جی السلام علیکم بھائی کیا حال ہے یہ میں نے ابھی تقریبا ساڑھے تین لاکھ کا ویزہ لیا ہے عمان کا درزی کے کام کا دکان کا ویزہ ہے پر تین مہینے سے وہ مجھے پریشان کر رہا ہے اج کل اج کل اور میڈیکل بھی میرا کروا لیا اور ابھی مجھے کہہ رہا ہے تمہارا میڈیکل شو نہیں ہو رہا یہ نہیں ہو رہا وہ نہیں ہو رہا اور بہت زیادہ وہ مجھے پریشان کر رہا ہے تو اپ کو ہیلپ کر سکتے ہیں میری
السلام علیکم بھائی عمان کا کمپنی کا ویزہ چاہیے میسن
جی السلام علیکم بھائی کیا حال ہے یہ میں نے ابھی تقریبا ساڑھے تین لاکھ کا ویزہ لیا ہے عمان کا درزی کے کام کا دکان کا ویزہ ہے پر تین مہینے سے وہ مجھے پریشان کر رہا ہے اج کل اج کل اور میڈیکل بھی میرا کروا لیا اور ابھی مجھے کہہ رہا ہے تمہارا میڈیکل شو نہیں ہو رہا یہ نہیں ہو رہا وہ نہیں ہو رہا اور بہت زیادہ وہ مجھے پریشان کر رہا ہے تو اپ کو ہیلپ کر سکتے ہیں میری
MashaAllah bht shukriyyA apka sir ap apna watsapp nmbr dey mehrbanee apkee mn ap k jwab ka entzar kron gaa