یہ حسن ایوب سے زرا پوچھ کربتائیں کہ جب عمران خان نے حکومت چھوڑی تو تب پاکستان کے زرمبادلہ کے زخائر 9.93 بلین ڈالر تھے۔ اور اتنے بڑے زرمبادلہ کے ذخائر پہ پاکستان ڈیفالٹ کررہا تھا اور جب پی۔ڈی۔ایم کی حکومت ختم ہوئی تو تب زرمبادلہ کے ذخائر صرف 3.5 ارب ڈالر تھے تو اتنے کم زرمبادلہ کے ذخائر پہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کیا لیکن وہ چونکہ عمران خان کا دور تھا تو حسن ایوب کی نظر میں ملک ڈیفالٹ ہی ڈیفالٹ کرنا تھا۔۔۔۔۔۔ جیسے میں نے ایک پٹواری سے پی۔ڈی۔ایم کی حکومت کے دوران جب پٹرول کی قیمت 330 روپے تک پہنچی تو میں نے پٹواری سے پوچھا کہ اب کیسے حالات ہیں تو اس نے کہا کہ کوئی بات نہیں شریفوں کا دور ہے۔۔۔۔ اگر مہنگائی بھی ہے تو بھی حالات عمران خان کی حکومت سے بہت بہتر ہیں اور دن بدن اور بہترہوتے جائیں گے۔ مہنگائی تو ہوتی رھتی ہے لیکن چونکہ شریف حکومت میں ہے اس لیے ہمیں بہتری محسوس ہورہی ہے۔۔۔ یہ حسن ایوب کی سوچ بھی بس اتنی سا پٹواری ہے۔۔۔۔۔۔ اور یہ تبھی ہوتا ہے جب تعصب، نفرت ، زاتی عناد، بُٗغض، خُٗنس، حسد کی عینک پہینی ہو۔۔۔جو حسن ایوب نے پی۔ٹی۔آئی اور عمران خان کے لیے پہن رکھی ہے۔ لیکن ہم بھی یہ عینک اُتار کر رھیں گے۔۔۔۔!!!
Dear actual conflict is the ticket for MNA allocation in Distt Narowal. Ticket is going to wajiha akram and MPA ticket to Mr ahmad iqbal and Rana mañan . Ahsan iqbal try to dominate in distt Narowal politics whereas Danial aziz want to elect as MNA in SHAKARGARH BUT GROUND REALITY IS MR.TARIQ ANEES WILL WIN THE SEAT FROM SHAKARGARH.
Subscribe to our channel and press the bell icon to keep yourself updated: bit.ly/3e0SwKP
www.youtube.com
یہ حسن ایوب سے زرا پوچھ کربتائیں کہ جب عمران خان نے حکومت چھوڑی تو تب پاکستان کے زرمبادلہ کے زخائر 9.93 بلین ڈالر تھے۔ اور اتنے بڑے زرمبادلہ کے ذخائر پہ پاکستان ڈیفالٹ کررہا تھا اور جب پی۔ڈی۔ایم کی حکومت ختم ہوئی تو تب زرمبادلہ کے ذخائر صرف 3.5 ارب ڈالر تھے تو اتنے کم زرمبادلہ کے ذخائر پہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کیا لیکن وہ چونکہ عمران خان کا دور تھا تو حسن ایوب کی نظر میں ملک ڈیفالٹ ہی ڈیفالٹ کرنا تھا۔۔۔۔۔۔
جیسے میں نے ایک پٹواری سے پی۔ڈی۔ایم کی حکومت کے دوران جب پٹرول کی قیمت 330 روپے تک پہنچی تو میں نے پٹواری سے پوچھا کہ اب کیسے حالات ہیں تو اس نے کہا کہ کوئی بات نہیں شریفوں کا دور ہے۔۔۔۔ اگر مہنگائی بھی ہے تو بھی حالات عمران خان کی حکومت سے بہت بہتر ہیں اور دن بدن اور بہترہوتے جائیں گے۔ مہنگائی تو ہوتی رھتی ہے لیکن چونکہ شریف حکومت میں ہے اس لیے ہمیں بہتری محسوس ہورہی ہے۔۔۔
یہ حسن ایوب کی سوچ بھی بس اتنی سا پٹواری ہے۔۔۔۔۔۔ اور یہ تبھی ہوتا ہے جب تعصب، نفرت ، زاتی عناد، بُٗغض، خُٗنس، حسد کی عینک پہینی ہو۔۔۔جو حسن ایوب نے پی۔ٹی۔آئی اور عمران خان کے لیے پہن رکھی ہے۔ لیکن ہم بھی یہ عینک اُتار کر رھیں گے۔۔۔۔!!!
Daniyal Aziz 100% Right
دانیال عزیز سچا اور کھرا آدمی ہے منافق نہیں ہے
Ahsan Iqbal is great person
حسن ایوب صاحب نلیگ کے ترجمان پی
جیسے گاوں میں ہمارے مراسی ہیں ویسے ایوب میاں صاحب کا
Dear actual conflict is the ticket for MNA allocation in Distt Narowal. Ticket is going to wajiha akram and MPA ticket to Mr ahmad iqbal and Rana mañan . Ahsan iqbal try to dominate in distt Narowal politics whereas Danial aziz want to elect as MNA in SHAKARGARH BUT GROUND REALITY IS MR.TARIQ ANEES WILL WIN THE SEAT FROM SHAKARGARH.
حسن ایوب صاحب کی معلومات ناکافی ہیں انہیں پتہ ہی نہیں کہ زمینی حقائق کیا ہیں