Размер видео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показать панель управления
Автовоспроизведение
Автоповтор
Wow 👍 😢 zindsbad ✌🏻
بہت عمدہ انقلابی شاعری !
بے شک۔ اتنی سی عمر میں افکار نے کیا کمال کیا ہے۔
ہو جاؤ گے خراب مجھے چپ ہی رہنے دو کھل جائیں گے سب راز مجھے چپ ہی رہنے دو کس نے کیا تھا وار سب جانتا ہوں میں ہے وہ کون بد ذات؟ مجھے چپ ہی رہنے دو دوں گا سبھی جواب مگر وقت انے پر یاد ہیں سبھی سوال مجھے چپ ہی رہنے دو
Wow 👍
😢 zindsbad ✌🏻
بہت عمدہ انقلابی شاعری !
بے شک۔ اتنی سی عمر میں افکار نے کیا کمال کیا ہے۔
ہو جاؤ گے خراب مجھے چپ ہی رہنے دو
کھل جائیں گے سب راز مجھے چپ ہی رہنے دو
کس نے کیا تھا وار سب جانتا ہوں میں
ہے وہ کون بد ذات؟ مجھے چپ ہی رہنے دو
دوں گا سبھی جواب مگر وقت انے پر
یاد ہیں سبھی سوال مجھے چپ ہی رہنے دو