Hazrat IBRAHIM a.s kay 3-JHOOT ??? Taqiyyah & Taoriyah Vs JHOOT ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
HTML-код
- Опубликовано: 15 окт 2024
- A Critical Video Clip from 129-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Open Q & A Session) with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (Studio Recording for 30-Aug-2020). Link of Complete Video : • SHIAH Book's 07-Refere...
Ref. No. 1 : NABI ﷺ ki SHAFA'AT ka Sahih AQEEDAH ??? Munkireen-e-AHADITH Vs SOFIA ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : • NABI ﷺ ki SHAFA'AT ka ...
Ref. No. 2 : AMBIA a.s ki ISMAT ka AQEEDAH ??? Ijtehadi KHATA ??? GUNAHON say MASOOMIYAT ??? (Engr. Muhammad Ali) : • AMBIA علیھم السلام Gun...
Ref. No. 3 : LOVE (Mahabbat) & WAR (Jang) kay RULES ??? ISLAM ki Teachings BEST ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : • LOVE (Mahabbat) & WAR ...
Ref. No. 4 : Imam MUSLIM r.a ka Muqaddimah & Aqeedah ??? Saheh AHADITH hi Kewn ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : • Imam MUSLIM r.a ka Muq...
Ref. No. 5 : PM Imran Khan Sb. ko Dawat-e-ISLAH ??? Achi NIYYAT honay ka DHOOKA ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : • PM Imran Khan Sb. ko D...
#Jhoot #Taqiyah #Taoriyah
Ref. No. 1 : NABI ﷺ ki SHAFA'AT ka Sahih AQEEDAH ??? Munkireen-e-AHADITH Vs SOFIA ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : ruclips.net/video/rgRLQFLMsSY/видео.html
Ref. No. 2 : AMBIA a.s ki ISMAT ka AQEEDAH ??? Ijtehadi KHATA ??? GUNAHON say MASOOMIYAT ??? (Engr. Muhammad Ali) : ruclips.net/video/vPJGGA5jXM8/видео.html
Ref. No. 3 : LOVE (Mahabbat) & WAR (Jang) kay RULES ??? ISLAM ki Teachings BEST ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : ruclips.net/video/uNwnYxqbLxo/видео.html
Ref. No. 4 : Imam MUSLIM r.a ka Muqaddimah & Aqeedah ??? Saheh AHADITH hi Kewn ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : ruclips.net/video/5U52MxyXiUw/видео.html
Ref. No. 5 : PM Imran Khan Sb. ko Dawat-e-ISLAH ??? Achi NIYYAT honay ka DHOOKA ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : ruclips.net/video/8Xnf_bp0weE/видео.html
Ali bhai ye siblinomani kon hai in ke bare me kuch bayan kr do 🙏
Allah ap ko
Jazaye khair dai
Amen
One of the best video, u have produced for the people, to make a way in their guidance
good Eng Ali Bhai
Ali bhai aap ne pdf dalne chor fiye hain
Nabi ki kitni betiya hai.?
You are respectable person and should take extreme care when giving subtitles to your videos like this one. Allah will never like to hear anything false about His prophets.
Allah apko salamat rakhe..! par apne shayad sahi se nhi dekha hoga subtitles me question mark (?) bhi tha jiska matlab hain jhoot wala statement confirm nhi hain
واہ کیا بات کہی ہے علی بھائی نے کہ "محبت اور جنگ میں ہر چیز جائز نہیں ہے وہی جائز ہے جو جائز ہے"❤
اپنے اخلاق کا دائرہ نہ چھوڑنے ۔
آپ کی وجہ سے میرے بوھت سارے معاملات بہتر ہوے ۔الحمداللہ ۔
اللہ تعالیٰ آپکے علم میں برکت عطا فرمائے آمین؛
What a beautiful deen we have .. Subhanallah ❤️😊
Assalam o alaikum Ali bhai apke clips dekh k apki di hui talimat se maine firka wariyat ko khtm kr k sunnat e rasool saww or quran k mutabiq chalne ki koshish shuru krdi hai or namaz rafa ul yadain se parh a start krdi hai Allah apko ajar de apko sehat wali zindagi de apki akhirat sawaren ameeeeeen app apna khayal rkha kren shar psnd logon se jazakAllah
Yaqen kry nend nh arhi the socha on kru shyd koi new video mil jye n finally i got it, Allah bless u Ali bhai and ur team❤️❤️
Same here
Allah ap ko salamt rakhi or ap si raje ho or ap ko jaza akhair dy AAMEEN ya rabbul Alameen
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ
Allah talah molana mohdudi Rehmatullah alehe aur Dr israr Rehmatullah alehe aur maulana ishaq madni Rehmatullah alehe ko janat ul firdos mein ala muqam ata Kare ameen
سبحان الله والحمد لله رب العالمين الرحمن الرحيم ملك يوم الدين.
جزاك الله خيرا يا اخي فى الإسلام
اس ویڈیو میں آپ نے بہت بھیانک غلطی کی ہے کہ آپ نے
کدنا لیوسف: کا معنی ہے ہم نے یوسف کے لیے تدبیر کی لیکن آپ نے اس کا ترجمہ یہ کیا کہ
"ہم نے یوسف کو تدبیر سکھائی"
یہ ترجمہ عربی زبان سے بالکل نابلد ہیں کرسکتا ہے۔
عربی زبان اور بالخصوص قرآنی محاورے میں سکھانے کے لیے عل٘م کالفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے
عل٘م آدم : ادم کو سکھایا۔۔۔۔
عل٘متم،: تم سکھاتے ہو
اسی طرح اگر یہ کہنا ہو کہ
ہم نے یوسف کو تدبیر سکھائی تو عربی جملہ یوں ہوگا۔
عل٘منا یوسف الکید۔
قرآن کا ترجمہ غلط کرکے آپ نے اللہ اس کے نبی اور نبی کے بھائی پر کئی بہتان تراش دیئے ہیں۔ ایسی جسارت پر آپ کو وضاحتی اور معافی کی ویڈیو ریکارڈ کرنی چاہیے۔ ہم اپ کو آپ کی کہانیاں بتاتے جائیں گے۔
اللہ آپ کو صراطِ مستقیم اور دین کا سچا علم عطا فرمائے۔
Yea to ham Bangladesh se bohot accha samajh ta hu ❤ physical bimar nahi dil ka ummat murti puja karte he koi nabi thik nahi rehe sakda ❤
ماشاالله
جزاك الله خيرا❤️🇮🇳
اس ویڈیو میں آپ نے بہت بھیانک غلطی کی ہے کہ آپ نے
کدنا لیوسف: کا معنی ہے ہم نے یوسف کے لیے تدبیر کی لیکن آپ نے اس کا ترجمہ یہ کیا کہ
"ہم نے یوسف کو تدبیر سکھائی"
یہ ترجمہ عربی زبان سے بالکل نابلد ہیں کرسکتا ہے۔
عربی زبان اور بالخصوص قرآنی محاورے میں سکھانے کے لیے عل٘م کالفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے
عل٘م آدم : ادم کو سکھایا۔۔۔۔
عل٘متم،: تم سکھاتے ہو
اسی طرح اگر یہ کہنا ہو کہ
ہم نے یوسف کو تدبیر سکھائی تو عربی جملہ یوں ہوگا۔
عل٘منا یوسف الکید۔
قرآن کا ترجمہ غلط کرکے آپ نے اللہ اس کے نبی اور نبی کے بھائی پر کئی بہتان تراش دیئے ہیں۔ ایسی جسارت پر آپ کو وضاحتی اور معافی کی ویڈیو ریکارڈ کرنی چاہیے۔ ہم اپ کو آپ کی کہانیاں بتاتے جائیں گے۔
اللہ آپ کو صراطِ مستقیم اور دین کا سچا علم عطا فرمائے۔
Nabi Allah Ke Kabhi Bhi Allah Pak Ke Hukam Ke Beghair Koi Kaam SarAnjam Nahin Detey they SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah
me india se Muhammad shahid....mujhe aapka bayaan bohot sahi maaloat se bharpoor lagte hen..Allah aap ko lambi umar ata farmaaye or aise hi aap logon ki sahi rah numaai farmaate rahen..bina kisi giroh ya maslak ki tarafdari ke... Allah ham sab ko Quran o sunnat par amal karne waala musalmaan banaaye or tafarqaa baazi se bachaaye.,.Allah ne aapko ek islaami riyaasat di he jo aapke liye Allah ki neamat he sab islaami hukoomat ke rahnne waale log Allah ka shukr ada karen
Doston hamare channel par 13 september se 25 September tak ek series nashar ki jayegi.
Jiska unwaan hoga:"Qayamat ki holnakiyan,jannat aur jahannum ka bayan."
Iss msg ko zyada se zyada logon tak share Karen.
Jazakallahu khaira
3
63
insha allah
Allah hum Sub ko tauba karney ki taufeeq dey aur Allah qabool karey
لاحول ولاقوت الاباللہ۔
جھوٹ نہیں تدبیر کہتے ہیں
صورت حال سے نمٹنے کے لئے۔
شیعہ اس کو تکیہ کہتے ہیں۔
شعیہ کے پاس تقیہ کو ثابت کرنے کے لیے صرف 3 نکتے ہیں.
1. حضرت عمارؓ سے منسوب تقیہ.
2. حضرت ابراہیم علیہ السلام کا تقیہ اپنی بیوی کے لیے.
3. حضرت یوسف علیہ السلام کا تقیہ اپنے بھائی کے لیے.
1. اگر حضرت عمار بن یاسرؓ نے آوائل اسلام میں اپنی جان بچانے کی خاطر تقیہ کیا تھا تو بعد میں آخری عمر میں کیوں نہیں کیا؟ کیوں شہید ہو گئے وہ؟ توحید اور اللہ کی حرمت و حق زیادہ اہم ہے یا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت و حکومت؟ اورصرف ایک صحابی عمار ؓ نے ہی تقیہ کیا باقی سب صحابہ کرامؓ نے کیوں نہ کیا تقیہ اپنی زندگی میں؟ حضرت بلال ؓ نے کیوں نہ کیا؟ حضرت عمرؓ، حضرت عثمانؓ، حضرت علیؓ، حضرت حسن وحسين رضی اللہ عنہ نے کیوں تقیہ نہیں کیا؟ سب سے اہم ہم سب کے آقا حضرت محمد ﷺ نے کیوں تقیہ نہ کیا جب کہ سب سے زیادہ جان کا خطرہ تو انہیں رہا؟ صرف حضرت عمار بن یاسرؓ ہی کیوں؟
2. حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جھوٹ تو نہیں بولا تھا نا جب بادشاہ سے کہا کہ حضرت سارہ ان کی بہن ہیں؟ اسلامی طور پر سب مسلمان آپس میں بھائی بہن ہیں. اور یہاں اس واقعہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ایمان کہاں چھپایا؟ یہاں اس واقعہ میں تو صورت حال ہی کچھ اور ہے.
اور اگر شعیہ تقیہ اس آیت سے اخذ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جھوٹ بولا اور تقیہ کیا.
"اور کہا میں تو بیمار ہوں" ( الصافات : 89 )
تو کیا شعیہ حضرات آگے کی آیات نہیں پڑھتے سورۃ الصافات کی؟
" اس پر وہ سب اس سے منہ موڑے ہوئے واپس چلے گئے ۔آپ ( چھپ چھپاتے ) ان کے معبودوں کے پاس گئے اور فرمانے لگے تم کھاتے کیوں نہیں؟ تمہیں کیا ہوگیا کہ بات تک نہیں کرتے ہو ۔ پھر تو ( پوری قوت کے ساتھ ) دائیں ہاتھ سے انہیں مارنے پر پل پڑے ۔ وہ ( بت پرست ) دوڑے بھاگے آپ کی طرف متوجہ ہوئے ۔ تو آپ نے فرمایا تم انہیں پوجتے ہو جنہیں ( خود ) تم تراشتے ہو ۔ حالانکہ تمہیں اور تمہاری بنائی ہوئی چیزوں کو اللہ ہی نے پیدا کیا ہے ۔ وہ کہنے لگے اس کے لئے ایک مکان بناؤ اور اس ( دھکتی ہوئی ) آگ میں اسے ڈال دو ۔"
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تو توحید کی خاطر آگ میں جلنا قبول کیا نا کہ تقیہ کیا. تو شعیہ کے پاس کیا جواز ہے تقیہ کا؟
3. حضرت یوسف علیہ السلام کے واقعہ میں بھی ایمان کا تو ذکر ہی نہیں ہے. حضرت یوسف علیہ السلام نے تقیہ کیا تو کس لیے؟ ایمان کی بات تھی؟ یہاں بھی معاملہ اور ہے.
تو شعیہ حضرات کے پاس کیا جواز ہے ان واقعات کو بنیاد بنا کر تقیہ کرنا اور اپنا ایمان چھپانا؟ اور سب سے قابل ذکر بات یہ ہے کہ شعیہ مذہب میں کلینی کے مطابق جو مسلمان تقیہ نہیں کرتا یا اس تقیہ کے عقیدے کو نہیں مانتا وہ دین سے نہیں، مطلب مسلمان نہیں.
" فرمایا امام محمدباقر علیہ السلام نے تقیہ میرا دین ہے اور میرے آباؤاجداد کا دین ہےجس کے لیے تقیہ نہیں اس کے لیے دین نہیں."
اصول کافی(الشافی،اصول کافی کا اردو ترجمہ) کتاب کفر و الایمان، جلد 4 صفحہ 144.
اب سوائے حضرت ابراہیم علیہ السلام، حضرت یوسف علیہ السلام اورحضرت عمار بن یاسرؓ کے جن انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے تقیہ نہیں کیا وہ سب مسلمان نہیں؟
Bht hi Khoobsurat byan kia hy.. Mashallah
Allah apky Elm mn or izafa kry.. Aameen
علی بھائی آپ کا احترام اپنی جگہ مگر اس معاملے میں آپ کو مزید تحقیق درکار ہے۔ اس معاملے میں سب سے بہترین عالم مولانا محمد اسحاق رحمتہ اللہ علیہ ہی ملیں گے
Watch your language when labelling the videos to try and attract ppl
These were Allah's messengers and just be spoken about with respect
Agy ? Nazar aa rha?
You can't compare God's verse to bukhari and Muslim
Respect and regards to Ali bhai❤️
جزاک اللہ خیر
Team EMAM
الحمداللہ مشآ اللہ
ماشاءاللہ بہترین علمی دلائل سے بات سمجھائی علی بھائی نے جزاک اللہ خیرا کثیرا
Ali bhai ap ka muslman ummat pe bohat ahsan hai Allah ap ko apne hifzo eiman me rakh Ameen ya rabolle Alamein. 🌴🦋🌴🦋🌴🦋
JazakaAllah khair Ali bhai. Such a brief, thoughtful, clear and practical lecture. JazakaAllah khair. May Allah Pak bless you and your family and team. Ameen Sumameen.
اس ویڈیو میں آپ نے بہت بھیانک غلطی کی ہے کہ آپ نے
کدنا لیوسف: کا معنی ہے ہم نے یوسف کے لیے تدبیر کی لیکن آپ نے اس کا ترجمہ یہ کیا کہ
"ہم نے یوسف کو تدبیر سکھائی"
یہ ترجمہ عربی زبان سے بالکل نابلد ہیں کرسکتا ہے۔
عربی زبان اور بالخصوص قرآنی محاورے میں سکھانے کے لیے عل٘م کالفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے
عل٘م آدم : ادم کو سکھایا۔۔۔۔
عل٘متم،: تم سکھاتے ہو
اسی طرح اگر یہ کہنا ہو کہ
ہم نے یوسف کو تدبیر سکھائی تو عربی جملہ یوں ہوگا۔
عل٘منا یوسف الکید۔
قرآن کا ترجمہ غلط کرکے آپ نے اللہ اس کے نبی اور نبی کے بھائی پر کئی بہتان تراش دیئے ہیں۔ ایسی جسارت پر آپ کو وضاحتی اور معافی کی ویڈیو ریکارڈ کرنی چاہیے۔ ہم اپ کو آپ کی کہانیاں بتاتے جائیں گے۔
اللہ آپ کو صراطِ مستقیم اور دین کا سچا علم عطا فرمائے۔
Allah pak humy deen e haaq py chaly...amieen....🌹❣
Jazakaallahu khaira WA ahasanul jaza
Highly important topic carefully explained.
اس ویڈیو میں آپ نے بہت بھیانک غلطی کی ہے کہ آپ نے
کدنا لیوسف: کا معنی ہے ہم نے یوسف کے لیے تدبیر کی لیکن آپ نے اس کا ترجمہ یہ کیا کہ
"ہم نے یوسف کو تدبیر سکھائی"
یہ ترجمہ عربی زبان سے بالکل نابلد ہیں کرسکتا ہے۔
عربی زبان اور بالخصوص قرآنی محاورے میں سکھانے کے لیے عل٘م کالفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے
عل٘م آدم : ادم کو سکھایا۔۔۔۔
عل٘متم،: تم سکھاتے ہو
اسی طرح اگر یہ کہنا ہو کہ
ہم نے یوسف کو تدبیر سکھائی تو عربی جملہ یوں ہوگا۔
عل٘منا یوسف الکید۔
قرآن کا ترجمہ غلط کرکے آپ نے اللہ اس کے نبی اور نبی کے بھائی پر کئی بہتان تراش دیئے ہیں۔ ایسی جسارت پر آپ کو وضاحتی اور معافی کی ویڈیو ریکارڈ کرنی چاہیے۔ ہم اپ کو آپ کی کہانیاں بتاتے جائیں گے۔
اللہ آپ کو صراطِ مستقیم اور دین کا سچا علم عطا فرمائے۔
یقینا مرزا صاحب کو قرآن فہمی کی امی ہے
اسی لیے وہ تاریخ کو دین سمجھ بیٹھے ہیں اور اسی پر ڈٹے ہوئے ہیں
Mashallah very informative video
I love the way you explain all the concepts so beautifully ......it becomes easy & interesting as well.......love each & every video of yours .....jazak Allah khaer Ali bhai .
Very Informative Lecture by EMAM
الحمداللہ مشآ اللہ
Asalam u Alikum
برائے مہربانی میں اکثر کمنٹ میں لکھتا ہوں کہ جب کوئی حدیث کا ذکر کیا جائے تو اس کا نمبر بھی بتا دیا کریں تا کہ اس کو پڑھ لیا جائے۔ شکریہ
جزاک اللہ
Allah pak ap ko sehat o tandarusti atta farmay ameen
♥️
Love you ALi Bhai
❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇴🇲🇴🇲
Mei Qurban Jao IBRAHIM (as) k ALLAH paak ka Deen Kitne Mushkil sy phela hay.... Bari qurbani de muj Rona AA GYA 😭😭
علی صاحب اپکی ہر بات سچ ہے ۔
آپ کا بیان سنتا ہوں ۔لیکن ویڈیو کا title لکھنا ۔ایسے الفاظ استعمال نہی کرنے چا ھے ۔
Jazak Allah Khair Wa Ahsanal Jaza...❤️
جزاک اللہ۔
Allah Pak Ali bhai ko salamt rakhe Ameen sumAmeen
Allah bless you engineer Muhammad Ali mirza sahiab..
تین جھوٹ کی بجائے تین تقیہ تھمبنیل ہوتا تو زیادہ بہتر تھا...
، ، ، ایک شے ادب / احترام / مقام / لحاظ ہوتی ہے، خود ﷲﷻ/ رسولﷺ (مستند) کا کسی حقیقت کا بیان کرنا اور شے ہے، ان پر الفاظ کے چناو کی پابندی نہیں (ویسے بھی لغت میں ایک لفظ کے کئی معنی ممکن ہیں، با ادب سے لے کر بے ادب تک)، لیکن جوش خطابت میں پبلکلی (علما کی محفل اسثنا ممکن ہے لیکن اس میں بھی ایک حد تک) مفہوم بیان کرتے ہوئے الفاظ (جو شایان شان ہوں) کا انتخاب مناسب ہے، اس سےکسی حقیقت کے بیان پر کوئی فرق واقع نہیں ہوتا / قدغن نہیں، جن لوگوں کا عقیدہ ہے کہ انبیاؑ / رسلؑ معصوم عن الخطا ہیں غالبا انکے لیئے قابل غور ہو، کئی لوگ تو انکے بعد کے قبل احترام افرادؓؒ کو معصوم عن الخطا / خدا تک مان /جان لیتے ہوں اور انکی شان میں تو کوئی ایک لفظ تو کیا ااسکی زبر پیش پر بھی سر تن سے جدا کے شیدائی ہوں اور جلیل القدر انبیاؑ / اولی العزم من الرسولؑ کےمعاملات میں تساہل / بے احتیاطی کو گوارہ کر لیتے ہوں (انبیاؑ و رسلؑ براہ راست ہر وقت اللہﷻ کی زیر نگرانی / طابع ہوتے تھے / ہیں، حکمت / مشیئت ہر کسی کی سمجھ میں آنا ضروری نہیں، جبکہ ایمان کے تقاضے اس سے مختلف ہو سکتے ہیں)، ہاں کوئی فرد لاعلمی /کم علمی میں اسکا مرتکب ہو یا سہو تسلیم کرے تو اس کے لیئے استثنا ممکن ہے، بصورت دیگر جب اس نوعیت کے کوئی جراثیم نچلے درجے پر آتے ہوں تو اپنےگروہ / جتھے کی خاطر دوسروں کے منہ پر جھوٹ بولنا / دھوکہ دینا / وعدہ خلافی کرنا / بد دیانتی کے مرتکب ہونا اور اس سےکمائے ہوئے مال کو پاک جاننے اور دین کے کاموں تک لگانے کو نیکی کے رواج کی صورت میں عیاں ہونا کوئی اچنبے کی بات نہیں، موت سے بچنے کے لیئے حرام کھانا جائز ہونا / کوئی حکمت اختیار کرنا الگ ہے، اور ان دو انتہاوں کےبابین ایمان بھی سلامت رکھنا اور ہے جو ہر ایک کے فہم کے لیئے ممکن ہونا ضروری نہیں ، ، ،
@@qadeerahmed73
شعیہ کے پاس تقیہ کو ثابت کرنے کے لیے صرف 3 نکتے ہیں.
1. حضرت عمارؓ سے منسوب تقیہ.
2. حضرت ابراہیم علیہ السلام کا تقیہ اپنی بیوی کے لیے.
3. حضرت یوسف علیہ السلام کا تقیہ اپنے بھائی کے لیے.
1. اگر حضرت عمار بن یاسرؓ نے آوائل اسلام میں اپنی جان بچانے کی خاطر تقیہ کیا تھا تو بعد میں آخری عمر میں کیوں نہیں کیا؟ کیوں شہید ہو گئے وہ؟ توحید اور اللہ کی حرمت و حق زیادہ اہم ہے یا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت و حکومت؟ اورصرف ایک صحابی عمار ؓ نے ہی تقیہ کیا باقی سب صحابہ کرامؓ نے کیوں نہ کیا تقیہ اپنی زندگی میں؟ حضرت بلال ؓ نے کیوں نہ کیا؟ حضرت عمرؓ، حضرت عثمانؓ، حضرت علیؓ، حضرت حسن وحسين رضی اللہ عنہ نے کیوں تقیہ نہیں کیا؟ سب سے اہم ہم سب کے آقا حضرت محمد ﷺ نے کیوں تقیہ نہ کیا جب کہ سب سے زیادہ جان کا خطرہ تو انہیں رہا؟ صرف حضرت عمار بن یاسرؓ ہی کیوں؟
2. حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جھوٹ تو نہیں بولا تھا نا جب بادشاہ سے کہا کہ حضرت سارہ ان کی بہن ہیں؟ اسلامی طور پر سب مسلمان آپس میں بھائی بہن ہیں. اور یہاں اس واقعہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ایمان کہاں چھپایا؟ یہاں اس واقعہ میں تو صورت حال ہی کچھ اور ہے.
اور اگر شعیہ تقیہ اس آیت سے اخذ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جھوٹ بولا اور تقیہ کیا.
"اور کہا میں تو بیمار ہوں" ( الصافات : 89 )
تو کیا شعیہ حضرات آگے کی آیات نہیں پڑھتے سورۃ الصافات کی؟
" اس پر وہ سب اس سے منہ موڑے ہوئے واپس چلے گئے ۔آپ ( چھپ چھپاتے ) ان کے معبودوں کے پاس گئے اور فرمانے لگے تم کھاتے کیوں نہیں؟ تمہیں کیا ہوگیا کہ بات تک نہیں کرتے ہو ۔ پھر تو ( پوری قوت کے ساتھ ) دائیں ہاتھ سے انہیں مارنے پر پل پڑے ۔ وہ ( بت پرست ) دوڑے بھاگے آپ کی طرف متوجہ ہوئے ۔ تو آپ نے فرمایا تم انہیں پوجتے ہو جنہیں ( خود ) تم تراشتے ہو ۔ حالانکہ تمہیں اور تمہاری بنائی ہوئی چیزوں کو اللہ ہی نے پیدا کیا ہے ۔ وہ کہنے لگے اس کے لئے ایک مکان بناؤ اور اس ( دھکتی ہوئی ) آگ میں اسے ڈال دو ۔"
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تو توحید کی خاطر آگ میں جلنا قبول کیا نا کہ تقیہ کیا. تو شعیہ کے پاس کیا جواز ہے تقیہ کا؟
3. حضرت یوسف علیہ السلام کے واقعہ میں بھی ایمان کا تو ذکر ہی نہیں ہے. حضرت یوسف علیہ السلام نے تقیہ کیا تو کس لیے؟ ایمان کی بات تھی؟ یہاں بھی معاملہ اور ہے.
تو شعیہ حضرات کے پاس کیا جواز ہے ان واقعات کو بنیاد بنا کر تقیہ کرنا اور اپنا ایمان چھپانا؟ اور سب سے قابل ذکر بات یہ ہے کہ شعیہ مذہب میں کلینی کے مطابق جو مسلمان تقیہ نہیں کرتا یا اس تقیہ کے عقیدے کو نہیں مانتا وہ دین سے نہیں، مطلب مسلمان نہیں.
" فرمایا امام محمدباقر علیہ السلام نے تقیہ میرا دین ہے اور میرے آباؤاجداد کا دین ہےجس کے لیے تقیہ نہیں اس کے لیے دین نہیں."
اصول کافی(الشافی،اصول کافی کا اردو ترجمہ) کتاب کفر و الایمان، جلد 4 صفحہ 144.
اب سوائے حضرت ابراہیم علیہ السلام، حضرت یوسف علیہ السلام اورحضرت عمار بن یاسرؓ کے جن انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے تقیہ نہیں کیا وہ سب مسلمان نہیں؟
Allah aapko salamat rakhe me india se hoon bihar se me aapki video 3 saal se dek raha hoon me pahle barelvi tha jab koi musibat aata tha me mazaro me marke mitti ho jane wale babao ko pukar ta tha lekin allah ne aapki waje se tohid ka rasta dikha diya .me 15 saal ka tha tab feerko ko chor diya 3 saal pahle aapki wajhe se me aaj aapne aapko khali muslman khata hoon 3 saal se me aapko hi video sunta hoon aur kisi molana ko nhi kyon ki baki sab magic babao ki khani sunate hai me har waqt aapki video dekta hoon movie na tv serial gems khelta hoon kuch nhi aap hamare liye dua kiziye ga allah hafiz me ra naam shahnawaz Shah hai
Nabi koch bi krtey hain WO Allah ka hi tariqa hota q k nabi masoom hotey warna hum munafiq nabio me na hotey itne se baat samaj ni ati logo ko khodara nabio ko to bagsh dey apni fiqar karey qk ap ne nabi ka fesla ni krna Allah ne krna hain apna kia ho ga isliye apney griban me dekho or salam Ali bhai ap ko
So kaha ap ne ❤️❤️❤️ good
Allah hu akbar kabira valhamdulila kasera vasubhanallahi bukratao wa asera
Elmi maloomaat ka khazana ❤🤲🤲🤲❤ Jazak Allah khair
Mere sath Ali bhai lectures dekhte huwe 2nd ya 3rd time ye hua h l mene QURAN PAAK me jo waqiya aj prha, whi kuch der bd lecture me discuss hua h, jese aj hi Surah-e-Yusuf End hui h or usme exact yhi qissa prha..
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
لم یکذب ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام الا ثلاث کذبات۔ (بخاری، رقم۳۳۵۸)
’’ابراہیم علیہ السلام نے (پوری زندگی میں) صرف تین جھوٹ بولے۔‘‘
امام فخرالدین رازی اس کی تردید کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
لان یضاف الکذب الی رواتہ اولی من ان یضاف الی الانبیاء علیہم الصلاۃ والسلام۔ (التفسیرالکبیر۱۸۵/۲۲)
’’انبیا علیہم السلام کی طرف جھوٹ کی نسبت کرنے سے بہتر ہے کہ حدیث کے راویوں کو جھوٹا قرار دیا جائے۔‘‘
Very good lecture Ali bhai👍
Sir big Fan From Rawalpindi
Best teacher allah ap ko zindagi aur sehat da ❤️
Allah pak ali bhai ko salamt or ajary azeem day...amieen...🌹❣
Mashaallah..Bahut acchi wajahat thi jo sbko samajh aajaaye
علی بھائی میں بریلوی ہوں مگر آپ زندہ باد
اس ویڈیو میں آپ نے بہت بھیانک غلطی کی ہے کہ آپ نے
کدنا لیوسف: کا معنی ہے ہم نے یوسف کے لیے تدبیر کی لیکن آپ نے اس کا ترجمہ یہ کیا کہ
"ہم نے یوسف کو تدبیر سکھائی"
یہ ترجمہ عربی زبان سے بالکل نابلد ہیں کرسکتا ہے۔
عربی زبان اور بالخصوص قرآنی محاورے میں سکھانے کے لیے عل٘م کالفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے
عل٘م آدم : ادم کو سکھایا۔۔۔۔
عل٘متم،: تم سکھاتے ہو
اسی طرح اگر یہ کہنا ہو کہ
ہم نے یوسف کو تدبیر سکھائی تو عربی جملہ یوں ہوگا۔
عل٘منا یوسف الکید۔
قرآن کا ترجمہ غلط کرکے آپ نے اللہ اس کے نبی اور نبی کے بھائی پر کئی بہتان تراش دیئے ہیں۔ ایسی جسارت پر آپ کو وضاحتی اور معافی کی ویڈیو ریکارڈ کرنی چاہیے۔ ہم اپ کو آپ کی کہانیاں بتاتے جائیں گے۔
اللہ آپ کو صراطِ مستقیم اور دین کا سچا علم عطا فرمائے۔
Kash tum kehtay main musalman hn
Truth lovers ko salam ✅❤️
توریہ عقیدہ پاک نبیوں کی توہین ہے کہ کفار کے ساتھ نہ جانے کا بہانہ بنا کر حضرت ابراہیم علیہ السّلام نے جھوٹ بولا کہ اِنِّیْ سَقِیْمٌ۔ مَیں بیمار ہوں۔ یہ توریہ نہیں۔ کیونکہ سقیم کے معنیٰ بیزار ہونے کے بھی ہوتے ہیں۔ یعنی مَیں تُمہاری کفریہ حرکات سے بیزار ہوں۔ حضرت ابراہیم علیہ السّلام دوسرے پاک نبیوں کی طرح امین اور صدوق ہی مشہور تھے۔ اگر اُنہوں نے بیماری کا بہانہ بنا کر توریہ کیا ہوتا اور پھر بیمار آدمی بُت کدہ کے سارے بُت توڑ دیتا تو کُفار نبیوں کو جھوٹا کہنا شروع کر دیتے۔ تو خُداٸی کاروبار داٸو پر لگ جاتا۔ کیوں کہ خُدا نبیوں کو پہلے سچا منوا چکا ہوتا ہے۔ پھر بُتوں کی توڑ پھوڑ پر خلیل الانبیا نے کہا بَلْ فَعَلَهٗ١ۖۗ كَبِیْرُهُمْ۔ کہ بڑے بُت نے ہی سب چھوٹے بُتوں کو توڑا ہو گا۔ یہ اُن کا توریہ نہیں بلکہ طنز تھا کہ یہ سردار بُت ہی باقی جعلی خُداٸوں کا قاتل بن گیا۔ پھر مزید آپ نے اُن پر طنز یہ کیا کہ ہمارے خُداٸے کریم کی طرح یہ بُت بول تو سکتے نہیں۔ اس بڑے سردار بُت سے ہی پوچھ لو کہ اس کے سامنے ہی یہ ساری واردات ہوٸی ہے کہ چھوٹوں کو کس نے توڑا ہے۔ اگر یہ توریہ ہوتا تو توریہ کرنے کے نتیجہ میں وہ آگ میں پھینکنے سے بچ جاتے۔ وہ بڑے پَیشَن سے سیدھی اور صاف بات کر کے ڈَتے ہوٸے تھے کہ مَیں نے ہی ان بُتوں کو توڑا ہے۔ تب ہی اُن کو آگ کی سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ تیسرا توریہ جو اُن کی طرف مشہور کیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ حضرت ابراہیم نے شاہِ مصر سے ڈر کر اپنی زوجہ حضرت سارہ علیہا السّلام کو بہن بول کر تصور میں دینی بہن مُراد لیا۔ اوّل تو یہ اسراٸیلی روایت ہے اس کی اصل قُرآن میں نہیں۔ کیا یہ بریں قیاس نہیں کہ یہ حدیث کہ حضرت ابراہیم نے تین جھوٹ بولے۔ گُستاخٸ رسالت پر مشتمل یہ قول بغیر سیاق و سباق کے ہو۔ اور سرکارِ دو عالم ﷺ یہودیوں کی روایت بیان کر رہے ہوں اور پہلا حصہ بیان کرنے والے نے نہ سُنا ہو۔ آپ علمِ حدیث کی رُو سے بھی معاملہ کو دیکھ سکتے ہیں کہ صحیح بُخاری میں ہی اس کے دوسرے حضرت انس بن مالکؓ کے طریق میں تین جھوٹوں کے الفاظ ہی نہیں۔ اگر یہ ابراہیمی توریہ ہوتا تو اس توریہ کرنے کے نتیجہ میں حضرت سارہ علیہا السلام بچ نہ جاتیں۔ بلکہ شاہِ مصر نے اُن کو بندی بنا لیا۔ مطلب وہاں حضرت ابراہیم نے صاف سیدھا جواب ہی دیا تھا۔ یہ جھوٹ کسی دوسرے کا رِی مِکس ہے۔ پاک نبی قولِ سدید کا پیکر ہوتے ہیں۔ نہ کہ ذُومعنیٰ جُملوں کا۔ یہ ذُومعنیٰ الفاظ پر مشتمل بات عام مومن تو کر سکتا ہے۔ لیکن ایک نبی وہ بھی وہ نبی جن کے بارے میں رسولِ کریم ﷺ کمالِ عاجزی کے سبب فرماتے تھے کہ مَیں خَیرَالبَرِیّہ یعنی مخلوق میں سب سے افضل نہیں ہوں۔ ذَاکَ اِبراہِیم۔ یعنی ابراہیم علیہ السّلام مخلوق میں سب سے افضل ہیں۔ وہ ایسی ذُومعنیٰ بات کیسے کر سکتے ہیں۔ جب آپ سے توحید کے معاملہ میں بابوں پر ہَولا ہاتھ رکھنے کی درخواست کی گٸی تو آپ نے خود کہا تھا کہ ہم موسوی اور عیسوی نہیں بلکہ ابراہیمی اور محمدی ہیں۔ پھر آپ نے حضرت مُوسیٰ علیہ السّلام کے مقابلے میں قُرآنِ کریم میں مذکور ابراہیم علیہ السّلام کی دعوت کا طریقہ اور توحید پر پَیشَن اور دو ٹوک سیدھا انداز بیان کیا تھا۔ اور کہا تھا کہ ہم ابراہیمی منہج اور فطرت پر ہیں۔ جو آزر اور نمرود کے سامنے دو ٹوک سیدھی بات کر گٸے۔ جبکہ موسیٰ علیہ السلام فرعون کے پاس جانے سے پہلے دعوت کے طریقے، دُعا اور ساتھی مددگار ہارون کے بارے میں سوچ میں پڑ گٸے تھے۔ خُود بتاٸیں کہ جاندار ، زور دار شان اور قولِ سدید بات کرنے والے کاٸنات کے دوسرے عظیم انسان ابراہیم ذُومعنیٰ توریہ والی بات کیسے کر سکتے ہیں۔ سرکار صلی اللہ تعالیٰ علیہ وعلیٰ آلہ وسلم کے فخر و افضل الرُسل اوّلین انبیا سَیِّدنا ابراہیم صلی اللہ علیہ وسلم کے مزاج صِدِّیقًا نَبِیًا میں ایمان کے نچلے درجے کی لغزشںیں فِٹ اِن ہی نہیں بیٹھتی۔ آپکو پتہ ہے کہ ہندوٸوں اور بُدھوں نے مسلمانوں، عیساٸیوں اور یہودیوں پر جہاں اعتراضات کٸے ہیں۔ وہیں اس توریہ عقیدہ کو بنیاد بنا کر اِن ظالموں نے پورے ابراہیمی سلسلے کو ہی لپیٹ دیا ہے کہ یہ تو معاذ اللہ دوہرا معیار رکھ کر ذُومعنیٰ بات کرنے والے لوگ ہیں۔ مزید یہ کہ ہمارے اپنے شیعہ مسلک کے لوگوں کو جب ہم تَقِیّہ سے پیچھے ہٹنے کا کہتے ہیں کہ اس کی خاصیت منافقت ظاہر کرتی ہے۔ مومنین کے سردار علی علیہ السّلام پر یہ عقیدہ نہ باندھیں تو وہ جواب میں حضرت ابراہیم علیہ السّلام کی طرف منسوب عقیدہ توریہ لے آتے ہیں۔ کہ یہ تو نبیوں کی سُنت ہے۔ پھر ہمارے سگے حنفی بھاٸیوں نے اس ذُومعنیٰ الفاظ توریہ کی نبیاد پر عقیدہ حِیلہ بنایا ہوا ہے۔ جو اُنہوں فتاوٰی عالمگیری میں خاص کتابُ الحِیل رکھ کر اُسے قانونی شکل بھی دی ہے۔ لکھا ہے کہ اگر ابراہیم نخعیؒ نے کسی کو کوٸی چیز نہ دینی ہوتی تھی تو گھر کے باہر جا کر زمین پر ہاتھ مارتے اور کہتے بخدا وہ چیز میرے پاس نہیں ہے۔ تصور یہ کرتے کہ وہ چیز اُس جگہ اور اُس وقت اُن کے پاس نہیں ہے۔ وہ تو گھر کے اندر پڑی ہوٸی ہے۔ اسی طرح مفتی دارُالقضا ہِند مفتی صدر الدین آزردہ نے جہادی گروہ سے ڈرتے ہوٸے انگریز سرکار کے خلاف جاری فتوٰی جہاد پر دستخط کر دٸے۔ پھر جب انگریز قابض ہو گیا تو اُن تمام علماٸے ہِند کو عدالت بُلایا گیا جنہوں نے فتویٰ جاری کر کے انگریز سرکار کے خلاف عوام النّاس کو اُکسایا تھا۔ مفتی صدرالدین کو بھی بلایا گیا۔ تو اُنہوں نے اپنے دستخط کی توثیق کرنے کے ساتھ کہا کہ حضور دستخط تو میرے ہی ہیں لیکن غور کریں۔ باقی عالموں نے ہ کےساتھ فتویٰ بالجَہر لکھا تھا جبکہ مَیں نے ب کے ساتھ فتویٰ بالجَبر لکھا ہے۔ میرے سَر پر تلوار سونت کر جبراً مجھ سے فتویٰ لکھوایا گیا اور مَیں نے ہ کی بجاٸے نیچےدو نُقطے ڈال کر جبر کا لفظ لکھ کر عوام الناس کو پہلے ہی اپنی راٸے بتا دی تھی۔ علی بھاٸی اب آپ دیکھ لیں عقیدہ توریہ کو بنیاد بنا کر ہر دوہرے معیار اور دو نمبر ہوشیاری چالاکی کو جاٸز قرار دے دیا گیا ہے۔
Salute to you and your efforts
Assalamuaikum ali bhai aap deen ke kaam me lage rahe or negative coments ko ignore kare. Jazakallah
Subhan Allah Ali bhai Allah bless you always aameen
Sub’han’Allah 🌹👍Ali Bhai, your lecturer is full of real & original religious knowledge ♥️🙏♥️
اس ویڈیو میں آپ نے بہت بھیانک غلطی کی ہے کہ آپ نے
کدنا لیوسف: کا معنی ہے ہم نے یوسف کے لیے تدبیر کی لیکن آپ نے اس کا ترجمہ یہ کیا کہ
"ہم نے یوسف کو تدبیر سکھائی"
یہ ترجمہ عربی زبان سے بالکل نابلد ہیں کرسکتا ہے۔
عربی زبان اور بالخصوص قرآنی محاورے میں سکھانے کے لیے عل٘م کالفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے
عل٘م آدم : ادم کو سکھایا۔۔۔۔
عل٘متم،: تم سکھاتے ہو
اسی طرح اگر یہ کہنا ہو کہ
ہم نے یوسف کو تدبیر سکھائی تو عربی جملہ یوں ہوگا۔
عل٘منا یوسف الکید۔
قرآن کا ترجمہ غلط کرکے آپ نے اللہ اس کے نبی اور نبی کے بھائی پر کئی بہتان تراش دیئے ہیں۔ ایسی جسارت پر آپ کو وضاحتی اور معافی کی ویڈیو ریکارڈ کرنی چاہیے۔ ہم اپ کو آپ کی کہانیاں بتاتے جائیں گے۔
اللہ آپ کو صراطِ مستقیم اور دین کا سچا علم عطا فرمائے۔
Jazak Allah
Bht effort hen ap ki. Kabi kabi tu Sara din ap ki video ka sath guzarta ha . Bhai zindabad . A person who is intellectual hard worker ,a true soldier of Islam .Jo deen ap na samjhya ha outstanding effort . Ma Sha Allah itni Kam umer me Azeem rutbaaa aur hadyat paye ha.mola salamt rakhen ap ko aur ap ka waldeen ko Jin koi naiki in ka Kam aye ha .itni sadatmand aur mutqai ulad sa nawaza. Hum ap ko aur ap ka parents donou ko duwaoo men yad rakhty hen .
Ma Sha Allah behtareen 💜❤️
Hum ny kise cheez ka Nazul ni Dheyka q k Hamara yaqeen hai K Allah Hameysha hey Hameysha Rahey ga.Lakin Humy Allah Ki Pakark sy Darna Chahey K Hum Nabi K Pechy Bat Kar rehy K Hazrat ibhrahim Aleyhism slam ny Na Aoz bila
Moulana moududi (R.A) ail barey alim theay. Magar ilmi ikhtelaf kisi bi alim sey ekhtelaf keya ja sakta hey
ہمارا نہیں خیال کہ ہمیں ان معاملات پر جرات کلام کرنی چاہئے...
نہ یہ ہماری ڈومین کے سوالات ہیں اور نہ ہمیں اس کو ڈسکس کرنا چاہیے... 👉
اگرچہ آپ دفاع ہی کر رہے ہیں...
ہمیں اپنے حالات کے مطابق پرفارم کر کے کوشش کرنی چاہیے...
نہ کہ تاریخ سے وہ معاملات نکال کر لائیں جو ہم سے.... ☝️
Very good explanation ali bhai
Ali bhai is true scholar love you❤❤❤❤❤
Jazakallah hu khair Ali bhai Allah ap ko hamesha salamat rakhe aur rahe haq pe rakhe
Jaza kallha ho khaira
Allah apki umar lambi kare amin
♥️
A
Mashallah.
I love you Ali bhai. 💐👍💐👍💐👍
Beshak Allah na farmya ha k quran ma hikmat ha un logo k liye jo ghoro fikr karty ha.. Quran is best ever book in the world
Jazak Allah. Sir. Very nice
Salamat rahain Ali bhai aap or apke sare team
Masha Allah Masha Allah Masha Allah ❤
MashaAllah. very well explained
Beautiful bayan.
Masha Allah
Mashallah well explanation
Ali bhai allah ap ko salamat rakhay
Mashallah jumma mubarak
Allah Taala to sare jahan ka malik hai wo agar kahe aei mere nabi Ibrahim too jhoot bol to kya Nabi alaihissalm Allah ki na farmai karen ge
Ibrahim as 3 kya 300 jooth bolte to kya Allah unse na khush ho jata
ye Ideot maulana kyon nakhush hote hain
Ali Bhai Allah Taala .apko isi tarah taofeeq de ke app hum sab ki raahnumai karte rahen
ماشااللہ۔ بھائی صاحب نے جھوٹ بولنے کی کیا زبردست دلیلیں دی ہیں۔ حالنکہ جھوٹ جھوٹ ہی ہے۔
Islam is best
Great Islamic scholar ali bhai....👍🌹❣
Jazak Allah Ali.bahai apka bayan sunke ab ham apki diye huwe bayan se chalte hai apke liye hamesha dua hai meri taraf se
جزاک اللہ
Well sad thank you for this information Allah bless him
Jazak Allah ali bahi....🌹❣
Assalam O Alaikum
My Best Teacher..
میں نے ڈاکٹر اسرار صاحب کا بیان سنا جس میں انہوں نے حضرت ھاجرہ علیہ السلام کو بادشاہ کی بیٹی کہا
ابراہیم علیہ السلام کی تین تدابیر کہنا چاہیئے جھوٹ نہیں کہنا چاہیئے ۔
یا یہ لکھ دیتے تین تدابیر جسے بعض لوگ جھوٹ سمجھتے ہیں ۔
Mufyi ahmad yaar naeemi ne apni kitab ja al haq me mazallah kaha hazrat ibraheem ne 3 jhoot boley majboori me jaiz hey mazallah
May Allah bless u Ali bhai aamin
love you for explaining this
Ma sha Allah booht khub ali bhai...👍🌹❣
BEST scholar = MIRZA MOHAMED ALI
@Tayyaba Begum Babbi spotted 😂
@Tayyaba Begum khod tou apko yeh bhe pata nahi hoga kah ghusal mein kitnay farz hotay hein dosron ko mini dajjal kahtay hein , tayyaba baji tomharay ajkal kay fraud peeron say bohot achi tarah waqif hooon mairay apnay khandan mein aik peer hay jo kisi kam ka nahi , abhi tou mar gaya hay but ab yeh peeri moredi wali dokan ab oska baita chalaata hay aur in baaap baitay nay panjab kay sadah awam say khob paisay marray hein , yeh baap baita na he inko deen ka pata hay , na islamic fiqh ka na he kabhi masjid mein imamat karwa saktay hein na he quran tarjomay tafseer say parha saktay hein na he inka dam kam karta hay aur agar jo kam karta bhe hay woh sirf apnay faiday kay leyay kartay hein matlab inka yeh sab peeri moredi ka business sirf apnay matlab kay leyay hay , yeh mairay relatives jo kah khod ko peer kahtay hein yeh khod ko pathan kahtay hein magar apnay ghar key sab larkian panjabiiii larkooo say shadi karwai hay pata hay kyun bcoz woh sab larkay bahar kay nationality holders hein is he tarah abhi aik mored nay is morda peer kay baitay ko aik land cruiser lay kar dee hay is he tarah pata nahi yeh apnay moredon say ab tak kitnay lakhooon ropay kha chokay hein asal mein app loog blind faith follower hoooo bus jo koiii apnay app ko peer kah day app loog osko wali olah samajhnay lagtay hoooo mein khod peeri moredi ko manta hooon but let me tell you who is a real peer a real peer is like ALLAMA MOHAMED IQBAL , like jalaludeen romi and so on not like todays fraud
حضرت ھاجرہ لونڈی نہیں تھیں وہ بادشاہ کی بیٹی تھیں بقول ڈاکٹر اسرار
اس ویڈیو میں آپ نے بہت بھیانک غلطی کی ہے کہ آپ نے
کدنا لیوسف: کا معنی ہے ہم نے یوسف کے لیے تدبیر کی لیکن آپ نے اس کا ترجمہ یہ کیا کہ
"ہم نے یوسف کو تدبیر سکھائی"
یہ ترجمہ عربی زبان سے بالکل نابلد ہیں کرسکتا ہے۔
عربی زبان اور بالخصوص قرآنی محاورے میں سکھانے کے لیے عل٘م کالفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے
عل٘م آدم : ادم کو سکھایا۔۔۔۔
عل٘متم،: تم سکھاتے ہو
اسی طرح اگر یہ کہنا ہو کہ
ہم نے یوسف کو تدبیر سکھائی تو عربی جملہ یوں ہوگا۔
عل٘منا یوسف الکید۔
قرآن کا ترجمہ غلط کرکے آپ نے اللہ اس کے نبی اور نبی کے بھائی پر کئی بہتان تراش دیئے ہیں۔ ایسی جسارت پر آپ کو وضاحتی اور معافی کی ویڈیو ریکارڈ کرنی چاہیے۔ ہم اپ کو آپ کی کہانیاں بتاتے جائیں گے۔
اللہ آپ کو صراطِ مستقیم اور دین کا سچا علم عطا فرمائے۔
@@RANAKHAN-gb4bi ?
@@ansarmehmood6663
Kia samaj nhi aya?
Ali bhai keep up the wonderful work