ماشاءاللہ بہت خوب استاد محترم، ، اللہ زکر سمندر کی وہ گہرائی ھے جس کے اندر رہنے والی مخلوق نہیں پونچھ سکتی اور جو خال خال مخلوق پہنچتی وہ سمندر کے اوپر واپس نہیں آتی وہی بسیرا کر لیتی ہیں اور اس کی تہہ میں ان کی حکمرانی ھو جاتی ہے اللہ کی نعمتوں سے انجوئن کرنے لگتی ہیں، یہ کون سمجھ سکتا ہے وہی جس کے دل اللہ کی محبت کا وسیع سمندر موجود ھوتا، وہ اللہ کے ولی اور اللہ انکا،یہ کیسے ہو سکتا ھے،ایک باوفا دوست کسی دوسرے باوفا دوست سے بے وفائی کرے،اس کی ذات چاروں طرف سے اسے اپنے بازوں بھر لیتی ہے، جہاں نہ اسے دنیا کا خوف ھوتا ھے اورنہ آخرت کا،اللہ ایسا ہی عشق ہمارے اندر ڈالے،آمین ثم آمین ❤❤❤️❤️❤️🤲🤲🤲🙏🙏
لفظ لفظ موتی اور حق۔ اور دماغ کے متعلق علم سے بھی بھرپور۔ ماشاء اللہ ! بارگاہ الہی اور بارگاہ مصطفوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بے حد اعلی ترین مثالیں کہ دل بےاختیار سجدوں میں جھکے۔ اللہ کا بےحد شکر کہ اس نے بچپن سے درود شریف پڑھنے کے صدقے ان اللہ والوں سے لا کر جوڑ دیا۔ الحمد اللہ جزاک اللہ
حضرت بہت خوبصورتی سے بیان کیا آپ نے، اللہ کے ذکر اور وظائف میں فرق ہے لیکن لوگ یہ فرق نہیں سمجھ پاتے اور پھر رجعت کا شکار ہوکر خود کو اور اپنے اردگرد کے لوگوں کو تباہ کرتے۔
اسلام علیکم خضور آپ نے ہر بات حق فرمایا یہ ان کو سمجھ آتی ہیں جو اللہ والوں سے ملتے ہیں انسان کے اندر اللہ کو پانے کی طب ہو اور اس کی توجہ اللہ کی طرف ہو اور اللہ والوں کا ساتھ ہو تو ایک نہ ایک دن کامیابی ضرور ہوتی ہے شکریہ جزاک اللہ
شکریہ سر اپ کی باتیں سن کے میرے دل کو بہت اطمینان ہوا میں نے بھی ایسا ہی سنا ہے کہ اللہ کی راہ پر چلنے سے اپ کی زندگی میں بہت پریشانی اتی ہیں میں بھی اس رخ پر چلنے کی کوشش کر رہی ہوں الحمدللہ اللہ نے مجھ کو بہت اسانی دی ہے الحمدللہ مجھے اس راستے پر چلنے سے بہت سکون ملتا ہے میں سوچتی تھی کہ اللہ کیا مجھ سے خوش نہیں اور پھر میں سوچتی تھی نہیں ایسا نہیں ہو سکتا اللہ کسی سے ناراض نہیں ہو سکتا اپ کی بات سن کے میرے دل کو سکون اگیا اللہ اپ کو بہت خوش رکھے اور اپ کو اس کا اجر دے
اسلام علیکم بہت ہی اہم نکتہ ہے۔ کیوں کہ لوگ ان مشکلوں کی وجہ سے شیطان کی باتوں میں آ کر اللہ کو نعوذ باللہ ظالم سمجھنے لگتے ہیں۔ اگر کوئی ہادی و راہ بتانے والا نہ ہو تو یہ سوچ انسان کو اللہ سے دور کر دیتی ہے۔ سمجھانے کا بہت شکریہ۔ آپ کے الفاظ میں بہت اثر ہے۔ سکون پایا ہے بے کسی میں حدود غم سے نکل گیا ہوں خیال حضرت جب آ گیا ہے تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں
Asslamalaikum bilkul sahi farmaya apne ham Allah ki rah me chal Rahe hain lekin Allah ki jat ko tarjiye avval nahe banate kinky ham log duniya me pure Tarah se apne savoor ko nafs ke chalon me fase hain Allah rabbul alemeen hame aur hamare pyare bhaiyeon ko Allah ki jat ko tarjiye avval banane ki taufeek ata farmaye Ameen summa ameen ya rabbul alemeen
الحمد للہ استادِ متحرم جو سوالات بھی ذکر کرتے وقت آتے ھیں میں اللہ سے کہتی ھوں اللہ پاک آپ بتادیں میں کس سے پوچھوں ایسا لگتا ھے اللہ پاک نے آپ کو میرے لیے زریعہ بنا دیاھے اللہ سبحان تعالی نسبت کو قیامت قائم دائم رکھے اور ھمیں اسکے فیوض وبرکات سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤
استغفراللہ کسی نے کہا ہے کہ اللہ کے ذکر سے نقصان پہنچا ہے جبکہ اللہ کے ذکر سے بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت دل میں سکون حاصل ہوتا ہے
deep words deep thinking i have really no words roohani baatow ko samjhany ma youtube pr aap jesa koi ne dekha jazak Allah fiddarain sir dua ma shamil rakhain .....or Allah pak hmari touba qabool frmaay or zikar say kabhi aik lamha b ghafil na krain aik wali Allah hrcwaqt ye frmaaty thy wo baat dil pr likhi ha "dil yar val hath kaar ( kaam) val
ماشااللہ میرے پیر بھائی بہت پیارے شاہ جی اللہ تعالیٰ آپ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے بہت خوب صورت اور اہم موضوعات کا انتخاب فرمایا اور بہت سارے لوگوں کی ذہنی کنفیوژن دور کی جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Walaikum asalam. Beshaq ye nafs Ka jal Ha wo gumrah krne k liye ase waswase Dil Mai dalta ha. AR yahi ghalat Mai le jata ha .Allah Pak hum sab ko nafs k hijabat SE mehfoz rakhen AR har Kam SE pehle humari tarjeh Allah Pak ki zat ho . Ameeen sumaamen 🤲
Meri azeez ..la hola wala quvata zikr say pehly our baad .apno say chahit mohabat krney say pahly or baad zroor lahola vala quvata zroor prho .na kaami say bachty reho gay ..
Ji ustademukhtram boht acha samjhaya hy,zindgi aik jihade hy Allah ki rah mei,marty dm tk hum ny seekhna ar ammal karna ha,Allah apko ajer e azeem dein
ذاکرین کے ذکر کے معاملات میں درپیش بہت بڑے حجاب کو قرآن و حدیث کی روشنی میں خوبصورت کلام سے اس کی وضاحت فرمائی گئی ماشاءاللہ 💖 ہماری تخلیق کا مقصد اور اولین ترجیح اللّٰہ ہے۔ روح کی پاکیزگی اور خلوصِ نیت کے ساتھ صبر و استقامت اختیار کرتے ہوئے راہ حق پر چلتے رہنے سے قرب و درجات پانے کے ساتھ ساتھ اخروی زندگی میں نجات کا ذریعہ بھی حاصل ہوتا ہے اللّٰہ کریم ہمیں ان معاملات میں فہم و ادراک عطا فرمائے تاکہ دوسروں میں بھی حقیقت کا شعور بیدار کر سکیں آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ ماشاءاللہ آپ کا بیان سن کر اپنے سوالات کے جواب ملے اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں ڈھیر خوشیاں نصیب فرمائے ۔ آ پ سے دعاؤں کی درخواست ہے اگر ہوسکے تو کوئی نصیحت فرما دیں اللہ تعالیٰ آ پکو جزاخیر عطا فرمائے آمین ۔
Allah pak NY Quran mai saf bola h insan ko apny ibadat k Lea bola h ye hum hen jo gafil jokar beth hen Allah pak Sub ko hidyat dy nafsy k boht Sy Azad kar ameeen nic vedio Allah pak amal ki tofik dy
mashaAllah good explained ❤❤❤❤❤ yahi be sebri hamen mayoosi se wapis duniya k gunah me dal deti he... jazakaAllah shah sab
بیشک
@@ilmulehsaan masha Allah 🤲🏻❤
@@whiteoceanmalik4254 12qw3e4as45r56r7712qw3e45sa45d56rtfd567890tyuiophgfdj
Jklzcvbnml1q23s43e54r657ytresadfgty768790ytr123456eqw7tr7y8ui98opasdfghjklzcb
@@ilmulehsaan23472q3w3e45r56t7y8u980qweasrdtyfyughuiopiklgfdsazvbnm1q2w34e4567890qwaßdfrtyuiopfdsagzhjgvcfvbhjklmn1q4we35r56r56t76y7890qwertyuoipasdgsgfhjkzvbn
ماشاءاللہ بہت خوب استاد محترم، ، اللہ زکر سمندر کی وہ گہرائی ھے جس کے اندر رہنے والی مخلوق نہیں پونچھ سکتی اور جو خال خال مخلوق پہنچتی وہ سمندر کے اوپر واپس نہیں آتی وہی بسیرا کر لیتی ہیں اور اس کی تہہ میں ان کی حکمرانی ھو جاتی ہے اللہ کی نعمتوں سے انجوئن کرنے لگتی ہیں، یہ کون سمجھ سکتا ہے وہی جس کے دل اللہ کی محبت کا وسیع سمندر موجود ھوتا، وہ اللہ کے ولی اور اللہ انکا،یہ کیسے ہو سکتا ھے،ایک باوفا دوست کسی دوسرے باوفا دوست سے بے وفائی کرے،اس کی ذات چاروں طرف سے اسے اپنے بازوں بھر لیتی ہے، جہاں نہ اسے دنیا کا خوف ھوتا ھے اورنہ آخرت کا،اللہ ایسا ہی عشق ہمارے اندر ڈالے،آمین ثم آمین ❤❤❤️❤️❤️🤲🤲🤲🙏🙏
بہت خوب ♥️
Masha allah allah apko jazaye khare day aameen
Allah Allah !!!!! YA ALLAH hamin maaf farmaaa Amin.Allah aap kee hifazat or darjaat buland farmaye aamin.
لفظ لفظ موتی اور حق۔ اور دماغ کے متعلق علم سے بھی بھرپور۔ ماشاء اللہ !
بارگاہ الہی اور بارگاہ مصطفوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بے حد اعلی ترین مثالیں کہ دل بےاختیار سجدوں میں جھکے۔ اللہ کا بےحد شکر کہ اس نے بچپن سے درود شریف پڑھنے کے صدقے ان اللہ والوں سے لا کر جوڑ دیا۔
الحمد اللہ
جزاک اللہ
ماشاءاللہ اللہ آپ کو خوش رکھے آپ نے مجھے کشمکش سے باہر نکال دیا شکریہ❤❤❤
الحمدللہ مالک مزید برکتیں نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین ❤️
Allah 😢 beniyaz he Allah hoooooo
حضرت بہت خوبصورتی سے بیان کیا آپ نے، اللہ کے ذکر اور وظائف میں فرق ہے لیکن لوگ یہ فرق نہیں سمجھ پاتے اور پھر رجعت کا شکار ہوکر خود کو اور اپنے اردگرد کے لوگوں کو تباہ کرتے۔
اسلام علیکم خضور آپ نے ہر بات حق فرمایا یہ ان کو سمجھ آتی ہیں جو اللہ والوں سے ملتے ہیں انسان کے اندر اللہ کو پانے کی طب ہو اور اس کی توجہ اللہ کی طرف ہو اور اللہ والوں کا ساتھ ہو تو ایک نہ ایک دن کامیابی ضرور ہوتی ہے شکریہ جزاک اللہ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ* مَجِيدٌ🌹 🌹 *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد* 🌹
شکریہ سر اپ کی باتیں سن کے میرے دل کو بہت اطمینان ہوا میں نے بھی ایسا ہی سنا ہے کہ اللہ کی راہ پر چلنے سے اپ کی زندگی میں بہت پریشانی اتی ہیں میں بھی اس رخ پر چلنے کی کوشش کر رہی ہوں الحمدللہ اللہ نے مجھ کو بہت اسانی دی ہے الحمدللہ مجھے اس راستے پر چلنے سے بہت سکون ملتا ہے میں سوچتی تھی کہ اللہ کیا مجھ سے خوش نہیں اور پھر میں سوچتی تھی نہیں ایسا نہیں ہو سکتا اللہ کسی سے ناراض نہیں ہو سکتا اپ کی بات سن کے میرے دل کو سکون اگیا اللہ اپ کو بہت خوش رکھے اور اپ کو اس کا اجر دے
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤
Subhaan'Allah. Aap hi ho ustade mohtaram. 🕋
SubhanAllah, 100 % true
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت خوب ماشاءاللہ
MashAllah, SubhanAllah
Bahot khob, jabardest bayan, subhan ALLAH
Ma shaa Allah beautifully explained, jazaak Allah khair
واقعی دلوں کا اطمینان اللہ کی یاد میں ھے
تمام فاروقی برادران پر اللہ کا کرم و رحمت ھو
جلال الدین فاروقی پشاور
Mashalla subhanallah ♥️ ❤️ ❤
بہت پریشانی تھی مجھے اپنی بیٹی کی تربیت کے حوالے سے آج بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے جزاک اللہ
اسلام علیکم
بہت ہی اہم نکتہ ہے۔ کیوں کہ لوگ ان مشکلوں کی وجہ سے شیطان کی باتوں میں آ کر اللہ کو نعوذ باللہ ظالم سمجھنے لگتے ہیں۔ اگر کوئی ہادی و راہ بتانے والا نہ ہو تو یہ سوچ انسان کو اللہ سے دور کر دیتی ہے۔ سمجھانے کا بہت شکریہ۔ آپ کے الفاظ میں بہت اثر ہے۔
سکون پایا ہے بے کسی میں حدود غم سے نکل گیا ہوں
خیال حضرت جب آ گیا ہے تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں
🎉Allah is the greatest ❤
Allah tallah ap k jazay khaie ata kare ap ne Sach farmaya
ماشااللَٰہ ماشااللَٰہ 🌷 جزاک اللّہ
🤍
Allah pak kush rahkai
mashaallah dil khus huwa soon kar
Asslamalaikum bilkul sahi farmaya apne ham Allah ki rah me chal Rahe hain lekin Allah ki jat ko tarjiye avval nahe banate kinky ham log duniya me pure Tarah se apne savoor ko nafs ke chalon me fase hain
Allah rabbul alemeen hame aur hamare pyare bhaiyeon ko Allah ki jat ko tarjiye avval banane ki taufeek ata farmaye Ameen summa ameen ya rabbul alemeen
Allah tala apko jazay khair day
Allah 🙏 app ki har kare I love you ❤️ great 👍 Men
الحمد للہ استادِ متحرم جو سوالات بھی ذکر کرتے وقت آتے ھیں میں اللہ سے کہتی ھوں اللہ پاک آپ بتادیں میں کس سے پوچھوں ایسا لگتا ھے اللہ پاک نے آپ کو میرے لیے زریعہ بنا دیاھے اللہ سبحان تعالی نسبت کو قیامت قائم دائم رکھے اور ھمیں اسکے فیوض وبرکات سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤
حق ہے💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
Mashallah Mashallah bilkul sahi farmaya Aap ne sukriya
Maasha allah very deep points brother ❤
MashaAllah subhan Allah ❤
Awesome video, pleased to say very impressive and very knowledgeable,
Jazakallah khair for Video Makers..
Aalaa ❤❤
Masha allh bohst khoob
Ma Sha Allah well explained
MA SHA ALLAH
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
آپ کے درس ذکر اللّٰہ نے مجھے خواب غفلت سے بیدار کر دیا اللّٰہ آپ کو خوش رکھے آمین
بے شک اللہ کے ڈکر میں سکون ہے
بیشک ♥️
Wah kia bat krdi ap ne...... Mein aisi he video chahrhi thi😊
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ بہت ہی اچھی لگتی ہیں باتیں اکثر دل میں اثر کرتی ہیں
اسلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ ہماری اس نسبت کو سلامت رکھے آمین ثم آمین الحمدللہ رب العالمین
شکر الحمدللہ
نہایت دلنشیں انداز سے تمام تر وضاحت کی گئی ہے۔ درخواست ہے کہ جب عربی متن لکھا ہوا آئے تو اسے خط نستعلیق میں لکھا ہوا ہو تو اچھا رہے گا ۔ شکریہ ۔
جزاک اللہ خیرا❤
Suban allah ❤
استغفراللہ کسی نے کہا ہے کہ اللہ کے ذکر سے نقصان پہنچا ہے جبکہ اللہ کے ذکر سے بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت دل میں سکون حاصل ہوتا ہے
Jazakallahu Khairan kaseera
Subahanallah
Good lecture jazakallah
سبحان اللّٰہ
بیشک
Beshak
jazak Allah HO KHAIR
آپ کی ساری باتیں سچ ہیں کیونکہ میں گزر چکی ہوں
deep words deep thinking i have really no words
roohani baatow ko samjhany ma youtube pr aap jesa koi ne dekha
jazak Allah fiddarain sir dua ma shamil rakhain .....or Allah pak hmari touba qabool frmaay or zikar say kabhi aik lamha b ghafil na krain
aik wali Allah hrcwaqt ye frmaaty thy wo baat dil pr likhi ha
"dil yar val hath kaar ( kaam) val
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ کا ذکرہی اللہ کا قرب ہے۔
Aap ko Allah pak tamam den dunin ki bhlai ho
ماشااللہ میرے پیر بھائی بہت پیارے شاہ جی اللہ تعالیٰ آپ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے بہت خوب صورت اور اہم موضوعات کا انتخاب فرمایا اور بہت سارے لوگوں کی ذہنی کنفیوژن دور کی جزاکم اللہ خیرا کثیرا
JazakAllah o khairun kaseera
Allah hum sabko istaqamat ata. Kare ameen ❤
آمین ثم آمین یا رب العالمین ♥️
JazakAllah khair kaseeran kaseera.
Beshak me bhe allah ho ka zikr karta ho mera dil ko sakoon milta ha
Alhamdulillah
Mashallah bahut accha channel hai
Subhan Allah allhumdulilla Allahu Akbar
My Sayyed Bhai
Made crystal clear some hidden doubts in my thoughts
Jazaaaak ALLAH
ALLAH PAAK
Aap k muaamalaat MN asaani or FAZAL frmaaye
ماشاءاللہ
سبحان الله
بہت بہت شکریہ بھائی صاحب آپ نے بہت علم میں اضافہ فرمایا اللہ اپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔ویسے مجھے اللہ ان سارے معاملات سے گزار چکا ھے
Bja frmaya kiya bt hy Allah walun ki jb bt kren gy Allah krem k nzdek krty hen❤❤❤!!!
subhanallah
Assalam alaikum r b ,beshak aapne bahaut sahi kaha.
اللّٰہ اکبر
Jazakallah khaira❤
Beshuk bhai Allah pak k khushnaseeb he osy yad krty hen
بیشک
Walaikum asalam. Beshaq ye nafs Ka jal Ha wo gumrah krne k liye ase waswase Dil Mai dalta ha. AR yahi ghalat Mai le jata ha .Allah Pak hum sab ko nafs k hijabat SE mehfoz rakhen AR har Kam SE pehle humari tarjeh Allah Pak ki zat ho . Ameeen sumaamen 🤲
Bhai shukriya bilkul sahi ķahi aap na..😢
MashaAllah Zabardast👌👌👌 Bht Acha Bollay Aap Very good👍👍👍 Information Beshak sach h🤲👌😇 Haq h Sach H.
بےشک, اللھ کے زکر سے دلوں کو اطمنان حاصل ہوتا ہے لیکن اللہ سے عشق کرنے والے بہت خوار ہوتے ہیں.
Meri azeez ..la hola wala quvata zikr say pehly our baad .apno say chahit mohabat krney say pahly or baad zroor lahola vala quvata zroor prho .na kaami say bachty reho gay ..
Plz say
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Ji ustademukhtram boht acha samjhaya hy,zindgi aik jihade hy Allah ki rah mei,marty dm tk hum ny seekhna ar ammal karna ha,Allah apko ajer e azeem dein
آمین ثم آمین یا رب العالمین
ذاکرین کے ذکر کے معاملات میں درپیش بہت بڑے حجاب کو قرآن و حدیث کی روشنی میں خوبصورت کلام سے اس کی وضاحت فرمائی گئی ماشاءاللہ 💖
ہماری تخلیق کا مقصد اور اولین ترجیح اللّٰہ ہے۔ روح کی پاکیزگی اور خلوصِ نیت کے ساتھ صبر و استقامت اختیار کرتے ہوئے راہ حق پر چلتے رہنے سے قرب و درجات پانے کے ساتھ ساتھ اخروی زندگی میں نجات کا ذریعہ بھی حاصل ہوتا ہے
اللّٰہ کریم ہمیں ان معاملات میں فہم و ادراک عطا فرمائے تاکہ دوسروں میں بھی حقیقت کا شعور بیدار کر سکیں آمین یارب العالمین
❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️
ALLAH ALLAH kiye jany sy ALLAH na mily . ALLAH waly hyn Jo Allah sy mila dety hyn
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
ماشاءاللہ آپ کا بیان سن کر اپنے سوالات کے جواب ملے اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں ڈھیر خوشیاں نصیب فرمائے ۔ آ پ سے دعاؤں کی درخواست ہے اگر ہوسکے تو کوئی نصیحت فرما دیں اللہ تعالیٰ آ پکو جزاخیر عطا فرمائے آمین ۔
اللہ تعالیٰ کے فضل سے ذکرِ خیر سے سکون ہی سکون ملتا ہے
Jazakallah
MashaAllah bahot bahot umdah Dil ko chhulene wala bayan hay jazakAllah
Jazak Allah, wonderful Bayan mashaAllah
boht khob eir g❤❤❤❤
❤ subhanallah. Mashaallah. ❤
Sir Kia bat he ap ki zuban KO Allah salamat rakhy Ameen❤
Jazak Allah Aap ne gohar nayab kalam Kiya Allah Aap ko is ki jaza de Ameen 🤲
Allah azzawajal apko salamat rake
Allah pak NY Quran mai saf bola h insan ko apny ibadat k Lea bola h ye hum hen jo gafil jokar beth hen Allah pak Sub ko hidyat dy nafsy k boht Sy Azad kar ameeen nic vedio Allah pak amal ki tofik dy
Mash Allah zabardast thanks
🌼💐
سبحان الله بھاٸ جان بہت احسن طریقے سے سمجھایا آپ نے❤
kamaal explanation
True