Imran Khan, Bushra Bibi Iddat Case | Allama Ibtisam Elahi Zaheer Shares His Opinion | Capital TV

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 30 сен 2024
  • #allamaibtisamelahizaheer #IddatNikkahCase #ImranKhan #BushraBibi #CapitalTV #CapitalNews #CapitalLive
    Imran Khan, Bushra Bibi Iddat Case | Allama Ibtisam Elahi Zaheer Shares His Opinion | Capital TV
    Latest News | Pakistan News | Breaking News
    Capital TV is among the leading National News Channels in Pakistan.

Комментарии • 309

  • @ShahbazsaleemSaleem
    @ShahbazsaleemSaleem 3 месяца назад +12

    ا للّہ آج کال کے مولوں سے بچھے آمین ثم آمین

  • @khalidaleem9364
    @khalidaleem9364 3 месяца назад +41

    مولانا سیاسی بات کر رھا ھے اسکو ایک منٹ میں اسلامی نکتہ نگا سے بات کرنی چاہیے تھی ، گول مول بات کرنا مذہبی نکتہ نہیں ھے

    • @haiderkhan7767
      @haiderkhan7767 3 месяца назад +4

      کیا بات گول کی ھے محترم

    • @ibtisammeher8704
      @ibtisammeher8704 3 месяца назад +5

      کان صاف کرکے سنو

    • @umarnawaz5336
      @umarnawaz5336 3 месяца назад +3

      No sai or schi bat bta rhay hain Bai gor saa sno

    • @wearemuslimz
      @wearemuslimz 3 месяца назад

      تمہارے اپنے دماغ میں بھوسا بھرا ہوا ہے۔۔۔
      جب ایک بندہ عینی شاہد نہ ہوگا تو وہ ایسے ہی جواب دیگا۔۔۔ جج کا کام ہے دونوں طرف کے دلائل دیکھ کر فیصلہ کرے،

    • @syedabdulhaq921
      @syedabdulhaq921 3 месяца назад

      گول مول اور اگر مگر والی بات نہیں سیدھی بات ہی سنی ہے تو سنو ڈیڑھ مہینے میں کسی طرح عدت پوری نہیں ہوتی اس معاملے میں عورت جھوٹ بول رہی ہے اور اس کے خلاف گواہ اور ثبوت موجود ہے اور دو دو نکاح بھی کیے گئے جیسے دونوں نے قبول بھی کیا اور اسکی وضاحت بھی نہیں کر پا رہے ہیں اِن تمام شواھد سے ثابت ہوتا ہے کی پہلا نکاح عدت کے اندر ہوا

  • @muhammadtaha3065
    @muhammadtaha3065 3 месяца назад +10

    یہ سب مولانے اپنے اپنے پیٹ کی حفاظت میں لگے ہوئے ہیں ،

  • @rubinaaslam1560
    @rubinaaslam1560 3 месяца назад +9

    وہ لوگ جو اس فیصلے میں شامل ہیں ۔اللہ ان پر عذاب نازل کرے

    • @chrukhsan7936
      @chrukhsan7936 2 месяца назад

      Allah ki shariyyat k ihkaam ki khilaf warzi per azab aata hai

  • @Karimohammed-q2m
    @Karimohammed-q2m 3 месяца назад +22

    جو علماء حق ہے وہ لوگ یہ کیس کے خلاف اواز اٹھائے ہے یہ اسلام کا اہم مسلہ ہے

    • @syedabdulhaq921
      @syedabdulhaq921 2 месяца назад

      @@Karimohammed-q2m case ke khilaf nahi balke iddat me nikah aur badkari aur do do nikah ke khilaaf awaz uthaye kyun ke islam me iddad ke andar nikah karna haram hai aur aise harakaron ko saza milna chahiye

  • @AshrafKhan-r3l
    @AshrafKhan-r3l 3 месяца назад +8

    Imran khan zindanad ❤️

  • @NazirAhmad-xj5vc
    @NazirAhmad-xj5vc 3 месяца назад +16

    علامہ صاحب کا ذہن خاور مانیکا کی بجاۓ میاں صاحب کی طرف جاتا ہے آخر کیوں؟ وجہ یہ ہے کہ اس طرح کے کاموں کے ماسٹر مائنڈ میاں صاحب ہی ہیں۔

    • @jamieducator
      @jamieducator 3 месяца назад

      Absolutely right

    • @ibtisammeher8704
      @ibtisammeher8704 3 месяца назад +1

      علامہ صاحب کسی سیکولر پارٹی کے ہمائیتی نہیں ہیں بلکہ الیکشن بھی ان تمام پارٹیوں کے خلاف لڑا ہے

    • @haiderkhan7767
      @haiderkhan7767 3 месяца назад

      محترم میاں صاحب کے تو ھم حمایتی ہی نہیں ھے اور نا ہی ھم میاں صاحب کے سپورٹر ہیں پہلے آپ اچھی طرح سن اور سمجھ لیں پھر بات کریں

    • @unforgettable204
      @unforgettable204 2 месяца назад

      دماغی کیڑا

  • @seemichahal5224
    @seemichahal5224 3 месяца назад +8

    جب عورت کہہ دے کہ عدت پوری ہو گئی ہے تو شریعت اسی کی بات کو معتبر سمجھے گی، کسی اور کو نہیں ۔

    • @jamieducator
      @jamieducator 3 месяца назад

      Absolutely right

    • @haiderkhan7767
      @haiderkhan7767 3 месяца назад

      نکاح طلاق عدت بدکرداری کے معاملات میں شوھر کی بات کو نظر انداز کرنا ممکن فریقین کے موقف کو سن کر ھی کسی نتیجے پر پہنچا جاسکتا ھے

    • @KSAElectric
      @KSAElectric 3 месяца назад

      Wo be shak jhot bol de

    • @jamieducator
      @jamieducator 3 месяца назад

      @@haiderkhan7767
      جو ہماری شریعت کہتی ہے اس چیز کو دیکھا جائے گا۔

  • @sajidkhan-pi7mf
    @sajidkhan-pi7mf 3 месяца назад +6

    ان کو خوف صرف اور صرف اپنے پیٹ کا ہے یہ کبھی بھی حق کے ساتھ نہیں کھڑے ہو سکتے

  • @saleem.malik-sopore
    @saleem.malik-sopore 3 месяца назад +5

    مولوی صاحب سے سوال ہے کہ عدت ھے کیا تھوڑا تفصیل سے ہمیں سمجھا ہے

    • @wearemuslimz
      @wearemuslimz 3 месяца назад

      یہ اپنی مسجد کے مولوی سے بھی پوچھ لیں وہ بھی آپ کو بتا دے گا

  • @HumayunKhan-b9e
    @HumayunKhan-b9e 3 месяца назад +16

    ابتسام صاحب سے یہ پوچھنا تھا کہ اگر کوئی شخص ذاتی بغض کی وجہ سے جھوٹا کیس دائر کرے اور فریق کو بدنام کرے تو دین میں کیا سزا ھے

    • @wearemuslimz
      @wearemuslimz 3 месяца назад +1

      انہوں نے بتایا ہے جو بھی ذیادتی کریگا اللہ کے ہاں مجرم ہے ۔۔۔

    • @syedabdulhaq921
      @syedabdulhaq921 3 месяца назад +1

      ثابت ہو چکا ہے کہ نیازی نے ذاتی بغض اور سیاسی مخالفت کی بنیاد پر رانا ثناء کے خلاف منشیات کا جھوٹا کیس بنایا تھا اسی طرح شریف خاندان کے خلاف بغیر ثبوت چوری اور کرپشن کے الزامات لگا تا رہا ہے کیا یہ ظلم نہیں ہے ؟

  • @rashidmahmood8984
    @rashidmahmood8984 3 месяца назад +3

    In ki jamat ka sajad meer n league ka sanator rehta ha ,
    Je ic liye Kuch b nahe kah sakta

  • @FarazAli-wx7mp
    @FarazAli-wx7mp 3 месяца назад +17

    Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤

    • @sajid8082
      @sajid8082 3 месяца назад

      فی الحال خان اور پنکی آج کی تاریخ تک عدالت کے مطابق زنا کے مرتکب ہوئے ہیں ۔

  • @Khizer01-qr4ht
    @Khizer01-qr4ht 3 месяца назад

    مولانا صاحب آپ مبہم قسم کی گفتگو کر رہے ہیں آپ کو کھل کر اور واضح گفتگو کرنی چاہیے

  • @malikkhan6508
    @malikkhan6508 2 месяца назад

    جنا ب علامہ ابتشام الہی ظہیر صاحب اپ بھی سیاست پہ بات کر رھے ہیں ،،،،،،، بات یہ نہیں شرعی لحاظ سے بتائیں کہ عدت کے معنی کیا ہیں ،،،،، اور اس کی شرائط کیا ہیں،،،،،،،اپکو معلوم ھے نکاح کے کتنے عرصے بعد سابقہ شوھر جس نے رضامندی سے طلاق دی تھی وہ مقدمے کا مدعی بن رھا ھے ،،،،کیا شرعی لحاظ سابقہ شوھر کو یہ حق ھے کہ ایک سال یا دو سال بعد کیس بنائے ،،،،،،علامہ صاحب اپ بتائیں عدت کی شرائط کیا ہیں اور یہ نکتہ شرعی قانون میں کس لئیے شامل کیا گیا ھے۔ ،،،، اصل موضوع کی طرف اینکر نہیں ارھا ھے کیونکہ پھر مسلہ حل ھو جائے گا اور ویلاگ بنانے کے لئیے کوئی موضوع نہیں بچے گا ،،،،،،، نمبر دو ہاکستان میں کتنے قانون نافذ ہیں ،،،،، اور کوئی ساحل اپنی مرضی کے قانون سے کیس چلانے کا کہہ سکتا ھے

  • @unforgettable204
    @unforgettable204 2 месяца назад

    اللہ تعالیٰ کے سامنے طلاق برا عمل ہے۔ جب حالات اس نہج پر پہنچ جائیں کہ میاں بیوی ساتھ نہ رہے سکیں تب طلاق ہونی چاہیے مگر ایسی کیا مصیت آن پڑی کہ بشریٰ بی بی اپنا ہنستا بستا گھر اور جوان بچوں کی موجودگی میں کیوں طلاق کی ضرورت پڑی؟ کس لۓ اتنی جلدی تھی؟ یہ سوالات معاملے کو مشکوک بنانے کے لۓ کافی ہیں

  • @ibtisammeher8704
    @ibtisammeher8704 3 месяца назад +3

    اگر نکاح عدت میں ہوا ہے تو غلط ہے اور اگر عدت کے بعد ہوا ہے تو پھر سیاسی انتقام ہے جوکہ انتہائی غلط ہے

    • @muhammadwaheed6023
      @muhammadwaheed6023 3 месяца назад

      عدت میں نکاح ہوا ہے یا عدت کے بعد، اس کا تعین کیسے ہو گا، کیونکہ طلاق مرد کی مرضی کے خلاف ہو تو وہ بغض میں جھوٹا الزام بھی لگا سکتا ہے

  • @sh.mh.naeemnaeem9998
    @sh.mh.naeemnaeem9998 3 месяца назад

    ناصر مدنی کے بارے میں علامہ صاحب سے جواب مانگو اس سے کیا فاہدہ لیا جو شاگردی میں رھا آپ اس کو موقع دیتے رھے آپ کا باپ اتنا بزدل نہیں تھا

  • @saeedahmad-j4m
    @saeedahmad-j4m 3 месяца назад +1

    مولنا صاحب اس عدت کیس میں موصولہ صورت می فتوی دینے کے لیے یہ پوائینٹ بہت اہم ہے کہ الزام علیہ نے تین جار سال بعد الزام لگایا اور پھر یہ بھی کہ کسی قوت نے اس کو یہ الزام لگانے کے لیے پہلے جیل بھیجا اور تشدد کر کے اس کو اس الزام پر راضی کیا اور پھر یہ کہ بشری بی بی کی بیٹیاں قرآن پر حلف دے رہی ہیں کہ ہماری ماں نے عدت پوری کر کے نکاح کیا فتوی کے لیے جواز تو سورج کی طرح روشن ہے لیکن یہ علماء وہی بات ہے قوتوں نے ڈرائے ہوئے ہیں اسی وجہ سے ان لوگوں کے واعظ و نصیحت میں اثر نہیں ہے ان کے والد محترم حضرت علامہ احسان الہی ظہیر صاحب رحمہ اللہ اگر زندہ ہوتے تو فتوی سب سنتے ڈنکے کی چوٹ پر اس لیے اس کو عصر حاضر کا خطیب کہتے تھے ان کا تو کچن کا خرچہ نہیں چلتا یہ کیا فتوی دیں گے

    • @MuhammadSaleem-ti2pz
      @MuhammadSaleem-ti2pz 3 месяца назад

      Oski govt MN wo ye case la skta tha? Kuch to Soch liya kro

  • @saifullahsultani8512
    @saifullahsultani8512 3 месяца назад

    مولانا صاحب آپ کس شریعت کی بات کر رہے ہیں یہاں طبیعت کی شریعت ہے

  • @afzalmuhammad3630
    @afzalmuhammad3630 3 месяца назад +2

    Why aren't they criticizing the Judges?

  • @seemichahal5224
    @seemichahal5224 3 месяца назад +1

    علامہ سیدھی بات نہیں کرے گا

    • @haiderkhan7767
      @haiderkhan7767 3 месяца назад

      غلط کون سی بات کی ہے وہ بتاؤ

  • @sajid8082
    @sajid8082 3 месяца назад +4

    علامہ صاحب نے بھی کوئی واضح جواب نہیں دیا۔سب کو راضی کیا ھے۔۔۔کیا انکے سامنے ایک بات تو ثابت ھے کہ نکاح دو بار کیا کیوں۔۔۔

    • @wearemuslimz
      @wearemuslimz 3 месяца назад

      اوئے جاہل انسان ۔۔۔
      تم کیا چاہتے ہو کہ ایک بندہ جو عینی شاہد نہیں ہے وہ سنی سنائی باتوں پر فیصلہ دے کر اللہ کے ہاں مجرم بن جائے۔۔۔ گدھے ہو تم بلکل

    • @wearemuslimz
      @wearemuslimz 3 месяца назад

      علامہ صاحب عینی شاہد نہیں ہیں انہوں نے صورتحال کو دیکھ کر جواب دینا ہے۔۔۔ اگر ایسا ہوا ہے تو غلط ہے اور اگر عدت کے بعد نکاح ہوا تو الزام لگانے والوں کو سزا ہونی چاہئے

  • @drclanic
    @drclanic 2 месяца назад

    معذرت کے ساتھ انکو ہر بات کا پتا ہوتا لیکن افسوس علما صاحب آپ کیا کہ رہے
    آپ عام آدمی نہیں ہیں اپکے پاس بہت علم ہےاپ تحقیق کروا سکتے ہیں / آپ ہمارے استاد همارے فرقے کے عالم ہیں بس اس لیے درخواست ہے

  • @Syeda_Jaff
    @Syeda_Jaff 3 месяца назад

    عدت کیوں ھوتی ھے مولانہ یہ بتائیں

  • @imranmaniimran4347
    @imranmaniimran4347 3 месяца назад +1

    Sare molvi khamosh darte he

  • @shamsulhaquesalafi5374
    @shamsulhaquesalafi5374 3 месяца назад

    لیکن جس وقت عدت میں نکاح کا الزام لگایا گیا اس وقت تو طلاق ہوچکی تھی تو اس سابقہ شوہر کی بات کیسے مانی جائے گی جو کہ شوہر ہی نہیں تھا اس وقت
    سمجھنے والی بات ہے

  • @samreenashraf578
    @samreenashraf578 3 месяца назад +1

    Good... Nice Scholar

  • @Gospelagazzet
    @Gospelagazzet 3 месяца назад

    عدت کے بارے اسلام کی تعلیم واضح کریں

  • @TalhaKhankhail
    @TalhaKhankhail 3 месяца назад +1

    Bat gol. Mol. Kr ra bahi shariyat ki jab bat kr re to seda bolo na jab Orat bol de nikah edat k bad howa h to shariyat m uski bat muhtabar mani jati hai... Kahania mat sunao... Aalim banne ghom re elam name ki cheaz nhn haq sach bolna sekhooo.. Marna v ha ek din

    • @KSAElectric
      @KSAElectric 3 месяца назад

      Taqeek kar bhai

    • @TalhaKhankhail
      @TalhaKhankhail 3 месяца назад

      @@KSAElectric bhot ki howe h... Alkhamdulillah es name nihad thakidaron se behtar he pta o ga.. Jine haq sach bolne ki himmat nhn

  • @ZakiaButt-k3j
    @ZakiaButt-k3j 3 месяца назад

    وہ لوگ جواس فیصلے میں شا
    مل ہیں اللہ ان پر عزاب دیں گا مو لا خک کی بات کریں

  • @ibtisammeher8704
    @ibtisammeher8704 3 месяца назад +2

    ماشاء اللہ

  • @irfanmehmood1073
    @irfanmehmood1073 3 месяца назад +1

    سیدھی بات دین کے مطابق نہیں کر رھا اللہ کی لانت ھو ایسے علما کرام پر جو دین کو سیاست کے لئیے استعمال کرتے ھے دین کے مطابق فیصلے نہیں کرتے اب سارا مسئلہ عدالت پر چھوڑ رھا ھے اگر ان علامہ نے ایکشن نہیں لینا تو دین کو سیاست کے استعمال کرنا چھوڑ دو ہر بات پر ہر سوال پر دوغلہ جواب دے رھا ھے

    • @haiderkhan7767
      @haiderkhan7767 3 месяца назад

      محترم کیا دوغلہ پن کیا ہے علامہ صاحب نے اور کیا بات غلط کی ھے وہ بتاؤ آپ آپ جیسے لوگ کبھی بھی خوش نہیں ھوتے علماء کرام سے علماء بولتے ہیں تب تم لوگ برا بھلا کہتے ھو نا بولے تب برا بھلا کہتے ھو شرم کیا کرو

    • @ibtisammeher8704
      @ibtisammeher8704 3 месяца назад

      کیا سیدھی بات نہیں کررہے؟
      اگر عدت کے دوران ہوا ہے نکاح تو سراسر غلط ہے ،
      اور اگر عدت کے بعد ہوا ہے تو انتقامی کارروائی ہے ، وہ بھی غلط ہے
      عدالتوں میں فیصلہ موجود ہے۔
      آپ کیا چاہتے ہیں کہ علماء اب سڑکوں پر آکر اس فیصلے کو صحیح یا غلط کریں۔۔۔۔
      اگر اتنا ہی ہے تو تم لوگ کیوں نہیں نکلتے سڑکوں پر ؟
      نکلو اور فیصلہ کروایو لگ پتہ جائے گا تمہارا

    • @haiderkhan7767
      @haiderkhan7767 3 месяца назад

      نکاح طلاق عدت بدکرداری کے معاملات میں شوھر کی بات کو نظر انداز کرنا ممکن فریقین کے موقف کو سن کر ھی کسی نتیجے پر پہنچا جاسکتا ھے

  • @mujahidhussain6472
    @mujahidhussain6472 3 месяца назад +2

    Har sawal ka doghla jwab 😂😂

    • @wearemuslimz
      @wearemuslimz 3 месяца назад

      ابے گدھے تم بتاؤ کہ کیا خاور مانیکا جھوٹا الزام نہیں لگا سکتا ؟
      اور دوسری طرف سے بشری بی بی جھوٹ نہیں بول سکتی ؟
      جب ان دونوں چیزوں کے امکانات موجود ہیں اور ہم عینی شاہد بھی نہیں ہیں تو ایک طرف فیصلہ کس بنیاد پر کریں؟

    • @KSAElectric
      @KSAElectric 3 месяца назад

      Wo bat Sahi kar raha Bhai ap ka dimagh bareen wash is Liye ap ko samnj nahi a rahi

    • @mujahidhussain6472
      @mujahidhussain6472 3 месяца назад

      @@KSAElectric good mera Dimagg brain wash hai to ap ka to naheen hai na ap jwab de den simple question hai k aorat ki idat ka fesla kese ho ga kis ki bat mani jaye gi ?

  • @ahsanullahcheema8455
    @ahsanullahcheema8455 3 месяца назад

    مولانا صاحب لیکن ایک چیز مس کر رہے ہیں اپ سے پوچھا جا رہا ہے کہ اس میں شہادت کس لوگ کس ادمی کی ویلڈ ہے تو خاتون کی ویلڈ ہے یا کسی اور کی یہ بتائیں ۔مولانا صاحب اپ نے تو پانی میں مدنی ڈال دیی ہے اس کا ایک ہی حل ہے کہ جو خاتون ہیں اس کی جو شہادت ہے وہ ویلڈ ہے اپ کیوں لمیا کرتے ہیں

  • @muhammadwaheed6023
    @muhammadwaheed6023 3 месяца назад

    اگر سزا ایسی ہے جیسی آپ بیان کر رہے ہیں تو سات سال کی سزا پر آپ کا ردعمل کیوں نہیں آیا۔

  • @muhammadwaheed6023
    @muhammadwaheed6023 3 месяца назад

    ڈیٹا کیلئے بیان کس کا قابل قبول ہو گا

  • @AshrafQuraishi
    @AshrafQuraishi 2 месяца назад

    کیا عدالت کا فیصلہ بدکای کی تہمت ہے؟

  • @syedkhalidhussainhussain3725
    @syedkhalidhussainhussain3725 3 месяца назад

    سیاسی باتیں

  • @mushalmeer1225
    @mushalmeer1225 2 месяца назад

    ٹانگ نمبر

  • @SG-mr2ux
    @SG-mr2ux 3 месяца назад +1

    Gol mol jawab, staying neutral

    • @wearemuslimz
      @wearemuslimz 3 месяца назад

      بندہ عینی شاہد نہ ہو تو اور کیا کر سکتا ہے ؟
      تم بتاؤ تم کیا فیصلہ کروگے ایسے کیس میں؟
      ایسے کیس میں جج بھی سہی فیصلہ نہیں کر سکتا یہ شوہر بیوی اور انکا رب ہی جانتا ہے کیا سچ ہے کیا جھوٹ

    • @wearemuslimz
      @wearemuslimz 3 месяца назад

      عجیب گدھے ہو تم لوگ تمہیں یہ گول مول جواب لگ رہا ہے

  • @RehanaMughal-p2k
    @RehanaMughal-p2k 3 месяца назад

    علامہ احسان الٰہی کے بیٹے حکومت کے خلاف کوئی بیان نہیں دیتے باپ والی جرآت ان میں نہیں شروع سے خان کے خلاف ہیں

    • @muneeburrehman1169
      @muneeburrehman1169 3 месяца назад

      جہاں میاں کوئی غلط کام کرتا ہے اس کو بھی للکارا جاتا ہے اور خان کو شریعت کے خلاف کام کرتا ہے الحمداللہ علامہ صاحب اسے بھی للکارتے ہیں۔۔۔۔ان کی ترجیع نہ میاں ہے نہ خان بلکہ ان کی ترجیع دین ہے۔۔۔۔۔اور یہ جو بھی کرتے ہیں قانون کے دائرے میں رہ کر کرتے ہیں

  • @ummeshiraz2935
    @ummeshiraz2935 2 месяца назад

    Paisey Do, Fatwey Loh....
    Bad strategies...
    Wallahu Aaalam

  • @ibtisammeher8704
    @ibtisammeher8704 3 месяца назад +1

    بہترین بات کی ہے

  • @MalikMalik-wm4jh
    @MalikMalik-wm4jh 3 месяца назад +1

    مولانا صاحب نکاح کے چار ماہ بعد جو بچہ پیدا کرے اس کے بارے میں کیا خیال ھے

    • @zubeidahakim6973
      @zubeidahakim6973 3 месяца назад

      He ll mever ever ans ths as je is v goodcfriend of thm

  • @muneeburrehman1169
    @muneeburrehman1169 3 месяца назад +1

    ماشاءاللہ علامہ ابتسام صاحب ہمیشہ حق اور سچ بات کرتے ہیں چائے کوئی بھی ہو جو حق پہ ہو اس کی حمایت بھی کرتے ہیں اور جو مظلوم ہو چائے دشمن بھی کیوں نہ ہو اس کی بھی حمایت کرتے ہیں۔۔۔۔۔اللہ ہمیشہ سلامت رکھیں

    • @zubeidahakim6973
      @zubeidahakim6973 3 месяца назад

      Noonioo ki ye galat se galat baat ko bhi sahi khaitay hain

    • @zahidaahmed6404
      @zahidaahmed6404 2 месяца назад

      😂😂😂😂😂

  • @Quranrecitation427
    @Quranrecitation427 3 месяца назад +7

    Allama ibtasam ilahi Zaheer sahib is a good scholar of ahlehadith.

    • @shaljamkhan1
      @shaljamkhan1 3 месяца назад

      الحدیث کے سب کے سب مادرچود پٹواری کھوتے ہیں

  • @mujeeburrehman4470
    @mujeeburrehman4470 3 месяца назад

    Phir apny N league KY khny pe Imran Khan kay khilaf fatwa Kun dya.
    Ap bi polarization ka shikar hoy hn

  • @artsgeneration8208
    @artsgeneration8208 3 месяца назад +2

    What was her age at the time on nikah

  • @amirsalman6306
    @amirsalman6306 3 месяца назад

    Version of Allama is generalized and wistage of ,time ,he is not clear headed and diplomatic

  • @naseermirza6986
    @naseermirza6986 3 месяца назад +1

    ya mufti imran k khilf ha is lea golmol jwab da rha hain

    • @jamieducator
      @jamieducator 3 месяца назад

      Absolutely right

    • @ibtisammeher8704
      @ibtisammeher8704 3 месяца назад

      عمران خان ہی نہیں بلکہ نواز شریف کے بھی خلاف ہیں ، لہذا یہ بات آپکی غلط ہے

    • @haiderkhan7767
      @haiderkhan7767 3 месяца назад

      سیدھی بات کی ہے اگر عدت میں نکاح ھوا ھے تو غلط ھے اگر نہیں ھوا تو عمران خان کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ھے

  • @maqsoodahmed7749
    @maqsoodahmed7749 3 месяца назад

    Question must ask why not this religions matter is dealing Islamic Sharia council. This matter is not for Seville court .
    and secondly if some couple did this fance what is
    maximum punishment .
    I am sure it is totally wrong what they got punishment this kind of not in Aslam it is only cruelty with this couple who they are even IMRAN and his Mrs .
    It is proving in Pakistan all top religious top palition top Judges top General .
    That is reason all country is suffering like bananas republic . In this circles Stan's .
    In Allah Almighty telling us in holy Quran if any nation not trying to change they self Allah will not help that Nation. So carry on suffering.

  • @TajammulSultan
    @TajammulSultan 2 месяца назад

    Waqa-e lambi taqreer sey kuch nahi bunta. Maolana hy koi farishta nahi. Goal mol baton sey kuch nahi bunta

  • @ssr4600
    @ssr4600 3 месяца назад

    Its a stupid topic to be discussed over and over. First question should be asked from the person who filed the case. How did this intimate information availed. Maulana sahib is trying to make it sensible but he should have refused this interview. All of you should show some decency and dont promote this accusation which I first heard from the usual party person, who seem to forget their own wrongdoings.

  • @ArshadNaz-m1v
    @ArshadNaz-m1v 3 месяца назад

    Instead of long storlies It can be finished in one sentence. ,Ask woman and she is authority. Finished .

  • @tafsirahmad4558
    @tafsirahmad4558 2 месяца назад

    This all problem is due to Nakha Khan he was supposed to see the divorce paper no need to ask husband or wife .the plenty should go to him woman is asked about her conditions .

  • @writersn29
    @writersn29 3 месяца назад

    Janab jo gandgi wakeel ker rehe hein ya society k shareer log us per tu fatwa de jeye. Bharpoor condemn kejeye. Apna kirdaar tu ada kejeye. Imran orr Bushra ki khamisi isliye bhi thi keh tuhmat wale shayed khuda ka khof ker lein. Aurat tu wazahat deti younhi 100 baar mer mer jati hi magar hamari society logu k bistaron mein ghoss jati hi. Maulana kuch tu boliye. Jis maulan ne nikah khawani ki usko tu mulamtar jejay jo baad mein bayan badal gaya. Yeh nihayat shermnak case hi.

  • @zubeidahakim6973
    @zubeidahakim6973 3 месяца назад

    Whi ever is taking to hm,is ko maulana ke friends ne bhaijha ho ga,all knows who r friends of ths fazool maulana

  • @nazirahmed8717
    @nazirahmed8717 3 месяца назад

    Mula Huw KO Chupate Hein, Neem Mula Khatrae Emaan.

  • @yasminaftab2075
    @yasminaftab2075 3 месяца назад

    Please ask the scholar about Swat incident.

  • @tariqtariq1158
    @tariqtariq1158 3 месяца назад +1

    Hary. Bary. Sary. Gholam. Hai. Upar. Jis. Tarah. Hadar. Mil. Jata. Hai. Wasa. Ham.
    Karty. Hai.

  • @aslamgulzar3855
    @aslamgulzar3855 2 месяца назад

    No good conversation & No understanding

  • @anwargilani2901
    @anwargilani2901 3 месяца назад

    Wasting time of audience, with no clear answer

  • @MuhammadSajjad-nk6my
    @MuhammadSajjad-nk6my 3 месяца назад

    2Nummer maulvi Hai 💯 haq sach ki koi baat nahi kar raha. 😂😂😂😂😂

  • @sana-tm7vs
    @sana-tm7vs 2 месяца назад

    Yeh koe mushkil kaam to nahe..tllaq nama pr divorce ke date dakh lan or nikah nama ke date b dakh lan.. duration ka pta chl jaye ga..

  • @sikandarhayat1357
    @sikandarhayat1357 3 месяца назад

    Asli ptware ha y name nhad mula

  • @shaukatmuhammad2016
    @shaukatmuhammad2016 3 месяца назад

    Dosary bar nikah kar ke,khud hi mushkok banaya thah,warna bar bar nikah kizarorat naee hoty,simple se baat h.

  • @zahidatarar9588
    @zahidatarar9588 2 месяца назад

    Sir khan ney nikkah Kia hey maryam Zardari nawaz or in k khandano ki galazat per koi nahi Bol raha ub agar kisi ney koi fatwa kisi molvi ney dia to is ka Hal bura Kia jaye ga kuon k is waqat sub mufti begarti ki chader with ker bethey hean Maryam or is k bap ney kitney without nikkah k air team rakhi hean in ko bhi courts mean aurtean ghaseetean gee

  • @rajaiftikhar7799
    @rajaiftikhar7799 3 месяца назад

    Molvi sahib nikhanama chick karian aur fatve Deen if aur but na laghian isalm main if but Nahi hay

  • @saeedghauri6689
    @saeedghauri6689 3 месяца назад

    Kia mufti saeed ko yeah pata nahi tha. Corrupt judge ko sharai faisaly ka koi akhtiar nahi.

  • @israrkhan-mo3es
    @israrkhan-mo3es 3 месяца назад

    inky pechy beghirat generals hai

  • @arifabdullah4237
    @arifabdullah4237 2 месяца назад

    Why 2 nikah performed??

  • @AtikaS-rq3kr
    @AtikaS-rq3kr 3 месяца назад

    Islam ny jab aurt ko talaq ka haq dya hy .aor doubrh nikkah krny ka haq dya hy .tu phr kush reh hi ni jata .kya deen islam ko noon league ko jhoota istmal krny khili choot honi chchye

  • @MarwaIjaz
    @MarwaIjaz 2 месяца назад

    Mushkil waqat main Ye molana apna asli chehra dikhate ye molana aur is k bhai ilama Ehsan ilahi zaheer k jansheen nahi ban sake afsos hy ye property dealer ban gay hen

  • @engwithrasheed5551
    @engwithrasheed5551 3 месяца назад

    Maulana supposition kis baat ki, logo Kay zati muamlaat mn supposition krna qabl e sharam hay. Is muamlay mn seedha sadha aorat ki shahdat tasleem ki jye ge.

  • @roshansaad4322
    @roshansaad4322 3 месяца назад

    Ap tuo apna Kam shareat k mtabiq kren.warna ap munafiq hen.

  • @RajputMohsinAliMohsinAli-r4k
    @RajputMohsinAliMohsinAli-r4k 2 месяца назад

    Ya b Khan ka Naam lanay sa dartay. Inno. Na. Kia Haq. Sach. Ke bat krnii afsoos. In pa

  • @MuhammadIbraheem-gj6ls
    @MuhammadIbraheem-gj6ls 3 месяца назад

    Ihtisham bahi Umar Cheema sahib se poochen o bata dega

  • @drwegrff6445
    @drwegrff6445 3 месяца назад

    Agar iddat main nikah Nahin huva to dobra nikah Karne ki kya zarurat parhi thee.

  • @NawabAli-k1u
    @NawabAli-k1u 2 месяца назад

    ❤❤❤Khan khan 👍👍

  • @zakirwarraich5678
    @zakirwarraich5678 3 месяца назад

    Ya sahb wakai alama ha

  • @AbbasKhan-ig9mj
    @AbbasKhan-ig9mj 2 месяца назад

    Bhai khatoon mazhabi ilam rakhti hae agar kuch garhbarh nahein to second nikah kiyun kiya giya

  • @mirhaqueen1007
    @mirhaqueen1007 3 месяца назад +1

    Imran Khan zinda bad Pakistan zinda bad insha Allah in sb ko Allah ka azab ay ga insha Allah 😢

    • @sajid8082
      @sajid8082 3 месяца назад

      فی الحال خان اور پنکی آج کی تاریخ تک عدالت کے مطابق زنا کے مرتکب ہوئے ہیں ۔

  • @AbbasKhan-ig9mj
    @AbbasKhan-ig9mj 2 месяца назад

    Molana gol mol baat kar raha hae seedhi bat khan se aur bibi se puchein second nikah kiyun huva kiya khan nae aik shadi shuda khhatoon ko. Bhagaya nahein usko apnee khawand ke khilaf warghalaya nahein

  • @awazz94
    @awazz94 3 месяца назад

    Mulana sahab alim sahab aap confused hain. Aap ye batain aurat iddat main hay ya nahi ya kab iddat poori hoi is gawahi kon de ga. Deen e islam tw bada waze hay bohat asan hay agar aap k liye itna mushkil hay tw hum jaise la ilm log phir sahi hay

  • @MuhammadIbraheem-gj6ls
    @MuhammadIbraheem-gj6ls 3 месяца назад

    Bahi social media aor international media b to pti ki labi hai unka kohi auqat nahi fassadi aor fitna both medias

  • @farhanaslam5532
    @farhanaslam5532 3 месяца назад

    Diplomatic answer,,,,,

  • @taykaram6020
    @taykaram6020 3 месяца назад

    Diplomatic answer

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 3 месяца назад +2

    مولانا نے بلکل درست بات کی ھے
    اگر عدت میں نکاح ھوا ، تو غلط کیا ھے
    اگر عدت کے بعد نکاح ھوا ، تو کوئی کیس نہیں بنتا

    • @malikkhan6508
      @malikkhan6508 2 месяца назад

      جناب آپ نے عدت کے معنی سمجھے ہیں اور اسکی شرائط کیا ہیں ادھر کیوں ۔نہیں جاتے اور عدت کس قانون کی شک ھے ،،،، اور آپ بتائیں کہ پاکستان میں کتنے قانون نافذ العمل ہیں اور کوئی ساحل اپنی مرضی کے قانون سے کیس لڑ سکتا ھے

    • @malikkhan6508
      @malikkhan6508 2 месяца назад

      مولانا کی بتائی ھوئی بات تو بچے کو بھی معلوم ھے ،،،،،،،، ایک آدمی کا اونٹ گم ھو گیا تھا وہ ایک عقلمند کے پاس گیا کہ شاید وہ بتا سکے جب اس پوچھا آپ کو میرے گمشدہ اونٹ کے بارے میں کوئی علم ھے تو اس نے جواب دیا ہاں ،،،،، کہ کیسے ھے تو اس نے علامہ صاحب کا جواب دیا ،،،،،،، یا وہ بیٹھا ھوگا یا چر رھا ھوگا یاوہ کھڑا ھوگا

    • @Arsalan2323
      @Arsalan2323 2 месяца назад

      Agar koi Iddat main nikah ka ilzam aurat per lagayay to kiss ki Gawahi sahi samjhi jayay gi?
      Nikah karnay wali aurat ki gawahi ya usko talaq dainay walay sabiq shohar ki, jiska ub us say koi taluk nahi ?

  • @ibrarali6198
    @ibrarali6198 2 месяца назад

    rozay roshan ki tarha wazaih Hadees e Paak k hotay howay gool mool batain karna apko zaib nahi daita hafiz sahib .

  • @qasimmehmood2705
    @qasimmehmood2705 3 месяца назад

    Allama sahib Allah talah ap ko tandrosti sahat Vali zandgi ata farmay ap na hhaq ki bat ki log to ap sa intashar ki bat kr wan chahatan han Haq k name per intashar chahatan han ya jahil log Allah talah in ko hadayat da imeen

  • @AshrafQuraishi
    @AshrafQuraishi 2 месяца назад

    *معنی

  • @ansifzaheer5510
    @ansifzaheer5510 3 месяца назад

    4 mahine me bacha peda ho gya tha , us pr b koi fatwa ???

  • @Javeediqbal-cn8ct
    @Javeediqbal-cn8ct 2 месяца назад

    Bibi ki gawahi zarori hai Bhai ayda Aallam??

  • @saminakhawajakhawaja103
    @saminakhawajakhawaja103 3 месяца назад

    Jhoota kahin ka
    Haram karian Hu rahi hain tu bhi nhi boltay
    Ek sharks halal nikah Kiya usko jail 😢

  • @manzoorrather187
    @manzoorrather187 3 месяца назад

    Are ye tu nun leag ka banda hea kia aurat ke baat hatme samja jayega ye molvi

  • @NiazAli-dl7cd
    @NiazAli-dl7cd 3 месяца назад

    Jhoot air Sach kat pata Kon lagaega

  • @ibrarali6198
    @ibrarali6198 2 месяца назад

    meray sabkay Aqa Alaihay Salaam ka Farmaan e Alishaan ha k iddaat k maslay mein ourat ki gawahi ya baat hatmi ha to kiya masla reh jata ha

  • @sallysally58
    @sallysally58 3 месяца назад

    Allama app to Nawaz kay naukar rahay hain. What is in Quran? Evidence of Women has to be accepted. Why Judges, under gunpoint of Asim and Master Nawaz, are denying the irders of Allah.

    • @haiderkhan7767
      @haiderkhan7767 3 месяца назад

      یہ بات آپ غلط کر رہے ہیں ھم ان کے مخالف تھے اور رہے گے

  • @LiaqatAli-e7q
    @LiaqatAli-e7q 3 месяца назад

    Seeta white kay baray main aapka khial hay