بزرگ صاحب میرے لیے دعا کریں خصوصی دعا ۔۔۔۔ علاج کروا کر تھک گیا ہوں کوئی اثر نہیں ہوتا معدہ خراب ہی رہتا ہے بہت مایوس ہو چکا ہوں اب کسی نے مشورہ دیا ہے کہ کسی بزرگ سے دعا کروائیں پلیز میرا نام عبدالغفار جماری ہے سندھ کا رہنے والا ہوں میرے لئے خاص دعا کریں
Mullana sahib dua buhot achaa hai likin ap log taadaat baht ziada batay hoo 500 k jaga band ko 41 ya 33 ka mashwara de din ge tou log khushii se duaa pharynge shukira
السلام علیکم! حضرت! اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہم سب کو اپنی رضا نصیب فرمائے۔ آپ کی ویڈیوز بہت اچھی اور تفصیلی ہوتی ہیں۔بس اجازت کے لیے عامل کو ڈھونڈنا اور آپ صاحب تک پہنچنا ایک مشکل عمل ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ کچھ شرائط کے ساتھ اپنی ویڈیو میں اجازت دے دیا کریں۔ شکریہ
آپ سب فیسبکی پیران ہےنہی اپکاعلم ہے اورنہی اپناعقل ہےقران غورفکرکی کتاب ہےصرف سنناسنائی کیلےاکیلہ بھی نہیں ہیں پیرصاحب ۔اگراپ میں عقل ھوپھرسنوں۔ سب صیفتیں سب کمال سب وراثتیں سب قدرت ۔صرف اورصرف موت پرختم ھوتاہےاگرکسی میں بھی یہ سب صیفتیں سب قدرتیں ھوتاہےجوااللہ میں ہےپھربھی اللہ نہیں بنجاتاہےاورنہ اللہ ھوتاہےاورنہ ھوسکتاہے۔جب تھک ان میں الواحد الحی القیوم کاصیفت نہ ۔حدیث شریف کےروشنی میں دیکھے
Respectable Hazrat Sahib
Allah Taala bless you and keep you safe and healthy always.
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا ان اللہ مع الصابرین بے شک اللہ پاک صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا
تادیر سلامت رھو حضرت جی
عزت عافیت سلامتی کے ساتھ
امین امین امین
ماشاءاللہ بہت خوب اللھم زد فزد
بہت دنوں کے بعد حضرت شیخ صاحب نیٔ ویڈیو ملی ہے
اللہ تعالیٰ حضرت شیخ صاحب کو سلامت رکھے
Hajrat ijajat ke Lia bahut sukriya
Masha Allah
Luv you ostaz G
ماشالله جزاك الله خيرا
ماشاءاللہ جزاك الله ھمیشہ خوشں رھو اللہ آپکو صحت دے
main ny shidaat k saath Entezar kiya new video ka ❤❤
Jazakallah subhanallah Alhamdulillah laelahaalalah Allahoakbar Allah Apko khosh khorram rake Ameen
SUBHANALLAH.... JAZAKALLAH
ماشاءاللہ.جزاك الله.جزاك الله.جزاك الله😍😍😍
بزرگ صاحب میرے لیے دعا کریں خصوصی دعا ۔۔۔۔
علاج کروا کر تھک گیا ہوں کوئی اثر نہیں ہوتا معدہ خراب ہی رہتا ہے بہت مایوس ہو چکا ہوں
اب کسی نے مشورہ دیا ہے کہ کسی بزرگ سے دعا کروائیں
پلیز میرا نام عبدالغفار جماری ہے سندھ کا رہنے والا ہوں میرے لئے خاص دعا کریں
Satvik movement ki diet follow kar k dekh lu
بھائی میرا بھی یہی مسئلہ تھا بیس سال سے علاج کروا کروا کر تھک گیا تھا اب الحمدللہ ٹھیک ہوں آپ نفسیات کے ڈاکٹر کے پاس جائے
Bhai surah rehman therapy krn RUclips channel Tohfa e qalandar k Nam se hi whn pe method dkhn
Jazallah
Mash Allah mulana sb
Masha Allah very nice
Subhan Allah shaik shab Allah pak Aap ki zindgi main barkat dal dy Ameen ❤❤
Subhnallah
MASHA ALLAH HAZRAT SHB BESHAK ALLAH PAK APKO SIHAT BHARI LONG LIFE DAIN AAMEN BOHAT SHUKRIA JAZAK ALLAH 🥰 💖
❤
Allah Hu Akbar
اسلام وعلیکم جی اس وظیفے کی اجازت عام ھے یا صرف خاص لوگوں کے لئیے ھے
Allah Hu Akbar
Assalamualaikum hajrat Sahab mere beewe bacho ke Liye Dua kare Allah park sehat aur tandrusti ata farmaye Akhtar Husain from india
Mullana sahib dua buhot achaa hai likin ap log taadaat baht ziada batay hoo 500 k jaga band ko 41 ya 33 ka mashwara de din ge tou log khushii se duaa pharynge shukira
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے حضرت آدھے سر درد کا کوئی وظیفہ بتا دیں
Kya yi wazifa haiz Mein padh sakte hain
❤
السلام علیکم!
حضرت! اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہم سب کو اپنی رضا نصیب فرمائے۔ آپ کی ویڈیوز بہت اچھی اور تفصیلی ہوتی ہیں۔بس اجازت کے لیے عامل کو ڈھونڈنا اور آپ صاحب تک پہنچنا ایک مشکل عمل ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ کچھ شرائط کے ساتھ اپنی ویڈیو میں اجازت دے دیا کریں۔
شکریہ
Asalamu alaykum, mashallah jazakalah, is amal ki ijazat ata farmaiy
Assalamalaikum
Jazakallah
Am8n
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پلیز میرے لیے دعا فرمائیں اللّٰہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین
Tamam wazayef or chelo ki baba g ha main ijazat day
Ijazat da
السلام علیکم حضرت سورہ مزمل سے تسخیر مؤکلین کے عمل پر ویڈیو بناۓ جی جزاک اللہ
Ap k video per behooda ads aty hy plz isko band kary.
پلیز شوگر کا وظیفہ۔جوڑوں کے درد کا وظیفہ بتا دیں۔
آپ سب فیسبکی پیران ہےنہی اپکاعلم ہے اورنہی اپناعقل ہےقران غورفکرکی کتاب ہےصرف سنناسنائی کیلےاکیلہ بھی نہیں ہیں پیرصاحب ۔اگراپ میں عقل ھوپھرسنوں۔ سب صیفتیں سب کمال سب وراثتیں سب قدرت ۔صرف اورصرف موت پرختم ھوتاہےاگرکسی میں بھی یہ سب صیفتیں سب قدرتیں ھوتاہےجوااللہ میں ہےپھربھی اللہ نہیں بنجاتاہےاورنہ اللہ ھوتاہےاورنہ ھوسکتاہے۔جب تھک ان میں الواحد الحی القیوم کاصیفت نہ ۔حدیث شریف کےروشنی میں دیکھے
Asslamualykum wrahmtullahi vbarakatuh molana ap ka contact number mil sakta he mujhe apse baat karni thi
❤
Allah Hu Akbar
❤
Allah Hu Akbar