Это видео недоступно.
Сожалеем об этом.
Historical fort(Qilla)of Nawab Akbar Bugti |Special report of Daily Qudrat From Dera Bugti
HTML-код
- Опубликовано: 29 май 2021
- Watch Daily Qudrat video | ڈیلی قدرت کی تازہ ترین ویڈیوز دیکھیں : ➡️ videos.dailyqud...
Read Daily Qudrat Latest News | تازہ ترین خبریں پڑھیں | ➡️ dailyqudrat.pk
_________________________________________________
For Latest Videos Please Subscirbe The Channel
تازہ ترین ویڈیوز کیلئے چینل سبکسرائیب کریں
_________________________________________________
Historical fort(Qilla)of Nawab Akbar Bugti |Special report of Daily Qudrat From Dera Bugti Baluchistan
نواب اکبر بگٹی کا تاریخی قلعہ
کئی نشیب و فراز‘سخت ترین آپریشن کے باوجود اپنی جگہ موجود
فوجی آپریشن کے 16سال بعد قلعہ کے اندورنی مناظر
Historical fort ( Qilla ) of Nawab Akbar Bugti
Many ups and downs remain in place despite the toughest operation
Inside the fort ( Qilla ) , 16 years after the military operation
#dailyqudrat ##BreakingNews #Pakistan #Pakistannews #Latestnews
Nawab Akbar Bugti was best of best personality. May Allah Grant him highest place in Jannat. Bohat behtareen personality
کوئی مانے یا نہ مانے
فکرِ معاش مرد کی جوانی کا بہترین حصہ کھا جاتی ہے 🖤🥀
Ye comment is video pe....?
Baat bohat achi ki ap ne
Aur meri jawani to larkion nay kha ki
بالکل صحیح لکھا
سوفیصد حقیقت
تم تمام بلوچی بھائیوں کو السلام علیکم بہت ہی خوبصورت جگہ ہے اور بہت ہی عمدہ معلومات دی گئی ہیں جو اس سے پہلے ہمیں معلوم نہیں تھی
نواب اکبر بھگٹی صاحب ایک غیرت مند نواب تھے اللہ تعالی
انکو جنت عطافرماۓ انکے بیٹوں
کو میرا سلام
میں فیصل أباد کا رھنے والا
ھوں۔بھائ صاحب سیاسی لیڈروں
کو صرف کرسی چاھیے
عوام مرتی ہے مرے
انکو کرسی چاھیے خداحفظ
میں بھی بھائی فیصل آباد سے
نواب صاحب کو اللہ تعالی جنت میں اعلی مقام عطا کرے۔ حکومت کو چاہیے کہ نواب صاحب کے قلعے کی مرمت اور تزئین و آرائش کرے۔ یہ بلوچستان اور پاکستان کا قیمتی ورثہ ہے۔
اب شاہ زین بگٹی حکومت میں شامل ہے موقع سے فائدہ اٹھاے۔۔۔۔
کیونکہ یہ وقت کا تقاضہ ہے۔۔۔۔ اگر غیرت ہو تو؟
Lot of respect for my blouch brothers from kpk
وقت قریب ہے جب ازالہ ہو گا۔۔۔ ان شااللہ۔ ہم پنجابی آپ کے اس دکھ میں برابر شریک ہیں۔😢
i am Punjabi from bahawalpur... Butt Bugtti ek Bahadur Insaan tha.. He is Lion ❤️
Itna bahadur tha na koi school banaya na koi university banai na koi sarkey banai
Nawab Akbar Bugti was a great leader. We need leaders like him not like Musharaf who ran way to defend themselves, but indeed like those who stood forward for their rights.
I am Punjabi Pakistani but nawab Akber was a great leader
ہمارے محب وطن بلوچ بھائیوں کے ساتھ جو ظلم و ستم روا رکھا گیا ہے ہم اسکی شدید مذمت کرتے ہیں اور انکے دکھ میں شریک ہیں اور حکومت وقت سے بھی ہمارا مطالبہ ہے بلوچستان کے عوام کو انکا حق دیا جاۓ ۔
A1
A1ß
Akhir bloach awam ka kia haq hay???
Lakh dii lannat
@@usmanzafar7950 wo tamaam huqooq jo Pakistan mai rehtay howay aap kay hain.. Wohii unn kay bhee hain..
🇵🇰❤ Allah pak bugti khandan ko sbr dy. Lekin sbse pehle mulk hona chahiye. Mulk ko or mulk ki army ko kbi challenge nhi krna chahiye. Pakistan zindabad. Balochistan zindabad respect balochi brother
Thanks rajpoti bhai love from BALOCH
اگر آپ نے نواب دیکھنے ہیں تو ہمارے بہاولپور کے نواب آف بہاولپور کو دیکھو ان کا قلعہ ان کے محل ان کی شخصیت ان سے کئی ہزار گنا بڑے ہیں نواب آف بہاولپور بہت ہی شریف انسان ہیں عام آدمی کی طرح زندگی گزاتے ہیں
Agree
Janab bhe aala aisa nai hai main khud gaya hun dera bugti name hai Woh Dubai hai kabaiil hone ki wajha se Wahan paki chezen km hain Warna har jagha banghle hain Nawab sahab ke
نواب صاحب کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
حافظ رانا صہیب ارشد خاں
عمران صاحب ۔ بلوچ ھماری جان ھیں ۔ میں پنجاب کا رہنے والا ہوں ۔ لیکن شاہ ذین بگٹی سے بے حد پیار کرتا ھوں ۔ پتہ نہیں کیوں ۔ مجھے ہر پاکستانی کی طرح بلوچستان بیحد عزیز ہے۔ شاہ ذین کو تو میں اپنے گھر بلانا چاھتا تھا ۔لیکن میری غربت آڑے آ جاتی ہے میں ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی سے تعلق رکھتا ہوں پی ایم صاحب ۔بلوچستان کا مسئلہ آپ حل کر کے جائیں یہ قوم آپ کی شکر گزار رہیگی۔قوم کو آپ سے بھت امیدیں ہیں اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العلمین
Very well presented discussing the real issue. May Allah SWT help you and all who are suppressed. Pakistan payandabad, Balloch brotherhood and similarly, all ethnicities zindabad. We are all brothers. May Allah Bless us all. Ameen.
Great personality 👍☺️ akber bukti legend hero of nation.
i want to visit this place۔this is very historical place for bugties n also for balochs
I never visit balochistan but always Feelings some attachment with balochistan I wish and hope visit soon these places love from ajk Nawab sahib was a great personality may his soul rest in peace
2nd .llyas
Mre Bahadur Baloch Bhaiyo ko salaam
😄😄😄 mithi chori ho tum log hame nahi rehna tumhre sath
@@shamnizamani9085 jaoo modi kaa pass Hindu tumahraa intazar karr rahaa.
@@attaurrehman6589punjabi or sindhio k baap dada hindu thay balocho k nhi. Pakistan ne india se azadi li balochistan ne nhi wo to kabhi india ka hissa tha e ni lekin sindh punjab hamesha thy
@@ansarbugti9690 punjab maa bhee khuch qomaa rahtee haa joo kabhee bhee Hindu naheee theee.1918 maa general diar naaa balochistan maa phalaa zahar gholaaa thaaa tasub kaaa joo abhee taak haaa.
@@attaurrehman6589 bhai seedhi baat ha baloch nhi rehna chahte pak k sath ab kya mardogy? Jinnah ne kaha tha k india k Muslim areas par pakistan banega lekin balochistan to uska hissa e ni tha jaise Afghanistan Iran ya Nepal waise e balochistab alag. Pakistan ban’na tha sindh punjab or bengal pr
اللہ پاک شہید نواب اکبر خان بگٹی صاحب کی مغفرت کرے اور جنت میں اعلی مقام عطا کرے
مشرف زندہ آباد
اللہ تبارک و تعالیٰ نواب اکبر خان بکٹی کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین جن لوگوں نے ہم سے ایک چھینا اللہ رب العزت ان بدلہ ضرور لیں گے انشاءاللہ
اچھی جگہ تھی اس کو اپ سب مل کر دوبارہ ٹھیک بنادیں بہت اچھا لگے گا
I LOVE ISLAM I LOVE PAK AFWAJ PAKISTAN ZINDA ABAD
I saw Akber Bugti only once he has very good personality and this gentleman talk on English Urdu literature and poetry,u will impressed by his knowledge,but......when he talk about Baluchistan a wolf jump out from his personality.May Allah shower his Noor upon his grave.
Nose of Balochistan
Akbar Bugtti .
He was very kind and brave father of Balochistan
May Allah give him a high place in jannat ul furious Ameen suma
Nawab Akbar khan Bugti ki Allah maghfirat farmaye. ❤️🇵🇰❤️
May Allah SWT bless your sincere efforts. I really respect the Baloch brothers and especially the Bugti brothers for their patience and love towards their people.
Their two generations have really suffered from this dilemma. I request the Pakistani government and the other non-political powers to give them freedom to live a peaceful life with their families and communities.
Hats off to them. 💐💐💐👏👏👏
یہاں ہمارے شہر کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ کے نشیب میں جہاں کبھی دریا بہا کرتا تھا آس کے ختم ہوجانے کے وہیں دریاں کی نیچی جگہ کی ایک طرف کوبرابر کاٹ کر مٹی سے گھر بنائے ہوئے تھے جب ہم نے پوچھا یہ نیچے گھر اپ نے کیوں بنائے اوپر روڈ سے نظر بھی نہیں آتے توانہوں نے کہا کہ حملے کے ڈر سے بنائے ہیں تاکہ آسانی سے لانچر یاگرنیڈ مار کر تباہ آسانی سے نہ ہوں ہم نے پوچھا آپ اتنے غریب لوگ ہیں آپ کو کس کے حملے کاخوف ہے توانہوں نے کہا کہ ہم غریب یہاں ہیں پہلے اپنے علاقے میں ہم ںہت بڑے زمیندار اور پیسے والے لوگ ہیں ؟؟؟
ہم پھر یہ پوچھا کہ اپنا علاقہ چھوڑ کر یہاں کیوں آئے ہیں تو انہوں نے کہا کہ ہماری زمینیں اکبر بگٹی نے چھین لیں دراصل ہماری زمینوں سے کیس نکل آیا حکومت نے ہمیں کہا کہ آپ مناتے سے پیسے لیا کریں یا یہ زمینیں ہمیں دے آور بدلے میں ہم ڈبل زمین بھی لے لیں اور مکان بھی ہم بنوا کر دیں گے آور گیس بھی ؟؟؟؟؟
بات پکی ہوئی شام کوبگٹی صاحب نے ہمیں بلایا اور کہا کہ یہ ساری زمینیں میری ہیں ہم نے کہا نہیں سردار صاحب
آپ خود کہتے ہیں انسان کو زبان پر قائم رہنا چاہیے ہمارا یہ کہنا تھا بگٹی صاحب نے ہمارے وہاں موجود وقتل کردئیے بعد ہمیں پیغام بھیجا کہ اپنی لوگوں کی لاشیں لے جائیں آور دو دن بعد آپ کے خاندان سے جوشخص نظر اس کایہی حشر ہوگا ؟؟؟
ہم ٹریکٹروں پر اپنا سامان لے کر ہہاں آگئے ہم نے پوچھا اپ کس قبیلے سے ہیں کہا ہم بھی بگٹی ہیں م جنگلی نہیں ایک ہی خاندان سے ہیں ؟؟؟؟؟
بگٹی کے بارے ہہ تو مشہور ہے کہ وہاں جولڑکی جوان ہوتی تھی شادی سے ایک سال پہلے بگٹی اپنے لیے بنائے گئے خاص طور پر عیاشی کے لئے آس ڈیرے پر رہتی تھی آور بلوزر چٹی کے علاؤہ کچھ نہیں پہن سکتی تھی سردی میں آور کوٹ اور خود کابیٹا قتل ہوا آس نے ایک آنسو نہیں بہایا آور جب دفن کرنے جانے لگے تواس نے کہالاش کواوپر اٹھاؤ اور اپنی سٹک سے کپڑا ۔؟؟؟
کفن اٹھا کر دیکھا اپنے علاقے میں سکول وغیرہ نہیں بننے جب تک زندہ رہا ابہہت ظالم انکی سٹوریاں ہیں باقی اللہ بہتر جانتا؟؟_
@@guriya2244 what's the matter with you I Love Nawab Akbar Khan Bugti and you don't talk too much i will break your mouth Did not understand the child of Ghar Modi.
Thnk u my brother❤😎👍🏼
@@guriya2244ye SB jhoot hai lahorion ko Jo chouran musharif ne kila bs wohi khate rehte hain hr waqt
وہ جیل بھی دیکھائیں جس میں انسان کو سر کے بل اور صرف گھٹنے ٹیک کے قید کیا جاتا تھا۔
easa kuch nhi jese tum logo damgh main betha hua hai...
Thank you for highlighting this truth.
Kya Aisi Qaiden Humary Mahan Idary Nahin Detay Logo Ko ? Ek Party Se Paisa Lena Aur Dosro Pe Zulam Karna ?
Baat tuo sach hai magher baat hai ruswai ki
Mere Dada aur Nawab Sahab ke walid Nawab Mehrab khan ke dost the. Baad mein mere walid Nawab Akbar khan ke dost bane.
Nawab Akbar khan ko Tiger of Balochistan ka laqab diya gaya tha angrez historian nay. Aur waqayi wo bahut educated the, lekin apna Baloch riwayat ko bhi rakhte the.
Bas Allah unki maghfirat farmaye, aur unke khandaan ko taraqi de takey wo Balochistan ka bhala karen, ❤️🇵🇰❤️
سلام ہے بھائی آپ کو میرا دونوں ہاتھوں سے love you
پاکستان میں تمام سیاستدانوں کے مقابلہ میں عمران خان ایک سچا نیک اور دیانتدار سیاستدان ہے۔پاکستان میں عمران خان کی مقبولیت کی وجہ سچائی دیانتدارانہ اور عوام کے ساتھ ہمدردانہ رویہ ہے۔ ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کی پیاری حدیث ہے۔
تم اپنے لیے سچائی کو لازم کر لو کیونکہ سچائی نیکی کی ساتھی ہے۔اور یہ دونوں جنت میں ہونگی۔
(سنن ابن ماجہ 3849).
اس قلعے کی تعمیر نوح کے لئے ان کے پوتے شاہ زین بگٹی نے 50 کروڑ روپے کے فنڈز لئے ہیں
I salute this reporter..hats off to him ..❤️👏👏
اللہ پاک نوابزادہ شاہ زین بگٹی صاحب نوابزادہ گہرام بگٹی صاحب نوابزادہ میر چاکر خان بگٹی صاحب کو سلامت رکھے
اللہ ان سمیت اخترمینگل محمود اجکزئی مولانا فضل الر حمن اور پی ڈی ایم کے تمام لیڈروں کی حفاظت فرمائے آمین
Aameen sum Aameen
Ameen
سرداروں کا کام ھوتا ھے اپنے علاقہ کو ترقی دینا نہ کہ اپنے لوگوں کو قدموں میں بیٹھانا ان غریب لوگوں کی جراءت نہی کہ بولیں ہمیں سکول بنا کہ دیں ہمیں اسپتال چاءیے اگر بکٹی صاحب چاہتے تو جب تک ڈیھرا بگٹی میں گیس نہ لگتی اندرون پاکستان جا نہی سکتی تھی اگر بگٹی صاحب یہ سب کچھ کر دےتے تو وہاں کی عوام میں شعور پیدا ھو جاتا۔۔
ہر نفس کو موت آٸیگی۔القران
بےشک
Thanks
@@saadfareedlangah1314 ❤
بیشک
Great man........love bugtti Sb from Punjab sialkot daska
جن لوگوں کو حقیقت کا علم ھی نہیں ھونے دیا گیا وہی لوگ سردار ۔ اکبر بکٹی جیسے عظیم لیڈروں کے بارے غلط سوچ رکھتے ھیں غیرت مند پنجابی سندھی پختون اوربلوچ سردار محمد اکبر بگٹی کی عظمت استقامت اور جرات کو سلام پیش کرتے ھیں
آللہ تعالے انکی مغفرت فرمائے اور جنت میں بھی سرداری عطاع فرما ۔ آمین
اللہ آمین
Ap nay bilkul thek kha ye kam kisi or ka nhi sirf or sirf qabza group ka ha.
لیکن بھائ جی
ہم نے تو یہی سنا ہے کہ بگٹی صاحب اچھے انسان نہیں تھے۔
ریاست کے اندر ان کی اپنی ہی حکومت تھی جس میں اس نے اپنی جیل وغیرہ بنائ ہوئ تھی لوگوں کو ٹارچ کرنے کے لیۓ اور غریبوں کی بچیوں کی عزتیں بھی محفوظ نہیں تھیں اور وہ بہت ظالم تھا۔
آپ یہ بھی دکھاؤ کہ اس کے اور اس کے آباؤ اجداد کے دور وہاں سکول کتنے بنے اور ترقی کتنی ہوئ۔
شرح خواندگی کتنی تھی۔ صرف قلعہ دکھانے سے ان کی بے گناہی ثابت نہیں ہو گی۔ سکول ,کالج کتنے بنے یہ دکھاؤ
From Faisalabad
☪️yaALLAH BLESSING AKHRI NABI HAZARAT
♥️MUHAMMAD💚🔚MUSTAFA SALALLAHO♥️
💚ALAHE WASALAM KE♥️SHIFAT♥️HoAmeen
♥️your♥️MAA💚BAP♥️family next-gen per&u
PER and allMUSLIMcountries&allSHAHEED&all MUSLIM per and his MAA ♥️BAP FAMILY NEXT-GEN INSHALLAH AMEEN FEEL BLESSING experienced
بالکل سچ یہی ھے ۔
Mshraf nay bilkul sai kiya
We respect His Highness Nawab Akbar Bukti. Long live.
پاکستان کو دل میں لگانا چاہئے
Pak Army Isi Ssg Comando Fc Bolchtain Zindabead
Salam bugti shb ✌️
Aapki behtreen reporting ko salaam .dil dukh gaya Bugti shaheed ka barbad shuda dera dekh kr .Musharaf per Allah ka qahr o azab nazil ho .hum tamam pathan apne bahadar baluchi bhaio k sath hain InshaAllah
Aoa waqat hamesha guzar jata h mgr Apne Peche bht sari sochen or yaden chor jata h or yad kbi khatam no Hoti thanx
فخرے قبائل شہید نواب اکبر خان بگٹی اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے اور انکے خاندان والوں کو اپنے حفاظت میں رکھے آمین
Bhi bugti Allah our qaymat ko nehin manta tha tu pher iss ki mugfrat ki dawa kise ki ja sakti hai
@@arfeengondal8910 اللہ تعالٰی خوب جانتا ہے وہ پکے مسلمان تھے اور شہید کے لئے جنت واجب ہے
@@NisarKhan-cv4py بھائ جی
ان کے اور ان کے آباؤ اجداد کے دور میں علاقہ میں سکول ,کالجز کتنے بنے اور علاقے نے ترقی کیا کی , غریب لوگوں کے بچوں کو تعلیم کتنی ملی یہ بتاؤ خود بخود پتہ چل جاۓ گا کہ وہ ظالم تھے یا مظلوم۔
@@NisarKhan-cv4py میں ویڈیو میں دیکھ رہا ہوں ان کے علاقہ کو کہ کیا حالتِ زار ہے علاقے کی۔
ریاست کے اندر نجی جیل خانے اور نجی عدالتیں بنانا اور ریاست رہتے ہوۓ ریاست کے مخالف کام کرنا کہاں کی شہادت ہے?
ایک روادار آدمی
اکبر بگٹی شہید کی عظمت کو سلام
میں ایک بات ضرور کروں گا بلکہ یہ المیہ ہے ہمارے ملک کا۔
1#بلوچستان میں تمام mna اور mpa وہاں کے مقامی سردار ہیں گویا یہ ممکن نئیں کہ کوئی اور یہاں کے فنڈز کھا سکے یہ سب انہی سرداروں کی کارستانیاں ہیں کہ مقامی عوام کو غلام بنا کر خود سارے فنڈز ہڑپ لیتے ہیں اور دنیا کو محرومی ظاہر کرتے ہیں
خود اس وڈیو میں بھائی بتا رہے ہیں کہ نواب صاحب وزیر اعلیٰ بھی رہے اور ہر دؤر میں حکومتی بینچ کا حصہ رہے تو علاقے کی محرومی کے زمہ دار فوج یا دوسرے صوبے کیسے ہوگئیے؟
او بھائی کج ہوش کرو
Ye begrat sardar han sare
Akbar Bugti, lion of Pakistan. Respect from Punjab.
chal goti kahe ke gadar watan kbi lion nai hosakta samje our lion musharaf
پاکستان زندہ آباد
Open your eyes , aj bhugti sb hotay to Balochistan Pakistan ka hisa na hota , Pakistan zindabaad ♥️
Nawab Saab ko marnay se hi Balochistan ke halat AJ tak control nahi horahay yeh bhohat hi ghalat ikdam tha aur apki yeh BAAT bilkul ghalat hai is iqdam see Pakistan mazeed musibat me dhakela gaya hai
Balochistan aj bhe pakistan ka hissa nahi hai.
بے شک وہ اچہے انسان تھے اللہ انکو جنت ہی دے گا وہ شہید ہیں کیونکہ اپنے گھر اپنے وطن میں بلا وجہ انہین شہید کیا گیا اللہ معفرت کے پاک نبی کا دیدار فرماے
پاکستان سے محبت کریں اس کی قدر کرو غیر ملکی آقاؤں کے اشاروں پر مت چلو ۔پاکستان زندہ آباد
نواب صاحب جیسا ہیرا گنوا دیا ہم نے. جتنا عظیم لوگ تھے سب چلے گئے. اب تو ہمارے اس پیارے وطن میں صرف کچرا مال بچ گیا ہے
یہ نواب بھی کچرا ہی تھا جس کو صاف ذرا مشکل سے کیا گیا
@@bilalwarsi4462
تم کبھی ملے ہو اس سے؟ یا جو کچھ بکاؤ میڈیا کہتا ہے اسی پر ایمان رکھتے ہو؟
@@bilalwarsi4462
ویسے بھی آسمان پر تھوکنے سے تھوک منہ پر آ کر گرتی ہے. آسمان کو فرق نہیں پڑتا
Jo Pakistan ka wafadar ho ga wohe qayam o dayam rahay ga,Pakistan Zinda bad
زندہ آباد مشرف
بھائی ان کی اولاد تو ذندہ ہے نہ تم تو ایسے رونا رو رہے ہو جیسے ان کی نسل ہی ختم ہوگئی ہے ، اب ان کی اولاد آج بھی ماہانہ کروڑوں روپے رائلٹی لے رہی ہے گھر بیٹھے تو اپنے گھر کو مرمت کرلے، یا یہ بھی حکومت کرے
بلکل ٹھیک
Hakumat na Tora bana ka da
Nawab Sahab Bht badi Sazish Ka Shikar Huy Allah Marhoom Ka Agla Jahan Acha Karen (AMEEN).
الله تعالی ھم سب کوغریب و مساکین بےسھارالوگوں کی مددکرنےکی توفیق عطا فرمائے امین
اپ کہہ رہے ھو کہ بگٹی صاحب وزیر رہے وزیراعلیء رہے۔۔۔سوچنے کی بات ھے ایک عام ۔ایم ۔این ۔اے اپنے علاقہ میں سوءی سے نکلنے والی گیس ووٹ لینے کی خاطر لگوا سکتے ھیں۔۔تو بگٹی صاحب پاکستان کا وزیردفاع ھونے اور بلوچستان کا وزیر اءعلی ھونے کے باوجود اپنے علاقہ میں گیس کیوں نہی لگوا سکے یہ بات سوچنے والی ھے ۔۔ یہ لوگوں کو بتاو ۔۔۔ کہ وہ ایک پاور فل انسان تھے تو گیس کیوں نہ دی اپنی عوام کو۔۔۔ بلوچ عوام اگر حکومتء پاکستان سے سوال کر سکتی ھے تو اپنے سرداروں سے کیوں نہی ۔۔۔۔ یہ لمحہ فکریہ ھے۔۔ بھاءی اپ وڈیو بنا رہے ھو مگر اپ ان موجودہ سردروں سے پوچھ کے بتاو مگر اپ میں اتنی ہمت نہی ھو گی?
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
FROM NAROWAL PUNJAB PAKISTAN 🇵🇰
پاکستان کا
ہر غدار مردہ باد
Maqbool jaffar him baloch ap ke thank full hai apn ne aik acha video banaaya hai
Great leader dalir admi tha nar tha pher balocho mai aaj tak aysa koi pyda nhi hoa. Bhot bara noksan hai balochstan ka.
نواب۔سردار۔جاگیردار وغیرہ کے خلاف اب عمران خان صاحب جہاد کررہے ہیں اللّٰہ تعالیٰ عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
Tm b Imran k Sath mil jaoo phly Pakistan ka ko dakho Kya Hal krdia kdr Sy aaaa jaty ho
😂😂😂 imran k galey mein pata foj ka hai
Very true Analysis, review. ALLAH pak Nawab Akbar Bugti Shaheed ko Jannat ul Firdous mein aala maqam atta farmaey aur un ko Shaheed kerney waley Parvez Musharaf aur us k sathion ko nishan e ibrat banaey. Aameen
Akbar Bugti ko Jahanum Naseeb Ho Ameen..... Pak Army Zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪💪💪💪
Ameeen
@@umairakhter3446 tum pe lanat ho lantiiii
@@umairakhter3446 A samna krrrrr,,,,,,,,,,. Lanat hai aisy fooooojoon pr our mulkkkkooon pe
@@israrkhan4976 kis chiz ka samna Karna hai bata
شير تہا بگٽي صاحب
اکبر بگٹی اپنے علاقے کا بادشاہ تھا..اسنے ادھر کے عوام پر بہت ظلم کئے ہیں. اپنے علاقے کے عوام کو غلامی کی زندگی گزارنے پر مجبور کیا تھا.
ہر غریب اور لاچار اسکے ظلم سے ازاد نہ تھے.
اگر دیکھا جائے تو اج تک بگٹی کے علاقے میں بگٹی خاندان کے علاوہ کوئی بھی امیر. مالدار آدمی نظر نہیں آئے گا. کیوں کہ ہر چیز پر اسکا قبضہ تھا. اور عوام کو اوپر جانے نہیں دیا
🌶🌶🌶🌶🌶😂😂😂😂😂itne kafi haen tere liye
@@Nadirali-bb8rp 😂😂😂right👏🔥🔥🔥🔥👍🏼🤣🤣🤣
Tume mirci lagi to me keya karo😂😂🔥🔥🤧😋🌶🌶🌶🔥🤣
Very good documentary proof of qila nawab Akbar bughti history shown by you I seen first time this documentary thanks
ALLAH TALLAH AKBAR BUGHTI SAHIB PAR REHAM
FARMAE AUR JANNAT DEH ,,,AMEEN
جب تک نواب ۔سردار ۔جاگیردار ۔سرمایہ دار ۔۔۔ذندہ ھے۔تو غربت جہالت بھی ذندہ رہےگی
Good
TMHARA Army sub sai bara TMHARA panjabiyoon ka DUSHMAN hai GAND bhee tum panjabiyoon ka hee marta hai🤣🤭🤭🤭🤭🤭🤣🤣🤣🤣
اگر تو نواب صاحب کی نوابی کے دوران عام لوگوں کی زندگیوں میں کوئی مثبت تبدیلی آئی تو پھر تعریف کرنی چاہیے اور اگر نہیں تو لوگوں کو بیواقوف مت بنائیں۔
MashaAllah
بلوچستان آزاد ہو گا انشاءاللہ ❤😍
Han Qayamat k bad ....
@@umairakhter3446 اور ہاں وہ قیامت برپا کریں گے ہم 🤣
Great Nawab Akbar Kan Bugti was a real leader of All Pakistan. His martyrdom is unforgetable and irreparable. 😢
Daily Qudrat shukriya very good.
بلوچ بھائیوں کو سلام عقیدت 🤝
💖
عمدہ رپورٹنگ۔ سلامت رہیے
Great building
پاکستان ذندہ باد سب سے پہلے پاکستان مشرف نےآچھا کیا اس طرح کی کہانی مت سناو جو بچ گیا ھے وہ بھی تباہ ھو جاے گا
Jb acha Kya to bhag q gia or acha sirf jrinl rheel shri hi thy Pakistan zanda bad love you Pak armi
we love you Nawab akbar khan bugti❤😎✌🏻💪🏼i salute your bravery💪🏻✌🏼👑😎❤✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
عام بلوچی عوام کے مسائل بیان کرو
ان کو فنڈز دیئے جاتے ہیں کیوں نہیں سڑکیں تعمیر کرتے صحت اور تعلیم صفائی کا خیال کرتے ۔ ان کےاپنے فیملی اور بچے باہر پڑھتے یہ سب ان سرداروں ان کے ایجنٹ کا کام پاکستان کو توڑنا
Musharraf done good job
نواب اکبر بگٹی صاحب کو اللہ غریق رحمت کرے ایک تاریخ ایک عہد ساز شخصیت کے مالک تھے ہماری بدقسمتی کے ہم ان جیسے لوگوں سے استیفادہ نہ حاصل کر سکے مگر ان کے کارنامے انکی سیاست تاریخ میں زندہ رہے گی نواب صاحب کی سیاست پر نہ صرف بلوچ بلکہ پورے پاکستان کے لوگ ناز کرتے تھے مختصر یہ کے نواب صاحب سیاست میں وضع داری میں اثاثہ تھے اللہ انکے درجات بلند کرے آمین زندہ لوگ اپنے آپ کو دوبارہ تعمیر کرتے ہیں اور نئے حوصلے اور ولولے کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں نواب صاحب نے جس مقصد کیلئے قربانی دی ہے ہم انشاء اللہ اسے دوبارہ اسی احساس کے ساتھ آگے بڑھائیں گے
Allah nawab sahb ko jant mein Alla maqam Ata farmae Ameen
Kohram Bughti Karooro ki ghadiyo or Arbo Rupess ky Bangloows mai Islamabad, Lahore , Karachi or pori Dunya mai ghumty ratty mazzy krty hai or ye ghareeb ajj b tabbah hai
Very informative documentry
Wahhh shzady brave shafat
Pak army zinda baad
اگر مرد کے بچے ھو تو انڈیا کے ساتھ لڑ کر دکھاو انڈیا کے سامنے تو اپ کی ٹاٹی نکل جاتا ے
Bugti was a traitor of Pakistan
اللہ کریم اکبر خان بگٹی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے "
فسادی تنظیمیں جو اب بھی موجود ہیں ' اِن کے سارے جرم بگٹی صاحب پر ڈال کر بے گناہ شہید کیا گیا!
اک شیر کو ھزاروں گیدڑوں نے مل کر شہید کیا یہ اس جنگل کا قانون ھے؟۔ظا لموں جواب دو خون کا حساب دو
@@buttsarfraz8806 har sher agr apni jail or adalat bna le or apni foj bna le to phir jungle me aag lg jati hai
وہ فرعون ہوں یا فرعونوں کے راستے پر چلنے والے سب عبرت کا نشان ہیں ان میں سے ایک یہ بھی تھا
Main eik punjabi hn pr main apnay balochi bahion say mohabbat krta hn nawab Akbar bughti shaheed ko Allah pak janat ul firdos mein jagah aata kray woh eik wafadar pakistani thay agar woh gaddar hota tou ye musharaf un ka kuch na bigar sakta woh india say hath mila latay or bangladesh jesi soratey hal ho gati.
Buht durat butti bhai Love from Baloch🥰
Lots of Love from panjab for balochistan❤❤
Thnx
پرویز مشرف کے آپریشن کے لیے زندہ
پاک آرمی زندہ باد امین پاکستان زندہ باد امین زندہ باد امین
جب سٹیٹ کی رٹ کو چیلنج کیا جائے تو ایسا ھی سٹیٹ کو حق حاصل ھے ایسا ھی کرنے کا
very well done..
Pakistan Zinda Baad
Labaik Ya Rasool ALLAH sal ALLAH ho Alehey Wasalam