بہترین اور ایک غیر جانبدارانہ تبصرہ۔۔یہی فرق ھے ایک عام ولاگر اور انجینیر مین۔۔ حقیقت کھولدی ھے ورنہ مارکیٹ تو چکر باذون اور خواب دکھانیوالوں سے بھری پڑی ھے۔۔۔ یہ سلسلہ جاری رکھین ۔۔اسی طرح سولر کے پینلز۔۔2/3 کمرون کے چھوٹے گھر کیلیے ڈی سی بارہ وولٹ کی کم خرچ نیٹ ورکنگ۔۔جو بارہ ڈی سی وولٹ کے پنکھے اور ایل ای ڈیز چلا سکین کے سرکٹ بھی شیر کرین۔۔اور کم ایمپیرز لینے والے اے سی ڈی سی فینز کا بھی کمپریزن کرین۔۔بیحدشکریہ
محترم اپ کی قابلیت سے فیض یاب ھونے کیلیے اپ سے ایک أف گرڈ ڈی سی سولر سسٹم جو تین سے چار رائیل ac_dc ceiling fans & 8_led lights dc/12vdc/12w each.کیلیے جو دن رات کام کر سکے کیلیے مکمل سرکٹ کی درخواست کی تھی۔۔اپ نے جلد کا وعدہ بھی کیا ۔۔جو ۔۔ابھی تک وعدہ ھی ھے پلیز مکمل spec کیساتھ کم از کم سرکٹ تو ڈیزاڈین کر دین۔ No. Of pannels/pwm charge controller/battery/ cb/ بمعہ ان سب کی spec اور پینل سے فین /لاییٹس تک کیبل و وائر سائزز کیساتھ ۔۔۔شکریہ
السلام علیکم بھائی جان آپ نے بہت زبردست طریقے سے ویڈیو بنائی ہے اور سب کچھ تفصیل کے ساتھ بتایا ہے وہ شکریہ اللہ پاک عزت اور آپ کے علم میں اور ھنر ترقی ترقی عطا فرمائے
یار پیارے بھائی بہت ہی زبردست طریقے سے آپ نے سمجھایا ہے اور بڑا ہی زبردست طریقے سے. میں آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں. لیکن یہ جو ایم ایس جگیور بائک مہنگی بہت زیادہ ہے یعنی اگر نیو نکلوائی جائے اتنی کپسٹی نہیں
At 14:05 sir, you cannot deplete the Lifepo4 battery to 0%, it will not go down to 0% because the BMS used for these batteries will shut down the output power before going below 2.6 to 2.7 volt for every cell, and it is a built-in safety low cut off limit used in every BMS for battery protection also called battery discharge protection, so please don't mislead people if you have no knowledge about Lifepo4 batteries, the same thing applies for battery life cycle you have mentioned that these batteries will complete 5000 life cycle, No sir, this is another myth or hype you are creating, there are several factors like temperature, humidity, charging voltage and discharge rate also involved how to get maximum life cycle from a certain battery, the real-life calculation is totally different from what is written on the battery what you called specification.
پیارے بھائی 0٪ تک ڈسچارج والی بات کا مقصد یہ سمجھانا تھا کہ آپ میکسیمم فیزیبل لمٹ تک پاور استعمال کر سکتے ہیں باقی بیٹری مینیجمینٹ سسٹم بیٹری کی سیفٹی کا ذمہ دار ہوتاہے اور ایمبئینٹ اٹماسفیر کے علاوہ بیٹری کو ڈسکنیکٹ کرتا ھے اور جہاں تک لائف کی بات ہے میں نے بولا ھو سکتی ھے اور یہ بات انڈرسٹوڈ ھوتی ھے کہ آئیڈیل کنڈیشنز میں اور آپ کو مزید بھی پتہ ھو گا کہ یہ Lifepo⁴ باقیوں سے بہتر پرفارم کرتی ھے ہائی ٹمپریچرز میں باقی آپ کی بات بالکل درست ھے مجھے کنڈیشنز کا بھی بتانا چاہئے تھا بس ویڈیو لمبی تھی ذہن سے نکل گیا۔ میرا مقصد ہرگز گمراہ کرنا نہیں تھا اور آئندہ بھی کبھی نہیں ھو گا ان شاءاللہ اور نشاندہی اور فیڈ بیک کا بہت شکریہ بھائی جان
تین سوال ہیں کہ 1۔ کیا hybrid plug in motorcycle ,جو مکمل الیکڑک بھی ہو اور پیڑول بھی ہو اور دونوں بھی ہوں کیا ممکن ہے ، 2۔ سولر سے جارج کی آپشن والی بائیک کیا دستیاب ہے ، 3۔ بیٹری گرمی کی وجہ سے یا اوورجارجنگ کی وجہ سے پھٹنے کا آمکان کتنے فیصد ہے ؟؟
1- جی بھائی جان پلگ اِن ہائبرڈ موٹر سائیکل ممکن ہے مگر پاکستان میں سیفٹی اسٹینڈرڈ اس لیول پر نہیں ہیں جو مکمل ہائبرڈ موٹر سائیکل کو مکمل محفوظ بنا سکے۔ اور دوسرا تھوڑا بائیک کی ایفی شینسی کا مسلہ بھی ہو گا۔ 2- ڈائریکٹ سولر سے چارجنگ والی ابھی یہاں موجود نہیں ہے البتہ سولر کے آگے انورٹر استعمال کر کے چارج کر سکتے ہیں 3- اوور چارجنگ کی وجہ سے بیٹری پھٹنے کے امکانات شاید ایک فی صد بھی نہ ہوں ( بشرطیکہ چارجر خراب نا ہو ) اور اگر بیٹری مینیجمینٹ سسٹم ماڈرن اور اچھا ہو تو گرمی سے پھٹنے کے امکانات بھی ایک فیصد سے کم ہوں گے باقی میرے خیال میں ہمارے ہاں گرمی سے بیٹری پھٹنے کے امکانات شاید پانچ فیصد تک ہو سکتے ہیں
@@HothiFilms بہت شکریہ ، 1۔ بارش یا بائیک کو واش کرنے پہ الیکٹرک بائیک پہ کوئی اثر پڑتا ہے جیسے شارٹ سرکٹ وغیرہ ، کیونکہ چائنہ کی پیڑول والی بائیک بھی بارش یا واش کروانے پہ بہے تنگ کرتی ہیں ، 2۔الیکڑک سکوٹر بھی مارکیٹ میں ہے اور کیا یہ الیکٹرک موٹر سائیکل سے بہتر ہیں ؟؟3۔ یو ٹیوب پہ ایک بھائی کی ہائبرڈ بائیک کی آپ نے بھی ویڈیو دیکھی ہو گی ، اس پہ آپ کی رائے ؟ نیز سولر انورٹر والی بائیک مستقبل میں آنے کا امکان ہے، کیونکہ الیکٹرک سولر کار بھی کشمیری لڑکے نے بنائی ہے، دنیا میں اسکا رجحان نہیں دیکھا جیسے ٹیسلا اور neon میں
بارش یا واش سے بالکل فرق پڑتا ہے اور پاکستانی سکوٹر اور موٹر سائیکل میں کوئی خاص فرق نہیں ہے اور ہماری اپنی ٹیکنالوجی نہیں ہے کوئی بھی اس لئے امپورٹ کرنا پڑتا ہے سب کچھ اور اس لئے قیمت زیادہ سے زیادہ ہوتی جائے گی اس لئے سولر انورٹر ابھی مشکل نظر آ رہی
2021 سے روڈ کنگ موٹر سائیکل Dry Battery اور Lithium Battery دونوں میں دستیاب ہے لیکن ویڈیو دیکھنے کے بعد ایسا لگا کہ جناب نے جان بوجھ کر ذکر نہیں کیا۔ Lithium Battery والی بائیک میں 5 سال کی وارنٹی ہے ۔
پیارے بھائی جان روڈ کنگ کی لیتھیئم آئن بیٹری کا ہی ذکر کیا ھے آپ نے شاید مس کر دیا اور مجھے ایک ڈیلر نے چھ ماہ کی وارنٹی کا بولا تھا اور ایک جگہ سے سال کی وارنٹی ملی
Bro bohat achy vedio banai Ha apny per perices ka zikar ni keya. Or ap ko vedios ma model be dekhany chaheya ty sorry pyary bahi agar mary bat bory lagy ho keep it up . Allah ap ko khob taraky dy
Bhai jan Lithium ion battery temperature sensitive hoti hy thorri Kisi 1 cell mai thorra masla ho jaye to zyada current ki waja se heat ho k aag lag jati hy
@@HothiFilms ap ka shukriya apki important aur knowledgeable service ka, very interested in your idea about Ride Star hybrid bike, will consider purchase based on your review.
Good video.. Informative.. Haider kia pakistan main imported electric bikes bhi available hen. Agr hen to kaisi bikea hen aur price kia ha. Kuch information dy skty hen
Salam ..great view .. Get bike any company and place a top class battery from market ... This will enhance price but I think life will be more easy ..... What are the other best batteries ..plz tell detail ... 2) how we can cross 80 km more ...I mean 200 or more so that long tour could be managed ...
Ni bhai wo ni kehty. Jolta waly 6 months ki warranty de rahy hain Aur road king waly 6 months aur 12 months ki warranty dy rahy hain. Agr lithium iron phosphate lagi ho to minimum 3 years warranty deny mai koi masla ni hy
jagwaar 125 cc best lag raha hay....170 mailage k sath Aftr 5 years 100/_ pay a jay gaa jo phir be theek hay....lakin 70 cc 60 km mailage tak a jay gaa jo k bhot kam hay
بہترین اور ایک غیر جانبدارانہ تبصرہ۔۔یہی فرق ھے ایک عام ولاگر اور انجینیر مین۔۔ حقیقت کھولدی ھے ورنہ مارکیٹ تو چکر باذون اور خواب دکھانیوالوں سے بھری پڑی ھے۔۔۔ یہ سلسلہ جاری رکھین ۔۔اسی طرح سولر کے پینلز۔۔2/3 کمرون کے چھوٹے گھر کیلیے ڈی سی بارہ وولٹ کی کم خرچ نیٹ ورکنگ۔۔جو بارہ ڈی سی وولٹ کے پنکھے اور ایل ای ڈیز چلا سکین کے سرکٹ بھی شیر کرین۔۔اور کم ایمپیرز لینے والے اے سی ڈی سی فینز کا بھی کمپریزن کرین۔۔بیحدشکریہ
بہت شکریہ سر
میں کوشش کروں گا
محترم اپ کی قابلیت سے فیض یاب ھونے کیلیے اپ سے ایک أف گرڈ ڈی سی سولر سسٹم جو تین سے چار رائیل ac_dc ceiling fans & 8_led lights dc/12vdc/12w each.کیلیے جو دن رات کام کر سکے کیلیے مکمل سرکٹ کی درخواست کی تھی۔۔اپ نے جلد کا وعدہ بھی کیا ۔۔جو ۔۔ابھی تک وعدہ ھی ھے
پلیز مکمل spec کیساتھ کم از کم سرکٹ تو ڈیزاڈین کر دین۔
No. Of pannels/pwm charge controller/battery/ cb/
بمعہ ان سب کی spec اور پینل سے فین /لاییٹس تک کیبل و وائر سائزز کیساتھ ۔۔۔شکریہ
IMPRESSIVE MIND U HAVE
بلکل پہلا بندہ ھے جس نے حق کی کوئی بات کی ھے
بہت شکریہ بھائی جان آپ کی محبت ھے
میری کوشش یہ ہوتی ھے کہ اپنے ناقص علم مطابق ہمیشہ حقیقت بیان کی جائے
وہ کر نہی رہا تھا میری بات کا یقین
پھر یوں ہوا کے مر کے دکھانا پڑا مجھے
عمران خان کے تاریخی الفاظ۔
میں تو یہ سب برداشت کر لوں گا پاکستانیو آپ برداشت نہیں کر سکو گے😔 خان کے یہ الفاظ تو یاد آتے ہوں گے میرے پاکستانیوں
ہاں جی بالکل بھائی جان یاد آتے ہیں 😭
@@HothiFilms 1
السلام علیکم بھائی جان آپ نے بہت زبردست طریقے سے ویڈیو بنائی ہے اور سب کچھ تفصیل کے ساتھ بتایا ہے وہ شکریہ اللہ پاک عزت اور آپ کے علم میں اور ھنر ترقی ترقی عطا فرمائے
آمین
بہت شکریہ بھائی جان آپ کی محبت ھے
یار پیارے بھائی بہت ہی زبردست طریقے سے آپ نے سمجھایا ہے اور بڑا ہی زبردست طریقے سے. میں آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں. لیکن یہ جو ایم ایس جگیور بائک مہنگی بہت زیادہ ہے یعنی اگر نیو نکلوائی جائے اتنی کپسٹی نہیں
بہت شکریہ بھائی جان آپ کی محبت ھے
اور مہنگی تو ھے یار
Kya price he new bike ki
Stay blessed dear
ALLAH PAK ap ko is Ka ajar Dy AAMEEN
Ya Rab ul Alameen
Achi baat hai hr angle se review milnay chahye. Bhai I appreciate you really. Mashallah and jazakallah ❤
Thanks for your feedback Bhai jan
ماشاءاللہ ۔اپ نے بہت اچھی اور ٹھیک معلومات دی ہیں بہت بہت شکریہ ۔اور
Jaguar bike 70 مناسب لگی ہےر اگر اس کی قیمت بتا سکیں تو نوازش ہو گی
Masha Allah ap bahot achy tareqy se samjha rahy hain aor Sach bata rahy hain apki baat achy tareqy se samajh aati hi very good ....
Boht shukriya bhai jan ap ki mohabbat hy
bohat achay tariqy se ap ny explane kia ha.very good👍👍👍
Mashaa Allah.... Zabardast....👍
Behtareen Explanation..... Bro
Shukriya bhai jan
After seen your video I change my decision now we purchase ms jaguar
Plz Visit road king showroom and Jaguar showroom.
There is major difference in warranties given by both companies.
Warranty shows the quality itself.
@@HothiFilms yr ms jaguar sahiwal se mil jae gi ya Lahore he jana pre ga me depalpur me rehta hu
Sahiwal se mily gi.
Website se number le kr factory call ya whatsapp karain aur sahiwal se dealer ka pooch lo
@@HothiFilms tysm yr😍
Kitne Watt ki moter ms jaguar n use ki hy
بھائی اللہ پاک مزید ہمت دے اسطرح کی عوامی معلومات کی ویڈیو بنا کر عوام کو معلومات دیتے رہے
بہت شکریہ بھائی جان آپ کی محبت کا شکریہ
Very good infermative thanks from Multan Pakistan
At 14:05 sir, you cannot deplete the Lifepo4 battery to 0%, it will not go down to 0% because the BMS used for these batteries will shut down the output power before going below 2.6 to 2.7 volt for every cell, and it is a built-in safety low cut off limit used in every BMS for battery protection also called battery discharge protection, so please don't mislead people if you have no knowledge about Lifepo4 batteries, the same thing applies for battery life cycle you have mentioned that these batteries will complete 5000 life cycle, No sir, this is another myth or hype you are creating, there are several factors like temperature, humidity, charging voltage and discharge rate also involved how to get maximum life cycle from a certain battery, the real-life calculation is totally different from what is written on the battery what you called specification.
پیارے بھائی 0٪ تک ڈسچارج والی بات کا مقصد یہ سمجھانا تھا کہ آپ میکسیمم فیزیبل لمٹ تک پاور استعمال کر سکتے ہیں باقی بیٹری مینیجمینٹ سسٹم بیٹری کی سیفٹی کا ذمہ دار ہوتاہے اور ایمبئینٹ اٹماسفیر کے علاوہ بیٹری کو ڈسکنیکٹ کرتا ھے
اور جہاں تک لائف کی بات ہے میں نے بولا ھو سکتی ھے اور یہ بات انڈرسٹوڈ ھوتی ھے کہ آئیڈیل کنڈیشنز میں
اور آپ کو مزید بھی پتہ ھو گا کہ یہ Lifepo⁴ باقیوں سے بہتر پرفارم کرتی ھے ہائی ٹمپریچرز میں
باقی آپ کی بات بالکل درست ھے مجھے کنڈیشنز کا بھی بتانا چاہئے تھا بس ویڈیو لمبی تھی ذہن سے نکل گیا۔ میرا مقصد ہرگز گمراہ کرنا نہیں تھا اور آئندہ بھی کبھی نہیں ھو گا ان شاءاللہ
اور نشاندہی اور فیڈ بیک کا بہت شکریہ بھائی جان
@@HothiFilms well replied 👍
Bhai Ap ne jis "Akhlaq" se jawab Diya Allah pk mazeed kamyabi de.... IN SHA ALLAH.... Ameen
Amin!
Boht shukriya bhai jan.
Ye ap ki mohabbat hy ap meri bat ko samjy
Baki Ikhlaq hi sb kuch hy
He is saying approximately
M driving scooty want to buy electric bike such a nice information keep it up bro
I am proud owner of ola electric ..... electric is the future 👌👌👌
What about going out in rain/water?
Waterproof but care needed.
Ip7 rating means waterproof
Intersted dealer ship
@@mirzamengal8630 filhal ola not available in pakistan...
bohot khob brother..masha.Allah..
Jazakallahu kher
تین سوال ہیں کہ 1۔ کیا hybrid plug in motorcycle ,جو مکمل الیکڑک بھی ہو اور پیڑول بھی ہو اور دونوں بھی ہوں کیا ممکن ہے ، 2۔ سولر سے جارج کی آپشن والی بائیک کیا دستیاب ہے ، 3۔ بیٹری گرمی کی وجہ سے یا اوورجارجنگ کی وجہ سے پھٹنے کا آمکان کتنے فیصد ہے ؟؟
1- جی بھائی جان پلگ اِن ہائبرڈ موٹر سائیکل ممکن ہے
مگر پاکستان میں سیفٹی اسٹینڈرڈ اس لیول پر نہیں ہیں جو مکمل ہائبرڈ موٹر سائیکل کو مکمل محفوظ بنا سکے۔
اور دوسرا تھوڑا بائیک کی ایفی شینسی کا مسلہ بھی ہو گا۔
2- ڈائریکٹ سولر سے چارجنگ والی ابھی یہاں موجود نہیں ہے البتہ سولر کے آگے انورٹر استعمال کر کے چارج کر سکتے ہیں
3- اوور چارجنگ کی وجہ سے بیٹری پھٹنے کے امکانات شاید ایک فی صد بھی نہ ہوں ( بشرطیکہ چارجر خراب نا ہو )
اور اگر بیٹری مینیجمینٹ سسٹم ماڈرن اور اچھا ہو تو گرمی سے پھٹنے کے امکانات بھی ایک فیصد سے کم ہوں گے
باقی میرے خیال میں ہمارے ہاں گرمی سے بیٹری پھٹنے کے امکانات شاید پانچ فیصد تک ہو سکتے ہیں
@@HothiFilms بہت شکریہ ، 1۔ بارش یا بائیک کو واش کرنے پہ الیکٹرک بائیک پہ کوئی اثر پڑتا ہے جیسے شارٹ سرکٹ وغیرہ ، کیونکہ چائنہ کی پیڑول والی بائیک بھی بارش یا واش کروانے پہ بہے تنگ کرتی ہیں ، 2۔الیکڑک سکوٹر بھی مارکیٹ میں ہے اور کیا یہ الیکٹرک موٹر سائیکل سے بہتر ہیں ؟؟3۔ یو ٹیوب پہ ایک بھائی کی ہائبرڈ بائیک کی آپ نے بھی ویڈیو دیکھی ہو گی ، اس پہ آپ کی رائے ؟ نیز سولر انورٹر والی بائیک مستقبل میں آنے کا امکان ہے، کیونکہ الیکٹرک سولر کار بھی کشمیری لڑکے نے بنائی ہے، دنیا میں اسکا رجحان نہیں دیکھا جیسے ٹیسلا اور neon میں
بارش یا واش سے بالکل فرق پڑتا ہے
اور پاکستانی سکوٹر اور موٹر سائیکل میں کوئی خاص فرق نہیں ہے
اور ہماری اپنی ٹیکنالوجی نہیں ہے کوئی بھی اس لئے امپورٹ کرنا پڑتا ہے سب کچھ اور اس لئے قیمت زیادہ سے زیادہ ہوتی جائے گی اس لئے سولر انورٹر ابھی مشکل نظر آ رہی
Very informative
ماشاء اللہ آپ نے بہت اچھی انفارمیشن دی ھے
BEST REVIEW EVER
ZABARDAST BHAI JANA👏👏👏👏👏👏👏👏👏
Very Good
بھت عمدہ معلومات ۔
بہت شکریہ بھائی جان آپ کی محبت ھے
Very Good Review ... Especially for people do not have idea of electric motors and batteries... 👍
Boht shukriya janab
بہت خوب جناب ۔۔!
ماشاءاللہ بہترین ریویو
بہت شکریہ بھائی جان
Buhut Buhut achhi vidio bnai hai ap ne
Boht shukriya bhai jan ap ki mohabbat hy
2021 سے روڈ کنگ موٹر سائیکل Dry Battery اور Lithium Battery دونوں میں دستیاب ہے لیکن ویڈیو دیکھنے کے بعد ایسا لگا کہ جناب نے جان بوجھ کر ذکر نہیں کیا۔ Lithium Battery
والی بائیک میں 5 سال کی وارنٹی ہے ۔
پیارے بھائی جان روڈ کنگ کی لیتھیئم آئن بیٹری کا ہی ذکر کیا ھے آپ نے شاید مس کر دیا اور مجھے ایک ڈیلر نے چھ ماہ کی وارنٹی کا بولا تھا اور ایک جگہ سے سال کی وارنٹی ملی
Good luck
Behtreen video banai he bhai ne
Feedback ka boht shukriya
سر اللہ آپکو سلامت رکھیے میں جولٹا لینے والا تھا
آمین ۔۔۔
دعاؤں اور محبت کا بہت شکریہ بھائی جان
سر یہ سندھ میں کس شھر سے ملے گی ھمارے روھڑی سکھر میں تو نہیں ملتی
ان کی ویب سائٹ پر جائیں واٹس ایپ نمبر پر میسج کر کے اپنے نزدیک ڈیلر کا پتہ کر لیں
Excellent bhai bohat informative video banai hai well done
Boht shukriya bhai jan
یار good آپ نے سچ بتایا
ماشاءاللہ بہترین
بہت شکریہ بھائی جان آپ کی محبت ھے
MashaAllah nice information ❤️
Lajawab video he janab koshraho
Boht Shukriya bhai jan
Mashallah good information God bless you
Boht shukriya bhai jan
Duaon ka shukriya
Market mein evolve aur vlektra bhi hn.........in k bary kia khayal hai
krta hoon bhai jan in ka b pata
@@HothiFilms Pakistan ki sbsy best electric scooty kon c haj
Aoa barkhurdar e baik 50cc Jo chaltay chaltay charj Bhi Hoti ho Ms ya Kisi Bhi compani ki ho 11/12 /2022 sunday
Ni sir aisi E bike abi ni hy koi reliable
Weldon bro...... 🎉🎉🎉💖
Thanks for your feedback Brother.
بہت خوب جناب
Kea hmm joltaa main jagwaar wali bettry install kr sktyy Hain?
agr motor aur batteries k voltages same hoon to laga sakty hain
So thanks Buht Achi information Di Apne electric bikes Ki۔
Boht shukriya bhai jan
Very nice
Ms jaguar E70 bhttt achiiii 😮❤❤❤❤❤
Feedback ka boht shukriya bhai jan
thanku given the more informative details for
Mashaa Allah
جیو بادشاہو 💝👌🏻
فیڈ بیک کا بہت شکریہ بھائی جان
you have complete information..good
Thanks bhai jan for your feedback ☺️
Bro bohat achy vedio banai Ha apny per perices ka zikar ni keya. Or ap ko vedios ma model be dekhany chaheya ty sorry pyary bahi agar mary bat bory lagy ho keep it up . Allah ap ko khob taraky dy
Bhai jan ap k feedback ka boht shukriya
Aur narazgi wali koi bat ni hy ap ne achi bat ki hy
Bhi boht achi maloomat hasil hui
. کیا اپنی پٹرول والی بائک کو الیکٹرک بائک میں بدلا جا سکتا ہے
بدلا جا سکتا ہے بھائی جان
مگر اچھا کاریگر کرے گا
Very good talented Man
Kya es pe do bande beteh howe birdge paar kar sakti hai
Kr lain gy bas thorri performance low ho jaye gi
Aslamoalikam Bahi Ma be ev bike lana chata hon or eak evolve bike ka bary ma Kaya khyal ha jo Abi ahni ha
Bhai jan pakistan mai abi Electric Bike per boht kam hony wala hy.
Aur jb bike market mai aye gi tb dekhy gy isy
مزہ آیا۔۔۔❤❤❤
شکریہ بھائی جان
bhai jan in teno bike ka bataiyee kon si bike kitnay kilometer chalay gii ak bar battery charge honay k bat????
70 Jolta 70 tak
70 road king aur jaguar 80 - 85 km
Jb bilkul new ho gi thorra zyada b chal jaye gi
Bhai lethium battery ma aag lagna ki wajah kia ha
Bhai jan Lithium ion battery temperature sensitive hoti hy thorri
Kisi 1 cell mai thorra masla ho jaye to zyada current ki waja se heat ho k aag lag jati hy
@@HothiFilms To phir is sa bacha kesa jaya koi safety bhi to honi chahiya
Jo customer kr sakta hy k khyal kary zyada dhoop mai zyada der kharri na kary temperature se bachaye
imported electiric bike ka bhi batayn jo best hyn
Dhoondta hoon bhai jan imported bike koi
Thanks for wonderful briefing. What about vlektra electric byke?
@@nazarfaried2404 Bhai you can watch the Vlektra review on channel
plz search Vlektra Electric bike Hothi Films
Ca we replace dry battery with Lethem battery
Yes we can replace if the voltage level of batteries are same.
بہت اچھا بتایا واقعی بہت شکریہ مزید
سکوٹی کی روڈ کلیرنس کا بتا دیں۔اور بیٹری کم ہو گی تو کیا سپیڈ بھی سلو ہو جائے گی
Hidaer bahi aap ne 110 seal katni ha
Plzz reply me
Ni bhai jan
5 se 6 ghanty chal sakti hai Kya bike m food panda rider m uss agr kro to plz reply
Mujy umeed chal jaye gi itna inshallah
Bhai MS jagwar wale new Batree use krty hain ya Batree k used cell istemal kr rhy hain.
Nahi es bary koi Information nai mili sorry
Can we produce free electricity using flywheel system
not feasible for daily use bhai jan.
Great Explanation Bro..
Thanks Brother ☺️
بہت شکریہ ❤❤
Ali Bhai kasa ha ap Ali Bhai 1 video bani ha Honda cg 125 ke 2010 model kasa ha is ka bara ma plzz❤
Very nice🌹🌹🌹
AOA bahi ap kia mera baick ko bana sakty hein to bata dein or katny pasy lagty hein
Ni bhai jan mei bikes ni banata 🤣🤣😂😂
Salaam alaikum Hyderabad very nice video Hyderabadi very nice video motorcycle jo hai acche wali guarantee wali Ban sakti hai
زبردست یارا
بہت شکریہ بھائی جان آپ کی محبت ھے
Mashallah Allah apko jazaye khyer de
Amin
Boht shukriya bhai jan
بہت اچھی معلومات دی ہیں
بہت شکریہ بھائی جان
Kya dry jel bettry wali bike mai lithyam bettry replace ki jaa sakti ha ?
Han g bhai jan replace ho sakti hy same specifications ki battery replace ho jaye gi
Mtlb volts wgera same hoon
@@HothiFilms thnk u bhi.
Behtreen bhai.. Eik aur bike hay vlektra wali.. I think wo b koi latest technology use hue hay
Vlektra mei doondh raha hoon fsd mai mil nai rahi warna os per b bat krni hy
Good and very informative
Thanks sir for your feedback
@@HothiFilms you are very welcome! Keep it up.
Very good video, please make video on new hybrid motorbike in Pakistan.
thanks bhai jan for your feedback
I'll share a detailed video of hybrid bike.
@@HothiFilms ap ka shukriya apki important aur knowledgeable service ka, very interested in your idea about Ride Star hybrid bike, will consider purchase based on your review.
Good analysis.❤
thanks bhai jan for your feedback
sab see best united ki electric bike hay...main nay khud lee rakhi hay lithiom battery hay 14 din ho gayee hay..behtreen hay united ki
Good video.. Informative..
Haider kia pakistan main imported electric bikes bhi available hen. Agr hen to kaisi bikea hen aur price kia ha. Kuch information dy skty hen
Mei dekhta hoon bhai jan market mai .
Ma Sha ALLAH
Good video bro
ماشاءاللہ تبارک اللّٰہ
Good
Good brother aik vedio aj kl ju latest bikes market me ai hn in pr Bhi koi vedio bna den
Salam ..great view ..
Get bike any company and place a top class battery from market ...
This will enhance price but I think life will be more easy .....
What are the other best batteries ..plz tell detail ...
2) how we can cross 80 km more ...I mean 200 or more so that long tour could be managed ...
Lithium Iron phosphate is Best available in Pakistan
Sir MSJagwar 70 ka Kya rate he
Aur suna he k gernator system a rha he k betrry auto charge ho ge?
150,000 k aas pas hy rate
Baki wait kr rhy hum b
Road king aor jolta wale b to kehte he k u ke lethium uon phosphet betries lagi hoi uska kiya?
Ni bhai wo ni kehty.
Jolta waly 6 months ki warranty de rahy hain
Aur road king waly 6 months aur 12 months ki warranty dy rahy hain.
Agr lithium iron phosphate lagi ho to minimum 3 years warranty deny mai koi masla ni hy
agar ap funny vlog bnate to ap 8k like hote..but hmari qoum ka myar ni..hm mrasi qoum ha..good keep up work..agr ap india me hote ap k like 9k hote
feedback ka boht shukriya bhai jan
Nice informative......easy to understand language... fully detailed @ very useful 👍
Thanks for your love & feedback Bjai jan.
Nice video
Good explanation
You deserve to subscribe
Thanks bhai jan for showing love 😊
Ms jaguar ki price Kya hai, 70 and 125 both???
70 jaguar 150,000 k pas aur 125 jaguar 210,000 k pas
@@HothiFilms Thanks, Dear Brother, Karachi main koi dealer hai Ms jaguar ka???
Bhai jan in ki website visit karain aur nmbr le kr whatsapp karain wo ap ko karachi waly dealers ka address aur number se d kr dain gy
آپ کہ رہے تھے کہ jolta والے دیسی موٹر استعمال کرتے ہیں اور بعد میں کہ رہے تھے کہ یہ چائنا کی موٹر استعمال کرتے ہیں۔۔۔کمال ہے
نہیں بھائی جان دیسی لفظ تو میں نے استعمال ہی نہیں کیا پوری ویڈیو میں ۔۔
آپ کے کمنٹ کی وجہ سے پوری ویڈیو دوبارہ دیکھی
Thank you Boss
❤love you boss
Salam bhai jaan kyse pata chaly ga k ms jaguar ne lithium phosphate lagai hai
Filhal un ki warranty per aitbar karain bhai jan
Very good information
Boht shukriya bhai jan
jagwaar 125 cc best lag raha hay....170 mailage k sath Aftr 5 years 100/_ pay a jay gaa jo phir be theek hay....lakin 70 cc 60 km mailage tak a jay gaa jo k bhot kam hay
Acha andaza lagaya hy ap ne bhai jan.
Very good thumbs up 👍☺️
Jagwaar 125 kidr se mily gi?