرسوں کا تیل سرخ مرچ دیتے رہتے تھے موٹیلٹی ریٹ اجکل کی نسبت بہت کم تھا دو تین تین بچے رکھ کر بھی بکریاں اضافی دودھ دیتی تھیں انہی جانوروں کو فروخت کرکے وہ لوگ کپڑے اور جوتے وغیرہ خریدتے تھے باقی گھی تیل آٹا شکر دالین چاول اپنے گھر کی پیداوار ھوتی تھیں
اسلام علیکم ماجد بھای،یہ بتایے کہ آ پ کا بھوسہ باہر ھے کھلے آسمان کے نیچے ۔صرف تھوڑے حصے پر ترپال ھے۔جب بارش آ تی ھے تو یہ بھیگ جاتا ھوگا پھر کیا آ پ کرتے ھیں۔
Assalamualekum. Well done Ch sb, this is the most practical and productive video that is really helpful for new farmers. Pls continue with these type of stuff. May Allah bless you and your family. Jazak Allah.
ماشاءاللہ ۔آپکی گفتگو نہایت سنجیدہ اور پر اثر ہے ۔ہر جملے میں اخلاص اور ہمدردی نظر آتی ہے ۔خدا تعالیٰ آپ کا اقبال ہمیشہ بلند فرمائے ۔
Mashallah boht khoobsurat form hai...kafi space hai mashallah ❤️
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ بہت ہی نیک نیتی سے بہت ہی اچھی طرح سے سمجھاتے اور ویڈیو بناتے ہیں ۔
محمد تنویر جدہ سعودی عربیہ
بہت اچھی طرح آپ نے سمجھایا ہے
Ma sha allaha bohat achi information shukria ❤❤
ماجدشبیرصاحب ماشاءاللہ بہت ہی اچھےولی محمدمسقط عمان
Ma sha Allah Allah barkat dale
ماشاءاللہ بہت ہی اچھے ❤❤❤❤❤
Maasha Allah,Allah pak barker dyy amen
MASHA ALLAH Very decent and very informative, stay blessed bro
Masha ALLAH.. itni detail ke video RUclips pr km hin milti hn.. jazak ALLAH kher
بہت بہت شکریہ بھائی بہت اچھی معلومات فراہم کی
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ھم سعودیہ الریاض سے رات گے اپ کی ویڈیو دیکھیں رہے ھیں
ماشاء اللہ پیارے بھائی اللہ تعالٰی حفاظت فرمائے آمین
Masha Allah Bhai sada Khush rahen
Very beautiful very honest Allah bless you
Sir I'm really big fan of u... No extra tip top... Just to the point.... Insh'Allah I'll try to visit your farm
First time AP ki video dekhi aur bohat maza aya
Mashallah Allah AP ko khosh rakhy❤
ماجد بھائ دی گریٹ مین کمال
Aslam-o-aliakum,
Ma-sha-Allah. Very detailed and excellent explanation with sincerity.
Jazak-Allah. Thanks 👍
جزاك الله خيرا ماجد بھائی
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
Af mashaallah zabardas bat kar the he
Ali is very hardworking man. My respect
Good to see a vlog
اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو خوش آ باد رکھے
MASHALLAH, ALLAH PAQ MAZEED BARKAT ATA farmaye ameen.
ماشاالللہ بہت عمدہ۰۰۰دل خوش ہوا الللہ تعالی مزید کامیابیاں دے۰۰سب سے زبردست بات یہ ہے کہ نہایت سادہ سیٹ اپ ہے اور کوئ غیر ضروری فینسی چیزیں نہیں ہیں تھوڑے سرمائے سے بھی کام شروع کیا جاسکتا ہے
اللہ اس طرح لکھتے ہیں ایڈٹ کرکے درست کرلو
@@mrarbab2182 میں اسی طرح لکھتا ہوں تم اپنی فکر کرو
ماشاءاللہ ویری نائس❤❤
Mashallah. Bhi maza aa gy.
"MA Shaa Allah"
"Allah" ne Aap ko bahut meetha awaz dia hai
Jab Aap bolte hai to Dil o demagh ko bahut acha lgta hai
Ek hmare Pushto ka aalim hai
Molana said ul abrar Aap dono ki video Din mai laazim bar bar sunta hon chahe ek video 10 dafa Q na ho
Very informative vedio from chakwal goat farm from majid saheb.
From a leader to a breader and shoken bakra palako ko.
Ya he s dua mare ke har jaga ma ap ka nam ho....
Aysa deya ha jankare ke jasa apna ha jagath suhan Allah....
Bhouth khoub
🖊💓creations band.
Mashaallah Allah apko aor bhi kamyab kary
MashAllah God Bless You ❤
very nice your mother language is very good
Masha Allha bohat nice brother
Very simple and nice farm more
Namkar Dr. Shab
ماشاءاللہ
اللہ پاک آپکو مزید کامیابیاں دے
Mashallah janab❤ Dedar shoq chakwalia da.
Zabrdast Majid bahi
بارك الله فيك
good information in urdu thank you
Masha allah sir bohat khoob
Mash Allah, both achi vedio banai hay detail k sat .wasy ap mara Sapna ji rhy ho mtlb mujhy both Shok hay is farm ka
Mashalla mira Allah kisi ky nzr nn lgaa,,,,❤❤❤❤
Mashallah Mashallah ♥️ ♥️ ♥️ ♥️
Allah bless you my dear brother ♥️
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے بھائی
Masha Allah, Khubsurat Forms. ALLAH mazeed Kamyabi Atta Farmay . Bohat Achi Video or Ap ki Advises
Good Bhai jan ❤❤❤
Bilal awan jaranwala
Masha allah.
Mashallah boht acha
ہمارے اباؤ اجداد سینکڑوں سالوں سے بکریوں کے ریوڑوں کے ریوڑ پال رہے تھے وہ گاۓ بیل اور بھینسوں کے ساتھ بکریاں گھوڑے مرغیاں بطخیں سب اکٹھے پال رھے تھے اور سب جانور اپنے چارے گھاس اور توڑی مکئ باجرہ جو جوار دالوں کے بھوسے پر پال رھے تھے اور بیماریاں بھی نہیں تھیں اور ان جانوروں کے گوبر کو چھ سات ماہ تک ایک جگہ ڈھیر لگاتے تھے تب تک یہ گوبر ڈی کمپوز ھو جاتا تھا اور وہی گوبر بطور کھاد کھیتوں مین استعمال کرتے تھے وہ جانوروں سے دودھ دہی لسی مکھن اور گھی بڑی مقدار میں حاصل کرتے تھے خود بھی آرگینک غذائین کھاتے تھے اور صحت مند تھے اور جانور بھی تندرست اور توانا ھوتے تھے اج جتنےپیسے تم شیڈوں پر خرچ کر دیتے ھو وہ سب بجٹ مویشیوں پر ڈال دیتے ھو اس وقت یہ سب مال مویشی مفت میں تیار ھو جاتے تھے اج ہم خود محنت نہیں کرتے ہر چیز جب خرید کر استعمال کریں گے تو یہ سب خرچہ مویشیوں پر پڑے گا تو ہم کیسے سستے جانور پیدا کر سکیں گے اس وقت بھی جانور گرمی یا سردی کا شکار ھوتے تھے مگر لوگ جڑی بوٹیوں سے جانوروں کا علاج مفت میں کرتے تھے اور حفظ ماتقدم انہیں جڑی بوٹئ اور سرسوں کا تیل سرخ مرچ دیتے رہتے تھے موٹیلٹی ریٹ اجکل کی نسبت بہت کم تھا دو تین تین بچے رکھ کر بھی بکریاں اضافی دودھ دیتی تھیں انہی جانوروں کو فروخت کرکے وہ لوگ کپڑے اور جوتے وغیرہ خریدتے تھے باقی گھی تیل آٹا شکر دالین چاول اپنے گھر کی پیداوار ھوتی تھیں
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی جان صدا سلامت رہیں ❤️🎉آپ نے میرے شوق کو مزید بڑھا دیا اور آسان کر دیا 😊
Love ❤️ from England ❤️ UK ❤️ 🇬🇧 💙
Good luck 👍 💓 ✨️ 💗 💖 💜
Keep it up believe me
Zabirdast
MashAllah So much Informative… keep up the good work!❤
ماشاء الله تبارك الرحمن ❤
Masha ALLAH
Mashalla, Excellent,
ماشاءاللہ ❤
زبردست ماشاءاللہ
MASHAALLAH, very attractive vedio, Shukria Majed bhai. Hidayat Shah CHARSADDA.
اسلام علیکم
ماجد بھای،یہ بتایے کہ آ پ کا بھوسہ باہر ھے کھلے آسمان کے نیچے ۔صرف تھوڑے حصے پر ترپال ھے۔جب بارش آ تی ھے تو یہ بھیگ جاتا ھوگا پھر کیا آ پ کرتے ھیں۔
zaberdast 👍
Assalamualekum. Well done Ch sb, this is the most practical and productive video that is really helpful for new farmers. Pls continue with these type of stuff. May Allah bless you and your family. Jazak Allah.
Vvvvvvvvv nice jazakALLAH ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
چکوال زندہ باد پاکستان زندہ باد 🌹♥️🌹
چکوال زندہ باد عمران خان زندہ باد 🌹♥️🌹
زبردست ماشاء اللہ بہت خوب بھائی جان
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ 🌹♥️🌹
MASHALLAHA❤
Zabardast,
ماشاء اللہ
Ma shaa Allah Majid bhai Awesome explanation for learners ❤❤
MashaAllah well manage goats form Turkey Dunmba,s bhe rakhen.
Zabrdast g But bhi zyada bakria langre hein ya kia wha hy
zaberdast❤
Aoa sir Masaha Allah
MashAllah say gesa ap goat farming kr raha hain ya floor wala system tk hay ya plastic palats ya wood palats tk hain
Mashallah g mashallah
بہترین
Ma sha Allah ❤❤❤
ماشااللہ۔ ماجید ساھب ۔۔سوقا چارا شاساب کو ۔۔اک ٹرالی دےدے۔۔چارا ۔۔مضد اور کم وقت مے ۔۔کام آسان حونگا ۔۔
❤ماشاءاللہ
Sir your really great person ❤
ماشاءاللہ
Mash Allah ❤🎉❤🎉❤
Good information ❤❤❤❤
In Sha Allah start kro ga brkt wala bussnis
ماجد بھائی اپ نےجو بھوسہ رکھا ہوا ہے تو یہ بارش کی وجہ سے خراب نہیں ہوتا،،
ماجد خان سعودی عرب سے ❤
Nice Vlog 👍
beAuTiFuL
Thanks Majid bhi subha ka to ho gya lykn dophar or sham ko Kya khorak dyni hy plz lazmi btayn thanks
MashaAllaha❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤Masha Allah
اس شیڈ میں گرمیوں کے لیئے سایہ دار درخت لگا دیں
Mian mian Habibi ❤
Mashallah ❤
bhatreen
Sir ap k pass to bot Jaga hai Masha Allah hamari pass to atne jaga nai hai
آخر آپ نے روزانہ کی روٹین والی ویڈیو ڈال دی شکریہ
Bhai g ye sab lat for sale hai see next video 😅
Pregnant bakri ki diet pr video banado bhai
ye chara ,waghera,kaha se arrange kertay hai. is per aik video bana dey
Sir ship rakna behter ha ya phr goat asan kn si chez ha
Majid, mongphalli k missa vs TMR konsi khurak behter or sassti rehti hai
Sir ap na step by step information dy ha