سب سے مشکل اور وہ نماز جس میں سب سے کم یا نہ ہونے کے برابر نمازی ہوتے ہیں وہ فجر کی نماز میں ہوتے ہیں جو معاشرہ فجر کی نماز مسجد میں ادا کرے وہ کامیابی کی طرف گامزن ہو جاتا ہے۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ . اے اللہ! اپنی رحمت نازل فرما محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جیسا کہ تو نے اپنی رحمت نازل فرمائی ابراہیم پر اور آل ابراہیم علیہ السلام پر۔ بیشک تو بڑی خوبیوں والا اور بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! برکت نازل فرما محمد پر اور آل محمد پر جیسا کہ تو نے برکت نازل فرمائی ابراہیم پر اور آل ابراہیم پر۔ بیشک تو بڑی خوبیوں والا اور بڑی عظمت والا ہے۔ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ ٤٠ اے میرے پالنے والے! مجھے نماز کا پابند رکھ اور میری اوﻻد سے بھی، اے ہمارے رب میری دعا قبول فرما رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ ٤١ اے ہمارے پروردگار! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو بھی بخش اور دیگر مومنوں کو بھی بخش جس دن حساب ہونے لگے
Ye jo mai ne aik alim se suna un ke mutabiq nabi paak a. S ke waqt tha jeb nabi paak a. S majood hn kr phir koi nmaz perhene na aye aAllah ke rsool majood hn or koi na aye tou kitna bednbukht ho ga wo admi. Ke nabi bula rhe hon or koi na aye.
Allah ka naam correct likhen. Or ye logic apki ghlt hy. Is trh to bht se mamlaat ma ye kaha ja skta hy k Allah k Nabi صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم mojood hon us waqt zaroori tha ab nhi نعوذ باللہ Dekhen exceptions hn maslan bemaari, skht sardi, barish wagera ma namaz ghr prh skty hn or ye bhi ahaadith se sabit hy. Jis cheez ka hukm hy wo abhi bhi hy pehly bhi tha or jo exceptions hn wo abhi bhi hn pehly bhi thin. Allah سبحانہ و تعالیٰ hmy Quran o sunnat par amal payra bnaen. Aameen
Or dosra point ye ke ub mesjido mai chende jma krna or firqeresti ki waja se b kum ate hain.. Try pori honi chyaue ke nmaz mesjid mai jamat se he perhe.
*وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((أَثْقَلُ الصَّلَاۃِ عَلَی الْمُنَافِقِیْنَ صَلَاۃُ الْعِشَائِ وَصَلَاۃُ الْفَجْرِ، وَلَوْ یَعْلَمُوْنَ مَا فِیْہِمَا لَأَتَوْھُمَا وَلَوْ حَبْوًا وَلَقَدْ ھَمَمْتُ أَنْ آمُرَ الْمُؤَذِّنَ فَیُؤَذِّنَ ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا یُصَلِّی بِالنَّاسِ ثُمَّ أَنْطَلِقَ مَعِی بِرِجَالٍ مَعَہُمْ حُزَمُ الْحَطَبِ اِلَی قَوْمٍ یَتَخَلَّفُوْنَ عَنِ الصَّلَاۃِ فَأُحَرِّقَ عَلَیْہِمْ بُیُوْتَھُمْ بِالنَّارِ۔)) (مسند احمد: ۹۴۸۲)* *سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ہی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عشاء اور فجر کی نمازیں منافقوں پر سب سے بھاری ہیں اور اگر یہ لوگ جان لیں کہ ان میں کتنا اجر و ثواب ہے تو یہ ضرور آئیں، اگرچہ ان کو سرینوں کے بل گھسٹ کر آنا پڑے۔ میں نے ارادہ کیا ہے کہ مؤذن کو حکم دوں کہ وہ اذان کہے، پھر کسی آدمی کا حکم دوں کہ لوگوں کو نماز پڑھائے اور میں خود نماز سے پیچھے رہ جانے والے لوگوں کی طرف ایسے افرادکو لے کر چلوں، جنھوں نے جلنے والی لکڑیوں کی گٹھڑیاں اٹھا رکھی ہوں، اور پھر ان کے گھروں کو آگ سے جلا دوں۔*
*حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَيْسَ صَلَاةٌ أَثْقَلَ عَلَى الْمُنَافِقِينَ مِنَ الْفَجْرِ وَالْعِشَاءِ ، وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِيهِمَا لَأَتَوْهُمَا وَلَوْ حَبْوًا ، لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ الْمُؤَذِّنَ فَيُقِيمَ ، ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا يَؤُمُّ النَّاسَ ، ثُمَّ آخُذَ شُعَلًا مِنْ نَارٍ فَأُحَرِّقَ عَلَى مَنْ لَا يَخْرُجُ إِلَى الصَّلَاةِ بَعْدُ " .* *´ہم سے عمر بن حفص بن غیاث نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے میرے باپ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے اعمش نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے ابوصالح ذکوان نے بیان کیا، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا، انہوں نے کہا کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ منافقوں پر فجر اور عشاء کی نماز سے زیادہ اور کوئی نماز بھاری نہیں اور اگر انہیں معلوم ہوتا کہ ان کا ثواب کتنا زیادہ ہے (اور چل نہ سکتے) تو گھٹنوں کے بل گھسیٹ کر آتے اور میرا تو ارادہ ہو گیا تھا کہ مؤذن سے کہوں کہ وہ تکبیر کہے، پھر میں کسی کو نماز پڑھانے کے لیے کہوں اور خود آگ کی چنگاریاں لے کر ان سب کے گھروں کو جلا دوں جو ابھی تک نماز کے لیے نہیں نکلے۔* *Sahih Bukhari Hadith 657*
Islam is flexible, not extremist. What about persons living in extremely cold Western countries, with only mosque miles away. In the summer months, Fajr prayer is at or before 3.00 a.m. Why emphasis on Fajr only, what about four other prayers, any difference in farz prayers? We focus too much on ritualistic matters instead of character building.
The recitation of Quraan is longer in fazr prayer than in any other prayer so can benefit from that.To fake up in fazr and outside the house is also very important for good health. It is just my opinion.
@shoaibahmad3555 - I live in UK, there is only one mosque in the town, and tonight it is going to be minus 1 temperature and fajr would at 4.00 a.m. Remember Rasool Allah s.a.w. has allowed to pray at home in case of rain. Islam encourages to be practical and stay on middle path.
@@qamarh.jafarey4155 I am not denying your point if someone can't bear the cold temperatures then of course he or she should pray at home or nearby mosque. Quraan is in Arabic language not everyone remember it from cover to cover the purpose of gathering is to keep the message fresh in memory of all and everyone will be aware that the other people in the society also know it. The most important thing is following the Quraan instead of our own will.
@shoaibahmad3555 - I am of the opinion that the Quran should reflect in our practical lives, not be limited to recitation only. Sadly, our emphasis is on rituals rather than character building following Quranic injunctions.
Yeh jhooti baay hadeese khalifatain hai. Nabo salat ko khoob jante the ke woh nemaz hai ya kuchh air phir woh aisi buri baat kiyon bolye jab nemaz ka quran mein zikr hi nahi hai. Fazool nemazen padhna is baat ki faleel hai ke Nabi ka nemaz ke bare mein waul nahi hai. Allah bhi Nabi par salat karte hain to kiya woh mohammad par nemaz ahte hain jabke Allah noor hain.
Yeh aapki personal hadees hogi. Ise jhooth janiye. Nemaz nabi ke liye nahi hai. Jab Allah unlogon ko sqlat rakhe hua hai aur khushhal bana rakha jo na nemaz padhte hain aur na isl mante hain to nabi ko yeh ekhteyar kaise ho sakta hai ke woh insan ke aati amal ke liye extremistbki tarah ghadhon mein aag lagate phiten. Ise bohtan maniye. Nehayat hi jhoothi hadees hai jise deobandi sunate trhte hain.
*وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((أَثْقَلُ الصَّلَاۃِ عَلَی الْمُنَافِقِیْنَ صَلَاۃُ الْعِشَائِ وَصَلَاۃُ الْفَجْرِ، وَلَوْ یَعْلَمُوْنَ مَا فِیْہِمَا لَأَتَوْھُمَا وَلَوْ حَبْوًا وَلَقَدْ ھَمَمْتُ أَنْ آمُرَ الْمُؤَذِّنَ فَیُؤَذِّنَ ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا یُصَلِّی بِالنَّاسِ ثُمَّ أَنْطَلِقَ مَعِی بِرِجَالٍ مَعَہُمْ حُزَمُ الْحَطَبِ اِلَی قَوْمٍ یَتَخَلَّفُوْنَ عَنِ الصَّلَاۃِ فَأُحَرِّقَ عَلَیْہِمْ بُیُوْتَھُمْ بِالنَّارِ۔)) (مسند احمد: ۹۴۸۲)* *سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ہی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عشاء اور فجر کی نمازیں منافقوں پر سب سے بھاری ہیں اور اگر یہ لوگ جان لیں کہ ان میں کتنا اجر و ثواب ہے تو یہ ضرور آئیں، اگرچہ ان کو سرینوں کے بل گھسٹ کر آنا پڑے۔ میں نے ارادہ کیا ہے کہ مؤذن کو حکم دوں کہ وہ اذان کہے، پھر کسی آدمی کا حکم دوں کہ لوگوں کو نماز پڑھائے اور میں خود نماز سے پیچھے رہ جانے والے لوگوں کی طرف ایسے افرادکو لے کر چلوں، جنھوں نے جلنے والی لکڑیوں کی گٹھڑیاں اٹھا رکھی ہوں، اور پھر ان کے گھروں کو آگ سے جلا دوں۔*
*حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَيْسَ صَلَاةٌ أَثْقَلَ عَلَى الْمُنَافِقِينَ مِنَ الْفَجْرِ وَالْعِشَاءِ ، وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِيهِمَا لَأَتَوْهُمَا وَلَوْ حَبْوًا ، لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ الْمُؤَذِّنَ فَيُقِيمَ ، ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا يَؤُمُّ النَّاسَ ، ثُمَّ آخُذَ شُعَلًا مِنْ نَارٍ فَأُحَرِّقَ عَلَى مَنْ لَا يَخْرُجُ إِلَى الصَّلَاةِ بَعْدُ " .* *´ہم سے عمر بن حفص بن غیاث نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے میرے باپ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے اعمش نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے ابوصالح ذکوان نے بیان کیا، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا، انہوں نے کہا کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ منافقوں پر فجر اور عشاء کی نماز سے زیادہ اور کوئی نماز بھاری نہیں اور اگر انہیں معلوم ہوتا کہ ان کا ثواب کتنا زیادہ ہے (اور چل نہ سکتے) تو گھٹنوں کے بل گھسیٹ کر آتے اور میرا تو ارادہ ہو گیا تھا کہ مؤذن سے کہوں کہ وہ تکبیر کہے، پھر میں کسی کو نماز پڑھانے کے لیے کہوں اور خود آگ کی چنگاریاں لے کر ان سب کے گھروں کو جلا دوں جو ابھی تک نماز کے لیے نہیں نکلے۔* *Sahih Bukhari Hadith 657*
اللہ تعالٰی ڈاکٹر اسرار احمد ؒ کے درجات بلند فرمائے آمین
Ameen Suma Ameen
our ham sub ke be AMEEEN AMEEEN AMEEEN
Ameen
ameeeen
Love you Dr. Israr sir ❤
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 🙏🏻
Allah talah hamin hadyat kamla pr istaqamat atta kre or neak amal krne ki tofiq de ameen ya Rab ul alameen
ameen
جزاك الله خيرًا الدنيا والآخرة يارب
سب سے مشکل اور وہ نماز جس میں سب سے کم یا نہ ہونے کے برابر نمازی ہوتے ہیں وہ فجر کی نماز میں ہوتے ہیں جو معاشرہ فجر کی نماز مسجد میں ادا کرے وہ کامیابی کی طرف گامزن ہو جاتا ہے۔
الحمدللّٰہ 🤲💞
Allah Hu Akbar
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .
اے اللہ! اپنی رحمت نازل فرما محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جیسا کہ تو نے اپنی رحمت نازل فرمائی ابراہیم پر اور آل ابراہیم علیہ السلام پر۔ بیشک تو بڑی خوبیوں والا اور بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! برکت نازل فرما محمد پر اور آل محمد پر جیسا کہ تو نے برکت نازل فرمائی ابراہیم پر اور آل ابراہیم پر۔ بیشک تو بڑی خوبیوں والا اور بڑی عظمت والا ہے۔
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ ٤٠
اے میرے پالنے والے! مجھے نماز کا پابند رکھ اور میری اوﻻد سے بھی، اے ہمارے رب میری دعا قبول فرما
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ ٤١
اے ہمارے پروردگار! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو بھی بخش اور دیگر مومنوں کو بھی بخش جس دن حساب ہونے لگے
Jazakallah zamana gawah hai
MashaAllah
Good 👍😊
Fajr mein gher per he pedhta hon inshallah koshish hoge masjid jaounga inshallah 🙏
ان شاءاللہ تعالیٰ 🤲💞 آمین 🤲💞
mashAllah
یہ نماز جمعہ کے بارے میں تھی لوگ جمعہ کی بجائے ظہر گھر میں پڑھنے لگے تھے جس پر اپ نے تنبیہ کی
Apke pas koi hadees ya awala hai to plz share karen
Isha nimaz has too a narrow escape from this Hadith 😭😭
I think this hadith is general
Not only for fajr
Pls rectify if m wrong
As far i know this is for Fajr namaz
It's applicable for all namaj.
Ye jo mai ne aik alim se suna un ke mutabiq nabi paak a. S ke waqt tha jeb nabi paak a. S majood hn kr phir koi nmaz perhene na aye aAllah ke rsool majood hn or koi na aye tou kitna bednbukht ho ga wo admi. Ke nabi bula rhe hon or koi na aye.
Allah ka naam correct likhen.
Or ye logic apki ghlt hy. Is trh to bht se mamlaat ma ye kaha ja skta hy k Allah k Nabi صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم mojood hon us waqt zaroori tha ab nhi نعوذ باللہ
Dekhen exceptions hn maslan bemaari, skht sardi, barish wagera ma namaz ghr prh skty hn or ye bhi ahaadith se sabit hy.
Jis cheez ka hukm hy wo abhi bhi hy pehly bhi tha or jo exceptions hn wo abhi bhi hn pehly bhi thin.
Allah سبحانہ و تعالیٰ hmy Quran o sunnat par amal payra bnaen. Aameen
Masand e ahmad hadees no 2466
Allah ki ibadath kahi bhi pad saktha hai
Or dosra point ye ke ub mesjido mai chende jma krna or firqeresti ki waja se b kum ate hain.. Try pori honi chyaue ke nmaz mesjid mai jamat se he perhe.
Yeh sb nemazo k bary mi hukam hhy
Aag lgane wali hadees no. To btao
Me bi garr me hi nimaz parta hu hamee musjid me masla hai is liye me garr me hi parta 5saal se
*وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((أَثْقَلُ الصَّلَاۃِ عَلَی الْمُنَافِقِیْنَ صَلَاۃُ الْعِشَائِ وَصَلَاۃُ الْفَجْرِ، وَلَوْ یَعْلَمُوْنَ مَا فِیْہِمَا لَأَتَوْھُمَا وَلَوْ حَبْوًا وَلَقَدْ ھَمَمْتُ أَنْ آمُرَ الْمُؤَذِّنَ فَیُؤَذِّنَ ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا یُصَلِّی بِالنَّاسِ ثُمَّ أَنْطَلِقَ مَعِی بِرِجَالٍ مَعَہُمْ حُزَمُ الْحَطَبِ اِلَی قَوْمٍ یَتَخَلَّفُوْنَ عَنِ الصَّلَاۃِ فَأُحَرِّقَ عَلَیْہِمْ بُیُوْتَھُمْ بِالنَّارِ۔)) (مسند احمد: ۹۴۸۲)*
*سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ہی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عشاء اور فجر کی نمازیں منافقوں پر سب سے بھاری ہیں اور اگر یہ لوگ جان لیں کہ ان میں کتنا اجر و ثواب ہے تو یہ ضرور آئیں، اگرچہ ان کو سرینوں کے بل گھسٹ کر آنا پڑے۔ میں نے ارادہ کیا ہے کہ مؤذن کو حکم دوں کہ وہ اذان کہے، پھر کسی آدمی کا حکم دوں کہ لوگوں کو نماز پڑھائے اور میں خود نماز سے پیچھے رہ جانے والے لوگوں کی طرف ایسے افرادکو لے کر چلوں، جنھوں نے جلنے والی لکڑیوں کی گٹھڑیاں اٹھا رکھی ہوں، اور پھر ان کے گھروں کو آگ سے جلا دوں۔*
*حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَيْسَ صَلَاةٌ أَثْقَلَ عَلَى الْمُنَافِقِينَ مِنَ الْفَجْرِ وَالْعِشَاءِ ، وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِيهِمَا لَأَتَوْهُمَا وَلَوْ حَبْوًا ، لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ الْمُؤَذِّنَ فَيُقِيمَ ، ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا يَؤُمُّ النَّاسَ ، ثُمَّ آخُذَ شُعَلًا مِنْ نَارٍ فَأُحَرِّقَ عَلَى مَنْ لَا يَخْرُجُ إِلَى الصَّلَاةِ بَعْدُ " .*
*´ہم سے عمر بن حفص بن غیاث نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے میرے باپ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے اعمش نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے ابوصالح ذکوان نے بیان کیا، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا، انہوں نے کہا کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ منافقوں پر فجر اور عشاء کی نماز سے زیادہ اور کوئی نماز بھاری نہیں اور اگر انہیں معلوم ہوتا کہ ان کا ثواب کتنا زیادہ ہے (اور چل نہ سکتے) تو گھٹنوں کے بل گھسیٹ کر آتے اور میرا تو ارادہ ہو گیا تھا کہ مؤذن سے کہوں کہ وہ تکبیر کہے، پھر میں کسی کو نماز پڑھانے کے لیے کہوں اور خود آگ کی چنگاریاں لے کر ان سب کے گھروں کو جلا دوں جو ابھی تک نماز کے لیے نہیں نکلے۔*
*Sahih Bukhari Hadith 657*
@@auusyeheJazaKAllah khairaan bahi
Islam is flexible, not extremist. What about persons living in extremely cold Western countries, with only mosque miles away. In the summer months, Fajr prayer is at or before 3.00 a.m. Why emphasis on Fajr only, what about four other prayers, any difference in farz prayers?
We focus too much on ritualistic matters instead of character building.
The recitation of Quraan is longer in fazr prayer than in any other prayer so can benefit from that.To fake up in fazr and outside the house is also very important for good health. It is just my opinion.
@shoaibahmad3555 - I live in UK, there is only one mosque in the town, and tonight it is going to be minus 1 temperature and fajr would at 4.00 a.m.
Remember Rasool Allah s.a.w. has allowed to pray at home in case of rain.
Islam encourages to be practical and stay on middle path.
@@qamarh.jafarey4155 I am not denying your point if someone can't bear the cold temperatures then of course he or she should pray at home or nearby mosque. Quraan is in Arabic language not everyone remember it from cover to cover the purpose of gathering is to keep the message fresh in memory of all and everyone will be aware that the other people in the society also know it. The most important thing is following the Quraan instead of our own will.
@shoaibahmad3555 - I am of the opinion that the Quran should reflect in our practical lives, not be limited to recitation only. Sadly, our emphasis is on rituals rather than character building following Quranic injunctions.
@@qamarh.jafarey4155 100% agree with you. Mere recitation won't help anyone.
Dr sahib nay phir sahi fajer ka naam liya hai.
😭
Neend ki goli khanay walay kya karain?
maal ki hawwas kum kerain
maal hai hi nai 36 saal umer hai aur wela hu 21 saal ki umer mai depression ho gaya tha lekin wo bara faida mand raha meray liyay@@mrkhubaib2517
@@mrkhubaib2517 Jin ko ye bemari hey un se pucho bechary kitni azziatt me henn Tere jesso ko Kya pta
Orat pr bhi frz nahi he
I thought عصر ki namaz
Sab galat akayed hai😮😮
Yeh jhooti baay hadeese khalifatain hai. Nabo salat ko khoob jante the ke woh nemaz hai ya kuchh air phir woh aisi buri baat kiyon bolye jab nemaz ka quran mein zikr hi nahi hai. Fazool nemazen padhna is baat ki faleel hai ke Nabi ka nemaz ke bare mein waul nahi hai. Allah bhi Nabi par salat karte hain to kiya woh mohammad par nemaz ahte hain jabke Allah noor hain.
Sab galat akayed hai😮
Yeh aapki personal hadees hogi. Ise jhooth janiye. Nemaz nabi ke liye nahi hai. Jab Allah unlogon ko sqlat rakhe hua hai aur khushhal bana rakha jo na nemaz padhte hain aur na isl mante hain to nabi ko yeh ekhteyar kaise ho sakta hai ke woh insan ke aati amal ke liye extremistbki tarah ghadhon mein aag lagate phiten. Ise bohtan maniye. Nehayat hi jhoothi hadees hai jise deobandi sunate trhte hain.
*وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((أَثْقَلُ الصَّلَاۃِ عَلَی الْمُنَافِقِیْنَ صَلَاۃُ الْعِشَائِ وَصَلَاۃُ الْفَجْرِ، وَلَوْ یَعْلَمُوْنَ مَا فِیْہِمَا لَأَتَوْھُمَا وَلَوْ حَبْوًا وَلَقَدْ ھَمَمْتُ أَنْ آمُرَ الْمُؤَذِّنَ فَیُؤَذِّنَ ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا یُصَلِّی بِالنَّاسِ ثُمَّ أَنْطَلِقَ مَعِی بِرِجَالٍ مَعَہُمْ حُزَمُ الْحَطَبِ اِلَی قَوْمٍ یَتَخَلَّفُوْنَ عَنِ الصَّلَاۃِ فَأُحَرِّقَ عَلَیْہِمْ بُیُوْتَھُمْ بِالنَّارِ۔)) (مسند احمد: ۹۴۸۲)*
*سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ہی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عشاء اور فجر کی نمازیں منافقوں پر سب سے بھاری ہیں اور اگر یہ لوگ جان لیں کہ ان میں کتنا اجر و ثواب ہے تو یہ ضرور آئیں، اگرچہ ان کو سرینوں کے بل گھسٹ کر آنا پڑے۔ میں نے ارادہ کیا ہے کہ مؤذن کو حکم دوں کہ وہ اذان کہے، پھر کسی آدمی کا حکم دوں کہ لوگوں کو نماز پڑھائے اور میں خود نماز سے پیچھے رہ جانے والے لوگوں کی طرف ایسے افرادکو لے کر چلوں، جنھوں نے جلنے والی لکڑیوں کی گٹھڑیاں اٹھا رکھی ہوں، اور پھر ان کے گھروں کو آگ سے جلا دوں۔*
Hdees number