Musibt any par insan Allah ko chor kar asbab par tuwaja deta hay || Kia asa karna thek hay? ||

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 23 окт 2024

Комментарии • 32

  • @syedsaleemullah4172
    @syedsaleemullah4172 7 месяцев назад

    Beshak Mere Allah Azeem Zaat hai❤

  • @jauharabbas5603
    @jauharabbas5603 5 месяцев назад

    سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا ۔

  • @shaikhsultana2271
    @shaikhsultana2271 9 месяцев назад +1

    SubhanAllah ❤❤❤

  • @saeedmolvi
    @saeedmolvi 9 месяцев назад +1

    Sab k liye duaen or nek khawahishat

  • @mohammednazim8885
    @mohammednazim8885 8 месяцев назад

    Mashallah hazrat jazakallah

  • @riazkhandada7722
    @riazkhandada7722 9 месяцев назад +1

    I love you ALLAH Pak Dil se 💯%.
    77

  • @bibiayesha2213
    @bibiayesha2213 9 месяцев назад +1

    سبحان اللہ العظيم الحمد للہ رب العالمین الھم صل وسلم علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ أجمعين جزاک اللہ خیر

  • @FrostRageOfficial
    @FrostRageOfficial 9 месяцев назад

    Bht khoob Allha paak ap ko khush rakhy

  • @Sajdabano-cl7jd
    @Sajdabano-cl7jd 17 дней назад

    سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @SleepyGolfBall-bv4ru
    @SleepyGolfBall-bv4ru 9 месяцев назад

    Aslam o Alaikum mary Abu ge ka kia kahna Subhan Allah Allah bless on you sumaira muneeri Pakistan se ❤❤❤❤❤❤❤

  • @paanshop2828
    @paanshop2828 9 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤

  • @khursheedsaad2617
    @khursheedsaad2617 9 месяцев назад +3

    Jazak Allah khaira Dua for my family health and wealth

  • @abdulrashid3360
    @abdulrashid3360 3 месяца назад

    MashaAllah
    JazakAllah

  • @MuhammadIbrahim-k8m
    @MuhammadIbrahim-k8m 4 месяца назад

    JazakAllah Hazrat g

  • @MuhammadIbrahim-k8m
    @MuhammadIbrahim-k8m 4 месяца назад

    Nice question and good answer

  • @fbinqasim3265
    @fbinqasim3265 9 месяцев назад

    جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہیں لگتا اس کو پتہ نہیں ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!
    #ثـنــــاء
    سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
    اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.
    #تعـــــــوذ
    أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
    میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں
    #تســـــمیہ
    بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
    ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
    #سورۃ_الفـــــــاتحہ
    الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
    *تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے ، نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے ، روزِ جزا کا مالک ہے ، ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ، ہمیں سیدھے رستے چلا ، ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ، ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.
    #سورۃ_الاخـــــــلاص
    قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
    آپ فرما دیجئے کہ : وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے ، ﷲ سب سے بے نیاز ، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے ، نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.
    #رکـــــــوع
    سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
    پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.
    #قـــــومہ
    سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
    ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.
    رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
    اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.
    #سجـــــــدہ
    سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
    پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.
    #تشـــــــہد
    التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
    تمام قولی ، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں ، اے نبی ! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں ، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو ، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.
    #درودِ_اِبــــراہیـمی
    حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو ، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
    اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
    اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر ، جس طرح تو نے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر ، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
    اے ﷲ ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر ، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر ، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
    #دعائے_ماثــــــورہ
    درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
    رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
    *اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے ، اے ہمارے رب ! اور تو میری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب ! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی ، جس دن حساب قائم ہوگا...
    تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو
    تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں
    #طلب_دعا

  • @fbinqasim3265
    @fbinqasim3265 9 месяцев назад

    1 سچ اور جھوٹ کو آپس میں نہ ملاو
    (سورہ البقرہ 42)
    2 کسی کی اندھی تقلید مت کرو
    (سورہ البقرہ 170)
    3 وعدوں کو پورا کرو
    (سورہ البقرہ 177)
    4 آپس میں اعتماد قائم رکھو
    (سورہ البقرہ 283)
    5 رشوت مت اختیار کرو
    (سورہ البقرہ 188)
    6 سود مت کھاو
    (سورہ البقرہ 275)
    7 اگر کوئی تنگی میں ہے تو اسے قرض اتارنے میں مہلت دو
    (سورہ البقرہ 280)
    8 آپس میں قرض کے معاملات تحریر کر لیا کرو
    (سورہ البقرہ 282)
    9 غصے کو پی جاو
    (سورہ آل عمران 135)
    10 بد زبانی سے بچو
    (سورہ آل عمران 159)
    11 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو
    (سورہ النساء 34)
    12 لوگوں کے درمیان انصاف سے فیصلہ کرو
    (سورہ النساء 58)
    13 تکبر سے بچو
    (سورہ الاعراف 13)
    14 دوسروں کی غلطیاں معاف کرو
    (سورہ الاعراف 199)
    15 والدین کا احترام اور ان کی فرما برداری کرو والدین کی بے ادبی سے بچو اور ان کے سامنے اف تک نہ کہو
    (سورہ الاسراء 23)
    16 لوگوں سے نرمی سے بات کرو
    (سورہ طہ 44)
    17 اجازت کے بغیر کسی کے کمرے میں داخل نہ ہوں
    (سورہ النور 58 )
    18 اپنی آواز پست رکھو
    (سورہ لقمان)

  • @Hanif-uj2qc
    @Hanif-uj2qc 9 месяцев назад

    اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکا تہ ابا جی دعا میں یاد رکھیں اپکی بیٹی خیر والنساء منیر ی حنیف منیر ی ارمان منیر ی ساجد ہ منیر ی صنوبر منیر ی فاطمہ منیر ی