Ahl e Sunnat Scholars Views About Yazeed - یزید کے بارے میں علماء اہل سنت کا متفقہ موقف

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024

Комментарии • 2,7 тыс.

  • @theholyquraniqra9559
    @theholyquraniqra9559 4 года назад +91

    میں سب کو تلاوت قرآن مجید
    سننے کی دعوت دیتا ہوں

  • @AllahDitta-zo7oz
    @AllahDitta-zo7oz 3 года назад +124

    لاکھوں کروڑوں درود و سلام محمد وال محمد صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر 🌙🌹💚💜🌙🌹💚💜🌙🌹💚💜

  • @Nabeel_Al.Jihadi
    @Nabeel_Al.Jihadi 4 года назад +55

    Alhamdulillah I'm sunni & I'm Hussani Allah Yazeed paleet ke chahne walon ko uske sath uthaye aur hum Hussanion ko Imam Hussain a.s ke sath uthaye AMEEN

  • @alkhalilquranpublisher3925
    @alkhalilquranpublisher3925 2 года назад +80

    مولانا گھمن گریٹ دلیل ۔ماشاءاللہ اللہ تمام علماء کی مغفرت فرمائے

  • @tariqdogar9942
    @tariqdogar9942 Год назад +37

    کاش یزید امام حسین رضہ اللہُ تعالیٰ پر اپنی بادشاہت کو قربان کر دیتا اور آج تاریخ اسلام میں اچھے الفاظ سے یاد کیا جاتا ۔۔

    • @AzmatRaja-r7n
      @AzmatRaja-r7n 3 месяца назад +10

      امام حسین کو بادشاہت کی ضرورت نہیں تھی بلکہ قانون اسلام چاھتا تھا

    • @Shopvids1
      @Shopvids1 3 месяца назад +5

      کاش آج کی قوم بھی یزیدی پارٹیوں کو چھور کر حسینی وارث تحریک لبیک کا ساتھ دیں تاکہ سو سال بعد ہمارے بارے میں بھی کچھ ایسے الفاظ نہ ہو۔

    • @AtifKhan-ku6ki
      @AtifKhan-ku6ki 3 месяца назад +1

      bhai yazeed sy oper jaa... kash hazrat moavia ny hazrat ALI sy jung na ki hoti... iss sy oper jaa.. kash hazrat moavia abu sufiyaan jo k kafair tha uska beeta na hota😮

    • @Bakhshaljatoi-gg4gm
      @Bakhshaljatoi-gg4gm 3 месяца назад +2

      یزید کو اھلبیت نبی ﷺ کی دشمنی اپنے باپ سے ملی تھی

    • @shahzadgul7358
      @shahzadgul7358 3 месяца назад

      Khuda ne jis k naseeb m zilat likh day to is jahan m or akhrat m lanat ka hi haqdar ha

  • @Imranshaikh-eh8hx
    @Imranshaikh-eh8hx 4 года назад +450

    Yaa ALLAH Jo yazeed ka difa karte hai unka hashar yazeed ke sath ho
    AUR hamara hashar HUSSAIN ibn ALI ke sath ho

    • @muhammadmansoor1941
      @muhammadmansoor1941 4 года назад +19

      Ya Allah humara hasher mavia ra si ker or shia kafroo ko musalmano ke hato zalil ker or humari hato un ke nalso ko zinda jala ameeen suma ameen

    • @entercc2773
      @entercc2773 4 года назад +5

      Ameen

    • @zulfiqarmirza252
      @zulfiqarmirza252 4 года назад +3

      Ameen

    • @geozaibishah5145
      @geozaibishah5145 4 года назад +10

      @@muhammadmansoor1941 mavia khanzeer py lanat

    • @aamir9341
      @aamir9341 3 года назад +10

      @@geozaibishah5145 lanat teri maa baap par

  • @zulqarnainmian2043
    @zulqarnainmian2043 3 года назад +90

    حسینیت زندہ باد زندہ باد
    یزیدیت مردہ باد مردہ باد

  • @ashfaquehussain4725
    @ashfaquehussain4725 2 года назад +12

    💘💘(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔)💘💘
    جس نے حسن💓 و حسین💓 علیہ سلام سے محبت💓 کی اس نے مجھ سے محبت کی۔
    کنزالعمال۔💘💘💘

  • @MohamedAshraf-nt4be
    @MohamedAshraf-nt4be 2 года назад +32

    ماشاءاللہ، بہت اچھی طرح سے بات کو واضح کیا ہے. اللہ ان تمام علماء کرام کو جزاۓ خیر عطاء فرمائے اور امت مسلمہ پر ان کا سایہ تادیرقایم رکھے ..........آمین

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 года назад +1

      مفتی شفیع صاجب نے اپنی تفسیر معارف القرآن جلد چہارم صفحہ 450 پر سورہ توبہ کی آیت 100 کی تفسیر میں فرماتے ہیں '' اس آیت میں پوری صراحت سے یہ بیان کردیا گیا ہے کہ صحابہ کرام اولین ہوں کہ آخرین ، سب سے اللہ تعالی نے '' حسنی '' یعنی ' جنت ' کا وعدہ کیا ہے
      مفتی صاحب تنبیہ فرماتے ہیں اور لکھتے ہیں '' جو لوگ صحابہ کرام کے مابین مشاجرات اور ان میں پیش آنے واقعات پر بعض صحابہ کے متعلق ایسے تنقیدات کرتے ہیں ، جن کو پڑھنے والوں کے قلوب ان کی بد گمانی میں مبتلا ہو سکیں ، وہ اپنے اپ کو ایک خطرناک راستہ پر ڈال رہے ہیں ۔۔ نعوذ باللہ
      حديث کی کتاب بخاری میں حضرت عائيشہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم نے فرمایا '' مردوں کو برا مت کہو ، اس لۓ کہ وہ اس ( کی جزا یا سزا ) کو پہونچ چکے ، جو انہوں نے کیا تھا ---- یعنی اب وہ اس دنیا سے جا چکے ہیں، وہ اپنی مدافعت / صفائ بھی پیش نہیں کرسکتے ۔
      حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی اور کاتب رسول ہیں اور حضرت یزید رحمتاللہ ان کے فرزند اور تابعی کا درجہ رکھتے ہیں
      کربلا کے تعلق سے جو واقعات بیان کۓ جاتے ہیں ، وہ غیر مستند ہیں ، کربلا کا واقعہ محرم 61 ھجری میں ہوا ، اس کے ایک سو سال بعد ایک شیعہ مصنف ابو مخنف متوفی 160 ھجری نے اپنی تصنیف ' مقتل حسین ' میں چند قصے کہانیاں بغیر راویوں کے درج کیں ، اور اسی کو مورخ ابن جریر طبری متوفی 310 ھجری نے بغیر تحقیق کے نقل کیا ہے۔
      جن لوگوں کی زندگی کا مقصد '' صحابہ اور امہات المومنین '' کی توھین کرنا ہو ، اور اھل سنت کے دلوں میں صحابہ کے تعلق سے ' بغض و کد ورت ' پیدا کرنا ہو ، اور شیعہ عقائد کے لے راہ ھموار کرنا ہو ، اسی کتاب تاریخ طبری سے روایات پیش کرتے ہیں

    • @syedaijazhussainrizvi1381
      @syedaijazhussainrizvi1381 2 года назад

      @@nazeerpasha2075 waah yazeed ke chahne wale allah tujhe yazeed ke sath mehshoor kre
      Baat karbala ke waqye ki rahi to aaj karbala ki waqya ka sare zamane me yazeediyat ke khilaf ahtejaj or imam sajjad as ka 35 baras ghum karna maulana tariq jameel sahab ko hi sunle

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 года назад

      @@syedaijazhussainrizvi1381 ۔۔۔ طارق جمیل اور میرزا انجینیر دونوں رافضی شیعہ ہیں

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 года назад

      @@syedaijazhussainrizvi1381 تقیہ اور کتمان شیعہ مذھب کے دو اھم اصول ہیں ۔ اکثر علماء اس مذھب کی حقیقت اور گمراھیوں سے نا واقف ہیں ۔ مثال کے طور پر ابن جریر طبری متوفی 310 ھجری نے اپنی کتاب ' تاریخ طبری '' میں اکابرین صحابہ کے کردار کشی اور توھین کے لۓ زھر سے بھرے جھوٹی روایات سے بھر دی ہیں ------- اور آج کے دور کا یہ انجینیر اسی طبری کی روایات کو اس طرح پیش کرتا ہے ، جیسے وہ صحیح اور مستند ہوں تا کہ ھمارے دلوں میں صحابہ اور امھات المومنین سے بد گمانی اور نفرت پیدا ہوجاۓ ۔

    • @nadeemnomi1984
      @nadeemnomi1984 Год назад

      @@nazeerpasha2075 جزاک اللَہ

  • @ikramkhan2852
    @ikramkhan2852 2 года назад +12

    میسیج ٹی وی والوں کا بھت بھت شکریہ
    بھت عمدہ پیغام مناسب موقع سے شاٸع کرکے امت مسلمہ کی رہنماٸی فرماتے ہیں
    اللہ تعالی انکی تمام کوششوں کو قبول فرمائے آمین

  • @BlessedData
    @BlessedData 4 года назад +61

    Literally 😭the 1% people , who's reading,,,,
    May your parents live more then 100 years with good health ❤️✌️

    • @syednawaz6335
      @syednawaz6335 4 года назад +1

      Aameen❤❤

    • @tasneemfawzi
      @tasneemfawzi 4 года назад

      Instant Quran Recitation
      Ameen ya rabil aalameen

  • @abidaabdullah7036
    @abidaabdullah7036 2 года назад +17

    Well done 👍 Ullama _e_Sunnat .
    We're proud of you.
    Countless blessings and Drud-o-Salam on Hazrat Imam Hussein A.S .Amen🌹🌹🌹

  • @abdullahghous5669
    @abdullahghous5669 2 года назад +10

    مفتی طیب صاحب نے اپنے بیان میں سوال کے جواب پیش کئے ہیں جو لوگ کرتے ہیں
    اور شیخ مکی صاحب کا بیان بھی کمال کا ہے

  • @s.zubair359
    @s.zubair359 3 года назад +69

    ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے لیے آللہ جنت کے آٹھوں دروازے کھولدے گا جس دروازے سے چاہو جنت میں داخل ہو جاؤ۔ الحدیث۔۔

  • @jawed0Khan
    @jawed0Khan 2 года назад +14

    ماشاءالله بہت خوب گھمن صاحب جزاک اللہ India 🇮🇳

  • @deenkibaten1523
    @deenkibaten1523 2 года назад +23

    مولانا الیاس گھمن صاحب کی با ت مجھے اچھی طرح سمجھ میں آئی الحمدللہ ۔

    • @Alkallm
      @Alkallm 18 дней назад

      اللہ تعالیٰ مولانا الیاس کا حشر یزید کے ساتھ کریں' آمین ثم آمین

  • @karwan_E_Hussain
    @karwan_E_Hussain 3 года назад +78

    علمائے حق علمائے اہلسنت زندہ باد زندہ باد۔

  • @ShakilAhmed-qu1gq
    @ShakilAhmed-qu1gq 3 года назад +52

    Hmaari jaanen hmaari olaaden aal e rasool py qurban hojyn, ameen

  • @jaamshehd7890
    @jaamshehd7890 2 года назад +9

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💓
    میسج ٹی وی چینل کی یہ امت مسلمہ کو جوڑنے والی بہت عمدہ کاوش ھے ،
    جزاکم اللہ خیرا⁦❣️⁩

  • @BrightWayys
    @BrightWayys 2 года назад +4

    Yazeed ko bachanay walay specially mufti Tariq Masood,Allah inko Roz e qyamut yazeed k sath mehshoor kray.

  • @hafizumerdurrani4431
    @hafizumerdurrani4431 4 года назад +92

    مولانا الیاس گھمن نے سب سے اچھی بات کہی

    • @imranshaikh9571
      @imranshaikh9571 3 года назад +2

      بے شک۔

    • @mamonmamoon265
      @mamonmamoon265 2 года назад

      گہمن۔ مودودی۔ پیروکار۔ هے۔ باطل وگمراہ۔ ہے۔ یزید رضی اللہ تعالیٰ۔ مغفور هے۔ جنتی اور جنتی

    • @Realinformation369
      @Realinformation369 2 года назад

      Joot bola hai is ne. Jis par Rasool Allah SAW jannat ke basharat de wo galat nahi ho sakhta.

    • @isaraligc3300
      @isaraligc3300 2 года назад

      Yani ap k aqa ki difa ki

    • @mdhaideralamsha4636
      @mdhaideralamsha4636 Год назад

      Love

  • @SahibKhan-lk4uh
    @SahibKhan-lk4uh 4 года назад +36

    ماشاءاللہ آپ لوگوں کو بہت اچھا میسیج دیتے ہو جزاکم اللہ خیرا

    • @sali7542
      @sali7542 4 года назад +1

      Allah jj. Aap ko Ajre azeem Ata farmaye Elahi Ameen

  • @alkhalilquranpublisher3925
    @alkhalilquranpublisher3925 2 года назад +88

    گھمن صاحب استاد آف علماء گریٹ پرسن ماشاءاللہ

  • @anjumshama1348
    @anjumshama1348 2 года назад +15

    آج کے مسلمان اپنے عمل کے بارے میں سوچ لیں مفتی طارق مسعود صاحب کی بات بہت بہترین ہے اللہ تعالیٰ تمام علماء کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین ڈاکٹر۔ اسرار صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین ثم آمین

    • @afsar9974
      @afsar9974 2 года назад

      Tariq masood nasibi ha

  • @shahidhaqqani8708
    @shahidhaqqani8708 Год назад +9

    ماشاءاللہ مولانا الیاس گھمن حفظہ اللہ نے بہترین بات کی

  • @muhammadkhalid-or4by
    @muhammadkhalid-or4by 3 года назад +43

    ماشااللہ حضرت مولانا سعید خان اللہ آپ کو جزاے خیر دے آمین

  • @mdshahnawaz1304
    @mdshahnawaz1304 3 года назад +18

    یہ ساری تصریح سب مسلمان کے علم میں ہونا چاہیے...

  • @abdulmuqeetpeerzada8974
    @abdulmuqeetpeerzada8974 Год назад +7

    مفتی سعید خان صاحب بہت ہی زبردست آدمی ہیں

  • @prof_shoaib_hashmi_official
    @prof_shoaib_hashmi_official Год назад +2

    حسن و حسین اور علی رض سے عشق مقدر سوار دیتا ہے
    ابوبکر و عمر و عثمان رض سے بغض نسلیں اجاڑ دیتا ہے

  • @specialnandurbar8205
    @specialnandurbar8205 3 года назад +6

    Maulana ilyas ghumman ne sahi baat kahi Dill lagti baat kahi Tariq Masood sahab ko apna mauqaf badalna chaahiyyw

  • @Faateh-Khubaib
    @Faateh-Khubaib 3 года назад +78

    آل رسول صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم کو کوفہ بلا کر دھوکہ دینے والوں کی نسلیں غارت ہوں

    • @punjabikhan795
      @punjabikhan795 3 года назад

      @Deep Study تین شرائط تمام شیعہ سنی کتابوں میں ہے ، مجھے واپس جانے دو یا سرحدوں کی طرف جانے دو جہاں جہاد ہوتا ہے یا یزید کے پاس جانے دو میں اپنا ہاتھ اپنے بھائی کے ہاتھ میں دے دوں ، مصیبت یہ ہے جھوٹ اتنا بولا جاتا ہے کسی کو پڑھنے کا شوق نہیں ہے، ہر سال نئ کہانیاں سننے کو ملتی ہیں جیسے وہاں کوئی ٹیپ ریکارڈ پڑی ہے ، پڑھو امام طبری، ابن کثیر، یا پچھلی صدی کے مشہور شیعہ جسٹس امیر علی کی انگریزی کی کتاب sprit of Islam
      میں لکھا ہے یہ تین شرائط مانے میں کوئی اعتراض نہیں ہوتا اس سے تو امام کی عزت بلند ہوتی ہے، اگر تم سنی ہو تو پورے حوالے دے سکتا ہوں ورنہ تم لوگ نہیں راہ راست پر آ اس سکتے، بچپن سے سن سن کر پک چکے ہو، کم از کم ، سابق شیعہ مجتحد سید محمد مہدی خان المعروف نواب محسن الملک کی کتاب آیات بینات ہی پڑھ لو، جس کا کوئی شیعہ جواب نہیں دے سکتا قیامت تک،
      جہاں کاپی پیسٹ کی بات کرتے ہو میری چالیس کی تحقیق کا نتیجہ ہے ، اب مرزا جہلمی نے بھی مان لیا ہے تین شرائط ہیں جو تماری طرح انکار کرتا تھا، شیعہ کی ابتدائی بنیادی کتابوں میں بھی موجود ہے، عام لوگوں کو نہیں بتائیں گے کیوں ان کا چورن نہیں بکے گا، کیونکہ امام حسین کو جنگجو ثابت کرنا انکا بنیادی فریضہ ہے الحمد للہ شرائط کو بیان کرنے سے میں نے امام حسین کو امن پسند اور صلح جو ثابت کیا ہے جو کوفہ میں یزید کی بیعت کے بغیر رہنے کے لیے گئے تھے خاندان کو ساتھ لے کر جو حضرت علی اور حسن کا دارالخلافہ تھا، یزید ایک عام حکمران تھا، ہمیں کچھ نہیں لینا دینا اس سے میں نے تو امام حسین پر جو الزام آتا ہے بغاوت کا اسکو صاف کیا بغیر کسی جھوٹی ملاوٹ کے، اب دوبارہ پڑھو میری تحریر کو شاید سمجھ آ جائے ،

    • @itbarshah3229
      @itbarshah3229 3 года назад +1

      @@punjabikhan795 good

    • @syedgulshanabbasnaqui7326
      @syedgulshanabbasnaqui7326 3 года назад

      Lakh lanat haramzade

    • @syedgulshanabbasnaqui7326
      @syedgulshanabbasnaqui7326 3 года назад

      @@punjabikhan795 sab jhutt hee
      Jhutto per allha ki lanat

    • @punjabikhan795
      @punjabikhan795 3 года назад +1

      @@syedgulshanabbasnaqui7326
      قاتل قاتل شیعہ قاتل

  • @muhammadirfanfarooqi6511
    @muhammadirfanfarooqi6511 2 года назад +23

    ماشاءاللہ👍 گھمن صاحب کی کیا بات ہے👌

  • @AFROZNOMANIOFFICIAL9984
    @AFROZNOMANIOFFICIAL9984 3 месяца назад +3

    ماشاءاللہ حضرت مولانا الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمِین

  • @s.zubair359
    @s.zubair359 3 года назад +17

    میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا وہ عمر رضی اللہ عنہ ہوتے ۔۔۔الحدیث ۔

  • @furqanali-fx4cf
    @furqanali-fx4cf Месяц назад +1

    حسینیت زندہ باد
    یزیدیت مردہ باد
    ہم الحمد للہ کٹر سنی اور کٹر حسینی ہیں

  • @midhatsaood5427
    @midhatsaood5427 4 года назад +190

    YAZEED MUSALMAN THA YA NAHI.
    MEN TO YEH SOCHNE PAR
    MAJBOOR HON KI WOH
    INSAAN BHI THA YA NAHI.

    • @AbdulMajid-nt8pp
      @AbdulMajid-nt8pp 4 года назад +2

      Exactly

    • @nazboofriend4944
      @nazboofriend4944 4 года назад +5

      Yazeed baighairt dalla tha

    • @tasneemfawzi
      @tasneemfawzi 4 года назад +2

      Let Almighty Allah swt decide that.
      Everybody is accountable for everything on the day of judgement all we need is maturity

    • @Fasahat_Ali
      @Fasahat_Ali 4 года назад +8

      @@tasneemfawzi then leave satan too from curse. Let Allah to decide satan will be forgiven or not!

    • @tasneemfawzi
      @tasneemfawzi 4 года назад +2

      Syed Fasahat Ali Shah
      The biggest enemy of Islam is the ignorant Muslim education will bring change in the misunderstandings of the concepts.

  • @abdulazad4286
    @abdulazad4286 4 года назад +11

    ماشااللہ سبحان اللہ اللہ اکبر لالہ اللہ الحمداللہ صلی اللہ محمد و آل محمد

  • @waheedakhterkhan7067
    @waheedakhterkhan7067 3 года назад +10

    اللہ تعالی گھمن صاحب کو لمبی زندگی عطافرماٸے

  • @syedamarmusa6512
    @syedamarmusa6512 2 года назад +9

    Alhamdulillah me Ahl e Sunnat hu aur Yazid parr ta qayamat Lanatein bhejne ka qail hu ALLAH yazid ke hamiyo yazid ke saath gharaq kare AMEEN ya Rabbul Alameen 🤲

  • @tabiatjaan8631
    @tabiatjaan8631 2 года назад +2

    Allah tala Yazeed k manany walo ko Qabar O Hashar me Yazeed maloon k sath or hamen Maula Hussain r.a k ghulamo me mahshoor farmeye

  • @mahmoodkhan2012
    @mahmoodkhan2012 3 года назад +13

    Ya Allah Paak, Jo yazeed laanti ke supporter /defender hai unka hasr yazeed ke sath kar dena, aur hamara hasr hamare Maula Hazrat Imam Hussain-A.S. ke sath kar de. Ameen.

    • @dariusneidhart1068
      @dariusneidhart1068 3 года назад

      Tumne deen ke liye kiya kya hai jo tumhara hasr imam Hussain r.a. ke saath hoga? Bhaiyye tohmate lagana band karo aur tameez wale musalman bano.

    • @MuslimBukhari384
      @MuslimBukhari384 2 года назад +1

      @@dariusneidhart1068 bilkul teak baat ki hai. Tohmat b nhi lagyi Tu konsi batian kr Raha hai. jis nain AL Rasool (pbuh) ko dukh phnchya aur un ko shaheed Kiya us mardood aur paleed pr Allah ki lanat , Allah k Rasool ki lanat , Farshoto ki lanat , tamam lanat karne walo ki lanat.

    • @zulfiqarmirza252
      @zulfiqarmirza252 2 года назад

      Sach katwa hota hain

    • @asadwasad354
      @asadwasad354 Год назад

      Jo yazeed ka defender hai uska hashr yazeed ke saath keejye ya allah aur jo yazeed ki aad lekar majusi+sahuni munfiqon ka difender hai uska hashr munafiqo ke saath keejye ya Allah aur jo motadil hai ahle tauheed hai uska ahle bait ke saath keejye ya allah

  • @fehmidatabassum4239
    @fehmidatabassum4239 3 года назад +33

    صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا

    • @arsalansports2842
      @arsalansports2842 2 года назад

      خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ کو اپنا خلیفہ مانا حسین کا حسین کا بابا حیدر دیوانہ صدیق کا رضوان اللہ اجمعین

  • @celopatra3943
    @celopatra3943 4 года назад +8

    Yazeed ki support krny walon ka hall Allah yazeed k sath kry or hussain walon ka hussain k sath

  • @cofesnow2219
    @cofesnow2219 2 года назад +2

    Mufti muneeb sab clean and clear answerd than others.mufti sab zindabad.

  • @ARRehmanKhan-rc3fm
    @ARRehmanKhan-rc3fm Год назад +2

    تھی حکومت یزید کی
    بلند مرتبہ امام حسینؓ کا
    پل بھر کی حکومت یزید کی
    صدیاں حسینؓ کی زمانہ حسینؓ کا۔

  • @youtube322youtube2
    @youtube322youtube2 4 года назад +20

    صاحب زادہ امیر شریعت سید عطا المہیمن شاہ صاحب ۔ماشاءاللہ،،💛💛💖💖💙💙💚💚💜💜💕💕❤❤💞💞💓💓💗💗

  • @akbrali3214
    @akbrali3214 3 года назад +56

    اہل بیت کے دشمنوں پر لغنت
    یزید اور اسکے فالورز پر لغنت

    • @saudfaisal5478
      @saudfaisal5478 3 года назад +1

      Ameen

    • @syedhamad3226
      @syedhamad3226 2 года назад +1

      اللهم امين

    • @SaifurRahmanPASHA
      @SaifurRahmanPASHA 3 месяца назад

      صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے دشمنوں پر لعنت بے شمار

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 2 года назад +5

    We say in our daily prayers
    ايّاكَ نعْبُدُ وايّاك نستعين
    ( to you alone we worship and to you alone we ask for help )
    اے اللہ ہم صرف اور صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے ہی مدد طلب کرتے ہیں ۔
    Almost 17 times in a day ‘
    But why some people say
    یا علی مدد ۔
    کہنا کھلا شرک ہے ۔
    It is an obvious shirk when someone says “ yaa Ali Madad”
    We can not even say to any Prophet for help let alone Hazrat Ali .

  • @youtubeshow795
    @youtubeshow795 3 года назад +23

    May ALLAH SWT grant all of our Ulema Haq and Deen prolonged and well-timed life ameen

    • @SyedAhmed-hc5vm
      @SyedAhmed-hc5vm Год назад +1

      Yazeed paleed ko haq per janne wale ulama naheen shytan ke charkhey hain.

  • @muhammadayaz5601
    @muhammadayaz5601 Год назад +3

    Dr Tahir ul Qadri sahb ne Yazeed pr lanat aur kufr ka fatwa dia hai. Well done 👍✅

  • @RananadeemNadeem-ig9tl
    @RananadeemNadeem-ig9tl 3 года назад +34

    Ya Allah jis ka dil ma yazeed ka lya narmgosha ha us ka anjam yazeed ka sath Kar jis ka dil ma Hussain ke mohabat ha us ka anjam hussain ka sath Kar

    • @zulfiqarmirza252
      @zulfiqarmirza252 2 года назад

      Ameen

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 года назад +2

      رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے میزبان صحابی ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ یزید رحمہ اللہ نے پڑھائی تھی اور وہ بھی موصوف صحابی کی فرمائش پر ۔ یزید رحمہ اللہ کی خوبیوں میں سے ایک خاص خوبی یہ بھی ہے کہ انہوں نے مسلم امہ کو آتش پرست ایرانیوں کے فتنے سے بچا لیا اور سبائیوں کی ریشہ دوانیوں پر لگام لگائی۔ یہی وجہ ہے کہ ابن سبا ملعون کی روحانی اولاد آسی فراق میں گلی گلی سینہ کوبی کرتی پھر رہی ہے۔ اور لعنوا فى الدنيا والآخرة کا حقدار ہونے عملی مظاہرہ پیش کر رہی ہے ۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 года назад +2

      امت محمدی پر حضرت معاویہ اور حضرت یزید کا بہت بڑا احسان ہے ۔ انوں نے باغیوں کی سرکوبی کی اور ان کے ذریعہ اللہ تعالی نے ھمیں شکشست خوردہ ایرانیوں کی سازشوں اور فتنوں سے محفوظ رکھا۔

    • @fatimaashfaq1697
      @fatimaashfaq1697 Год назад

      @@nazeerpasha2075 dher saari laanat tum py

    • @SaifurRahmanPASHA
      @SaifurRahmanPASHA 3 месяца назад

      ​@@nazeerpasha2075
      جزاک اللہ خیرا!
      حق بات کہی آپ نے۔
      کاش کہ یہ علماء اور نام نہاد علماء اپنی اپنی تاویلات کرنے کے بجائے احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو مدنظر رکھتے۔
      لیکن ان کو ڈر ہے اپنے نذرانوں کے بند ہونے کا۔

  • @shaheenmobeen5683
    @shaheenmobeen5683 2 года назад +3

    Allah tamam ulama ko jaza e kher ata farmae or mufti Tariq Masod ko Hidayat farmae k wo haq wa such ka sth den

  • @saadkhan985
    @saadkhan985 2 года назад +7

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم
    اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد

  • @fahdikhan4434
    @fahdikhan4434 2 года назад +3

    گھمن صاحب نے زبردست جواب دیا

  • @learningquran8018
    @learningquran8018 2 года назад +3

    تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد

  • @SamKhan-rd4rs
    @SamKhan-rd4rs 4 года назад +14

    Mufti muneeb sahab ney jo kaha wohi hamara emaan hona chaiye. Aur mufti saeed sahab ney bhi bht acha bataya

  • @shamshadhussain6286
    @shamshadhussain6286 3 года назад +13

    Allah hme qehamt k din imam e hussin as k sath uthay jo yazeed ka Hami hy wo yazeed k sath uthy ameen

  • @mirzasahab2357
    @mirzasahab2357 2 года назад +24

    One of the finest Aalim e deen... Maulana Ilyas ghumman sahab❤️

    • @SyedAhmed-hc5vm
      @SyedAhmed-hc5vm Год назад

      Mirza Saheb, ghumman seedhey masle ko ghumata aor uska asl mafhoom tabdeel kar deta hai......Yeh honesty naheen hai ke jiska anjaam achchha hota ho.

    • @mdsadullah6405
      @mdsadullah6405 2 месяца назад

      Plumber student spotted😂​@@SyedAhmed-hc5vm

  • @j.islamimission6086
    @j.islamimission6086 2 года назад

    Allah salamt rakhy tamam ulma ko zabrdast zabrdast zabrdast guftago

  • @nasirmahmood6452
    @nasirmahmood6452 3 месяца назад +1

    Allah Pak Reham farmain Ameen

  • @ziyurrahman372
    @ziyurrahman372 4 года назад +24

    حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ بہت بلند ہے جنتی ہیں یزید نے فسق و فجور میں زندگی گزارہ ہے

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 3 года назад +5

      مولاحسین علیہ السلام جنتی نہیں
      بلکہ جنت کے سردار ہیں ،
      یعنی جنت کے مالک ہیں

    • @jamimran4244
      @jamimran4244 3 года назад

      Bhai apka ilam kamzor hy janti ham ap jesy ho sakty Hain Jo Malik Hain un ko kia zaroort

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 3 года назад +1

      مولا حسین علیہ السلام جنتی نہیں
      بلکہ جنت کے سردار ہیں ، یعنی جنت کے مالک ہیں

    • @malikmudassir6575
      @malikmudassir6575 2 года назад

      @@salmaniraqi8790 or to Abu talib Mushrik.k sath jay ga

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 2 года назад +1

      @@malikmudassir6575
      بے شک
      ہم حضرت ابوطالب علیہ السلام کے ساتھ جنت میں ہونگے
      ابوطالب انکا نام نہیں ہے انکی کنیت ہے
      انکا اصل نام عمران ہے
      اور قرآن میں سوۂ آلِ عمران انہیں کے لیے نازل ہوئی ہے
      حضور علیہ السلام ، مولا علی علیہ السلام اور مولا حسن و حسین علیہم السلام آل عمران ہیں
      اب تو اپنا سوچ کالیا 😎

  • @SyedAlihanfia
    @SyedAlihanfia 2 года назад +12

    الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالیٰ بہترین

    • @MuhammadQasim-tl9et
      @MuhammadQasim-tl9et 3 месяца назад

      آپ کیوں بھول جاتے ہیں کہ مدینہ منورہ آور خانہ کعبہ پر سنگ باری کرنا

  • @sialrealestatebuilders9735
    @sialrealestatebuilders9735 4 года назад +7

    jo sachi bt bol rhy hen qayamt k din ehlybait unki shafaat frmaye ameen

  • @islamictv6475
    @islamictv6475 3 месяца назад

    ❤الصلوۃ والسلام علیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم❤

  • @islamone9357
    @islamone9357 Год назад +1

    ماشاءاللہ ۔،خصوصا مفتی محمد طیب عارفی صاحب

  • @مولاناضیاءالرحمنفاروقی

    بہت اچھی بات ہے۔ اور ویڈیو بنانے والے نے کمال کیا ہے

  • @Abdulrasheed-sx1yt
    @Abdulrasheed-sx1yt 3 месяца назад +4

    مولانا الیاس گھمن صاحب کی بات ماشاءاللہ سمجھ آنے والی بات تھی

    • @aadilsirenglish1571
      @aadilsirenglish1571 2 месяца назад +1

      He is the same person who said Dr. ZAKIR naik is dajjal, kazzaab... Shaitaan...
      How would you rate him
      .. He shouldn't have been part of Ulamaas

  • @shafiqueahmad3385
    @shafiqueahmad3385 3 года назад +8

    جزاک اللہ خیرا اس وڈیو سے فائد ہ ہوا

  • @syedghulamakbarbukhari7700
    @syedghulamakbarbukhari7700 2 года назад

    میرےﷲکافرمان۔وہ لوگ جوایمان لائےاورثابت قدم رہے

  • @smzca39
    @smzca39 Год назад +1

    Allah in maulvion ko rooze hasher YAZEED ki jamaet mein uthaye --- AMEEN

  • @KashiF.Ali88
    @KashiF.Ali88 4 года назад +13

    Mufti muneeb is most right of all

    • @muhammadzubairshaikh6646
      @muhammadzubairshaikh6646 2 года назад +1

      Bhai Maulana Ilyas ghuman ka naam bhi likh dete mere khayal me sabse behtar explanation unka hi tha

  • @s.zubair359
    @s.zubair359 3 года назад +3

    حسن حسین نبی اللہ کے دو مہکتےہوئے پھول ہیں۔۔۔الحدیث۔

  • @suqlainforce3622
    @suqlainforce3622 4 года назад +11

    منۃفق کون تھے جو نبی ص کی صحبت مين رھے کلمہ بھی پرھا مگر سورہ منافقون بھی ان کے لیے نازل ھوی

  • @IsmailHammad-qc1yq
    @IsmailHammad-qc1yq 5 месяцев назад

    مفتی منیب الرحمن صاحب نے بالکل سچ فرمایا ہے لا شک فیھ😊

  • @ZaheerHussain-qo4dw
    @ZaheerHussain-qo4dw 3 месяца назад +1

    Mashallha molana tayaib sub zandabad❤ boat ache gaftagoo farmig❤ ha

  • @muhammadadnan78692
    @muhammadadnan78692 Год назад +6

    مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب 👍👍👍

  • @syedjunaidvlogs3812
    @syedjunaidvlogs3812 4 года назад +11

    Labaik Ya Rasool Ullah Saw
    Shan e Sahaba R.A

  • @arhammir2973
    @arhammir2973 4 года назад +8

    allah hame deen ki shi samjh ata famae or ulmae haq ki ki suhbat naseeb farma

  • @hameedsk2109
    @hameedsk2109 2 года назад

    حضور پاک نے فرمایا قستنطنیہ کے جہاد میں جو پہلا لشکر پہنچے گا وہ جنتی ہے یزید تو بہت بعد میں پہنچا دوسرے لشکر پہنچ چکے تھے

  • @hassannisar10
    @hassannisar10 3 месяца назад

    ❤ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ٹھیک کہتے تھے ❤

  • @aamirnadwi3783
    @aamirnadwi3783 4 года назад +5

    براۓ مہربانی اس کو بعد میں بھی نشر کردیئے

  • @sajjad1334
    @sajjad1334 4 года назад +52

    *Yazeed Maloon aur Dushmanane Sahaba A.S per LANAT*

    • @zulfiqarmirza252
      @zulfiqarmirza252 3 года назад +1

      Beshumaarlaanat

    • @syedgulshanabbasnaqui7326
      @syedgulshanabbasnaqui7326 3 года назад

      Dushmnane Ehlebaet per lanat beshmar for ever zinda aur murda dushmano

    • @syedfaixanrizvi7562
      @syedfaixanrizvi7562 3 года назад

      Sahaba To R.A. h Aur A.S. nhi hai. Ok.
      Deobndi Vahabi kbhi nhi Sudhroge.

    • @syedumarhussainquadri587
      @syedumarhussainquadri587 3 года назад

      @@syedfaixanrizvi7562 Raziallahu anhu aur alahissalam jahil kisi ke sath bhi lagaskte h woh toh ab sirf as ambiya aur ra sahaba ke sath mansookh krte h...yr ilm nhi h toh chup rho na bhai kyu gunehgar hona h

  • @AshfaqueVision
    @AshfaqueVision 4 года назад +6

    Masha Allah
    Allah ulama e Ahle sunat Ke umar Mein Barkat Ata farmaye Ameen 🤲

  • @GhullamAbbas-vn4pr
    @GhullamAbbas-vn4pr 15 дней назад

    Masha Allah Mubarak All scholars agreed on right truth

  • @MuhammadAkram-dx6xp
    @MuhammadAkram-dx6xp Год назад

    mashalah an tamam ulma e din ko alah sahat o zanagi ata farmay aamin

  • @ajnabi-musafir
    @ajnabi-musafir 2 года назад +3

    مفتی منیر اخون صاحب ۔۔۔ماشاءالله

  • @TiNTiN-nj7jg
    @TiNTiN-nj7jg 2 года назад +6

    بیشک گھمن مدظلہ الاقدس ♥️♥️

  • @imtiyazad.official6731
    @imtiyazad.official6731 3 года назад +13

    مولانا الیاس گھومن صاحب کا موکف اچھا ہے ۔

  • @kausariqbal4952
    @kausariqbal4952 2 года назад +1

    MASHA ALLAH BAHUT KHUB ALLAH TALA HAZRAT KO JAZAY KHAIR ATA FARMAY

  • @MuhammadIbrahim-tt2sx
    @MuhammadIbrahim-tt2sx 2 месяца назад

    لبیک یا حسین علیہ السلام

  • @ajjumujju9791
    @ajjumujju9791 3 года назад +17

    tariq masood ka haq hashr yazeed k sath farmaye

  • @muhammadyasin5693
    @muhammadyasin5693 3 года назад +17

    جس کو بھی یزید سے پیار ھے اگر اس میں ھمت ھے تو اپنے بیٹے کا نام یزید رکھے

    • @saudfaisal5478
      @saudfaisal5478 3 года назад +2

      Buhut khob. Koi Bhi Nahi.

    • @shoaibkhan518
      @shoaibkhan518 3 года назад

      Saudi me to bahot yazeed nam rakhte hai????

    • @aboojandalqasmi3137
      @aboojandalqasmi3137 3 месяца назад

      واضح رہے کہ بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کا نام بھی یزید تھا، تو ان کے نام پر تو نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

    • @muhammadyasin5693
      @muhammadyasin5693 3 месяца назад

      @@aboojandalqasmi3137 aap rako

  • @sahibshah8555
    @sahibshah8555 3 года назад +7

    Masha Allah.. Jazak Allah
    Sadqe Ya Rasool Allah.

  • @NaseemAArab
    @NaseemAArab 2 года назад

    جو علم دین یزید کے بارے میں نرم گوشا رکھے وہ اپنے ایمان کو برباد کر بیٹھے ان کے پیچھے نماز جائز نہیں

  • @saudahmadmohammadsaeed3800
    @saudahmadmohammadsaeed3800 3 года назад

    Allhamdulillah sab ne sach aur behtreen jawab diya sevaye maulana tariq massood k

    • @maoozgilgity5606
      @maoozgilgity5606 3 года назад

      Unsay sub say acha dia ha AGR ap Islam ke history Progay too

  • @rizwanbinhabib
    @rizwanbinhabib 2 года назад +4

    Mufti Tariq Masood Sb.
    Ka Point Of View Bahot Khoob Hai 👍Na Lanat Na Rahmat Khamosh Raho

    • @muhammadyar5302
      @muhammadyar5302 2 года назад +1

      Yazeed or taraq masood per Lanat Lanat

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 года назад

      @@muhammadyar5302
      رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے میزبان صحابی ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ یزید رحمہ اللہ نے پڑھائی تھی اور وہ بھی موصوف صحابی کی فرمائش پر ۔ یزید رحمہ اللہ کی خوبیوں میں سے ایک خاص خوبی یہ بھی ہے کہ انہوں نے مسلم امہ کو آتش پرست ایرانیوں کے فتنے سے بچا لیا اور سبائیوں کی ریشہ دوانیوں پر لگام لگائی۔ یہی وجہ ہے کہ ابن سبا ملعون کی روحانی اولاد آسی فراق میں گلی گلی سینہ کوبی کرتی پھر رہی ہے۔ اور لعنوا فى الدنيا والآخرة کا حقدار ہونے عملی مظاہرہ پیش کر رہی ہے ۔

    • @mohammadsharuk9138
      @mohammadsharuk9138 3 месяца назад

      ​@@nazeerpasha2075allha apka hasr yazeed ke sath kare amin

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 месяца назад

      @@mohammadsharuk9138 اور آپ کا حشر خسرو پرویز اور ابو لولو فیروز کے ساتھ ہو ۔ آمین

  • @asimchishti8951
    @asimchishti8951 2 года назад +49

    قسطنطنیہ یاد رکھنے والوں کو آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلّم کے ایک فرمان کا یہ مفہوم بھی یاد رکھنا چاہئے کہ جو ساری زندگی روزے بھی رکھے اور مقام ابراھیم اور حجر اسود کے درمیان نمازیں ادا کرتا رہے لیکن اس کے دل میں اہل بیت علیہم السلام اجمعین کا بغض ہوا وہ دوزخ میں ہی جائے گا ۔

    • @umarkhan9364
      @umarkhan9364 2 года назад +2

      Or jo sahaba ko gali dy?

    • @religionpurpose
      @religionpurpose 2 года назад

      بیشک ، یزید ملعون تھا اور ہے

    • @saadatali5529
      @saadatali5529 2 года назад +3

      @@umarkhan9364 Yahan pa sahaba ikram ki bat nai ho Rahi. Baqi un ka gustakh b gatya or kamina he

    • @saadatali5529
      @saadatali5529 2 года назад +1

      Qustantuniya k jihad me wo khabis shamil he nai tha

    • @احمدخان-ه1ج
      @احمدخان-ه1ج 2 года назад

      حوالہ

  • @muhammadmudasir4494
    @muhammadmudasir4494 3 года назад +12

    Har zamana mere Hussain a.s ka hai

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 года назад

      حسین کس لۓ کوفہ جا رھے تھے ؟

    • @sameerkhan-ot7lx
      @sameerkhan-ot7lx Год назад

      ​@@nazeerpasha2075 kisi ke bap ka he kufa

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Год назад

      @@sameerkhan-ot7lx ۔۔۔ کوفہ ایک شھر کا نام ہے ۔
      کسی انسان کا نہیں

    • @sameerkhan-ot7lx
      @sameerkhan-ot7lx Год назад +1

      @@nazeerpasha2075 pata he city ka nam he kufa to kufa yazeed palit lanati ke bap ka he jo bol raha he imam Hussain a.s kufa kyo gye waha ke logo. Ne bulaya ap a.s ko isi liye gye

  • @muhammadsaqibabbas2060
    @muhammadsaqibabbas2060 3 месяца назад

    Mufti Tariq Masood sab ka bayan son kar bahot afsos Hua.ALLAH pak un ko hedayat k rastay pay anay ke toufeeq day

  • @hafizahmedalirashid1583
    @hafizahmedalirashid1583 3 года назад +1

    گھمن صاحب نے بہت کھول کر بات سمجھا دی۔۔