جزاک اللّٰہ،ماشاء اللّٰہ۔اللہم اغفر عبد الحکیم بو ترابی و عمار یاسر ابن عبد الحکیم ترابی بحق امیر المومنین علی ولی و ائمہ الراشدین العالین المعصومین المظلومین علیہم السلام ۔
و رفعنا لک ذکرک ۔قال اللّٰہ تعالیٰ فی شان محمد مصطفیٰ سیدی و مولای،سیدنا و مولانا : اے حبیب ھم نے آپ کے لیے آپ کا ذکر بلند کیا ۔حبیب اللہ اپنے ذکر سے بھی زیادہ فضیلتیں رکھتے ہیں ۔
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔اشہد ان ربی نعم الرب و نعم المولای واشہد ان محمد نعم الرسول و نعم المولای و اشہد ان علیا ولی اللہ نعم امام و نعم الولی و نعم المولای و نعم الوصی و نعم الحجت و نعم الیعسوب الدین و نعم المخدوم الملائکہ والروح و نعم سلطان نصیرا و نعم النعمت العظمیٰ و نعم ایت الله الکبریٰ و ان اولادہ المعصومین احدا عشر ائمہ نعم الاۂمتی و نعم الساداتی و نعم القاداتی و نعم الموالی ۔اللہم صل علی محمد و آل محمد و سلام اللہ علی امیر المومنین علی ولی و ائمہ الراشدین العالین المعصومین المظلومین المعلمین الصادقین ،العادلین الھادیین ،کلمات اللہ،حجاب اللہ،امر اللہ،اولیاء اللہ،و حجج اللہ رب العالمین ،
Salem hru? I am Zakira and I am die heart fan of Allama sahab. I am from Hyderabad.I need full ashras of Allama Abdul Hakeem. Kindly help I will recite these majalis at all over rural areas.
جنت کے سردار، رسول اللہ الخاتم ص کے تیسرے معصوم خلیفہ راشد امام حسین ع نے مدینے سے مکہ کی طرف روانگی کے وقت ایک وصیت نامہ لکھ کے اس پر اپنی مہر ثبت کی اور اپنے بھائی محمد بن حنفیہ رح کے حوالے کیا۔ 💝اس میں امام ع نے اپنا عقیدہ توحید و نبوت و قیامت بیان کرنے کے بعد فرمایا ((انی لم اخرج اشرا۔۔۔۔۔)) یعنی 💖 ”میں خود غرضی یا سیر و تفریح اور فساد یا ظلم کے لیئے (یزید کے خلاف) قیام نہیں کر رہا۔ بلکہ میرے اس قیام کا مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے 🌷اور میں چاہتا ہوں کہ امت (میں پیدا ہونیوالے فساد و خرابی) کی اصلاح کروں۔ اپنے جد امجد رسول خدا (ص) کے قوانین اور ان کی سنتوں کو زندہ کروں اور اپنے والد بزرگوار علی (ع) کا راستہ اپناؤں۔ 💚پس جو شخص یہ حقیقت قبول کرتا ہے (اور میری پیروی کرتا ہے) اس نے گویا راہ خدا کو قبول کیا اور جو شخص بھی میرے اس مقصد و آرزو کو رد کرتا ہے (اور میری پیروی نہیں کرتا) میں صبر و استقامت کے ساتھ اپنا قیام جاری رکھوں گا یہاں تک کہ خداوند عالم میرے اور ان (یزیدی یعنی معاویائی مذہب کے) افراد کے درمیان فیصلہ کرے اور وہ بہترین فیصلہ کرنے والا اور حاکم مطلق ہے۔ 🌷بھائی یہ میری وصیت آپ کے لئے ہے اور خداوند تعالیٰ سے توفیق کا طلبگار ہوں اور اسی پر توکل کرتا ہوں اور اسی کی طرف میری بازگشت ہے۔" 💖عاشور تک ہزار مرتبہ سورہ توحید کی تلاوت امام حسین ع کو ہدیہ کرکے ثواب حاصل کریں۔۔ 🍎اور آپ سے میرے مرحوم والدین اور تمام مرحومین و شہدا مومنین کے لیئے التماس فاتحہ Astghfarullah
جزاک اللّٰہ،ماشاء اللّٰہ۔اللہم اغفر عبد الحکیم بو ترابی و عمار یاسر ابن عبد الحکیم ترابی بحق امیر المومنین علی ولی و ائمہ الراشدین العالین المعصومین المظلومین علیہم السلام ۔
اللہم صل علیٰ محمد و آل محمد ۔اللہم العن علیٰ اعداء آلِ محمد علیہم السلام
Haq hai salam ho abdul hakeem pr
یا رب محمد و آل محمد صل علیٰ محمد و آل محمد و عجل فرج آل محمد علیہم السلام
Aisa alim na tha na hai na hoga Moula jannat mei ala tareen muqaam de
Mashallah Ik Ik lafz Ka koi mool ni Allama Sb ..🤲🙏❣️✌️
47 منٹ؛ السلام علیک ایہا النبی ُ و رحمت اللہ و برکاتہ۔
ماشاءاللہ 😭 بے مثل مجلس 😭😭😭😭😭
و رفعنا لک ذکرک ۔قال اللّٰہ تعالیٰ فی شان محمد مصطفیٰ سیدی و مولای،سیدنا و مولانا : اے حبیب ھم نے آپ کے لیے آپ کا ذکر بلند کیا ۔حبیب اللہ اپنے ذکر سے بھی زیادہ فضیلتیں رکھتے ہیں ۔
یا حضرت ابو طالب علیہ السلام
مولا اپ کے درجات بلند فرماے الہی امین
آمین
Maula darjaat buland kre, great scholar
Ameen
Mashallah.
Masha Allah
Subhan allah
Sallallahoalehewaalehewasallam
اللهم صل على محمد وال محمد وعجل فرجهم والعن عدوهم
JazakAllah
Ali mola
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔اشہد ان ربی نعم الرب و نعم المولای واشہد ان محمد نعم الرسول و نعم المولای و اشہد ان علیا ولی اللہ نعم امام و نعم الولی و نعم المولای و نعم الوصی و نعم الحجت و نعم الیعسوب الدین و نعم المخدوم الملائکہ والروح و نعم سلطان نصیرا و نعم النعمت العظمیٰ و نعم ایت الله الکبریٰ و ان اولادہ المعصومین احدا عشر ائمہ نعم الاۂمتی و نعم الساداتی و نعم القاداتی و نعم الموالی ۔اللہم صل علی محمد و آل محمد و سلام اللہ علی امیر المومنین علی ولی و ائمہ الراشدین العالین المعصومین المظلومین المعلمین الصادقین ،العادلین الھادیین ،کلمات اللہ،حجاب اللہ،امر اللہ،اولیاء اللہ،و حجج اللہ رب العالمین ،
Good job
Subhanallah.
Mashallah
Subhanallah, Allah darjaat buland kare allama saab ke
Ya Arhamarrahemeen
Salem hru? I am Zakira and I am die heart fan of Allama sahab.
I am from Hyderabad.I need full ashras of Allama Abdul Hakeem.
Kindly help I will recite these majalis at all over rural areas.
walaikumsalaam, we will try to provide as many majalis of allama sahab as possible.. Moula a.s Madad.
Thanks 👍
زیارتِ جامعہ 101 منٹ
Good
Bhai mehrbaani kar k mola hussain a s k wastay ap prof. Abdul hakeem buturabi ki majlis jaldi bhej diya karo
Kal se Inahallah 8PM Indian time.
Salaam bhai, ji zaroor... rozana ek majlis upload karoonga.
@@aliunwaliallah3112 ap ko mola hussain a s salamat rakhay gaa...
جنت کے سردار، رسول اللہ الخاتم ص کے تیسرے معصوم خلیفہ راشد امام حسین ع نے مدینے سے مکہ کی طرف روانگی کے وقت ایک وصیت نامہ لکھ کے اس پر اپنی مہر ثبت کی اور اپنے بھائی محمد بن حنفیہ رح کے حوالے کیا۔ 💝اس میں امام ع نے اپنا عقیدہ توحید و نبوت و قیامت بیان کرنے کے بعد فرمایا ((انی لم اخرج اشرا۔۔۔۔۔)) یعنی 💖 ”میں خود غرضی یا سیر و تفریح اور فساد یا ظلم کے لیئے (یزید کے خلاف) قیام نہیں کر رہا۔ بلکہ میرے اس قیام کا مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے 🌷اور میں چاہتا ہوں کہ امت (میں پیدا ہونیوالے فساد و خرابی) کی اصلاح کروں۔ اپنے جد امجد رسول خدا (ص) کے قوانین اور ان کی سنتوں کو زندہ کروں اور اپنے والد بزرگوار علی (ع) کا راستہ اپناؤں۔ 💚پس جو شخص یہ حقیقت قبول کرتا ہے (اور میری پیروی کرتا ہے) اس نے گویا راہ خدا کو قبول کیا اور جو شخص بھی میرے اس مقصد و آرزو کو رد کرتا ہے (اور میری پیروی نہیں کرتا) میں صبر و استقامت کے ساتھ اپنا قیام جاری رکھوں گا یہاں تک کہ خداوند عالم میرے اور ان (یزیدی یعنی معاویائی مذہب کے) افراد کے درمیان فیصلہ کرے اور وہ بہترین فیصلہ کرنے والا اور حاکم مطلق ہے۔ 🌷بھائی یہ میری وصیت آپ کے لئے ہے اور خداوند تعالیٰ سے توفیق کا طلبگار ہوں اور اسی پر توکل کرتا ہوں اور اسی کی طرف میری بازگشت ہے۔"
💖عاشور تک ہزار مرتبہ سورہ توحید کی تلاوت امام حسین ع کو ہدیہ کرکے ثواب حاصل کریں۔۔ 🍎اور آپ سے میرے مرحوم والدین اور تمام مرحومین و شہدا مومنین کے لیئے التماس فاتحہ
Astghfarullah
صالح کا معنی معصوم 37 منٹ
میرا ؟ 59 منٹ