ایک نشست میں تکمیل حفظ قرآن مجید دارالعلوم عظیمہ کوبیر ضلع نرمل، ناظم ادارہ مولانا ذکی اللہ خان صاحب
HTML-код
- Опубликовано: 12 дек 2024
- إعلان
ایک نشست میں مکمل حفظ قرآن مجید
ہمارے علاقہ اور بستی والوں کیلئے یہ بڑی خوشی و مسرت کی بات ہیکہ
ہمارے اپنی بستی کا مشہور اور نوخیر ادارہ دار العلوم عظیمہ، کو بیر
کے ایک اور طالب علم
محمد شیخ ریحان بن حافظ احمد حسین صاحب
بروز اتوار قبل العصر بتاریخ ۸ دسمبر بمطابق ۵ جمادی الاخری کو
ایک نشست میں مکمل حفظ اقرآن مجید
آیات ، رکوعات ، سورتوں اور منزلوں کے ساتھ سنانے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ ارشاد نبوی ہیکہ تکمیل قرآن کے موقع پر دعائیں قبول ہوتی ہیں۔
ہم آپ سے شرکت کی درخواست کرتے ہیں الداعی ناظم مدرسہ مولانا ذکی اللہ خان اشاعتی
نوٹ : خواتین کے لئے پردہ کا اُردو ہائی اسکول میں نظم رہے گا۔