السلام علیکم بھائی اس کو چلانا چاہیے اب اپ نے 12 پینل لگایا ہے لیکن مجھے نہیں لگتا کہ ایسا نہیں ہو سکتا وہ اپ کا ایک 1 HPکا پمپ ہے اس کو بڑے ارام کے ساتھ چلانا چاہیے اس کا لگتا ہے کچھ اور مسئلہ ہے
السلام علیکم بھائی بہت بہت شکریہ اپ کا اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے درود پاک کا الحمدللہ بہت اجر ثواب ہے تو اس لیے میں پڑھتا ہوں کہ میرے پڑھنے سے لوگ جو بھی دیکھتے ہیں وہ بھی پڑھتے ہیں ا انشاءاللہ اللہ تعالی ہم سب کو ثواب بھی عطاء فرمائے امین یا رب العالمین
ماشاہ اللہ بھائی آپ کی ہر وڈیو بہت انفارمیٹو ہوتی ے میں نے آپ سے بہت کچھ سیکھا ے اور الحمدللہ اپنے گھر میں سولر سسٹم خود لگایا ے آپ کے تعاون کا بہت شکریہ بیٹری کونسی لگانی چائے جو زیادہ چلے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی بڑی خوشی ہوئی ہے چلو اپ نے کچھ نہ کچھ سیکھا ہے اگے کوشش کرو کہ دوسری کسی کے بھی لگاؤ اور اچھے اچھے طریقے سے لگاؤ اور اچھی کوالٹی کا کام کرو اور اس کے لیے جو بول ہے اپ نے بیٹری وہ لی تھی بیٹری ہے جو 10 سے 12 سال چلتی ہے
السلام علیکم بھائی میں تو لگاتا ہوں ہر ویڈیو میں اپ کوئی بھی میری ویڈیو دیکھیں گے جو میں ڈی بی کے کنکشن کرتا ہوں تو میں جناب انسولیٹڈ تھمل لگاتا ہوں اپ چیک کر لیں ذرا باقی اپ کا یاد کرانے کا بہت شکریہ
السلام علیکم بھائی جو اپ کہہ رہے ہیں کہ ڈی بی کے اندر جو کیبل لگاتے ہیں کیبل نہیں ہوتی وہ وائر ہوتی کیبل موٹی ہوتی ہے اس کو اپ کیبل مت بولیں یہ وائر ہوتی ہے وائر کو ہمیشہ انورٹر کے اوپر جو سٹیکر لگا ہوتا ہے اس کے مطابق لگانی چاہیے کہ اپ کے پاس کتنے پینلز ہیں اور پینل کے حساب میں ہم وائر لگاتے ہیں
السلام علیکم سر جی جو سب سے بہتر وائر ہے نا یہ اس میں کنیکشن کرنے کے لیے انپٹ اور اؤٹ پٹ کے لیے وہ ڈی سی وائر ہی ہم یوز کرتے ہیں کیونکہ میں پہلے اے سی وائر یوز کرتا تھا لیکن اے سی وائر اس کے لیے ٹھیک نہیں ہے اس میں دیکھتا تھا لوگ ڈی سی وی یوز کرتے ہیں تو اس سے کنکشن بھی لوز نہںیں ہو سکتے ہیں لیکن بہتر ہے اپ جو وائر اوپر سے لے کے ا رہے ہیں وہی لگائیں
سر کافی ویڈیوز میں میں دیکھا کے لوگ ڈی سی وا ئر استعمال کرتے ہیں مگر ڈی سی وائر کس گیج کی استعمال کرنی چاہیے 6 ایم ایم یا 4 ایم ایم ،یا اے ڈی سی وائر فلکسبل وائر بھی ہوتی ہے وہ استعمال کرتے ہیں ؟ کیا ڈی سی وائر جو سولر پینل کو جو استعمال ہوتی ہے ،؟ 7 /29۔ استمال کرنا زیادہ بہتر ہے یا یہ ڈی سی وائر ؟ میں بھی تھمبل اور لگس وغیرہ لگا کر ڈی پی بوکس تک یہ ڈی سی وائر استمال کروں کون سی بہتر ہے
Sr mere pa's longi 575 what's k 8 panle hain or zamdon ka 5kw transfarmer wala inverter hy jis ki soler cpisety 150 vdc or 4500w or mppt rang 100amp hy panle ki strings kese bne gi
السلام علیکم بھائی یہ جو ڈرائی کنٹیکٹ ہے نا یہ نارملی اوپن اور نارملی کلوز یہ جنریٹر کو سٹارٹ کرنے کے لیے یہ سگنل ہوتا ہے تو جو عام جنریٹر نہیں ہوتے جو بڑے جنریٹر ہوتے ہیں نا یہ اس کے لیے استعمال ہوتا ہے اگر پاور بند ہو جائے گی تو یہ اٹومیٹک جنریٹر چل ہو جائے گا اس سے
السلام علیکم سر جی میرا ڈیزائن ایسے ہی ہے میں اوٹ پٹ پہ نہیں لگا تھا کیونکہ اس کی جگہ میں دو چینج اور ہوتے ہیں اپ اس کو چینجنگ اوور سے بند کر سکتے ہیں چینج اور سے ان کر سکتے ہیں اف کر سکتے ہیں
Sir nutral wire k connection samja den, heavy or light load ki neutral hum lay ja k main d me pory ghr ki nutral se conect kar den gay to wahan par bhe to wo comon ho jay ge ku k ghr me aik hen nutral hoti hai normally
السلام علیکم بھائی ویسے تو ہیوی لوڈ اور نارمل لوڈ کے دو دو نیوٹرل نکلتی ہے لیکن ٹھیک ہے اپ ایک جگہ میں لگا سکتے ہیں اس کو پرابلم نہیں ہے لیکن پیچھے سے اپ ڈبل پول بریکر لگائیں گے تو وہی بہتر ہوتا ہے کہ اگر اپ نے ایک پاور کٹ کرنی ہے تو مکمل طور پر نیوٹرل اور فیس کٹ ہو جائے
a.o.a sir mera aik sawal tha k panel,breaker box,wiring or inverter fit karny k baad next inverter on karny se pehly koi inverter pe setting karni parti hai ya just inverter on kar dena hota hai...
@@ABDULREHMAN-bz2si yes rcbo with lighthing protection order kea hai Wapda ki direct wires us main lga sakty hain ya phly meter say wire main breaker mai ai ge us k agy rcbo lgy ga
Sir primax pv6000+pro without battery 1 hp ka ghr ka pani wla pump ni chlta ....12 panels lgy ha 580 watt ka...sir koi solution btaen
السلام علیکم بھائی اس کو چلانا چاہیے اب اپ نے 12 پینل لگایا ہے لیکن مجھے نہیں لگتا کہ ایسا نہیں ہو سکتا وہ اپ کا ایک 1 HPکا پمپ ہے اس کو بڑے ارام کے ساتھ چلانا چاہیے اس کا لگتا ہے کچھ اور مسئلہ ہے
@@publicinformationsialkotwalikumsalam bro .
kitny bjy motor chalani chahye ??? Ap koi settings bta den ...
Allah Paak jaza e Khair day aap ko MasaAllah
Thanks
ماشاءاللہ ❤❤❤
Thanks
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
ماشاءالله ماشاءالله
sir ap k
Darood Shariif parn sy me bohaaaat mutasir howa hon
Allah paak ap ko jzay khyr dy
السلام علیکم بھائی بہت بہت شکریہ اپ کا اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے درود پاک کا الحمدللہ بہت اجر ثواب ہے تو اس لیے میں پڑھتا ہوں کہ میرے پڑھنے سے لوگ جو بھی دیکھتے ہیں وہ بھی پڑھتے ہیں ا انشاءاللہ اللہ تعالی ہم سب کو ثواب بھی عطاء فرمائے
امین یا رب العالمین
ماشاہ اللہ بھائی آپ کی ہر وڈیو بہت انفارمیٹو ہوتی ے میں نے آپ سے بہت کچھ سیکھا ے اور الحمدللہ اپنے گھر میں سولر سسٹم خود لگایا ے آپ کے تعاون کا بہت شکریہ
بیٹری کونسی لگانی چائے جو زیادہ چلے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی بڑی خوشی ہوئی ہے چلو اپ نے کچھ نہ کچھ سیکھا ہے اگے کوشش کرو کہ دوسری کسی کے بھی لگاؤ اور اچھے اچھے طریقے سے لگاؤ اور اچھی کوالٹی کا کام کرو اور اس کے لیے جو بول ہے اپ نے بیٹری وہ لی تھی بیٹری ہے جو 10 سے 12 سال چلتی ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے بہت اچھا کام کر رہا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے اپ کو اچھی صحت تندرستی والی زندگی دے اور اپ کو ایمان دے
Bhai wapda ke sath wring kesy krngy mtlb wapda k sath inverter ka load
السلام علیکم بھائی اس کے لیے میں نے بہت سی ویڈیو میں بتایا اپ ویڈیو چیک کریں دیکھیں اور اس کو اینڈ تک دیکھیں پھر اپ کو پتہ چلے گا
cable ke ends par lugs ya thimble lagaya karen.
السلام علیکم بھائی میں تو لگاتا ہوں ہر ویڈیو میں اپ کوئی بھی میری ویڈیو دیکھیں گے جو میں ڈی بی کے کنکشن کرتا ہوں تو میں جناب انسولیٹڈ تھمل لگاتا ہوں اپ چیک کر لیں ذرا باقی اپ کا یاد کرانے کا بہت شکریہ
بھائی یہ primax 5500+pro میں Netural wire کو lloope کیا ہوا ے
جزاک اللہ خیر
Thanks
جزاك الله
Thanks
Good work, Ma Sha Allah ❤❤❤
Thanks
شکریہ جزاك الله
Thanks
cable ka size db box main use wali and baki db box ki chezoin ka bhi bataen.
السلام علیکم بھائی جو اپ کہہ رہے ہیں کہ ڈی بی کے اندر جو کیبل لگاتے ہیں کیبل نہیں ہوتی وہ وائر ہوتی کیبل موٹی ہوتی ہے اس کو اپ کیبل مت بولیں یہ وائر ہوتی ہے وائر کو ہمیشہ انورٹر کے اوپر جو سٹیکر لگا ہوتا ہے اس کے مطابق لگانی چاہیے کہ اپ کے پاس کتنے پینلز ہیں اور پینل کے حساب میں ہم وائر لگاتے ہیں
Dual output per change over kaisa lagana hai
Plz call me 03269899186
اجروکم من اللہ❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شکرا یا حبیبی
❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❤
جزاک اللہ جی
Good luck
Thanks
Nice work thanx
Thanks
AOA BHAI MERI EK EARTHING HA SAMJH NAI ARAHI US PAY AC SPD LAGAON YA DC SPD LAGAON?
اپ مجھے واٹس ایپ کر سکتے ہیں
میں نے مغرب کے وقت چیک کیا 6 بجے شام 75 v ,
اور 0.5 a ملے 2 545 واٹ پینل پر
Ok
Sir our put pe kon si wire use ki hain?
السلام علیکم سر جی جو سب سے بہتر وائر ہے نا یہ اس میں کنیکشن کرنے کے لیے انپٹ اور اؤٹ پٹ کے لیے وہ ڈی سی وائر ہی ہم یوز کرتے ہیں کیونکہ میں پہلے اے سی وائر یوز کرتا تھا لیکن اے سی وائر اس کے لیے ٹھیک نہیں ہے اس میں دیکھتا تھا لوگ ڈی سی وی یوز کرتے ہیں تو اس سے کنکشن بھی لوز نہںیں ہو سکتے ہیں لیکن بہتر ہے اپ جو وائر اوپر سے لے کے ا رہے ہیں وہی لگائیں
سر کافی ویڈیوز میں میں دیکھا کے لوگ ڈی سی وا ئر استعمال کرتے ہیں مگر ڈی سی وائر کس گیج کی استعمال کرنی چاہیے 6 ایم ایم یا 4 ایم ایم ،یا اے ڈی سی وائر فلکسبل وائر بھی ہوتی ہے وہ استعمال کرتے ہیں ؟ کیا ڈی سی وائر جو سولر پینل کو جو استعمال ہوتی ہے ،؟ 7 /29۔ استمال کرنا زیادہ بہتر ہے یا یہ ڈی سی وائر ؟ میں بھی تھمبل اور لگس وغیرہ لگا کر ڈی پی بوکس تک یہ ڈی سی وائر استمال کروں کون سی بہتر ہے
Sr mere pa's longi 575 what's k 8 panle hain or zamdon ka 5kw transfarmer wala inverter hy jis ki soler cpisety 150 vdc or 4500w or mppt rang 100amp hy panle ki strings kese bne gi
السلام علیکم بھائی اپ فون کر کے مجھ سے پوچھ لینا
اسلام علیکم بھائی اس سولر انورٹر کے نیچے جو No NC C جن کو dry connection کہتے ے یہ کس لئے اور کیسے استعمال کرتے ے
السلام علیکم بھائی یہ جو ڈرائی کنٹیکٹ ہے نا یہ نارملی اوپن اور نارملی کلوز یہ جنریٹر کو سٹارٹ کرنے کے لیے یہ سگنل ہوتا ہے تو جو عام جنریٹر نہیں ہوتے جو بڑے جنریٹر ہوتے ہیں نا یہ اس کے لیے استعمال ہوتا ہے اگر پاور بند ہو جائے گی تو یہ اٹومیٹک جنریٹر چل ہو جائے گا اس سے
Assalamu Alaikum Sar yah bataen ki aap mazduri kya lete hain setup ke per wat ke hisab Se Hoti Hai
السلام علیکم سر جی اپ فون کر کے مجھ سے بات کر سکتے ہیں کیونکہ ایسی جگہ میں ایسی باتیں نہیں کی جاتی
Islami Tuch satt ho aur rate nahi
Bataty
Sir agr ups ki single wire ho to l1)) l2 load kase chale ga
السلام علیکم بھائی یہ یو پی ایس کی وائر کی ضرورت نہیں ہے اس کو سیدھا ڈی بی سے کنکشن کرنے پڑتے ہیں پھر جا کے وہ اپ کا لوڈ ون اور لوڈ ٹو چلے گا
Sir in put per 2 Brecker ha out put khder ha no good work sir
السلام علیکم سر جی میرا ڈیزائن ایسے ہی ہے میں اوٹ پٹ پہ نہیں لگا تھا کیونکہ اس کی جگہ میں دو چینج اور ہوتے ہیں اپ اس کو چینجنگ اوور سے بند کر سکتے ہیں چینج اور سے ان کر سکتے ہیں اف کر سکتے ہیں
A.O.A
Pyary bhai ye jo change over aap use kar rahy ho en k bary main aksar kehty hain ye jaldi karab ho jaty hain
جی السلام علیکم میں تو جب سےلگا رہا ہوں میں نے اج تک کوئی کمپلین نہیں سنی اس کے بارے میں
@@publicinformationsialkot thanx g
Sir nutral wire k connection samja den, heavy or light load ki neutral hum lay ja k main d me pory ghr ki nutral se conect kar den gay to wahan par bhe to wo comon ho jay ge ku k ghr me aik hen nutral hoti hai normally
السلام علیکم بھائی ویسے تو ہیوی لوڈ اور نارمل لوڈ کے دو دو نیوٹرل نکلتی ہے لیکن ٹھیک ہے اپ ایک جگہ میں لگا سکتے ہیں اس کو پرابلم نہیں ہے لیکن پیچھے سے اپ ڈبل پول بریکر لگائیں گے تو وہی بہتر ہوتا ہے کہ اگر اپ نے ایک پاور کٹ کرنی ہے تو مکمل طور پر نیوٹرل اور فیس کٹ ہو جائے
a.o.a sir mera aik sawal tha k panel,breaker box,wiring or inverter fit karny k baad next inverter on karny se pehly koi inverter pe setting karni parti hai ya just inverter on kar dena hota hai...
السلام علیکم کہتے تو یہی ہیں کہ انوائٹر کو ان کرنے سے پہلے اس کی سیٹنگ کر لیں بعد میں اس کو ان کریں لیکن ہم تو ایسے کر دیتے ہیں
kam roshani main konsy panel kam karty hn.
Hi MO6 or Hi Mo 7
Mashalla good work
Thanks
Nic
Thanks
Mashallah
Thanks
❤
Thanks
Nice
Thanks
Aoa DP ke circuit diagram be dae daya kare
السلام علیکم بھائی اس کے اوپر میری الریڈی دو تین ویڈیو لگی ہوئی ہے اپ ان کو چیک کر سکتے ہیں
Okay
❤❤❤❤
Thanks
💯💯💯💯💯💯💯💯💞💞💞💞💞💞👍👍👍👍👍
Thanks
bhai rccb rccbo and ac spd and dc spd ki installation and connection karna baten.
Rccb or Rcbo ka connection same mcb ki Tarah hoga magar ap agar rccb lagao ga to uska aga mcb lazmi lagana warna bahatar ha RCBO lagao
Spd Ac ho ya DC connection same hain spd agar two pole ha to oper 2 wire Laga gi oper or nicha earth wire connect hogi
@@ABDULREHMAN-bz2si yes rcbo with lighthing protection order kea hai
Wapda ki direct wires us main lga sakty hain ya phly meter say wire main breaker mai ai ge us k agy rcbo lgy ga
السلام علیکم انشاءاللہ وہ بھی جب لگائیں گے تو اپ کو بتائیں گے
Bhai ap k smaj ni aai
السلام علیکم بھائی اگر اپ کو سمجھ نہیں ائی تو اپ فون کر کے پوچھ رہے ہیں کیا اپ کا مسئلہ ہے
Kam ki BAAT btain logon ko...tamhed bandh k kia faida...Khan ki taqrer yad kra de....
Not understand
Sirf tumhari bataein heyn
أچھا
A2z ghalat wiring hai..
السلام علیکم بھائی اپنا فون نمبر ذرا دینا مجھے
Sir app ka contact number
03269899186
cable ke ends par lugs ya thimble lagaya karen.
السلام علیکم بھائی وہ تو میں جو اپ بول رہے ہیں ایکچولی وہ وائر ہوتی ہے وائر کے اینڈ میں میں تھمبل لگاتا ہوں جو انسولیٹڈ تھمبل ہوتے ہیں 🥰
جزاك الله
Thanks
Mashallah
Thanks