One of the best feature of marmot is to create the lakes or water reservoir in deosai.. How i will tell you . I visits deosai last week .i noticed one thing there , when i aproaches the sheosar lake i see alot of small water paths very closed to the sheosar lake that were coming inside the earth surface , but they were not visible on the top of the surface from mountain to the lake. So i reached on a conclusion that these beautiful marmots digs tunnels under the surface of earth from mounain glacier to the lake...the road from astore to skardu near the lake tells the story ..that it didnt have any water crossing and water runs under the earth from that tunnels built by the marmots
@@wildlifewithdr.waseem7736 Sir I watch your all videos because they are very simple and full of informative. Keep sharing such type of videos. Please make vlog on YAK.
ہمارے گاؤں کے قریب ہے ہمارے مویشیوں اسی جگہ لے کرتے ہیں دیوسائی کا مطلب ہے بود جن وغیرہ رہے کی جگہ ہے ہماری زبان غبرسہ کہتے ہیں گرمیوں رہنے کا جگہ ہمارے مال مویشی کو شتونگ نالہ میں رکھتے ہیں
دریک سے شروع کریں آسانی سے اگتا ہے تیزی سے بڑھتا ہے. اسی کے درمیان وہ پودے لگائیں جو ڈاکٹر صاحب نے تجویز کیے ہیں اگر انھیں کھنا رکھیں تو دریک کے پودے دوسرے پودوں سے تیزی سے بڑھیں گے اور اُن کو موسم کی سختی سے بچائیں گے. اگر موسم اجازت دے تو بیچ میں جنتر لگائیں. پانی کا خاص خیال رکھیں یعنی اچھی طرح سے پانی دیں. جب جنتر ختم ہو جائے تو اسے کاٹ کر ملچ کے طور پہ ڈال دیں. اور دو سے تیں سال بعد دریک کاٹ لیں. اس کی جڑیں زمین میں گلنے دیں.
ڈاکٹر صاحب... کمال ہے... کیا بات ہے.. زبردست 👌👌
جزاکم اللّٰہ
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری معلومات
جزاکم اللّٰہ
Thanks Sir ge, you are doing a great job by educating us
So nice of you
Ya bohet pyara janwer ha 😊😊
Ye mny live dekhy hen wahan,, thankx information di ap ny,, dr sahb is video ki voice bht slow hy,,,
جی میرے پاس اس وقت مائیک نہیں تھا ۔
Very Nice Sir Informative
So nice of you
SIR Is There Any Sign Of Marcopolo Sheep In Pakistan ..??? Kunjerab National Park ???
Beautiful. ❤ Zabardast Dr sahab
Thanks and Jazaak Allah
Excellent Dr. Sb, Love you 😍
سر جی کبھی ہمیں بھی لے جائیں۔😎
Too great sir.
Keep it up
Beautiful Animal
great effort literally
Glad you think so! Thanks
One of the best feature of marmot is to create the lakes or water reservoir in deosai..
How i will tell you .
I visits deosai last week .i noticed one thing there , when i aproaches the sheosar lake i see alot of small water paths very closed to the sheosar lake that were coming inside the earth surface , but they were not visible on the top of the surface from mountain to the lake. So i reached on a conclusion that these beautiful marmots digs tunnels under the surface of earth from mounain glacier to the lake...the road from astore to skardu near the lake tells the story ..that it didnt have any water crossing and water runs under the earth from that tunnels built by the marmots
New information for me, thanks
Dr sahib hamin hybernation wali car ki example yad ho gai hai ap apni hr video Mai btaty hain😅❤
Sir you are doing great job .big love from Paris❤
Thanks and Jazaak Allah
Thank you Sir, Kia bta skty hain k Pakistan Wildlife dept. kitna effective hai ?
بہت effective ھے ۔ اگر یہ نہ ہوتا تو ہماری قوم سب کچھ مار کر کھا چکی ھوتی ۔
Good information
Lekin jb lightning ho rahi ho to khuly aasman tly na bethain
Dr sb you are very hard workers
Thanks and Jazaak Allah, your prayers are requested.
Great job sir G
Thanks and Jazaak Allah
Edible Birds ke nest pe Aor Leopard Gecko Pe Aik Video Banao
Welcome to my homeland GB.
Thanks and Jazaak Allah
@@wildlifewithdr.waseem7736 Sir I watch your all videos because they are very simple and full of informative.
Keep sharing such type of videos.
Please make vlog on YAK.
@@Naturelovers954dafa door gilgitti
Good job
ہمارے گاؤں کے قریب ہے
ہمارے مویشیوں اسی جگہ لے کرتے ہیں
دیوسائی کا مطلب ہے بود جن وغیرہ رہے کی جگہ ہے ہماری زبان غبرسہ کہتے ہیں گرمیوں رہنے کا جگہ
ہمارے مال مویشی کو شتونگ نالہ میں رکھتے ہیں
جزاکم اللّٰہ
Please Sir Visit to district khyaber a warm welcome to you
جزاکم اللّٰہ ۔ ستمبر میں انشاء اللّٰہ
ماشااللہء۔۔خوب صورت
ڈاکٹر صاحب ھمیں بھی ساتھ لیجاتے،ٹیم ممبر کے طور پر 😅
ساڑھے تیرہ ھزار فٹ کی بلندی پر آپ کے لئے چلنا مشکل ھو گا ۔ اسی لئے آپ کو ساتھ لے کر نہیں گئے ۔
@@wildlifewithdr.waseem7736
لیکن ناچیز ھر سال سکردو ، ھنزہ تو ضرور جاتا۔۔۔۔ ابھی تو میں جوان ھوں سر
AP dictionary men q nahen dakhtay k Diurnal ko kesay pronounce kerna hey....
معزرت ۔ آئیند سے خیال رکھوں گا ۔
دیوسائی کے پرندوں کا بھی بتائیں کہ صرف تین ماہ کی بہار میں کتنے نظر آتے ہیں
OK, soon Insha Allah
Nice sir 👍
Thanks and welcome
Awaz nai ahrey😊
سر میں اپنے گاؤں نہر کے کناروں پر جنگلی حیات کے لئے پودے لگانا چاہتا ہوں کونسے لگاؤ بدوملہی نارووال سفیدے کے پودے پہلے سے موجود ہیں
سفیدہ لگنے سے قبل جو درخت موجود تھے اور اب نہیں ھیں وہ درخت لگائیں ۔ اور علاقے کے کچھ پھل دار درخت بھی لگانے چائییں ۔
دریک سے شروع کریں آسانی سے اگتا ہے تیزی سے بڑھتا ہے. اسی کے درمیان وہ پودے لگائیں جو ڈاکٹر صاحب نے تجویز کیے ہیں
اگر انھیں کھنا رکھیں تو دریک کے پودے دوسرے پودوں سے تیزی سے بڑھیں گے اور اُن کو موسم کی سختی سے بچائیں گے. اگر موسم اجازت دے تو بیچ میں جنتر لگائیں. پانی کا خاص خیال رکھیں یعنی اچھی طرح سے پانی دیں. جب جنتر ختم ہو جائے تو اسے کاٹ کر ملچ کے طور پہ ڈال دیں. اور دو سے تیں سال بعد دریک کاٹ لیں. اس کی جڑیں زمین میں گلنے دیں.
❤❤❤
آواز کا والیوم ہمیشہ کم ہوتا ھے
آئیندہ سے خیال رکھوں گا ۔ جزاکم اللّٰہ
😊😊😊
😮😊
Sir awazzz boht slowww ha 🔇🔈🔉🔊
میری آواز یا مارمٹ کی آواز ؟
Dr sb aowaz bahot kam hai
اس کے لئے معزرت ۔ آئندہ سے خیال رکھوں گا ۔
Voice km ha
آئیندہ سے خیال رکھوں گا ۔
Plz 🎤 mic not good
Will try to improve, thanks
@@wildlifewithdr.waseem7736 thnk u sir
Mike lagana tha
اس وقت مائیک نہیں تھا