Mufti Taqi Usmani Big Statement Regarding Current Situation Of Pakistan - 24 News HD
HTML-код
- Опубликовано: 6 сен 2024
- Mufti Taqi Usmani Big Statement Regarding Current Situation Of Pakistan - 24 News HD
24 News HD Is One Of The Leading News Channels Of Pakistan Bringing You The Latest Current Affairs From Pakistan And Around The World. Live National Assembly ,Senate Session And Current Affairs.
PM Shehbaz Sharif | Former Prime Minister Imran Khan | Nawaz Sharif l Asif Ali Zardari l Maryam Nawaz l Nasim Zehra @ 8 | Sajjad Jani | 10 Tak | 24 Special | Nazir Ghazi Pakistan Latest and Breaking News | Live News | News Headlines | National Assembly of Pakistan | Senate | President Arif Alvi | Exclusive News | News Bulletin
Follow us on:-
►Website: www.24newshd.tv/
►Twitter: / 24newshd
►Facebook: / 24newshd.tv
►Instagram: / 24newshd.pk
►RUclips: www.youtube.co...
►Whatsapp Channel: whatsapp.com/c...
►Watch Latest Headlines , Breaking News ,Current Affairs , Entertainment Program Here
►Watch Latest News Headlines
• News Headlines 2022
►Watch Latest News 2022
• Latest News 2022
►Watch Najam Sethi Show
• Najam Sethi Show 2022
►Watch Goonj With Sana Bucha
• Goonj With Sana Bucha
►Watch Nasim Zehra Show
• Nasim Zehra @8
►Watch Dastak With Rehan Tariq
• Dastak With Rehan Tariq
►Watch Noor Sehar With Nazir Ghazi
• Noor-e-Sahar
►Watch Kyun K Jamhuriat Hai
• Q K Jamhuriat Hai
#Pakistan #24NewsHD #News #LatestNews #BreakingNews
ماشاءاللہ ۔مفتی صاحب نے حق بیان فرمایا ۔ اللہ پاک اپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور آپ جیسے مخلص رھنما ھمیں عطا فرمائے آمین
اللّٰہ تعالٰی امت مسلمہ کو قوت ایمان ،قوت اتحاد ،قوت جہاد عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین
Aameen
آمین۔
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کی سوئی ہوئی غیرت کو جگائے۔امین
bilkul drust farmaya.❤.im from tlp
aur sarkari mula ny islamii foj py jihad ki farziyat ka naam tk nahi liya ..... astaghfirullah , allah aisay maulviyoon ny muslim umat ko mehfooz rakhay ....
اے اللہ! ھر عالم دین کو قوت حق گوئی نصیب فرما۔
اس وقت قوت گویائی سے زیادہ جہاد کی ضرورت ہے
aur sarkari mula ny ismali foj py jihad ki farziyat ka naam tk nahi liya ..... astaghfirullah , allah aisay maulviyoon ny muslim umat ko mehfooz rakhay ....
@@aamirjaved8766han jabhi apke Aulad mei Allah pak Kisi ko ilm se na nawazay Ameen aisay he jaahil rahain
Baat to sab kr rahe ho lekin result kya he zero??
ھر مسلمان کو
Bs yahe waqt Hy k hum sub mil KR Allah ki Deen ki khatir aur Allah ki nizam ko qayem karny k Lia khud ko ghulame sy nikaly. Allah pak hum subko mutahid banaye Ameen.
اللہ تعالی شیخ کو سلامت رکھے اور اللہ تمام مسلمانوں کو ہمت و طاقت عطا کرے کہ سب فلسطین کی آزادی کے لئے کمر بستہ ہوجائیں
اللھم آمین یارب العالمین
اللہ سبحانہ و تعالیٰ مسلمانوں کو غیرت ایمانی عطاء کریں ،آمین
مفتی صاحب اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے لیے آپ تحریک شروع کریں بھت زیادہ لوگ آپ پر اعتماد کرتے ہیں اور ہم بھی ۔۔الحمد للہ ۔۔۔❤❤❤ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر صحت کے ساتھ ساتھ دین کی خدمت کیلئے عطا فرمائے آمین یا رب
میرے بیٹے! وہ کیا تحریک شروع کردیں، آپ کیوں نہیں، آپ جوان لوگ ہیں، مفتی سے رہنمائی اور تحریک شروع کریں۔
پیچھے رہنے کی ذھنیت کب تک۔
Mufti Sahab Aap Aik kaam Ker deejye plzzz. Tamam Muslim parties KO Aik jhande ke neeche Jama Ker deegye Pakistan me Aik bohot Bari taqat bn jayenge. Jui+jamat islamic+brailwi+ all others. One think common Quran Aik Nabi Aik Nabi ki talumat Aik. Sub theek ho Jayega Insha Allah
اللہ پاک فلسطین پر رحم فرمائیت
میرے شیخ الله آپ کو سلامت رکھے 🎉
Mufti Sahab ko apny hifz o Aman men rakhy
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کاسایہ تا دیر قائم رکھے
اللّٰہ تعالیٰ حضرت کی قیادت میں مسلمانوں کو متحد کردے آمین
Ameen
Aameen Ilahi Aameen
قیادت والی کوئی بات نہیں حضرت میں باقی گفتگو اچھی کی ہے
حضرت قیادت تو فرمائیں ، لوگ ان کی قیادت میں متحد بھی ہو جائیں گے ، اس وقت تو عمران خان صاحب قیادت فرما رہے ہیں ؟
@@user-qs9zo6bb8kqayadat wali baat isme nahi hai jo zahiri allah ka wali hai imran jaisa kapir munapiqe mai hai qayadat wali wa kya logic hai
اللہم انصر اخواننا المسلمین والمجاھدین المرابطین فی کل مکان فی فلسطین فی کشمیر فی غزہ ❤
دعاؤں میں یاد رکھیں ❤ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ❤
پاکستان وہ واحد ریاست ھے جہاں کہنے والے سب ہیں مگر سننے والا کوئی نہیں مفتی دامت برکاتہ کا بیان حقیقت پر مبنی ھے۔۔۔
صرف محور مقاومت اسلامی ایران عراق شام لبنان فلسطین یمن زندہ باد ۔۔۔ باقی سب غدار ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ شیخ محترم آپ کو عافیت و سلامتی کے ساتھ ہمارے راہنمائی کے لئے دیرپا ژندہ رکھیں
بلکل صحیح بات کی ہے اللہ تعالیٰ ہمارے ملک میں ایسے لوگ کو حکمران بنائے اور مفتی صاحب سایہ سلامت رکھے آمین یارب العالمین
ھم سب کو اپنے لئیے کھڑے ھونا چائیے ایک زنجیر بنائیی
مفتی صاحب نے جو کچھ بھی فرمایا، اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تمام عالم اسلام بالخصوص پاکستان کے عوام کو اس پر عمل کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائیں
ماشاءاللہ
ھم اپنے حضرت کے ساتھ ھے
Mashallah
ماشاءاللہ ۔❤ مفتی تقی عثمانی مدظلہم العالی نے حق ادا کر دیا ۔
Shuru kiya hai, mukammal hona baqi hai
اللہ ہمارے علماء حق کو دیر تک باقی رکھے
اللہم انصر الاسلام والمسلمین❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ۔عین کلمہ حق بیان کیا ہے
ماشاءاللہ مفتی تقی عثمانی صاحب آپ کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں
اپ کھڑے ہو جائیں❤ ہم اپ کے ساتھ ہیں
Yh na b ho apny madrasy alert kr dn
اللّٰہ پاک سلامت رکھے حضرت جی
❤❤❤❤❤ ہم اپنے نفس کے اپنی خواہشات کے غلام ہو چکے ہیں
ماشاءاللہ بہت زبردست بیانی ہے ماشاءاللہ مفتی تقی عثمانی صاحب بہت اچھا بیان دیا ہے اللہ اپ کو اجر دے
حق گو عالم دین ۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ سایہ قائم رکھے
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے
Ameen
دنیا کی ہر دولت ہے سواۓ ایمان کے، اگر ہمارے علماء میں جذبہ ایمان ہوتا تو آج نظام خلافت قائم ہوتا،،،،
صرف علماء نہیں ۔۔
عوام کا بھی قصور ہے
Allah ko hazor Nazir krty hovy batana
ap ne 2024 me Kisi علماء ko vote dia tha?
MashAllaah
Nice to Nice
❤❤❤
🎉🎉🎉
Aap jehsay logoun ki waja sau ulma badnaam Kiye jatay hen Zara apnay giraban me janko
عوام نے کب علماء کا ساتھ دیا ؟؟؟
بلکل حقیقت بیان کی ہے, ہمیں ہمت کرنی ہے, غلامی سے نکلنا ہے.
جزاک اللّہ خیرا مفتی صاحب
انقلاب کی ضرورت ہے
اللہ تعالیٰ مسلمان ممالک کے حکمرانوں کو غرق کر دیں ان کی نسلوں کو نشانہ عبرت بنا دے اور ہم مسلمانوں کو فلسطین کی مدد کی ہمت اور طاقت عطا فرمائے آمین
o nhi Kisi Muslim hukmaran ke liay hidayat ki ya tofiqe ki Dua mangni chaye
na ke azab ki.
❤❤❤
Sath yeh BHI dua keren k ya allah dunnya k tamam mullaon ko ibrat ka Nishan Bana de. Koee agr rupeen Nikita hay to mullan tikkon MN bikta hay. 6:47
Ameeeeeeeeeen sum Ameen....
اللہ رب العزت سے دعا مانگے... ھدایت کی.
جتنا آپ بد دعائیں دو گے اللہ ہماری بد دعائیں حکمران کے روپ میں ہم پر مسلط کرتے ہے
MashAllah Mufti SB
پاکستانی حکومت فلسطین کو ایٹمی بومب دے دے وہ خود ہی لڑسکتے ہیی کسی کی ضرورت نہی
100000000% agreed.❤❤❤
wo atom bomb srif 28may ko kapra lagane k liye rakha hy...
Nuclear weapons asi hi kisi mulk ko nahi de sakte agar muslim country ittahad kar Le tu kush ho ga warna agar pakistan nuclear weapons de ga tu pakistan ka hal iraq wala hu ga
@@HistoryFacts991 yehe to khof hy... jo aj yahodi muslims pr hakumat kr rahy hyn...
or aisa he chlta raha to ek na ek din ye haal hohe jayega...
is waqt idare mulk ko lootne main masroof hyn...
@@HistoryFacts991iraq or Pakistan me zameen asman ka farq he. Pakistan py attack karny sy pehly har mulk 1000 bar sochy ga kiyu k apk pas atomic bombs he.
حضرت صاحب فلسطین میں جھاد فرض ہو چکا ہیں آپ علماء کرام فلسطین کے لیے جھاد کا اعلان کریں مجاہدین خد ہی فلسطین پہنچ جائیں گے
Yey kharji kbi ilan nahi karey ga
@@rizvijunaidi98تو اہل تشیع کے خارجی علماء اعلان کردیں انہوں نے کون سا اعلان کر دیا ہے
اور مفتی تقی عثمانی صاحب بھی تبھی اعلان فرمائیں گے جب ان کو اوپر سے حکم ائے گا
@@rizvijunaidi98tere ma.bap kharji hungy...
@@rizvijunaidi98tu ny kya kr lia abi tak?
بہت ہی بہترین بات اور بہت ہی کمال کے عالم دین جناب مفتی تقی عثمانی صاحب ۔۔۔❤❤
Always love for mufti taqi usmani sahab ❤❤
Subhan Allah inshallah
Mashaallah mufti sahib ❤❤❤❤❤
سبحان اللہ انشاء اللہ
مجھے انہوں نے تمہیں ماشاءاللہ بہت زبردست بیان ہے ایک بات کیوں نہیں ہو ❤
اللہم انصر الاسلام و المسلمین
ماشاءاللہ
Hazrat g Hazrat g Bolte Buhat Piara hen Mashallah ❤❤❤
Masha ALLAH boht achi bati kiya ALLAH ham sab ko topiq ata parmaye ameen
فلسطین کے لیے جہاد کا حکم دیں۔پاکستان کے لوگ آپکے ساتھ ساتھ ہونگے
نہیں دے سکتے ۔۔۔
Yeh gehad ja elan kabhi BHI nhn Dega . Doller or rayal Kahan se millen gay Jo Mullan ki rooh hay.
لبیک یارسول اللہ
Hazrat ne phle hi Jahad ka fatwa diya hai
جزاك اللهُ
ماشاءاللہ تعالٰی
جزاک اللہ خیر
Great Alim, jaazbati taqreer ky bajaye ess baatein karni chahiye
جناب پاکستانی آرمی کا اپنے عوام کے ساتھ رویئے پر بھی کچھ ارشاد فرمائیں
1992 سے کراچی میں مہاجروں کے خلاف فوج اور اب پولیس اور رینجرز کا آپریشن جاری ہے جس میں ہزاروں مہاجروں کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا اس پر کبھی آپ نے تبصرے کرنے کو کہا۔
اللہ پاک ایمان والوں اور ہم سب ایمان والوں کو دین اسلام کی سربلندی کے لئے فائزکرلیں
Ameeeeeeennnnn ❤
بےشک
Allah pak mufti sb ko lambi zindagi or sehat ata farmaye
ماشاءاللہ جزاك الله
مفتی صاحب بلکل درست فرمایا آپ نے
Hak hai yah byan
MashAllah MashAllah MashAllah Taqi usmani sb
Masha Allah
بیشک آپ نے کلمہ حق ادا کیا
Allah apke umar labi kr de
Allah apko ko sehat ata farmaye
Ap jaan ho mufti sahab
اللہ پاک آپ کا سایہ تا دیر تک سلامت رکھے
ماشاءاللّٰه بہت ا چ
حضرت تقی عثمانی صاحب ھمارے علماء حضرات بچارے مظلوم طبقہ ہے وہ اگر سٹیج پر بیٹھ کر بیان کرتے ہیں تو ان پر مقدمہ چلایا جاتا ہے وہ سامنا نہیں کرسکتے ۔ اللہ علماء کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
Wo sacha alim hi nahi jo badsha k dar sy sach bolna cchor dy.
Imam Malik per kitna zulm hoa lekin un ki zuban sy kalma haq bayan hoana bund nahi hoa
بے شک صحیح ہے
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤
Mufti sahib Allah Pak ap ko hamesha haq ki awaz buland rakhnay ki taufeeq ata farmain. Zindabad.
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو جزائے خیر دے
مفتی صاحب، آپ کی گفتگو سر آنکھوں پر،لیکن بدقسمتی سے مسلم ملکوں پر وہ لوگ حکمران ہے،جو اغیار کے ھاتوں میں کھیل رھے ھیں، سب کو وھن کی بیماری لگی ھوئی ھے،اللہ رب العزت ھم سب پر رحم فرمائے آمین۔
بجا فرمایا اپ نے محترم مگر بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ پچھلے دو سالہ ظلم و جبر کے دور میں ہمارے اہل سنت کے علماء میں سے کسی ایک نے زبان نہیں کھولی بلکہ خاموشی سید ظلم و ستم دیکھتے رہے کیا اس دو سالوں میں قانون کی دھجیاں نہیں بکھیری گئیں کیا ائین کو بار بار نہیں توڑا گیا کیا انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیاں نہیں کی گئی کیا ماورائے ائین و قانون فیصلے نہیں صادر فرمائے گئے کیا پرامن احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی چارج شیلنگ اور شدید ترین تشدد نہیں کیا گیا تو ہمارے علماء جن کا ٹی وی اور دنیاوی علم و فکر، فکر و تدبر اور وسیع تجربہ ان کو یہ ظلم و ستم باور نہیں کروا سکا مگر افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ یہ سب کچھ جانتے تھے مگر انہوں نے چند دنیاوی مفادات کے عوض اپنے قومی خود مختاری اور سالمیت کا سودا کرتے ہوئے حکمرانوں کے خلاف حق کی اواز بلند نہیں کی،اپنا حق مانگنے والے پاکستانی عوام کے پرامن احتجاج پر شدید ترین تشدد کرتے ہوئے کہیں لوگوں کو قتل کیا گیا زخمی کیا گیا بچوں عورتوں بوڑھوں کی تمیز نہیں کی گئی ان حکمرانوں کے خلاف ایک لفظ تک بولنے سے قاصر رہے باقی چھوڑیں مفتی تقی عثمانی صاحب تو ہمارے سپریم کورٹ کے جج رہے تمام قوانین ان کو ازبر یاد ہیں ہمارے تمام ججز نے قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے غیر مقبول غیر ائینی فیصلوں کی توثیق کی مگر ہمارے مفتی تقی عثمانی صاحب ایک لفظ نہ بول پائے مولانا فضل الرحمن صاحب پچھلے 35 سالوں سے دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ بگاڑ رہے ہیں کہیں عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مثال دیتے ہیں اور کہیں اپنے منافقانہ دعوؤں اور بیانات کو سیاسی بیان دے کر اپنا دامن صاف کر لیتے ہیں نہایت افسوس سے کرنا پڑتا ہے کہ ہمارے اہل سنت کے علماء نے بہت کمزوری دکھائی جبکہ اہل تشیع کے بہت سارے علماء کھڑے رہے ظالم حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرتے رہے
مفتی صاحب حق بات کی اللہ پاک آپکی حفاظت فرماۓ
Mashallah bahut khoob, aur bahut door tk ka nazariya h qazi sahab ka , bahut bada masla h hamare Lia aur iska bahut shandaar solution bata diya h❤❤❤ mashallah 🎉🎉🎉
Allah ta'alla eiman me izafa farma. Aamen
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب حق بات کافی عرصے سے بیان کر رہے ہیں
May All Muslims unite ameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ کی رحمت ہو ❤❤❤❤
Aameen
Exactly
پاکستان میں بھی سینیٹر مشتاق فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے پر گرفتار کیا گیا۔
امام حسین یزید کی بیعت کر لیتے اور ساری زندگی لوگوں کو نماز روزہ کے مسائل بتاتے رہتے ، آخر آج کے علماء بھی تو یہی کر رہے ہیں ، امام حسین نے یہ کیوں نہیں کیا ؟
کاش مساجد کے خطبا حالات کے مطابق اسطرح رہنمایی کریں
ماشاءاللہ حضرت مفتی صاحب نے حق اور سچ بیان کر دیا ہے
سبحان اللہ زبردست بیان ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
آمین ثم آمین
مجھے انہوں نے تمہیں ماشاءاللہ بہت زبردست بیان ہے ایک بات کیوں نہیں ہو
اللہ تعالی مفتی صاحب کو صحت والی لمبی زندگی اور ہر علمائے کرام کو سچ بولنے کی اور عوام کے ساتھ ہمدردی کی توفیق عطا فرمائے یا اللہ پاکستان میں جو ظلم کر رہے ہیں ان کو تباہ و برباد فرما دیجئے گا امین
اللہ تعالٰی شیخ کو سلامت رکھے
Allah Hazrat kihafazatfarmae
Allah hajrat ki umar me barkat
ata farmaey hajrat ne sahi
farmaya he ❤❤❤
OceaN of Knowledge Molana SEb stay blessed
Jazak Allah ❤
Jaza Kallah!
❤❤❤
Allah lambi Zindagi de Sihat o afiyat k sath Murshaaad
Direct & indirectly good cluves, May Allah alive him long, with good sense/ wealth.
❤❤❤❤❤❤❤ بہت شاندار
lol
Mashallh bohot khob 🇵🇰
جزاک اللہ خیرا
حسبون اللہ ونعملوکیل۔۔