میں نے بھی لگایا ہے بائک میں، سیکنڈ ہینڈ ہے، مسئلہ یہ آرہا ہے کہ پہلی بار دبنیے پر پریشر نہیں آرہا ، لیکن دوسری اور تیسری بار دبنے پر صحیح کام کرتا ہے۔ لیکن تھوڑی ہی دیر بعد پھر سے نرم ہوجاتا ہے۔ کیا آپ بتا سکتے کے یہ مسئلہ کے حل ہوگا؟ مجھے لگ رہا ہے کہ پائپ کے ساتھ جو دو ربڑ ہوتی ہیں دونوں اینڈ پر ایک ماسٹر سائلنڈار کی طرف داری سلیوز سلینڈر کی طرف وہ میں چنج کر دو اور مسٹر سلینڈر کی اندر کی ربڑ چنج کر دو جس سے پریشر بنتا ہے تو اس سے مسئلہ ہل ہوجاے شاید؟ آپ کیا کہتے ہیں؟
Very Helpful
Thanks brother
Good job sir g
Thanks
جزاکﷲ خير بهائی جاں
Nice
Jazakallah brother
یہ پورا سسٹم ملے گا کہاں سے؟
Pehle aliexpress se mangwana perta tha ab to easily daraz per b available he
Mere channel 3no items ki videos alag alag b available hein aap dekh sakte hein
Aaapki sab say achi baat
Aapki videos main music nahi hota bilkul bhi.
Jazkallah kher bhai
Mera maqsad he k log kaam ko samjhien aur khud kaam krne, dance krna thori sikhana he
Phir b log subscribe nahi kerte
میں نے بھی لگایا ہے بائک میں، سیکنڈ ہینڈ ہے، مسئلہ یہ آرہا ہے کہ پہلی بار دبنیے پر پریشر نہیں آرہا ، لیکن دوسری اور تیسری بار دبنے پر صحیح کام کرتا ہے۔ لیکن تھوڑی ہی دیر بعد پھر سے نرم ہوجاتا ہے۔ کیا آپ بتا سکتے کے یہ مسئلہ کے حل ہوگا؟ مجھے لگ رہا ہے کہ پائپ کے ساتھ جو دو ربڑ ہوتی ہیں دونوں اینڈ پر ایک ماسٹر سائلنڈار کی طرف داری سلیوز سلینڈر کی طرف وہ میں چنج کر دو اور مسٹر سلینڈر کی اندر کی ربڑ چنج کر دو جس سے پریشر بنتا ہے تو اس سے مسئلہ ہل ہوجاے شاید؟ آپ کیا کہتے ہیں؟
بھائی کہیں سے پریشر لیک ھوگا۔ اسلئے ایسا ھورہا ہے۔ ایک بار جب پریشر بن جائے اور سہی طریقے سے ھوا نکل جائے سسٹم میں سے تو پہر ایسا نہیں ھوتا
یہ فالٹ سلیو سلنڈر کی وجہ سے آتا ھے اگر آپ نے استعمال شدہ خریدا ہے تو ماسٹر اور سلیو سلنڈر دونوں کی واشرز چینج کریں اور سروس کر کہ پھر استعمال کریں
@@MODIFICATIONWITHKASHIF پشتون کی وشر؟ یہ پائپ والی وشر ؟
ویسے لیکج نہیں آرہی نظر دونوں طرف سے پائپ کی۔
اور آپ کراچی سے کہاں سے ہیں؟ من میں بھی کراچی سے ہو۔ ماشاءاللہ اپکا کام متاثر کن ہے۔ خواہش ہے آپ سے ملاقات ہو۔
@kg-1homes124 ماسٹر سلینڈر کی سروس کٹ آتی ہے اس میں ربڑ ھوتی ھی